00:00foreign
00:30security حالات سے ہاتھ آنا چاہتا ہے
00:31سیاہوں پر مبینہ حملہ اس وقت کیا گیا
00:34جب امریکی ناپسادر بھارت کا دورہ کر رہے ہیں
00:36غیر جانبدان نشریاتی ادارے
00:50الجزیرہ نے بھارت سرکار کے جھوٹ کا پول کھول دی
00:53الجزیرہ نے بتایا مقبوضہ کشمیر میں
00:55اس حملے کی ذمہ داری کسی خوریت پسند تنظیم
00:58نے قبول نہیں کی خود بھارتی پولس
01:00نے سیاہوں پر حملے کے واقعے کو دہشتگردی
01:02قرار دیا موڈی سرکار اس حملے کو
01:04کشمیری حریت پسندوں کے خاتے میں
01:06ڈال کر اپنی نااہلی پر پردہ ڈالنے کی
01:08کوششوں میں مصروف ہے
01:09اور نہروں کے معاملے پر پیپلز پارٹی
01:16کا سینٹ سے واک آؤٹ سینٹر شیری رحمان
01:18نے کہا فانی کے مسئلے پر دیوار سے
01:20لگائیں گے تو دما دم مست کلندر
01:22ہوگا پیپی کو ٹھوک بچا کر
01:24مضاحمتی سیاست کرنا آتی ہے
01:25حکومت معاملے پر سنجیدہ نہیں
01:27ہماری بات نہیں سنی جا رہی
01:29پانی زندگی موت کا مسئلہ ہے
01:31اسی لئے سینٹر سے واک آؤٹ کیا
01:33پیپلز پارٹی حلیف جماعت ہے
01:37آئین کے مطابق بیٹھ کر بات ہوگی
01:39وزیر خانون آزم نظیر تارڑ کی
01:41پیپی سے اسلاس میں شرکت کی اپیل کہا
01:43نہروں کے معاملے پر کوئی چیز
01:45بلڈوز نہیں ہو رہی
01:46رانہ سنہ نے اسن حکومت سے بازابتہ رابطہ کیا
01:49سینٹر شبلی فراز بولے
01:51نہروں کے معاملے پر پیپلز پارٹی کا مواقف
01:53منافق آنا ہے
01:55سردر نے پہلے اس کی حمایت کی
01:57بات نے خطاب میں مخالفت کی
01:58عمر کوٹ کے زمین انتخابات نے
02:01اسن کی عمام نے پی پی کوٹ ٹک کر دی
02:03اپوزیشن ارکان کا نہروں کے معاملے پر احتجاز
02:05پی ٹی آئے اور جوئی آئے ارکان کے پانی پر
02:08ڈاکہ نامنظور کنارے
02:10پیپلز پارٹی نئی نہریں نہیں بننے دی
02:17وزیراعلا سیند مراد علی شاہ ڈٹ گئے
02:20کراچی میں صحافیوں سے گفتگو میں کہا
02:22سیند کے عوام میں بدگمانی پھیلائی جا رہی ہے
02:25احتجاج کرنے والے کسی کی ہاتھوں میں تو نہیں کھیل رہے
02:28منصوبہ کسی نے بھی بنایا ہو
02:30وفاق میں ابھی تک کسی ختم کیوں نہیں کیا
02:32معاملہ ہمارے ہاتھ سے نکل گیا
02:34تو پھر احتجاج کیلئے نکلیں گے
02:36وزیراعظم کو نتائج کا معلوم ہے
02:38امید ہے انصاف سے کام لیں گے
02:41تنس کرتے ہوئے کہا
02:42کب باس کی پیداوار بڑھا نہ سکے
02:44ریگستان آباد کرنے کی باتیں ہو رہی ہیں
02:46بھارت میں کینال کے نتائج
02:48چیٹ جی پی ٹی سے چیک کر لیں
02:50انگریز دور میں بھی
02:52کینال منصوبے مسترد کیے گئے تھے
03:02سند اور پنجاب کے وزیراعظم
03:04آمنے سامنے
03:05اس وقت مخاری نے کہا
03:07وزیراعظم سڑکے بند کرنے والوں کی حمایت کر رہے ہیں
03:10انہیں علیہ مین گنڈپور سے مختلف نظر آنا چاہیے
