00:00।
00:01।
00:03।
00:04।
00:06।
00:07।
00:23।
00:24।
00:30People's Party and New League Coordination Committee
00:46People's Party and New League Coordination Committee
00:50ڈرائیسن سے کے ناس نکالنے کے منظوبے پر
01:19قوم پرس جماعتوں کی کال پر
01:21سندھ کے مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن حرطال
01:23لارکانہ نوشہرو فیروز
01:25مورو پٹ ایدن مہراپور
01:27سمیت کئی شہروں میں کاروباری مراکس ون
01:29کینالز کے خلاف خیرپور میں
01:31بابرلو بائی پاس پر
01:33پکلا کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری
01:35سندھ اور پنجاب کے درمیان
01:36ٹرافک کی آمد رفت پتاسم
01:38وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیل داس
01:40کو ہستانی کہتے ہیں
01:41نائے کینالز کے منظوبے پر سندھ کے تحفظات دور کریں گے
01:45ایکنی کی منظوری کے بغیر
01:46نائے کینالز کا منظوبہ آگے نہیں بڑھ سکتا
01:48پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے
02:00سپیکر خیبر پختوں فوہ اسم بی بابر سلیم سواتی
02:02کو کلین چٹ دی دی
02:03اضامات سے بری الزمہ قرار
02:05احتساب کمیٹی نے آسم سواتی سے
02:07اضامات کے ثبوت طلب کیے تو انہوں نے کہا
02:09ایک کتابچہ کمیٹی کو دیا
02:11رہائی کے بعد آسم سواتی کا رویہ اور موقف تبدیل ہوا
02:14روکن احتساب کمیٹی کا عزی اندر کہتے ہیں
02:17رپورٹ ذمہ داری اور دیانتاری سے مکمل
02:19وزیر داخلہ محسن نقوی کی
02:27سعودی صفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات
02:30محسن نقوی نے کہا
02:31منشیات اور انسانی سمگلنگ روکنے کے لیے
02:33سعودی عرب سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں
02:35بھکاریوں اور غیر قانونی امیگریشن
02:37روکنے کے لیے پاسپورٹ کی نئی شرائط
02:39آئید کی جا رہی ہیں
02:40بھکاری معافیہ کے خلاف گھیرہ تنگ کر دیا گیا ہے
02:43سعودی شہریوں کے لیے پاکستان آنے پر
02:45کوئی ویزا نہیں جب چاہیں آئیں
02:46وزیر داخلہ نے منشیات کیس میں
02:48بے گناہ کاندان کی رہائی کے لیے تعاون پر
02:50سعودی صفیر کا شکریہ آدھا کیا
02:52سعودی صفیر نے کہا
02:54پاکستان کے ساتھ انتہائی قریبی تعلقات ہیں
02:57اسے مزید پروغ دینا چاہتے ہیں
02:59قومی ایلائنس ترقی کے سفر پر گام سن
03:11لاہور سے بھی باقو کے لیے آپریشن شروع کر دیا
03:14پی آئیے کی پہلی پرواز سے
03:15ایک سو بابن مسافروں کی باقو روانگی
03:17افتدائی طور پر باقو کے لیے
03:19ہفتہ بار دو پرواز سے چلیں گی
03:21وزیر ادفاق خواجہ آصف کہتے ہیں
03:23پی آئیے اپنے نیٹ بک کو غصت دے رہا ہے
03:25باقو اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے
03:27وزیر اعظم کی قیادت میں
03:29اصلاحاتی پروگرام کے بعد
03:30پی آئیے اپنے قدموں پر کھڑی ہے
03:32شہباز شریف کا اظہار مصررت کہا
