Skip to playerSkip to main content
  • 8 years ago
قطعہ - نصرت مہدی

ہمدرد بھی نہیں مرا غم خوار بھی نہیں
جس کا شعور خود ابھی بیدار بھی نہیں
یہ کون کر رہا ہے نمائندگی مری
یہ تو مرے قبیلے کا سردار بھی نہیں

نصرت مہدی
Comments

Recommended