03:13مراد علی شاہ کو سند سے زیادہ پنجاب کی کسانوں کے پر کہیں
03:17کیا سند میں کاش کر نہیں
03:18کیا وہاں گندم کی قیمت مقرر کر دی گئی
03:21شرجین میمن نے جواب دیا
03:23آخری بار کہہ رہے ہیں
03:24شہباز شریف اپنے لوگوں کو سمجھائیں
03:27ہم نے بھی شولہ بیانی کی
03:29تو بات نہیں بنے گی
03:30پنجاب حکومت وفاق کو ڈسٹرپ کرنا چاہتی ہے
03:33ہم آج اعلان کر دیں
03:35خدا حافظ تو واہ واہ ہو جائے گی
03:37چاہتے ہیں نظام اور اسمیت چلیں
03:39وزیراعظم کے مشیر کے سند کے سیاسی رہنماؤں سے رابطے
03:47رانہ سنا کا آیاز لطیر پلیجو
03:50سیند شاہ اور راشد محمود سمرو کو ٹیلیفون
03:52وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے
03:55نہری منصوبے پر بیٹھ کر بات کرنے کی دعوت دی
03:57رانہ سنا نے کہا
03:59وزیراعظم نہری منصوبے پر آپ سے بات کرنا چاہتے ہیں
04:02ترجمان جی یو آئی کے مطابق
04:04راشد سمرو نے کہا
04:05سند کی سیاسی جماعتوں اور وکلا کو بھی اعتماد میں لیا جائے
04:08مذاکرات سے پہلے کینالز پر فوری کام رکا جائے
04:12سند کے داخلی راستے پر
04:18آلو کے ڈھائے سوہ کنٹینرز پھس گئے
04:21فروٹ اینڈ ویجیٹیبل ایکسپورٹرز کہتے ہیں
04:23کنٹینرز بندرگاہ نہ پہنچیں
04:25تو مال خراب ہونے کا خدشہ ہے
04:27آرڈرز منصوب ہوئے
04:28تا ایکسپورٹرز کے ساتھ کسانوں کو بھی نقصان ہوگا
04:31کراچی چیمبر کا
04:32سکھر کے قریب دھرنے سے اس شہرہ کی بندش پر تشمیش کا اظہار
04:36صدر کراچی چیمبر جعوید بلوانی کہتے ہیں
04:39سامان کی ترصیل متاثب ہو رہی ہے
04:41ملکی تجارت
04:42برامدات اور ساکھ کو شدید خطرات لاحق ہیں
04:46حکومت فوری مسئلہ حل کرے
04:48کراچی سے اندرون سندھ
04:49اور پنجاب میں پیٹرولیا مسلوات کی ترصیل بھی متاثر
04:52لڑکانہ اور سکھر میں
04:54آٹھ سو کنٹینرز پھن سے ہوئے ہیں
04:55حکومت سڑکیں کھلوائے
04:57آئل کمپنیز ایڈوائزری کاؤنسل نے
04:59چیف سیکرٹری ایسن کو خط لکھ دیو
05:01امریکہ سے ٹیرف رکاوٹیر
05:08ختم کرنے پر بات چیز جاری ہے
05:10امریکی مسئلوات کے لیے پاکستانی
05:12منڈیوں کے دروازے کھلنے چاہیں
05:13پاکستان امریکہ سے مزید
05:15کپاس سویابین خریدنے کا خواہش
05:17مت ہے
05:18وزیر خزانہ محمد آرنگزیب تالمی جورید برومبرگ
05:21کو انٹرویو کہا مادنیات کے
05:23نئے شعبے میں امریکی سرمایہ
05:25کاری کی حاصلہ افضائی کریں گے
05:27وفاقی وزیر خزانہ محمد آرنگزیب
05:29کی واشنگٹن میں ایم ڈی آئی ایم ایف
05:31فریس ٹالینا جارڈ جیوہ سے ملاقع
05:33اسطحات جاری رکھنے کی یقین دہانی
05:35ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف
05:37کا ترقیاتی بجٹ سے صوبائی امور
05:39کے ترقیاتی منصوبے ختم کرانے کا
05:41مطالبہ
05:42پاک افقان بہتر تعلقات
05:51دونوں ملکوں کے مفات میں ہیں
