کلر سیداں (سلیم شہزاد پوٹھوار لنک ڈاٹ کام )برطانیہ کے شہر برمہنگم کی معروف روحانی سماجی اور بااثر شخصیت ملک آفتاب اور پنجاب پولیس کے آفیسر ملک طارق کی رھائیش گاہ موھڑہ ڈریال شرقی گوجر خان میں افطار پارٹی پوٹھوار لنک ڈاٹ کام کے سوال و جوابات کی محفل بن گئی حاضرین نے خوب انجوائے کیا ، رکن پنجاب اسمبلی حلقہ پی پی تھری چوھدری افتخار وارثی سابق ممبر ضلع کونسل راجہ جہانگیر احمد بھٹی سابق ناظم کلر سیداں شیخ حسن ریاض الخدمت کمیٹی کلر سیداں کے صدر حاجی چوھدری ابرار اور راجہ اشتیاق راجہ کیش اینڈ کیری لیڈی پور روڈ برمہنگم سے مل جلے سوالات، آئیئے ویڈیو دیکھتے ھیں ،
Category
🗞
News