00:00A.L.A.M.I.M.S.O.D.
00:30ہم نے تباہ کر ڈالیں
00:31جن پر ہمارا عذاب
00:32یا تو رات میں آتا تھا
00:33جبکہ وہ سوتے تھے
00:34یا دن کو
00:35جب وہ قیلولہ
00:36یعنی دوپہر کو آرام کرتے تھے
00:38تو جس وقت ان پر عذاب آتا تھا
00:40ان کے موں سے یہی نکلتا تھا
00:42کہ ہائے
00:43ہم اپنے اوپر ظلم کرتے رہے
00:45تو جن لوگوں کی طرف
00:47پیغمبر بھیجے گئے
00:48ہم ان سے بھی پرسش کریں گے
00:49اور پیغمبروں سے بھی پوچھیں گے
00:52پھر اپنے علم سے
00:53ان کے حالات بیان کریں گے
00:54اور ہم کہیں غائب تو نہیں تھے
00:56اور اس روز
00:58آمال کا تلنا برحق ہے
01:00تو جن لوگوں کی طولیں بھاری ہوں گی
01:02وہ تو کامیاب ہیں
01:04اور جن کی طولیں ہلکی ہوں گی
01:06تو یہی لوگ ہیں
01:07جنہوں نے اپنے آپ کو خسارے میں ڈالا
01:09اس لیے کہ ہماری آیتوں کے بارے میں
01:11بے انصافی کرتے تھے
01:13اور ہمیں نے زمین میں
01:14تمہارا ٹھکانہ بنایا
01:15اور اس میں تمہارے لیے
01:17اسباب معیشت پیدا کیے
01:19مگر تم کم ہی شکر کرتے ہو
01:21اور ہمیں نے تم کو
01:22ابتداء میں مٹی سے پیدا کیا
01:24پھر تمہاری شکل و صورت بنائی
01:26پھر فرشتوں کو حکم دیا
01:28کہ آدم کی آگے
01:29سجدہ کرو
01:30تو سب نے سجدہ کیا
01:31لیکن ابلیس
01:32کہ وہ سجدہ کرنے والوں میں شامل نہ ہوا
01:35اللہ نے فرمایا
01:36جب میں نے تجھ کو بھی حکم دیا تھا
01:39تو کس چیز نے تجھے سجدہ کرنے سے باز رکھا
01:41اس نے کہا کہ میں
01:43اس سے افضل ہوں
01:44مجھے تُو نے آگ سے پیدا کیا ہے
01:47اور اسے مٹی سے بنایا ہے
01:48فرمایا
01:50تُو بہش سے اتھر جا
01:52تجھے شایع نہیں کہ یہاں تکبر کرے
01:54پس نکل جا
01:56کہ تُو زلی لوگوں میں سے ہے
01:58اس نے کہا
01:59کہ مجھے اس دن تک محلت عطا فرما
02:01جس دن لوگ قبروں سے اٹھائے جائیں گے
02:04فرمایا
02:05اچھا
02:06تجھ کو محلت دی جاتی ہے
Comments