00:00People's Party
00:30People's Party
01:00People's Party
01:02People's Party
01:16People's Party
01:18People's Party
01:20People's Party
01:22People's Party
01:24People's Party
01:26People's Party
01:28People's Party
01:30People's Party
01:32People's Party
01:34People's Party
01:36ڈرائے سندھ سے کینالز نکالنے کے منظوبے پر قوم پرس جماعتوں کی کال پر سندھ کے مختلف شہروں میں شٹر ڈاؤن ہرتال
01:43لارکانا، نوشہرو فیروز، مورو، پٹ ایدن، مہراف پور سمیت کئی شہروں میں کاروباری مراکس بند
01:49کینالز کے خلاف خیرپور میں بابرلو بائی پاس پر پکلا کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری
01:55سندھ اور پنجاب کے درمیان ٹرافک کی آمد رفت پتاسن، وزیر مملکت برائے مذہبی امور کھیلداز کو ہستانی کہتے ہیں
02:01نائے کنالز کے منصوبے پر سندھ کے تحفظات دور کریں گے
02:05ایکنی کی منظوری کے بغیر نائے کنالز کا منصوبہ آگے نہیں بڑھ سکتا
02:18پی ٹی آئی احتساب کمیٹی نے سپیکر خیبر پختوں فو ایسیم بی بابر سلیم سواتی کو کلین چھٹے دی
02:23الزامات سے بریوز ذمہ قرار احتساب کمیٹی نے آزم سواتی سے الزامات کے ثبوت طلب کیے
02:28تو انہوں نے کہا ایک کتابچہ کمیٹی کو دیا
02:31رہائی کے بعد آزم سواتی کا رویہ اور موقف تبدیل ہوا
02:34روکن احتساب کمیٹی کازی اندور کہتے ہیں رپورٹ ذمہ داری اور دیانت داری سے مکمل کی
02:45وزیر داخلہ محسن نقوی کی سعودی صفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات
02:50محسن نقوی نے کہا منشیات اور انسانی سمگلنگ روکنے کے لیے سعودی عرب سے تعاون بڑھانا چاہتے ہیں
02:55بھیکاریوں اور غیر قانونی امیگریشن روکنے کے لیے پاسپورٹ کی نئی شرائط آئید کی جا رہی ہیں
03:00بھیکاری مافیا کے خلاف گھیرہ تنگ کر دیا گیا ہے
03:03سعودی شہریوں کے لیے پاکستان آنے پر کوئی ویزا نہیں جب چاہیں آئیں
03:06حزیر داقلہ نے منشیات کیس میں بے گناہ کاندان کی رہائی کے لیے تعاون پر
03:10سعودی صفیر کا شکریہ ادا کیا
03:12سعودی صفیر نے کہا پاکستان کے ساتھ انتہائی قریبی تعلقات ہیں
03:17اسے مزید پروغ دینا چاہتے ہیں
03:18قومی ایلائنس ترقی کے سفر پر گام سن
03:31لاہور سے بھی باقو کے لیے آپریشن شروع کر دیا
03:34پی آئیے کے پہلی پرواز سے ایک توبابن مسافروں کی باقو روانگی
03:37ابتدائی طور پر باقو کے لیے ہفتہ بار دو پرواز سے چلیں گی
03:41وزیر ادفاق واجہ آصف کہتے ہیں
03:43پی آئیے اپنے نیٹ بک کو گھسد دے رہا ہے
03:45باقو اسی سلسلے کی ایک کڑی ہے
03:47وزیراعظم کی قیادت میں اصلاحاتی پروگرام کے بعد
