دُرود پاک والی تسبیح کا واقعہ اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍکَمَا تُحِبُّ وَتَرْضٰی لَہ (اے اللہ محمد ﷺ پرایسی کامل ومکمل رحمت بھیج جوتیری رضا ومرضی کے مطابق ہو) ہماری میتیں ایسی ہوں کہ قبرستان والے بھی مرحبا کہہ رہے ہوں ۔کسی ذاکرآدمی کی میت آرہی ہے کسی دورد پاک پڑھنے والی کی میت آرہی ہے ۔تسبیح خانے کے خادم کی تسبیح کاواقعہ جس پراس نے 3ارب سے زیادہ دُرود پاک اور سواکروڑ سے زیادہ سورہ اخلاص پڑھی تھی۔