00:00foreign
00:30Islamabad سے اپنے تمام دفاعی
00:31اتاشی واپس بلائے گا
00:33بھارتی وزارت خاجہ کی جانب سے
00:35یہ کہا گیا ہے
00:36تو بھارت نے اب پاکستان کے ساتھ
00:38سنتاس معاہدہ
00:39موطل کر دیا ہے
00:41سنتاس معاہدہ
00:42موطل اٹوری
00:43اور واگا بارڈر کو
00:45بند کر دیا گیا ہے
00:46اور بھارتی وزارت خاجہ کی جانب سے
00:48اس کا اعلان کیا گیا ہے
00:50برطانوی کبر ایجنسی روائٹرز نے
00:52پہلگام واقعے پر بھارت کے
00:53پروپاگینڈے کا ایک اور جھوٹ
00:55بے نقاب کر دیا
00:56پہلگام حملے میں
00:57مقوضہ کشمی کا شہری عادل حسین شاہ
00:59بھی جانبھاک ہوا
01:00الززیرہ ٹی وی نے
01:01عادل حسین شاہ کی نماز جنازہ
01:03کی قصابی بھی شائع کی
01:04عادل حسین شاہ کی نماز جنازہ میں
01:06مقوضہ کشمی کے وزیرعالہ
01:08عمر عبداللہ نے بھی شرکت تھی
01:09بھارتی میڈیا دعویٰ کرتا رہا
01:11کہ حملہ آوروں نے
01:12مذہب پوچھ کر
01:13صرف ہندووں کو قتل گیا
01:14بھارتی میڈیا بے لگا
01:27بغیر تحقیق الزام تراشی
01:29ٹی وی پر بیٹھے
01:30بھارتی تجزیہ کار پاکستان پر
01:32حملے کا بیانیاں بنانے لگے
01:33جنگی محول کو ہوا دینے لگے
01:35ہر درشتگرد حملے کے بعد
01:37بغیر سبور پاکستان پر
01:39الزام لگانا بھارتی میڈیا کا وطیرہ ہے
01:41ہندوستان ٹائمز کے مطابق
01:43پہل کام حملہ تین بجے ہوا
01:44را سے جڑے سوشل میڈیا اکاؤنٹ نے
01:46تین بج کر پانچ منٹ پر
01:48پاکستان پر الزام لگا دیا
01:50پندرہ منٹ میں پانچ سو بھارتی اکاؤنٹس
01:52نے ایک جیسے ٹویٹس کیے
01:54پاکستان مخالف ہاشٹیک چلائے گیا
01:56جالی انٹیلیجنس ریپورٹس لیک کی گئیں
01:58ریپورٹس پر آر ایس ایس کے اکاؤنٹس
02:00ماس ری ٹویٹ کرتے رہے
02:08اور وزیراعظم شہبان شریف
02:10اور وزیراعظم سندھ کے درمیان ملاقات تیہر
02:12نہروں اور سندھ میں جاری احتجاجی دھرنوں پر
02:14گفتگو ہوئی
02:15مرادل شاہ وزیراعظم شیجام شورو
02:18سمیت سندھ کا وحفت اسام آباد پہنچ گیا
02:20نہروں پر وزیراعظم کا سندھ کا موقع پیش کریں گے
02:23نظرائی کا کہنا ہے
02:24وفاقی حکومت چاہتی ہے
02:25متنازق اینالز پر احتجاجی دھرنے فوری ختم ہو
02:28جی یو آئی کی مجلس عمومی
02:32اپوزیشن اتحاد کی مخالفت کر دی
02:35مولانا فضل الرحمان کہتے ہیں
02:36اپوزیشن کا بڑا اتحاد بنانے کے لیے
02:39پارٹی ابھی تیار نہیں
02:40اپوزیشن میں بازابتہ اتحاد نہیں
02:43مگر رابطے قائم ہیں
02:44پی ٹی آئی کے ساتھ ماضی کے تعلقات کے نسبت
02:47اب فرق ہے
02:47ملوچستان میں منرولز بل کی حمایت کرنے والے ارکان
02:51کو شوکوز دیا ہے
02:52جواب نہیں دیا تو رکنیت معاطل کرتی جائے گی