05:53ہمسائیوں کے اچھے تعلقات ہونے شاہیے
05:55دعا ہے وزیر خارجہ کے دورے
05:57کے اچھے نتائج بکھیں
05:58وزیر دفاع خواجہ آصف کہتے ہیں
06:00دہشت گردوں کو سخت پیغام جانا چاہیے
06:03دہشت گردوں کو انہی کی زبان میں
06:06جواب دینا ہوگا
06:06بانی پی ٹی آئی کی بہنوں کو
06:12آج بھی ملاقات کی اجازت نہ ملی
06:14سیکرٹری جنرل پی ٹی آئی
06:15سلمان اکرم راجہ کو بھی
06:17ناکے پر روک لیا گیا
06:18وکیل فیصل چودری
06:20فیصل ملک اور عثمان گل کی بانی
06:22سے ملاقات کرائی گئی
06:23علیمہ خانم کا کہنا تھا
06:25ایک ماہ سے اپنے بھائی سے نہیں ملے
06:27سلمان اکرم راجہ
06:28سلمان سفتر
06:29زہر عباس ہمارے کیسز دیکھ رہے ہیں
06:31کیس لڑنے والے وکیلوں کو ہی
06:33ملنے دیں گے
06:34تو وہ کیس کس سے ڈسکس کریں گے
06:36پی ٹی آئی انٹرا پارٹی
06:45الیکشن کیس پہ
06:46فاریکین کے دلائل مکمل
06:47الیکشن کمیشن میں دورانے
06:49سماعت میمبر کے پی
06:51اکرام اللہ نے ریمارکس دیئے
06:52پی ٹی آئی کا آئین کہتا ہے
06:54آپ نے چار سال میں
06:55الیکشن کرانے ہیں
06:56پی ٹی آئی کے وکیل نے کہا
06:57آئین تو نوے روز میں
06:59الیکشن کا بھی کہتا ہے
07:00الیکشن کمیشن نے سوال کیا
07:02بیرس سے گوھر سننے اتحاد
07:03کانسل میں شامل ہو چکے ہیں
07:04پی ٹی آئی کے چیئرمن کیسے بن سکتے ہیں
07:06وکیل عزیز بھنداری بولے
07:08لاہور ہائی کورٹ نے
07:10الیکشن کمیشن کو حتمی فیصلہ
07:12سنانے سے روک رکھا ہے
07:13چیف الیکشن کمیشنر نے کہا
07:15فیصلہ کر چکے
07:15فائنل آرڈر پاسٹ نہیں کرے گے
07:17پی ٹی آئی وکیل نے اعتراض کیا
07:19اگر فیصلہ پہلے ہی کر لیا گیا ہے
07:21تو پھر سماعت کا کیا فائدہ
07:22اکبر ایس بیابر کے کہنا ہے
07:24کہ پی ٹی آئی پر پابندی لگی
07:26تو موجودہ قیادت ذمہ دار ہوگی
07:27پیسوں کی بندر بانٹ کر رہی ہے
07:30اکاؤنٹ اور اساس منجمت کیے جانے
07:31پانچ اکتوبر کو احتجاج اور پولیس
07:46تشدد کیس میں وزریالہ کے پی
07:48علی امین گنڈاپور کے ناقابل زمانت
07:50وارنڈ جاری
07:51لاہور کی انصداد دہشتگردی عدالت
07:53نے حماد اثر
07:54سعید سندھو اور شہباز احمد کے بھی
07:57وارنڈ جاری کیے
07:58پولیس نے مواقف اپنایا
07:59کئی مرتبہ طلبی کے باوجود
08:01علی امین گنڈاپور سمیت
08:02دیگر شامل تفتیش نہیں ہو رہا ہے
08:05کراچے میں آج بھی شدید کرنے
08:09پاران تالیس سینٹیگریٹ
08:11لیکن شد تر تین تالیس سینٹیگریٹ
08:13تک محسوس کی گئی
08:14سمندری ہوایں بند
08:15حبس کی کیفت رہی
08:17لسپیلا نواب شاہ میں درجہ حرارت
08:19بیالیس سینٹیگریٹ
08:20دادو سکھر حیدراباد اور دربت
08:23میں اکتالیس سینٹیگریٹ تک پہنچ گیا
08:25پنجاب کے مختلف شہروں میں بھی شدید کرتے رہے ہیں
08:28الہدگی پسندوں کی تحریکی کامیابی کا کوئی امکان نہیں
