کراچی
شہر قائد میں شہری گھر کی دہلیز پر بھی محفوظ نہیں
ڈکیتی کی واردات عزیز آباد بلاک۔۔میں پیش آیا
رکشہ ڈرائیور سمیت دو خواتین ڈکیتیوں کا شکار بنے
گلیوں اور کوچوں میں بھی ڈکیت آزاد
ہمارے قیمتی موبائل اور نقدی رقم چھین کر ملزمان فرار ہوگئے۔۔متاثرہ خواتین
لگتا ایسا ہے شہر میں ڈکیتیوں کا راج قائم ہوا ہم اپنے گھر دہلیز پر بھی محفوظ نہیں۔۔۔متاثرہ خواتین
#Karachi
#Robbery
#Footage
#cctv
NOTE: ALL THE IMAGES/PICTURES SHOWN IN THE VIDEO BELONGS TO THE RESPECTED OWNERS AND NOT ME. I AM NOT THE OWNER OF ANY PICTURES SHOWED IN THE VIDEO.
Comments