Munajat-e-Maqbool - Qurani Duaein Part-14 Walidain k sath Husn e Sulook aur Dua مناجات مقبول میں قرآنی دعائیں۔۱۴ والدین کے ساتھ حسن سلوک اور ان کے لیے دعا رَّبِّ ارۡحَمۡہُمَا کَمَا رَبَّیٰنِیۡ صَغِیۡرًا یا رب ! جس طرح انہوں نے میرے بچپن میں مجھے پالا ہے، آپ بھی ان کے ساتھ رحمت کا معاملہ کیجیے
by Mufti Muhammad Taqi Usmani شیخ الالسام حضرت مولانا مفتی محمد تقی عثمانی دامت برکاتہم
Be the first to comment