Skip to playerSkip to main content
  • 11 years ago
پولیس ان ایکشن بغیر نمبر پلیٹ درجنوں موٹر سائیکل بندٹوبہ ٹیک سنگھ سٹی پولیس ایکشن آگئی اور بغیر نمبر پلیٹ درجنوں موٹر سائیکلیں بند کردیں ایس ایچ او تھانہ سٹی محمد زاہد نے اپنے عملہ کے ہمراہ دوران ناکہ بندی بغیر نمبر پلیٹ موٹر سائیکل سواروں کے خلاف کاروائی کرتے ہوئے درجنوں موٹر سائیکلو ں کو تھانہ میں بند کر دیا اور مقدمات درج کر لئے

Category

🗞
News
Comments

Recommended