08:39حقوق کے لیے پرام جد جہد ہی باہر دراستہ ہے
08:42اور تشدد احتجاج نقصان کا باعث ہے
08:45سابق نگرہ وزیراعظم انوار الحق کاکر کہتے ہیں
08:48سرکاری ملازمتوں میں بلوجستان کے حوالے سے
08:51کوئی امتیازی قانون نہیں بنایا گیا
08:53یہ معاشی اور سیاسی مسئلہ نہیں
08:55بیانیے کی جنگ ہے
08:56اسادزہ کے بائی کارٹ پر بلوجستان میں
09:03انجرمیڈیٹ امتیحانات تین ہفتے کے لیے ملتوی
09:06نئے چیمن بورٹ کی تائیناتی پر کارلچ اور سکول اسادزہ
09:09نے امتیحانات کے بائی کارٹ کا اعلان کیا تھا
09:12آج بلوجستان میں پہلا پرچا تھا
09:14تین ہفتے بعد امتیحانات کا نیا شیڈیول جاریتی
09:17وزیراعلا پنجاب مریم نواز کی زیرے صدارت
09:20مائن جن منگلز ڈپارٹمنٹ کا جائزہ اجلاس
09:22مریم نواز نے پرلسل گولڈ اور آئرن سے متعلق جامع
09:25بزنس پلان طلب کر لیا
09:26ملکی اور غیر ملکی سرماکاروں کے لیے
09:29آسان اور قابل عمل منصوبہ تیار کرنے کی ہدایت
09:31مادنیات کے خزانے کی نگرانی محصر بنانے کا حکم
09:34مریم نواز کو بریفنگ میں بتایا گیا
09:37پرلسل گولڈ پروجیکٹ سے
09:38تین تیس ہزار کلو سونا حاصل کیا جا سکتا ہے
09:41ٹرانک ٹاریف سے انٹرنیشنل گولڈ مارکٹ
09:48شدید متاثر بنیل اقوامی مارکٹ میں آج
09:50فی آونس تونہ پچانوے ڈالر مہنگا ہو گیا
09:52قیمت تاریخ کی بلند ترین سیطح چونتی سو نبے ڈالر پر پہنچ گئی
09:57مائرین کا کہنا ہے چین اور امریکہ کے درمیان
09:59ٹاریف تنازہ بنیل اقوامی منڈی میں
10:01قیمت تی دھات کی قیمت میں
10:03اضافے کی بڑی وجہ ہے
10:05چین نے انٹرنیشنل مارکٹ سے
10:06دو آشاریا آٹھ ٹن سونا خریدہ
10:09مہارت نے اپنے زخیر میں تین ٹن سے
10:11زائد سونا خرید کر اضافہ کیا
10:13امریکہ یو اے ای ترکیہ ایران
10:15سعودی عرب اور انڈونیشیا بھی انٹرنیشنل
10:17مارکٹ سے سونے کی بڑی خریداری کرنے لگے
10:19وزیراعظم سے چینی سپیس ٹیکنالوجی
10:29کمپنی گیلیکسی سپیس کے وفق کی
10:31ملاقات شہباز شریف نے کہا
10:33چین ہمارا انتہائی قابل اعتماد دوست
10:35اور سٹریٹیجک شراک کرتا ہے
10:37سپیس ٹیکنالوجی کی سیٹیلائٹ اور ٹیلی
10:39کمیونیگیشن میں تعاون بڑھانے کے خواہ ہیں
10:41گیلیکسی سپیس نے پاکستان کی
10:43سپیس ٹیکنالوجی انڈسٹری میں سرمایہ
10:45کاری میں دلچسپی کا اظہار کیا
10:47وزیراعظم سے روانڈہ کے
10:50وزیر خارجہ اولیویو جی پی کی
10:52ملاقات وزیراعظم نے روانڈہ
10:54کو اسام آباد میں اپنا میشنگ کھولنے
10:56پر مبارک بات دی
10:57اولیویو جی پی کا کہنا تھا کہ پاکستان سے
10:59تجارت اقتصادی تعلقات
11:01مضبوط بنانا چاہتے ہیں
11:03کرپٹو کاؤنسل کے
11:08ایسیو بلال بن ساخب کا دورہ
11:10ملیشیا میزبان وزیر خارجہ سے
11:12ملاقات دیجٹل ایکانومی میں
11:13فی ٹی ایف کی گائیڈ لائن سے
11:15مستفید ہونے پر اتفاق