02:55خیبر پختونخواہ
02:56مائنز اینڈ منرولز بل کو یک سر مسترد کرتے ہیں
02:59سیلیکٹڈ حکومت ناکام ہو سکی
03:01ملک میں نئے الیکشن کی ضرورت ہے
03:03سیری نگر کے رہائشی
03:09نے پہل گام حملے کو بھارتی حکومت
03:11انٹیلیجنس اور سیکیورٹی کی ناکام
03:13اکرار دے دیا
03:14بھارتی پراپاگینڈی کا مو توڑ جواب پوچھا
03:17مگوزہ کشمیت کے چھوٹے سے علاقے میں
03:20سات لاکھ بھارتی فوج ہے
03:21ہم نے کے وقت وہ کہاں تھی
03:23ہم نے کے وقت امید شاک کیا کر رہے تھے
03:25امید شاک کو صرف مسلمانوں کے خلاف
03:28بولنا آتا ہے یہ حملہ پر
03:29امن کشمیریوں کو بدنام کرنے کی ساغش
03:32اور پہلے جیسے فالس فلاغ آپریشن
03:34جیسا ہی ہے
03:35سکھ فورٹ جسس نے پہل گام حملہ
03:40اپراو کا فالس فلاغ آپریشن
03:42کرا دے دیا
03:42متاثرین کے لیے پانچ لاکھ ڈورے انداد کا اعلان
03:45گروپت بن سنگھ پر نو کہتے ہیں
03:47اس حملے کی منظوری بھارٹی مشیر قومی
03:49سلامتی عدید دوول نے دی
03:50بھارتی ریاستی ایجنسیا اور بی جے پی
03:53حکومت اس میں ملاوث ہے
03:54مارچ دوہزار میں کلنٹن کے دورے کے دوران
03:57بھی اسی طرح بھارت نے
03:58چھٹی سنگھ پورا میں پینتیس سکھوں
04:01کو قتل کیا تھا
04:02پل جماعتی غوریت کانفرنس کا حملے کی غیر
04:05جانبدار تحقیقات کا مطالبہ
04:06کہاں واقعے کے پیچھے بھارٹی ایجنسیاں ہیں
04:09یہ کشمیر کی آزادی کی تحریک کو
04:11بدنام کرنے کی کوشش ہے
04:12سنگر کے رہائشی نے پہل گام حملے کو
04:15بھارٹی حکومت انٹیلیزنس اور
04:17سیکیئوٹی کی ناکامی کرا دیا
04:18سوال اٹھایا چھوٹے سے علاقے میں
04:21سات لاکھ بھارٹی فوج ہے
04:22حملے کے وقت وہ کہاں تھی
04:24عمیت شاہ کو صرف مسلمانوں کے خلاف بولنا آتا ہے
04:27مقبوضہ کشمیر نے
04:30سیاہوں کی جان
04:31جانی نقصانتر پاکستان کا
04:33اصحار تشویش حلاقوں نے والے افراد
04:35کے عزیز و آقارب سے تازید کا اصحار
04:37ترجمان دفتر خارجوں نے
04:39زخمیوں کی جلد سہتیابی کے لیے
04:41نیک تمنناوں کا اصحار دیا
04:42بھارت کو مس ایڈونچر کرنا ہے
04:48تو پاکستان تیار ہے
04:49پی پی سینیٹر شریر احمان
04:51کہتی ہیں بغیر کسی تحقیقات بھاتی میڈیا
04:53کی جانب سے پاکستان کے خلاف
04:55پپاگینڈا تشویشناک ہے
04:56ایسا لگتا ہے کہ یہ سب کچھ
04:58منصوبہ بندی کے ساتھ کیا گیا
05:00بھارت نے ماضی میں بھی
05:02فالس فلیگ آپریشن کیے
05:03بھارتی حکومت اپنے چینلز کے ذریعے
05:06خود ہی جلتی پر تیل ڈال رہی ہے
05:08وزیر اطلاع پنجاب آزمہ بخاری نے کہا
05:10سات لاکھ بھارتی فورٹی موٹیجری
05:12کے باوجود حملہ کیسے ہو گیا
