Skip to playerSkip to main content
  • 13 years ago
ملک محمد شعبان کی شادی کی بارات 90 موڑ ضلع ساہیوال میں گئی ، ہم سب لوگ خوشی خوشی اس شادی میں شرکت کیلئے اس کے ہمراہ تھے ، میرے بہت سے بھتیجوں اور بھانجوں نے اس بارات میں ڈانس اور بھنگڑا ڈال کر اس بارات کی رونق کو دوبالا کردیا

Category

😹
Fun
Comments

Recommended