• 13 minutes ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:00یہ ٹوڑا ہوا دل ہے بچہ
00:03یا مانو رب سے میں کیا پتہ
00:13احسنان بھائی
00:18احسنان بھائی کسے ہیں آپ
00:20میں ٹھیک ہوں
00:21تم کیسی ہو
00:23گھر میں سب ٹھیک ہے
00:25جی جی میں بھی ٹھیک ہوں
00:26اللہ کا شکر ہے سب ٹھیک ہے گھر میں
00:28وہ احسنان ایکچلی میں نے یہ پوچھنے کے لئے فون کیا تھا
00:31کہ کوئی پرابلم ہے کیا
00:39کیونکہ سمین دو دن سے دیکھ رہا ہوں
00:41کوئی کوئی رہتی ہے پریشان رہتی ہے
00:43میں نے پوچھا تو اس نے کہا کہ نہیں
00:45ایسی کوئی بات نہیں
00:46پھر سوچا تم سے پوچھ رہا ہوں
00:48گھر میں کچھ ہوا ہے کیا
00:50نہیں ایزران بھائی ایسا کچھ بھی نہیں ہے
00:53سمین بتا رہی تھی کہ تم پڑھنا چاہتی ہے
00:55وہاں گے اور آنٹی اجازت نہیں دے رہی
00:59تم کوئی تو میں بات کروں ان سے
01:02نہیں
01:02تھانکیو بھائی لیکن
01:04ہمہ نے اجازت دے دیا مجھے
01:08میں یہ بھی جانتی ہوں کہ دل سے نہیں بھی
01:11اسے ہر وقت ناراض رہتی ہیں
01:12روک ٹوک کرتی ہیں
01:13مجھے تانے دیتی رہتی ہیں لیکن
01:18بھائی اگر آپ کو بتاؤں تو
01:20ہمہ تو ابھی سے میرے لیک
01:21فضول سے رشتے دیکھنے لگ گئی ہیں
01:25ابھی پڑھنا چاہتی ہوں
01:26تو اپنا کریئر بنانا چاہتی ہوں
01:28ابھی نہیں کرنے ہی شادی
01:30نہیں اچھی بات ہے
01:32ایسا تم سوچ رہے ہو
01:34اچھی بات ہے
01:36لیکن وہ بھی تمہاری ماں ہے
01:37اگر کچھ کہہ رہے ہیں تو بس اس لیے
01:39کیونکہ فکر مند رہتی ہیں تمہارے لیے
01:44اور اگر تم ان کی پسند کے لڑکے سے شادی نہیں کرنا چاہتی ہو
01:48پر شادی کرنا چاہتی ہو
01:50تو میں دیکھ سکتا ہوں تمہارے لیے کوئی لڑکا
01:52لیکن میں سرکل
02:00جاننے والے مطلب آپ کی سرکل کے لئے
02:06ہاں
02:06کیوں میرے سرکل میں لڑکے نہیں ہوں گی کیا
02:09انفیکٹ ایک ہے میری نظر میں
02:11اسے بری گروپ
02:13میں بات کر سکتا ہوں لیکن
02:44آپ نے بہت اچھا کیا جو آپ لوگ یہاں رہنے آگئے ہیں
02:48اپنا ہی ہر ہے آپ کا
02:56پیسل کمال نے آپ کا مسئلہ ڈسکس کیا اس سے
03:06جب تک چاہیں آپ لوگ یہاں رہ سکتے ہیں
03:08شکریہ بھائے سام
03:13بیٹا وہ
03:16مہمانوں کے لئے رہنے کا بندوست کرتا ہوں
03:19میں نے گیسٹروم ریڈی کروا دی ہے
03:23ارے نہیں بیٹا گیسٹروم کی کیا ضرورت ہے
03:26ہمیں تو کوئی بھی چھوٹا موٹا روم دے دو ہم ہاں بیٹی آرام سے رہ لیں گے
03:40مہمان تو ہے نہیں ہمارا تو یہاں ہمیشہ آنا جانا رہتا ہے
04:09مہمانات
04:30آپ لوگ کھائیں نا تکلف کیوں کر رہے ہیں
04:33ارے نہیں بھائی صاحب تکلف کی کیا بات ہے
04:36ہمیں تو دال روٹی ملے گی ہم خوشی خوشی کھائیں گے
04:40بیٹھا بزرگو مٹن بڑھا دینا
04:57باقی چیزیں بھی ٹرائے کیجئے سمین کے ہاتھ میں بڑی لذت ہے
05:02اچھا تو یہ سب سمین نے بنایا ہے
