Nafas Per Qaboo Paina Ka Liya Wazaif - Hakeem Tariq Mehmood

  • 9 years ago
نفس پرقابو پانے کے لیے
نفس تین قسم کے ہیں۔ نفس لوامہ، نفس مطمئنہ، نفس امارہ ۔ نفس سے جنگ کے لیے اللہ کا ساتھ چاہیے اورہمیں جو نقصان پہنچا رہا ہے وہ نفس امارہ ہے۔ اور نفس امارہ کے لیے اللہ جل شانہ نے عرشی فیصلہ کردیا کہ اگرمیں رحم کردوں تو تم نفس امارہ سے بچ سکتے ہو۔گناہوں سے بچنے کے لیے چند چیزیں۔
* اس نیت سے مستقل صدقہ کر * دوسری چیز دُعا ہے۔ مستقل اللہ سے دُعا مانگیں اور اپنی زبان سے مانگیں۔ * تیسرے چیز ہے روحانی بیڈ ٹی صبح بستر سے اُٹھتے وقت۔ صبح اُٹھتے ہی بسترسے نیچے پاؤں رکھنے سے پہلے (اگررکھ بھی چکے ہیں توپھربھی) تعوذاَعْوذُ بِاللَّہِِ منَ الشَّیطَانِ الرَّجِیّمِ اورتسمیہ بسم اللہ الرحمن الرحیماورپھرلَاحَوْلَ وَلاَ قُوَّۃَ اِلَّابِاللّٰہِ الْعَلِیَّ الْعَظِیْمِ پڑھیں (11بار) * چوتھی چیز ناف میں انگلی رکھ کر سانس روک کر یاقہار پڑھنا اس وقت تک جب تک سانس نہ ٹوٹے ۔ * پانچویں چیز نماز میں نظروں کی حفاظت کرنے

Recommended