ٹوبہ ٹیک سنگھ جشن عید میلادالنبی جوش و خروش سے منا یا جا رہا ہے پورے شہر میں مساجد کے ساتھ ساتھ گلیوں کو بھی دلہن کی طرح سجایا گیا ہے
لیکن لوگوں کو دیکھنے کے لیئے نوجوان اپنا کام تیزی سے مکمل کر رہے ہیںاور تھوڑی ہی دیر میں وہ حفاظت کے لیے لگائے گئے ٹینٹ کھول دیں گے
Comments