05:14پاک واج اور عوام دشمن
05:16کو جواب دینا جانتے ہیں
05:18ہر بار چائے نہیں پلائیں گے
05:20ایلو سی پر دراندازی کا ایک اور
05:26بھارتی جھوٹ بے نقاب
05:2823 اپریل کو دو دراندازوں کو
05:30حالات کرنے کا بھارتی دعوی جھوٹا نکلا
05:32ذرائقہ کہنا ہے
05:34مارے گئے افراد مقامے نکلے
05:35ملک فاروق ولصدیق اور محمد دین
05:38ولجمال الدین گاؤں سجیور کے پرام
05:40شہری تھے
05:41لواہے کی نبائیس اپریل کو لاپتہ ہونے کی
05:44اطلاع دی تھی
05:44تصمیت میں متوفی کی لاش
05:46صاف سکری چمکتی ہوئی جوتیوں کے ساتھ دکھائی دیتی ہے
05:50کپڑے حیران کن طور پر
05:51صاف ہتھیار پر مٹی یا خون کے نشانات تک نہیں
05:54نوسری لاش کے پاس بھی
05:56کسی قسم کا لوڈ بیرر
05:57اضافی گولہ بارود
05:59یا کوئی جنگی سامان موجود نہیں
06:01مقتلین کا کسی عسکری
06:03یا غر قانونی سرگرمی سے تعلق نہیں تھا
06:06بھارتی فارس نے بے دردی سے قتل
06:08ترکے فالس فلائگ آپریشن کا رنگ دی دیا
06:16پنجاب کی کونسی نہر کا پانی بند کر کے
06:20چولستان کو دیا جائے گا
06:21پیپلز پارٹی پنجاب کے رہنماؤں کا
06:23وزیر اعلیٰ پنجاب سے پھر سوال
06:25چواردی منظور نے پوچھا
06:2743% پانی کی کمی ہے
06:29سرگودہ فیصلہ باد کسور اکارا رہیم یر خان
06:32کس کا پانی بند کیا جائے گا
06:34ندیم افضل جن بولے
06:35اتحادی ہونے کی قیمت ادا کر رہے ہیں
06:37ہم آپ کے اتحادی نہیں
06:39سسٹم کے اتحادی ہیں
06:40چاہتے ہیں سسٹم چلے
06:42خود ہی کینالز کا ایشو بناو
06:57خود ہی اس پر سیاست کرو
06:59جلوس نکالو
07:00ہم بیچارے صرف سن رہے ہیں
07:02سن میں بیچ کر آپ کو پنجاب کی کسان
07:04کا درد ستا رہا ہے
07:05سن کیہاری اور کسانوں کا کوئی ہمدرد نہیں
07:08سونہ سال سے آپ حکومت کریں
07:10سوال ہم سے پوچھیں
07:11چند سا ایسے نہ کریں
07:13وزیر اطلاق پنجاب
07:15اسمہ بخاری کہتی ہیں
07:16جو پنجاب میں رہ کر
07:17سن کا کیس لڑتے ہیں
07:18کب پنجاب کی بات کریں گے
07:20وہ پہلے سن حکومت سے جواب لیں
07:22پھر ہم سے جواب مانیں
07:23دریائے سن پر
07:31کناز کے منصوبے کے خلاف سن میں احتجار
07:33ببر لوبائی پاس پر
07:35وکلا کا دھرنا چھہرہ
07:36اس سے جاری
07:36ٹرافک کی روانی متاثر
07:38مال بردار اور مسافر گانیاں پھس گئیں
07:40شہری پریشان
07:42تاجر رہنما کہتے ہیں
07:43سن میں ہزاروں کنٹینرز پھسے ہوئے ہیں
07:45جس کے باعث ہام مال کی شدید قلت پیدا ہو گئی
07:48وزیر آزم آرمی چیف اور وزیر آلہ
07:51سن سے گزارے شہر آستے کھلوائے جائیں
07:53مسئلے کو جلد حل کریں
07:55تاکہ ایک سپورٹ انڈسٹری چل سکے
07:56وزیر خزانہ