03:34باقو اور لاہور میں براہ راست پروازوں سے
03:36سیاحت کو فروغ ملے گا
03:38یہ سفارتی سطح پر پاکستان کے لیے
03:40ایک بڑی کامیابی ہے
03:41غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جارہیت
03:52سہونی فورسز کی سیف زون
03:54علمواسی میں بمباری
03:56چبون فلسطینی شہید
03:57اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ
03:59بے گھر فلسطینیوں کے کیمپ پر بم برسائے
04:02نصیرات میں رہائشی امارت پر
04:04بمباری میں تین افراد شہید
04:06شمالی غزہ میں حماس نے
04:07اسرائیلی ٹانک تباہ کر دیئے
04:09حملے میں ایک اسرائیلی فوجی حلاق
04:11اسرائیلی وزیر آزم کی دھٹائی برقرار
04:14کہتے ہیں حماس کو ختم کیے بغیر
04:16جنگ ختم نہیں کریں گے
04:18فور چینگ پر حملوں جیسے
04:23واقعات سے ملک کا تشخص
04:24خراب کیا جا رہا ہے
04:26یہ حملے منصوبے کے تحت صرف پنجاب میں ہوئے
04:28جس کے بعد ایک سا انچانس افراد کو
04:30گرفتار کیا گیا
04:31وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری کہتی ہیں
04:34وزیر آزم نے عالمی پورمز پر
04:36پلسطینیوں کا بھرپور مقدمہ لڑا
04:38آرمی چیف نے کہا کسی رہشتگر
04:40تشدد پسند گروہ کو قانون
04:42ہاتھ میں لینے کی اجازت نہیں دی جا سکتی
04:44بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے کا عزم
04:54وزیر آزم نے بچوں کو قطرے پلا کر
04:56روا سال کی دوسرے قومی انصداد پولیو
04:58مہم کا آغاز کر دیا
04:59شہباز چریف نے کہا بچوں کے محفوظ مستقبل
05:02کے لیے پولیو کا خاتمہ ضروری ہے
05:04انصداد پولیو مہم کامیاب بنانے
05:06کے لیے والدین تعاون کریں پولیو
05:08ورکرز کی سیکیورٹی کے خصوصی انتظامات
05:10کیے گئے ہیں عالمی شراکرداروں
05:12کے تعاون کے بغیر پولیو
05:14موزی وارس کا خاتمہ ممکن نہیں
05:16روا سال سرسٹھ ہزار پاکستانیوں کے حد سے
05:26محروم رہ جانے کا خطشہ
05:27نیجی ٹور آپریٹرز کے حج کے لیے جمع
05:29چھتیس عرب روپے بھی پھس گئے
05:31ذرائقہ کہنا ہے سعودی حکومت رقم
05:33واپس کرنے کے بجائے آئندہ سال
05:35ایڈجسٹ کرنے کا کہہ دیا
05:36حج پولیسی کی تاخیر سے منجوری کے باعث
05:39درخواستے بروقت جمع نہ ہوئی
05:41وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے
05:43باس کامپنیوں نے حکم امتنہ حاصل کر کے
05:45کوٹا روکا
05:46روا سال پرائیویٹ ہرٹ سکیم سے
05:48تیس ہزار چھ سو بیس آزمین جا سکیں گے
05:51شہری گاڑیوں اور موٹر سائیکل
05:59سڑکوں پر پارک کرنے سے اجتناب کریں
06:01تاکہ مسائل حل ہوں
06:02میر کراچی مرتضیٰ وحاب کی اپیل
06:05کہا ایم ای جنہ روڈ پر ٹراپک کے مسائل
06:07حل کرنے کے لیے بولٹن مارکٹ کی پارکنگ
06:09کا مسئلہ پندرہ جون تک حل کر لیں گے
06:11چاہتے ہیں آئی آئی چندریگر روڈ پر
06:13پارکنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے
06:15ریلوے کی زمین ہمیں دی جائے
06:17پاکستان سمیں
