Skip to playerSkip to main contentSkip to footer
  • 4/11/2025
The Stoning of Soraya M. is a powerful Iranian-American drama film based on a true story. Set in a remote village in Iran, it tells the harrowing tale of Soraya, a woman falsely accused of adultery and sentenced to death by stoning. The film exposes the misuse of power, the oppression of women, and the devastating consequences of injustice in a patriarchal society.

دی اسٹوننگ آف سورایا ایم ایک طاقتور ایرانی-امریکی فلم ہے جو ایک سچی کہانی پر مبنی ہے۔ یہ فلم ایران کے ایک دور دراز گاؤں میں پیش آنے والے ایک دل دہلا دینے والے واقعے کو بیان کرتی ہے، جہاں سورایا نامی خاتون پر زنا کا جھوٹا الزام لگایا جاتا ہے اور اسے سنگسار کرنے کی سزا دی جاتی ہے۔ یہ فلم معاشرتی ناانصافی، عورتوں پر ظلم اور طاقت کے غلط استعمال کو بے نقاب کرتی ہے۔ ہر معاشرے اور مزہب میں کسی بھی قانون کا ناجائز فائدہ اٹھانے والے ایسے لوگ پائے جاتے ہیں۔ فلم کی تمام اقسات ڈیلی موشن۔کام پر اپ لوڈ کرد گئی ہیں دیکھیں اور محسوس کریں کسی بے بس اور معصوم عورت کی بے بسی جسکو نا ناجائز طور پر بے دردی سے سنگسار کر کے قتل کر دیا جاتا ھے۔ اور آخر میں معلوم ھوتا ھے کہ یہ سزا مکمل طور پر سازش کی بنائ پر دی گئی تھی۔

Recommended