محترم سامعین! اس وڈیومیں یہ بتا یاگیا ہے کہ حدیث کی تعریف کیا ہے اور حدیث کی کتنی قسمیں ہیں نیز آنحضرت صلی اللہ علیہ و سلّم کی چند احادیث مثلاً اے ابن آدم ! میں بھوکا تھا مگر تم نے مجھے کھانا نہیں کھلایا،وضو، گناہوں کو دھونے کا ایک بہترین نسخہ،اذان دینے اور اوّل وقت میں نماز ادا کرنے کا اجر و ثواباور قبولیّت دعا کا بہترین وقت ،بیان کی گئی ہیں اللہ تعالیٰ ہم سب کو آنحضرت صلی اللہ کی سچی اتباع نصیب فرمائے آمین۔
Comments