06:25دنیا بھر میں مسیحی برادری
06:26ایسٹر کا تہوار مذہبی جوش و جزبے
06:29سمنہ رہی ہے گرجہ گھروں میں
06:30خصوصی عبادات اور تقیبات
06:32سادر آصف علی زرداری وزیراعظم
06:35شہباز شریف کی مسیحی برادری کو مبارک پار
06:37سادر نے پیغام میں کہا
06:38ایسٹر کا تہوار امید محبت
06:41اور خوشحالی کا پیغام لاتا ہے
06:42پاکستان میں اقلیتوں کی ترقی اور
06:45انہیں با اختیار بنانے کے لیے کام کرتے رہیں گے
06:47وزیراعظم نے کہا
06:49مسیحی برادری پاکستان کا
06:51قیمتی احساس آئے
06:52وزیر داخلہ موسی نکوی اور بلاول بھٹو کی بھی
06:55مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک پار
06:57روسی سادر پیوٹن کا ایسٹر پر
07:06یوکرین پر حملے روکنے کا اعلان
07:08فوجی سربرہ سے ملاقات میں
07:09یک طرفہ عرضی جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے
07:12پیوٹن نے کہا
07:12انسانی بنیادوں پر مذہبی تہوار کے موقع پر
07:1521 اپرل رات 12 بجے تک
07:17تمام فوجی کارروائیاں بند رہیں گی
07:19امید ہے یوکرین بھی ایسا ہی کرے گا
07:21ممکن ہے خلاف ورزی پر
07:23روسی فوج جوابی کارروائی کرے گی
07:25وزیراعظم مریم نواز نے پنجاب کی پہلی
07:34فلم سٹوڈیو پوسٹ پرڈکشن لیب کی منظوری دے دی
07:37ملک کے پہلے فلم سکول کے قیام کی بھی منظوری
07:40فلموں کی تیاری کے لیے
07:42امدادی رکوم فراہمی کے لیے
07:43آج شکنی کمیٹی تشکیل پانجاب کی سینئر وزیر
07:46مریم مورنگ سیپ کمیٹی کی کنوینئر ہوں گی
07:48بانی پی ٹی آئی کے وزن کے مطابق
07:57ای پی حکومت نے ایک اور انقلابی قدم اٹھایا ہے
07:59مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کہتے ہیں
08:01وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں
08:03ٹرانسپلانٹ امپلانٹ صحت کارڈ میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا
08:07گردے جگر اور بون میرو ٹرانسپلانٹ کا
08:10خرچ حکومت برداشت کرے گی
08:11منشیات کی عادی افراد کی بحالی کو بھی
08:14جلد سہت کارڈ میں شامل کیا جائے گا
08:15کوکلر امپلانٹ کا خرچ بھی حکومت اٹھائیے
08:18وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر
08:26ٹرافک قوانین کی خلاف ورزی پر کاروائیاں
08:28مراد علی شاہ نے کہا
08:30ڈمپر لوڈر اور کمرشل وحیقل کی سپیڈ
08:32تیس کلومیٹر فی گھنٹہ مقرر ہے
08:34اس پر ہر صورت عمل کروایا جائے
08:36ٹرافک پولیس نے اس اولا سے انیس اپریل
08:38کی پیشرف ریپورٹ وزیر اعلیٰ کو پیش کی
08:40ریپورٹ میں بتایا گیا
08:42ٹرافک قوانین کی خلاف ورزی پر تیہتر گاڑیوں
08:44کے خلاف ریف آئی آر درش کی گئی
08:46ایک سو بہتر گاڑیوں کو
08:48ضبط اور ڈرائیورز کو گرفتار کیا گیا
08:50پی ایس ایل میں کراچے کے انگزاج
08:59اسلام آباد یونائٹڈ سے ٹکرائے گی
09:01شاہ نے کرکٹ کو آج پی ایس ایل میں
09:03کراچے کی کامیابی کا یقین
09:04کہتے ہیں اسلام آباد کی ٹیم مضبوط ہے