03:50پی آئیے اپنے قدموں پر کھڑی ہے
03:52شہباز شریف کا اظہار مصررت کہا
03:54باقو اور لاہور میں براہ راست پروازوں سے
03:56سیاحت کو فروغ ملے گا
03:58یہ سفارتی سطح پر پاکستان کے لیے ایک بڑی کامیابی ہے
04:01غزہ میں اسرائیلی فورسز کی جارہیت
04:12سہونی فورسز کی سیف زون علمواصی میں بمباری
04:16چبون فلسطینی شہید
04:17اسرائیلی فورسز نے جنوبی غزہ بے گھر
04:20فلسطینیوں کے کیمپ پر بم برسائے
04:22نصیرات میں رہائشی امارت پر بمباری میں
04:25تین افرانچ شہید
04:26شمالی غزہ میں حماس نے اسرائیلی ٹینک تباہ کر دیے
04:29حملے میں ایک اسرائیلی فوجی حلاق
04:31اسرائیلی وزیراعظم کی دھٹائی برقرار
04:34کہتے ہیں حماس کو ختم کیے بغیر جنگ ختم نہیں کریں گے
04:38فور چینگ پر حملوں جیسے واقعات سے
04:44ملک کا تشخص خراب کیا جا رہا ہے
04:46یہ حملے منصوبے کے تحت صرف پنجاب میں ہوئے
04:48جس کے بعد ایک سا انچان سفرات کو گرفتار کیا گیا
04:51وزیر اطلاع پنجاب عزمہ بخاری کہتی ہیں
04:54وزیراعظم نے عالمی پورمز پر
04:56پلسطینیوں کا بھرپور مقدمہ لڑا
04:58آرمی چیف نے کہا
04:59بچوں کا مستقبل محفوظ بنانے کا عزم
05:14وزیراعظم نے بچوں کو قطرے پلا کر
05:16روا سال کی دوسرے قومی انصداد پولیو مہم
05:18کا آغاز کر دیا
05:19شہباز چریف نے کہا
05:21بچوں کے محفوظ مستقبل کے لیے
05:22پولیو کا خاتمہ ضروری ہے
05:24انصداد پولیو مہم کامیاب بنانے کے لیے
05:26والدائن تعاون کریں
05:27پولیو ورکرز کی سیکیورٹی کے خصوصی
05:30امتظامات کیے گئے ہیں
05:31عالمی شراکرداروں کے تعاون کے بغیر
05:33پولیو موزی وارس کا خاتمہ ممکن نہیں
05:36جوہ سال سرسٹھ ہزار پاکستانیوں کے حج سے
05:46محروم رہ جانے کا خطشہ
05:47نجی ٹور آپریٹرز کے حج کے لیے
05:49جمع چھتیس عرب روپے بھی پھس گئے
05:51ذرائقہ کہنا ہے
05:52سعودی حکومت رقم واپس کرنے کے بجائے
05:54آئندہ سال ایڈجسٹ کرنے کا کہہ دیا
05:56حج پولیسی کی تاخیر سے منجوری کے باعث
05:59درخواستے بروقت جمع نہ ہوئیں
06:01وزارت مذہبی امور کا کہنا ہے
06:03بعض کامپنیوں نے حکم امتنہ حاصل کر کے
06:05کوٹا روکا
06:06جوہ سال پرائیویٹ حج سکیم سے
06:08تیس ہزار چھ سو بیس آزمین جا سکیں گے
06:11شہری گاڑیاں اور موٹر سائیکل سڑکوں پر
06:20پارک کرنے سے اجتناب کریں
06:21تاکہ مسائل حل ہو
06:22میئر کراچی مرتضیٰ وحاب کی اپیل
06:25کہا ایم اے جنہ روڈ پر
06:26ٹراپک کے مسائل حل کرنے کے لیے
06:27مولٹن مارکٹ کی پارکنگ کا مسئلہ
06:29پندرہ جون تک حل کر لیں گے
06:31چاہتے ہیں آئی آئی چندریگر روڈ پر
06:33پارکنگ کا مسئلہ حل کرنے کے لیے
06:35ریلوے کی زمین ہمیں دی جائے