08:01محمد آرنگزیب کی امریکہ میں ہم ملاقاتیں
08:03سعودی فنڈ برائے ترقی کے سربرا سے
08:06ان پچھس منصوبے کے لیے سرمایہ کاری
08:08اور سعودی آئل سہولت کے تحت
08:10واجب الادار اقوم کی فوری ادائیگی کی درخواست
08:13ادارہ جاتی سرمایہ کاروں سے ملاقات میں
08:15پاکستان کی معاشری صورت احاں
08:18حالی عمالی اور مانیٹری پیش اپ سے آگاہ کیا
08:20عالمی بینک کے جنوبی ایزیا کے نائب صدر سے ملاقات میں
08:24دس سالہ کنٹری پارٹنرشپ ٹریم سی پی ایف کی
08:26منظوری پر شکریہ ادا کیا
08:28وزیر خزانہ نے کہا
08:29منصوبوں کی تکمیم میں رکاوٹیں دور کرنے کی ضرورت ہے
08:32وزیر آزم شہباز شریف اتن واپس پہنچ پہ
08:42انقرہ میں ترکیہ کے وزیر دفاع اور پاکستانی سفید
08:45نے وزیر آزم کو رخصت کیا
08:47وزیر آزم شہباز شریف اور ترک صدر نے
08:49مشترکہ پریس کانفرنس میں
08:51ہر قسم کی دہشت گردی کے خاتمے کے لیے
08:53مشترکہ کوششوں کے آزمگاہ عیادہ کیا
08:55ترکیہ میں چھ اشارہ دو شدت کا زرزلہ
09:03استمبول کی امارتیں لڑس اٹھیں
09:05لوگ خوفزہ ہو کر سڑکوں پر نکلائیں
09:07زرزلہ بلخاریا رومانیا یونان یکرین میں بھی محسوس کیا گیا
09:11زرزلے کی گہرائی دس کلومیٹر ریکارڈ کی گئی
09:19ای آن وائی نیوز سندھ کے بیورو چیف
09:27ایس ایم شکیل رضا الہی سے انتقال کر گئے
09:30نماز جنازہ بعد نماز عشاء نوات نازم آباد
09:33فاروقی آزم مسجد میں ادا کی جائے گی
09:35ایس ایم شکیل گردوں کی آرزے کے باعث
09:37کراچی کے نجی اسپتال میں زیر علاج تھے
09:40ای آوی فیملی کی جانب سے ایس ایم شکیل کے انتقال
09:42اہل خانہ سے تازیت کا اظہار
09:44مستونگ میں فائرنگ سے دولیویز اہلکار شہیر شناخت
09:53نیک محمد اور مقصود احمد کے نام سے ہوئی
09:55ٹولیس کے مطابق دونوں اہلکار انصداد پولیو
09:58ٹیم کی سیکیورٹی پر معمور تھے
10:00ظلہ بھر میں انصداد پولیو مہم غر معینہ مدد کے لیے
10:04ملتوی وزیراعظم نے حملے کی مضمت کر دی کہا
10:07انسان یا دشمن درشت گردوں کو
10:09کیفرے کردار تک بہنچائیں گے
10:11کینسر، ایچ آئی وی اور ہیپیٹائٹس کا علاج ہے
10:15لیکن پولیو کا نہیں
10:16ویکسین کے ذریعے بچوں کو پولیو سے بچایا جا سکتا ہے
10:19پتاکی وزیر سہت مصطفیٰ کمال کہتے ہیں
10:22اب صرف اخوانستان اور پاکستان میں ہی پولیو وائرس موجود ہے
10:25پولیو سے بچاؤ کے قطرے گن پوائنٹ پر نہیں پلانا چاہتا
10:29معاشرے کو خود کردار ادا کرنا ہوگا
10:31مزیراعظم نے حکومتی کارگردگی میں بہتری کے لیے کمیٹی بنا دی
10:42وزیرا خزانہ کرمینی اکرہ
10:44کمیٹی بے فاقی اداروں میں
10:46360 ڈگری جائزہ نظام کے نپاس کا جائزہ لے گی
