Skip to playerSkip to main content

Category

People
Transcript
00:00جو مخلوق رات اور دن میں بستی ہے سب اسی کی ہے اور وہ سنتا ہے جانتا ہے
00:05کہو کہ میں اللہ کو چھوڑ کر کسی اور کو مددگار بناوں
00:08کہ وہی تو آسمانوں اور زمین کا پیدا کرنے والا ہے
00:11اور وہی سب کو کھانا دیتا ہے اور خود کسی سے کھانا نہیں لیتا
00:15یہ بھی کہہ دو کہ مجھے یہ حکم ہوا ہے کہ میں سب سے پہلا فرمابردار بنوں
00:20اور یہ کہ اے پیغمبر تم مشرکوں میں نہ ہونا
00:23یہ بھی کہہ دو کہ اگر میں اپنے پروردگار کی نافرمانی کروں
00:27تو مجھے بڑے دن کی عذاب کا خوف ہے جس شخص سے اس روز عذاب ٹال دیا گیا
00:32اس پر اللہ نے بڑی مہربانی فرمائی اور یہی کھلی کامیابی ہے
00:36اور اگر اللہ تم کو کوئی سختی پہنچائے تو اس کے سوا اس کو کوئی دور کرنے والا نہیں
00:41اور اگر نیمت و راحت اتا کرے تو کوئی اس کو روکنے والا نہیں
00:45وہ ہر چیز پر قادر ہے اور وہ اپنے بندوں پر غالب ہے
00:49اور وہ دانہ ہے خبتار ہے
00:52ان سے پوچھو کہ سب سے بڑھ کر قرین انصاف کس کی شہادت ہے
00:56کہہ دو کہ اللہ ہی مجھ میں اور تم میں گواہ ہے
00:59اور یہ قرآن مجھ پر اس لیے اتارا گیا ہے
01:01کہ اس کے ذریعے سے تم کو اور جس شخص تک وہ پہنچ سکے آگاہ کر دوں
01:05کیا تم لوگ اس بات کی شہادت دیتے ہو کہ اللہ کے ساتھ اور بھی معبود ہیں
01:09اے پیغمبر کہہ دو کہ میں تو ایسی شہادت نہیں دیتا
01:13کہہ دو کہ صرف وہی ایک معبود ہے
01:16اور جن کو تم لوگ شریک بناتے ہو میں ان سے بیزار ہوں
01:20جن لوگوں کو ہم نے کتاب دی ہے وہ ان کو یعنی ہمارے پیغمبر کو
01:24اس طرح پہچانتے ہیں جس طرح اپنے بیٹوں کو پہچانا کرتے ہیں
01:27جنہوں نے اپنے آپ کو نقصان میں ڈال رکھا ہے
01:30وہ ایمان نہیں لاتے
01:32اور اس شخص سے زیادہ کون ظالم ہے جس نے اللہ پر جھوٹ باندھا
01:36یا اس کی آیتوں کو جھٹلایا
01:37کچھ شک نہیں کہ ظالم لوگ کامیاب نہیں ہوں گے
Comments

Recommended