06:37پاکستان سمیت دنیا بھر میں
06:46مسیحی برادری ایسٹر کا تہوار
06:48مذہبی جوش و جزبے سے منا رہی ہے
06:49گرجہ گھروں میں خصوصی عبادات
06:51اور تقیبات سادر آصف علی زرداری
06:54وزیراعظم شہباز شریف کی
06:55مسیحی برادری کو مبارک پار
06:57سادر نے پیغام میں کہا
06:58ایسٹر کا تہوار امید محبت اور خوشحالی
07:01کا پیغام لاتا ہے
07:02پاکستان میں اقلیتوں کی ترقی اور انہیں
07:05با اختیار بنانے کیلئے کام کرتے رہیں گے
07:07وزیراعظم نے کہا
07:09مسیحی برادری پاکستان کا قیمتی
07:11احساس آئے
07:12وزیر داخلہ موسی نکویہ و بلاول بھٹو کی بھی
07:15مسیحی برادری کو ایسٹر کی مبارک پار
07:17روسی سادر پیوٹن کا ایسٹر پر
07:26یوکرینٹ پر حملے روکنے کا اعلان
07:28فوجی سربرہ سے ملاقات میں
07:29یک طرفہ عرضی جنگ بندی کا اعلان کرتے ہوئے
07:32پیوٹن نے کہا
07:32انسانی بنیادوں پر مذہبی تہوار کے موقع پر
07:35اکیس اپرل رات بارہ بجے تک
07:37تمام فوجی کارروائیاں بند رہیں گی
07:39امید ہے یوکرین بھی ایسا ہی کرے گا
07:41ممکن ہے خلاف ورزی پر
07:43روسی فوج جوابی کارروائی کرے گی
07:45وزیراعظم مریم نواز نے
07:53پنجاب کی پہلی فلم سٹی
07:54فلم سٹوڈیو پوسٹ پرڈکشن لیپ کی منظوری دے دی
07:57ملک کے پہلے فلم سکول کے قیام کی بھی منظوری
08:00فلموں کی تیاری کے لیے امدادی رکوم
08:02فراہمی کے لیے آٹھ شکنی کمیٹی تشکیل
08:04پنجاب کی سینئر وزیر مریم مورنگ سیپ
08:07کمیٹی کی کنوینئر ہوں گی
08:08بانی پی ٹی آئی کے وزن کے مطابق
08:17ای پی حکومت نے ایک اور انقلابی قدم اٹھایا ہے
08:19مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کہتے ہیں
08:21وزیر اعلیٰ کی زیر صدارت اجلاس میں
08:24ٹرانسپلانٹ امپلانٹ صحت کارڈ میں
08:25شامل کرنے کا فیصلہ کیا گیا
08:27گردے جگر اور مون میرو ٹرانسپلانٹ
08:30کا خرچ حکومت برداشت کرے گی
08:31منشیات کی آدھی افراد کی بحالی
08:33کو بھی جلد صحت کارڈ میں شامل کیا جائے گا
08:36کوکلر امپلانٹ کا خرچ بھی
08:38حکومت اٹھائیے
08:39وزیر اعلیٰ سندھ کی ہدایت پر
08:46ٹرافک قوانین کی خلاف ورزی پر کاروائیاں
08:48مرادلی شاہ نے کہا
08:50ڈمپر، لوڈر اور کمرشل وحیکل کی
08:52سپیڈ 30 کلومیٹر فی گھنٹا مقرر ہے
08:54اس پر ہر صورت عمل کروایا جائے
08:56ٹرافک پولیس نے
08:57زولہ سے 19 اپریل کی پیشرف ریپورٹ
08:59وزیر اعلیٰ کو پیش کی
09:00ریپورٹ میں بتایا گیا
09:02ٹرافک قوانین کی خلاف ورزی پر
09:03173 گاڑیوں کے خلاف
09:05ریپورٹ درش کی گئی
09:06172 گاڑیوں کو
09:08ضبط اور ڈرائیورز کو گرفتار کیا گیا