10:49کمیٹی ایف بی آر کے موڈل کا اپریم ورگ
10:52اور نتائج کا اور تجزیہ بھی کرے گی
10:53تیس دن میں ریپورٹ مزیراعظم کو پیش کی جائے گی
10:5667,000 پاکستانی اس پر حد سے کیوں محروم رہیں گے
11:01سیکیٹری مذہبی امود نے وجہ بتا دی
11:03خائمہ کمیٹی کو بریفنگ میں بتایا
11:05سعودی عرب نے نئی پالیسی دی
11:07جس کے مطابق کوئی حج کرپ آرگنائزر
11:102000 سے کم پورٹا والا نہیں ہوگا
11:12لیکن ہمارے ٹور آپریٹرز
11:14ہر کمپنی سے الگ الگ معاہدہ کرنے پر زور دیتے رہے
11:17ایک ماہ زائے کیا
11:1914 فربری تک جن لوگوں کی راقم گئیں
11:21ان کو قبول کر لیا گیا
11:22ہماری درخواست پر 48 گھنٹوں کے لیے
11:25سعودی حکومت نے پورٹل کھولا
11:27وزیرا خاجرہ کی کوششوں سے
11:2810,000 مزید آزمین کو بھیجنے کی اجازت بھی دی گئے
11:32جو پیسے ڈی جی حج کے ذریعے
11:34سعودی کمپنیوں کو گئے وہ واپس پینے گئے
11:37جو پیسے سے کاری ایک آنٹ سے ہٹ کر گئے
11:39ان کا کچھ نہیں کہہ سکتے
11:40گندم کی سپلائیز زیادہ ہے
11:47تو ڈیمانڈ بیسٹ ویسٹ لے کریں گے
11:48وزیراعلا پنجاب نے گندم ایکسپورٹ کرنے کے لیے
11:51وفا کو خط لکھا
11:52وزیرا زراد پنجاب آشر کرمانی
11:55کہتے ہیں ہم باقی صبحوں کی طرح
11:56مو پر انگلی رکھ کر نہیں بیٹھیں گے
11:58بیٹ پالیسی بنائیں
12:00فلارملز کو کرسے دے کر انہیں سپورٹ کیا
12:03صدر کسان اتحاد خالد کھوکر کا کہنا ہے
12:05گندم کا کاشکار پریشان ہے
12:07کہتا ہے اس نے وزیراعلا مریب نواز پر اعتماد کیوں کیا
12:10کسانوں کو پاکش کی خیرات نہیں
12:13گندم کی جائز قیمت شاہدے ہیں
12:14ملک کے مختلف علاقے شدید گرمی کی لپیٹ میں
12:21رسپیلا اور مٹھی میں درجہ حرارت بیالیس
12:24سبی جے کباباد سکھر لڑکانہ دادور
12:26اور نواب شاہ میں پارہ اکتالیس دگری تک پہنچ گیا
12:29رہنیار خان اور ڈیرہ غازی خان میں چالیس
12:32ملتان بھاولپور میں انتالیس
12:33خیساباد اور لاہور میں 38 دگری سینٹی گریڈ ریکارڈ
12:37کراچی میں سرمندری ہوائیں بہتر
12:39پارہ 38 دگری لیکن چھدر 40 محصوب کی جا رہی ہے
12:43چین پر ٹیرف سے مطالق امریکی
12:54اس صدر کا موقع تبدیل
12:55ڈانلڈ ٹرام کا کہنا ہے
12:57چین سے سخت نہیں اچھی دیل کے خواہاں ہیں
12:59چینی اس صدر سے بہتر تعلقات ہیں
13:01ٹیرف پر اچھی ڈیلنگ ہو رہی ہے
13:03ڈیل ایسی ہوگی جس پر چین بھی خوش ہوگا
13:06چین پر ٹیرف 145 پیسر تک نہیں بڑھائیں گے
13:09چین نے معاہدہ نہ کیا
13:10تو ہم ڈیل ٹی کریں گے
13:12امریکی عدالت کا ٹرامپ انتظامیہ کو
13:18وائس آف امریکہ بحال کرنے کا حکم
13:20جج نے فیصلے میں کہا
