انمول خزانہ ۔
اس انمول خزانے کو آپ شاید نہیں سمجھے ، میں بھی نہیں سمجھا، کیسے سمجھ سکتا ہوں، اللہ کے کلام کو ، اللہ کے نظام کو۔ اس انمول خزانہ کا صحیح حدیث میں ثبوت موجود ہے۔ اس میں سورہ فاتحہ ہے، آیتہ الکرسی ہے، اس میں شہداللّٰہ والی آیت ، اس میں قل اللھم ملک الملک والی آیت ہے ، اس میں لقد جاء کم والی آیات ہیں ہیں۔ اس میں پانچ قرآنی موتی ہیں اور ایک حدیث کا موتی ہے، دعا ابوالدردا۔ خزانہ نمبر2میں ایک دُعا ہے۔ اس کو سمجھیں ، یہ ایک سہارا ہے ، یہ ایک آسرا ہے۔ اَن دیکھی طاقت سے اَن دیکھی مدد پانے کا ایک انوکھا راز ہے جس کانام انمول خزانہ ہے۔
Comments