Skip to playerSkip to main content
  • 4 years ago
(اورنگی ٹاؤن کراچی )
اورنگی ٹاؤن کرائم کا گڑھ بن گیا اورنگی ٹاؤن زبیدہ ہسپتال کے پاس ہیئر ڈریسر کی دکان راجہ ہیئر ڈریسر پر ڈکیتی کی واردات ایک موٹرسائیکل پر تین نامعلوم ڈکیتوں نے آکر ہیئر ڈریسر کی دکان میں بیٹھے کسٹمر اور مالک سے موبائل اور نقدی لوٹ کر فرار ہو گئے اور دکان کے مالک اور بیٹے کا کسٹمر کو تشدد کا نشانہ بناتے رہے جیسا کہ سی سی ٹی وی فوٹیج میں دیکھا جا سکتا کس طرح سے بلاخوف لوٹ مار اور تشدد کر کے باآسانی فرار ہو جاتے ہیں


(Orangi Town Karachi)
Orangi Town has become a hotbed of crime. Orangi Town: Hairdresser shop near Zubaida Hospital. And the shop owner and his son continued to torture the customer, as can be seen in the CCTV footage of how fearlessly looting and torturing people easily escaped

Category

🗞
News
Comments

Recommended