13:21ٹرامپ انتظامیہ کے پاس
13:23وائس آف امریکہ بند کرنے کا خیال نہیں ہے
13:25کیونکہ اس کی مالی آنک کانگریس کرتی
13:28چھپی پر بھیجے اور نکالے گئے
13:29ملازمین کو پوری بحال کیا جائے
13:31جج نے لکھا ٹرامپ انتظامیہ کی
13:33وائس آف امریکہ اور اس سے منسلک
13:35نیو ساوشز فتم کرنے کی کوشش
13:37غیر قانونی اور بینل اقوامی نشریاتی ایک
13:40کی خلاف ورزی ہے
13:41امریکی جامعات اور کالجوں نے
13:51صدر ٹرامپ پر آلہ تعلیم کو
13:52دباہ کرنے کا الزام لگا دیا
13:54ہاورڈ کولمبیا اور
13:56ہوائی سمیت دو سو سے زیادہ جامعات
13:59کے سربراہان نے خط پر دستخط کر دیئے
14:01جس میں کہا گیا
14:02ٹرامپ انتظامیہ کی جانب سے
14:04جامعات کے معاملات کا مداخلت
14:06امریکی آلہ تعلیم کو خطرے میں ڈالوئی ہے
14:08وائٹ ہاؤس نے آلہ تعلیم میں
14:10ٹرامپ کی مداخلت کی مضمت کرنے والا
14:12خط مسترکت کیا
14:13غذا پار اسرائیل کی بمباری
14:19چوبز گھنٹے میں مزید 32 فلسینی شہید
14:22اسرائیلی تیاروں نے سکول میں
14:23پناہ گزینوں کو نشانہ بنایا
14:25بمباری سے بچوں کا اسپتال بھی تباہ
14:28قطری وزیر آزم کا کہنا ہے
14:30سالسوں کے ساتھ جنگ بندی کی کوشش جاری ہے
14:32لیکن اسرائیل کی حالیہ
14:34رویے سے لگتا ہے وہ امن دلچسپی
14:36نہیں رکھتا
14:37اسرائیلی حکومت نے پوف فرانسس کے انتقال پر
14:40تازیت کی سوشل میڈیا پوٹس ہٹا دی
14:42وہاں پوف فرانسس نے اسرائیل مخالف
14:44ریانہ دیئے تازیت کی پوٹس کرنا
14:46غلطی تھی
14:47گورنسن کامرانڈسوری کی بغداد
14:57نے شیخ عبدالقادر جیلانی کے مزار پر حاضری
15:00گورنسن نے پاتح خانی کی
15:02ملکی سلامتی ترقی اور خوشحالی
15:04کے لیے دعائیں کی
15:05امریکی ریاست ٹیکسس کے گورنر گریگ ایبٹ نے
15:13مسجد اور اس کے گرد مسلمانوں کے
15:15ایک ہزار گھروں کی تعمیروں بھی
15:17اسلامی سینٹر کے وقیل کا کہنا ہے
15:19مسجد اور اس کے گرد گھروں کی تعمیر کوئی جرم نہیں
15:22پی ایس ایل ٹین میں ملتان سلطانس کی پہلی فتح
15:31ہوم گرانڈ پر لاہار کلندرز کو تین تیس رنز سے ہرا دیا
15:34دو سو تیس رنز کے تاقو میں کلندرز کی ٹیم ایک سو پیشان میں رنز بنا سکی
15:37آج ملتان سلطانس اور ناقابل شکس اسلامباد یونائٹیڈ کا مقابلہ ہوگا
15:43ایونٹ کے تمام ایچ دیکھئے ایس پورٹس پر براہ راز
15:47اور پی ایس ایل کا جنون پرکٹ کا مقبول ترین پروگرام ہر لما پر جوش
15:54آج مہمات بنیں گے دکارہ مز نوکاز
15:56کھیلیں گے ماسومانہ کھیل
15:58سابق سٹار پرکٹرز باسط علی اور کامران اکمل دیں گے جاندار تجزی
16:02آج یہ مصطفہ چودی جہرے پر مسکراہتیں بکھی رہیں گے
Comments