11:16بلال بن ساخب نے کہا
11:18ملیشیا نے کرپٹو مائشت نے
11:19بہتر ریگیلیشن بنائی ہے
11:21دیجٹل ایکانومی میں
11:22سکوک سمیت دیگر حلال سرمایہ کاری میں
11:25باہمی تعاون کے خواہہ ہیں
11:26پاکستان اور ملیشیا کے درمیان
11:29دیجٹل ایکانومی میں
11:30باہمی تعاون کا فروض جاتے ہیں
11:32لاہور پولیس کا اہلکار
11:41منشیات فروشی میں ملوث نکلا
11:43ٹیم سریام نے منشیات فروش
11:45پولیس اہلکار کو سرکاری
11:47ہنیوریسٹی میں رنگے ہاتھوں پکڑ لیا
11:49پولیس اہلکار مختلف جامعات کے
11:51طلبہ کو آئیس فروخت کرتا رہا
11:53پولیس اہلکار سے بیس کرام آئیس برامت
11:55تانہ مسلم ٹاؤن پولیس نے
11:57منشیات فروشی کے الزام میں
11:58گرفتار اہلکار کو روپوش کرا دی
12:00انجہانی پوپ فرانسس کا
12:08ویٹیکن میں آخری دیدار شروع
12:10میت کو کاسا سانتہ مارتہ کی
12:12چھاپل میں چھبوترے پرک دیا گیا
12:14ان کے سرحانے روایتی لباس میں
12:16ملبوس دو محافظ کھڑے ہیں
12:18دعایا تقریبات جاری ہیں
12:20پوپ فرانسس کی میت کو کل سینٹ پیٹرز
12:22بیسلکہ لے جائے جائے گا
12:24جہاں ہزاروں عقیدت مند ان کا دیدار کر سکیں گے
12:27پوپ کی آخری رسومات
12:2826 اپرل صبح 10 بجے ادا کی جائیں گی
12:31تطفیم بیسلکہ کے سینٹ
12:33میری میجر میں کی جائے گی
12:35سادر ڈانلڈ ٹرانک پہلیا کے ساتھ
12:37پوپ فرانسس کی آخری رسومات میں شرکت کریں گے
12:39غزہ میں اسرائیلی جاریت جاری
12:47چاپس کھنٹے میں دو بچوں سمیت
12:48پچھس فلسطینی شہید
12:50جب آلیا میں بمباری میں تین فلسطینی شہید ہوئے
12:53قلطر اور مصر کے ساتھوں نے
12:55غزہ جنگ بندی کا نیا منصوبہ تیار کر لیا
12:57منصوبے کے تحت جنگ بندی
12:59پانچ سے سات سان کے یہ ہوگی
13:01جنوبی لبنان پر اسرائیلی
13:03مزائل حملے میں الجماعت
13:04الاسلامیہ کے اہم رہنمہ مارے گئے
13:07ایک اور حملے میں حسب اللہ کے نائب
13:08کمانڈر حسین علی نصر دی جان سکھیں گے
13:11اہل غزہ سے یک شہتی کے لیے
13:2026 اپریل کی ہرطال کامیاب کی جائے
13:23امی جماعت اسلامی کراجے منم زفر کی
13:25تاجیروں سے اپنی
13:26تاجیر رہنماؤں سے ملاقات کے بعد
13:28میڈیا سے گفتگو میں منم زفر نے کہا
13:30ہماری جدو جہد مسلم حکمرانوں کو جگانے کے لیے
13:33دنیا بھر میں انسانیت سے محبت کرنے والے فلسطینیوں کے ساتھ ہیں
13:38مسجد اقصہ او آئی سی اور عرب لی کا انتظار کر رہی ہے
13:42گورنرسن کامران ٹیسوری کی حضرت عباس کے روزے پر حاضری
13:50روزہ مبارک پہنچنے پر
13:52اتبائی عباس کے سرورانے گورنرسن پر استقبال کیا
13:56گورنرسن نے ملکی سلامتی طرف پر خوشحالی
13:59امت مسلمہ کے اتحاد اور اتفاق کے لیے
14:02خفص دعا کی تھی
14:03گورنرسن نے الہگفی میوزن کا بھی دورہ کیا
14:06شہطران میں ریشن شادیر کے متاثرین کا انوکھا احتجاج