09:06لیکن آج کراچے مسلسل پتوہات کو
09:08بریک لگا دے گی
09:09پی ایس ایل کے تمام ایچز دیکھئے
09:11اس پوچ پر براہ راست
09:12کراچے کینگز کے قپتان
09:20ریویڈ وارنر پی ایس ایل ٹین کی
09:22ٹرافی جیتنے کے لیے پورازم کہا
09:24کوشش ہے گراؤنڈ میں اچھی پرفارمنس دکھاؤں
09:27وہ کھلاڑی بنوں جس سے دوسرے
09:28کھلاڑیوں کو اعتماد ملے
09:30سٹیڈیم آئے میچز کو انجوائے اور سپورٹ کریں
09:33پی ایس ایل کا جنون
09:43کرکٹ کا مقبول ترین پروگرام
09:44ہر لمحہ پرجوش آج مہمان بنیں گی
09:47اداکار کاشف محمود
09:48سابق سٹار کرکٹرز بانستالی اور
09:50کامران اقبل دیں گے جاندار تجزیہ
09:53آدھی اور مصطفیٰ چہدری
09:54چہروں پر مسکراہتیں بکھی رہیں گے
09:56سائے ایف سی کی موافنے سے
10:04ڈیجیٹل معیشت کا نیا باب
10:06پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل ایف ڈی آئی فورم
10:0829 سو تیس اپریل کو
10:10اسلام آباد میں منعکت ہوگا
10:11دنیا بھر سے پانس سو سے زائد سرمایہ کاروں
10:14رہنماو اور ماہرین کی فورم میں شرکت متوقع
10:16بینالوکواوی ماہرین کی شرکت سے
10:19ڈیجیٹل مارکٹ میں سرمایہ کاری کے
10:20امکانات روشت
10:21پاکستان نے 2030 تک
10:24ڈیجیٹل معیشت کے ذریعے
10:2560 عرب ڈالر کا عدف مقرر کیا ہے
10:27غیر قانونی غیر ملکی اور
10:35افغان سیٹیزن کارڈ ہولڈرس کا انخلاق جاری
10:3819 اپریل کو
10:39413 غیر قانونی افغان باشندوں
10:42کو وطن واپس روانہ کیا گیا
10:43مجموعی طور پر پاکستان سے واپس جانے والے
10:46غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد
10:489,76,000 سے زائد ہوگیت
10:50موڈی کے بینرل اقوامی دہشتگردی
10:58کی طرف توجہ دلانے کیلئے
10:59سکھ فور جسٹس کے راہنما گرپت پت سنگھ
11:02پرنو کا امریکی نائب صادر کو خط
11:04لکھا بی جے پی کے سینئر کارکن
11:06نے میرے قتل پر انام مقرر کیا ہے
11:08میرے قتل پر انام کا اعلان
11:10امریکی خود مختاری اور قومی سلامتی
11:12پر براہ راست حملہ ہے
11:13آپ سے درخواست ہے دورہ بھارت میں اس معاملے
11:16کو اٹھائیں
11:16امریکی فوجداری قانون کے تحت
11:18بھارت پر سفارتی پابندی آئیت کی جائیں
11:21قتل کی سازش پر ملوث بھارتی ایجنسیوں
11:23اور ایجنٹ کو غیر ملکی دہشتگرد
11:25نام قد کیا جائے
11:26امید ہے بغیر کسی سمجھوتے کے
11:29امریکی خود مختاری کا دفاع کیا جائے گا
11:31ڈی آئی خان آف روڈ چالنج جیپ ریلی میں
11:42نادر مقصی فاتھے قرار
11:43انہتر کلومیٹر کا ٹریک چاوالیس مینٹ
11:45تٹھارہ سیکنڈ میں مکمل کیا
11:47پروفیشنل کٹیگری کے مقابلے میں
11:49بائیس ریسرز نے حصہ لیا
11:51اور نیلے امبر پر
11:57دھنک کے رنگ
11:58چین میں انٹرنیشنل کائٹ پیسٹیول
12:00دیوہیکل پتنگوں سے آسمان سچ گیا
12:03شینڈونگ کے ساحل پر
12:04سیکڑوں پتنگ باز جمع ہوئے
12:06مختلف ڈیزائنز کی رنگ برنگی پتنگیں
12:08اور آئیں