Munajat-e-Maqbool - Qurani Duaein Part-11 Dua ki Ahmiyat - Zulm se Nijaat k liye Dua مناجات مقبول میں قرآنی دعائیں۔۱۱ دعا کی اہمیت، ظلم سے نجات کی دعا رَبَّنَا لَا تَجۡعَلۡنَا فِتۡنَۃً لِّلۡقَوۡمِ الظّٰلِمِیۡنَ اے ہمارے پروردگار ہمیں ان ظالم لوگوں کے ہاتھوں آزمائش میں نہ ڈالیے۔اور اپنی رحمت سے ہمیں کافر قوم سے نجات دی دیجئے۔
by Mufti Muhammad Taqi Usmani شیخ الالسام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم
Be the first to comment