09:10کراچی کنگز کے کپتان
09:18ریویڈ وارنر پی ایس ایل ٹین کی
09:19ٹرافی جیتنے کے لیے پورازم کہا
09:21کوشش ہے گراؤنڈ میں اچھی پرفارمنس دکھاؤں
09:24وہ کھلاڑی بنوں جس سے دوسرے کھلاڑیوں
09:26کو اعتماد ملے
09:27سٹیڈیم آئے
09:28میچ اس کو انجوائے اور سپورٹ کریں
09:30پی ایس ایل کا جنون
09:40کرکٹ کا مقبول ترین پروگرام
09:42ہر لمحہ پرجوش آج مہمان بنیں گی
09:44اداکار کاشف محمود
09:45سابق سٹار کرکٹرز بانسر تالی اور کامران
09:48اقبل دیں گے جاندار تجزیہ
09:50آدھی اور مصطفیٰ چہدری چہروں پر
09:52مسکراہتیں بکھے رہیں گے
09:53سائے ایف سی کی موافنے سے
10:01ڈیجیٹل معیشت کا نیا باب
10:03پاکستان کا پہلا ڈیجیٹل ایف ڈی آئی فورم
10:0539 اپریل کو اسلام آباد میں منعکت ہوگا
10:08دنیا بھر سے 500 سے زائد سرمایہ کاروں
10:11رہنماؤں اور ماہرین کی فورم میں شرکت متوقع
10:13بینالوکاوے ماہرین کی شرکت سے
10:16ڈیجیٹل مارکٹ میں سرمایہ کاری کے
10:18امکانات روشن پاکستان نے
10:202030 تک ڈیجیٹل معیشت کے ذریعے
10:2260 ارب ڈالر کا حدف مقرر کیا ہے
10:24غیر قانونی غیر ملکی اور افغان
10:33سیٹیزن کارڈ ہولڈرز کا انخلاص جاری
10:3519 اپریل کو 413 غیر قانونی افغان
10:38باشندوں کو وطن واپس روانہ کیا گیا
10:40مجموعی طور پر پاکستان سے واپس جانے والے
10:43غیر قانونی افغان باشندوں کی تعداد
10:459 لاکھ 76 ہزار سے زائد پوپے
10:47موڈی کے بینالاقوامی دہشتگردی کی طرف
10:55توجہ دلانے کے لیے سکھ فور جسٹس کے راہنما
10:58گرپتت سنگھ پرنو کا امریکی نائب صادر کو خط
11:01لکھا بی جے پی کے سینئر کارکن نے
11:03میرے قتل پر انام مقرر کیا ہے
11:05میرے قتل پر انام کا اعلان
11:07امریکی خودمختاری اور قومی سلامتی پر براہ راست ہم لاہے
11:10آپ سے درخواست ہے دورہ بھارت میں اس معاملے کو اٹھائیں
11:13امریکی فوجداری قانون کے تحت
11:16بھارت پر سفارتی پابندی آئیت کی جائیں
11:18قتل کی سازش پر ملوث بھارتی ایجنسیوں اور ایجنٹ کو
11:21غیر ملکی دہشتگرد نام قد کیا جائے
11:23امید ہے بغیر کسی سمجھوتے کے
11:26امریکی خودمختاری کا دفاع کیا جائے گا
11:28ڈی آئی خان آف روڈ چالنج جیپ ریلی میں
11:39نادر مقصی فاتح قرار
11:40انہتر کلومیٹر کا ٹریک چاوالیس مینٹ
11:42تٹھارہ سیکنڈ میں مکمل کیا
11:44پروفیشنل کٹیگری کے مقابلے میں
11:46بائیس ریسرز نے حصہ لیا
11:48اور نیلے امبر پر دھنک کے رنگ
11:55چریم میں انٹرنیشنل کائٹ پیسٹیول
11:57دیوہیکل پتنگوں سے آسمان سچ گیا
12:00شینڈونگ کے ساحل پر سیکڑوں پتنگ باز جمع ہوئے
12:03مختلف ڈیزائنز کی رنگ برنگی پتنگیں ہو رائیں
Comments