Munajat-e-Maqbool - Qurani Duaein Part-8 Hazrat Musa (AS) ka Firon k Jadugaron se Muqabla, Jadugaron ka Eman lana aur Dua مناجات مقبول میں قرآنی دعائیں۔۸ حضرت موسیٰ علیہ السلام کا فرعون کے جادوگروں سے مقابلہ، جادوگروں کا ایمان لانا اور دعا کرنا۔ رَبَّنَاۤ اَفۡرِغۡ عَلَیۡنَا صَبۡرًا وَّ تَوَفَّنَا مُسۡلِمِیۡنَ اے ہمارے پروردگار ! ہم پر صبر کے پیمانے انڈیل دے، اور ہمیں اس حالت میں موت دے کہ ہم تیرے تابع دار ہوں۔
by Mufti Muhammad Taqi Usmani شیخ الالسام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم
Be the first to comment