Waqat Kainat Ka Aik Raaz - Hakeem Tariq Mehmmod Chughtai Majzoobi Bayan

  • 9 years ago
وقت ۔۔۔کائنات کاایک راز
آئن سٹائن تو اس منزل اور اس کائنات تک پہنچ سکتا ہے اس کاکائنات کے کچھ رازجن کاتعلق واقعہ معراج سے ہے جن کا تعلق کائنات کی پراسرایت سے ہے ۔جن کا تعلق ایک پل میں وقت کے ٹھہر جانے سے ہے اور وقت ٹھہرا ہوا ہے اور ادھرلاکھوں سال گزرگئے اور ادھرہمارے مطابق وقت ٹھہرا ہوا ہے۔
صحابہ نے وقت ٹھہروا دیا۔ کفارکے ساتھ معرکہ ہوا ، جب شام ہوتی تو جنگ بند ہوجاتی اور پھر صبح ہوتی تو پھر شروع ہوجاتی ۔ اس طرح جنگ ہوتی رہی۔ اگلا دن ہوا اورشام ہونے لگی تو صحابہ نے عرض کی یا اللہ اس دن کو یہی ٹھہرا دے ڈوبتی عصروہی ٹھہر گئی یااللہ وقت ٹھہرا بھی دے اور فتح بھی دے دے۔ اور پھرجب فتح ہوئی تو دن ڈوب گیا۔
یارسول اللہ ﷺ حضرت بلالؓ کی زبان کی لکنت ہے یہ اشھدان صحیح نہیں کہے سکتے، ذرا موذن بدل دیں، اصرار تھا۔ موذن بدلا اور ادھر کائنات کا نظام بدلا۔ صحابہ کرام سراُٹھا اُٹھا کردیکھ رہے ہیں کہ آج صبح کیوں نہیں ہورہی۔ وقت ٹھہرگیا، وقت ٹھہرگیا۔ آخر حضرت بلال نے اذان دی تووقت کوحکم ہوا کہ وقت چلا اور پھر صبح ہوئی۔

Recommended