14:17خواتین نے گھروں کو دریا کے کٹاؤں سے بچانے کے لیے
14:20حفاظتی پشتے کی تعمیر خود شروع کر دی
14:22بزرگ اور بچے بھی حفاظتی بند کی تعمیر میں شریک
14:25متاثرین کہتے ہیں
14:27آٹھ سال میں شادیر کے مقام پر
14:29سولہ گھر دریا برت ہو گئے
14:31روڈ کا بڑا حصہ بھی ختم ہو گیا
14:34بار بار درخواست کے باوجود
14:36حکومت نے کوئی قتم نہیں اٹھایا
14:37انتظامیہ نے سڑک کی زمین کا معافظہ نہیں دیا
14:40تو سڑک بند کر دیں گے
14:43کراچی کنگز کی ٹیم ہوم گراؤنڈ پر
14:47پانچ میچ کھیلنے کے بعد لاہور پہنچ گئی
14:50کنگز نے پہلے مرحلے میں پانچ میچ کھیلے
14:52تین میں کامیابی حاصل کی
14:54اگلا مقابلہ جمعے کو کولٹا گلائیڈیٹر سے ہوگا
14:57کراچی کنگز چھے پوائنٹس کے ساتھ
14:59پوائنٹ سٹیبل پر دوسری پوزیشن پر ہے
15:01پی اے سل کا جنون
15:07کرکٹ کا مقبول ترین پرگرام
15:09گھر لمحہ پورجوش
15:10آج مہمان بنیں گے
15:11ڈراما رائٹر خلیل و رحمان
15:13سابق سٹار کرکٹرز
15:15بہا سے تلی اور کام رانک مل دیں گے
15:17جانتار تجزیا
15:18آدی اور مصطفہ چوتری چہروں پر
15:20مسکراہتے بکھی رہیں گے
15:22آئی پیل میں ایک بار پھر
15:35میچ فکسنگ کے الزام لگنے لگے
15:37راجستان کرکٹ اسوسییشن ایڈھوک کمیٹی میں
15:40شامل جہدیپ نے
15:41راجستان روائلز پر میچ فکسنگ کا
15:43الزام لگا دیا
15:44جہدیپ نے راجستان اور لکناؤل سوپر جائنٹس
15:47کا میچ فکس کرا دیا
15:48کہاں بچوں کو بھی معلوم ہے
15:50لگناؤل سوپر جائنٹس کے خلاف
15:52راجستان روائلز کا میچ فکس تھا
15:54لگناؤل نے روائلز کے خلاف
15:55آخری اوور میں نو رنز کا دفاع کر لیا تھا
15:58اور دو رنز سے کامیابی حاصل تھی
16:00نیرد چوپرا نے
16:10علمپین ارشد ندیم کو دورہ بھارت کی دعوت دی
16:13چوبیس ماہ سے بانگلورو میں ہونے والے
16:15نیرد چوپرا کلاسک جیولنٹرو
16:17مقابلوں میں دنیا بھر کے تمام جیولنٹرو
16:19شرکت کریں گے
16:20ایونج کے لیے ارشد ندیم کو بھی
16:22دعوت نامہ بھیجا گیا
16:23نیرد چوپرا نے بتایا
16:25ارشد ندیم سے بات ہوئی
16:27ارشد نے کہا کوچ سے بات کر کے مطلع کریں گے
16:29ارث ڈیپر اسلام آباد کے پاتھا جناب پارک میں
16:38شجف آئی مہم کی تقریب
16:40جرمن سی ڈی اے محمد علی رندھاوہ
16:42جنمارک سفیر اور دیگر سٹیک ہولڈرز کی شرکت
16:44محمد علی رندھاوہ نے کہا
16:46یہ دن ہمیں اپنی زمین اور ماحول کے تحفظ کی ذمہ داری
16:49یاد دلاتا ہے
16:50رباسال اسلام آباد میں دس لاکھ درک لگانا حدف ہے
16:53تمام شہری حصہ لے
16:55مہین اختر کو مددہوں سے بچھڑے
17:02چودہ برس ویکن
17:03مہین اختر نے سٹیج ٹی وی فلم سمیت
17:06مختلف شبوں میں صلاحیتوں کا لہا منوایا
17:08روزی ہافٹلی ای ٹرین
17:10سچمسٹ لوس ٹاک جیسے شاہکار آج بھی آتیا
Comments