Skip to playerSkip to main content
  • 10 years ago
وہ موت بھی کیا موت ہے جو الله اور اُس کے حبیب ﷺ کی یاد کے دوران آئے۔
لالہ موسیٰ کے معروف نعت فرحان علی چشتی گذشتہ رات نعت شریف پڑھتے ہوئے اللہ کوپیارے ہوگئے ہیں
انالله واناالیه راجعون

Category

🗞
News
Comments

Recommended