00:00Assalamualaikum warahmatullahi wabarakatuh
00:03محترم حضرات
00:04آج کل ایک
00:06message پھیلائی جا رہا ہے
00:08کہ جب بھی آپ mobile کھولیں گے
00:10تو آپ کو درود شریف پڑھنا یاد دلائے گا
00:12اور اس میں ایک link ہے
00:13جو رسولallah.net
00:16کے نام سے ہے
00:17اس میں وہابیوں کی کتابیں ہیں
00:19وہابیوں کے websites ہیں
00:20وہابیوں کے قرآن شریف کے تراجم ہیں
00:22تو یہ
00:24درود شریف کی آڑ میں
00:26وہابیت کو promote کرتے ہیں
00:28اور ہم بغیر تحقیق کیے
00:31بغیر اس پر research کیے
00:33ایسے ہی forward کر دیتے ہیں
00:34اور غلطی سے
00:36ہماری طرف سے
00:38unintentionally
00:39وہابیت promote ہو رہی ہے
00:42اس لیے کبھی بھی کوئی بھی اس طرح کا message آئے
00:44تو ضرور خیال رکھے
00:46پہلے research کرے
00:47بعد میں forward کرے
00:49اب جن جن لوگوں نے اس کو forward کیا ہے
00:51وہ برائے کرم اپنے context میں کہہ دے
00:53کہ یہ اپنان نہیں ہے
00:55بلکہ یہ وہابیوں کا ہے
00:57اس لیے کہ درود پاک کے نام پر
00:58اپ
00:59لگانے کے بعد
01:00اگر کوئی ان کو follow کرتا ہے
01:03یا مزید promote کرتا ہے
01:04جس میں وہابیوں کی کتابیں ہیں
01:06ان کے
01:06قرآن کے تراجم ہیں
01:08جس میں کافی غلطیاں ہیں
01:10عقائد کے خلاف
01:11یعنی ظاہر ہے ان لوگوں نے
01:12ترجمے میں بھی کھیلا ہے
01:13تو اس طرح کی باتیں کہیں
01:15ہماری طرف سے promote نہ ہو جائے
01:17اللہ تعالی ہم سب کو
01:18ان لوگوں کے شر سے بچائے
01:21آمین
01:21موسیقی
01:23موسیقی
Comments