26 June 2014 Majalis Majzoobi Hakeem Tariq Mehmood Ubqari

  • 9 years ago
26 جون 2014 مجالس مجذوبی
(3:10) حضرت جی کا درس سننے کی برکات ۔زم زم کے چالیس گھونٹ ۔ (5:30) کلمہ اللہ کوامانت رکھوائیں ۔مسواک کے فائدے ۔ (7:10) داڑھ کے درد کیلئے وترمیں سورہ نصر،سورہ لہب اورسورہ اخلاص پڑھیں۔ (8:10) روحانی غسل کی برکات ۔ (8:45) سورہ الم نشرح سے بندبیٹری چل پڑی ۔ (10:05) دورکعت نفل حاجت ۔ (11:05) وضوکے تین گھونٹ ۔ (12:18) 7بار بسم اللہ والا عمل ۔ (13:20) تسبیح خانے کی برکات ۔ (14:45) ایاک نعبد وایاک نستعین سے مشکلات ٹل جاتی ہیں