05:05مجھے تو لگتا تھا آپ ادران کے آفس میں کام کرتی ہیں
05:08یقیناً بزی ہوتی ہوں گے
05:15شادی سے پہلے کرتی تھی
05:17شادی کے بعد ایسا چھوٹ نہیں ملا
05:20لیکن اتنی ڈالنٹیب ہونے کے بعد
05:22اگر اس طرح گھر میں بیٹھیں گی
05:24تو یہ اپنے آپ کو زائع کرنے والی بات ہوئی
05:41ایسی کوئی بات نہیں ہے بیٹھا
05:42اس پہ کوئی روپ ٹوپ نہیں ہے
05:45جب جو چاہے کر سکتی ہے
05:59بلکل
06:05اور پتا ہے میں بہت خوش ہوں
06:07کہ سمین نے کھر پہ رہنے کو ترچی دی
06:16میں کونسو اور نہیں چاہے گا کہ وہ تھکا رکھ گھر آیا
06:19اور اتنی پیاری بیوی اس کے انتظار میں ہو
06:26پینا
06:29کیا ہوں
06:32پانی
06:33پانی دے
06:34سمین
06:45ویسے بیٹھا
06:46بریانی بہت لزیز بنایا ہے تم نے
07:20ابھی کچھ اور سے پہلے تو وہ یہاں سے رکھے گئی ہے
07:23اور وہ پھر نازل ہو گئی
07:25وہ ابھی اتنے لمبے عرصے کے لیے
07:27آخر کیوں وہ چاہتی کیا ہے
07:31اچھا اچھا میں بات کرتا ہوں ان سے
07:35وہ تمہاری بہن ماریا
07:37کیا سمجھتی ہے وہ اپنے آپ کو کن خوش فہمیوں میں
07:43نہ اس نے اپنی ڈگری کمکلیٹ کی
07:45نہ اس کے پاس کوئی ورک ایکسپیریئنس ہے
07:47اور چلیے فیکٹری میں جوب کرنے
07:50ان فیکٹ اس کی ہمت کیسے ہوئی
07:53میرے ڈیٹ سے جوب کے لیے بات کرنی
07:58اچھا تو سمجھ نہیں آرہا
08:00کہ جوب کرنی کیوں ہے
08:03دونوں کی ساری ضرورتیں پوری ہو رہی ہیں
08:07ایش میں زندگی گزاری ہے لیکن نہیں
08:10یہاں آنا ہے میرے سر پہ رہنے اور میری زندگی کو برباد کرنا ہے
08:16کمان لسن ٹو می
08:18تم مجھے بہت اچھی طریقے سے جانتے ہو
08:23تمہیں پتہ ہے کہ مجھے میری پریویسی کتنی عزیز ہے
08:27تمہاری ماں بھول گئی میں تم سے کشرت میں شادی کی تھی
08:34بتاؤ مجھے بھول گئی کیا وہ
08:35کیوں شادی کی تھی اور کیوں یہاں پہ رکھا تھا
08:40کیوں
08:42اسی لیے نا کہ مجھے یہ نند اور ساس والے جھمیلوں میں پڑھنا ہی نہیں ہے
08:50پھر
08:51تم مجھے سمجھتے ہو میری عادتوں کو پہچانتے ہو
08:58کانٹ یوں سیر کہ مجھ سے یہ سمین کا وجود یہاں پہ برداشت نہیں ہو رہا
09:01میں تمہاری بھین کو کیسے ٹونریٹ کروں گی
09:03دیکھو شائلہ مجھے تم بولنے تو دو
09:11میں سمجھ سکتا ہوں
09:12میں خود بھی نہیں چاہتا کہ یہ لوگ یہاں رہے
09:19لیکن ایک مسئلہ ہو گیا یار
09:22وہ کیا
09:25تم تو جانتی ہو ہمارے پرانے محلے کے بارے میں
09:34کتنی چوری چکاری ہوتی ہے وہاں
09:35کتنی چھوٹی زہنیت کے لوگ رہتے ہیں وہاں
09:40اور تمہیں پتا ہے محلے کی عورتیں ہیں میری امی کو تانے کستی ہیں
09:50ان سے کہتی ہیں کہ ایک لوتا بیٹا ہے اور اس ایج میں
09:53اپنی ماں کو چھوڑ کر چلا گیا
09:56محلے کے عوارہ لڑکے ماریا کو میری بہن کو چھیڑتے ہیں
10:00تنگ کرتے ہیں اس کو اسے حراث کرتے ہیں
10:05اور
10:08اس نے کہا کیا ہے
10:10نہیں میرا مسئلہ تو ہے نا یہ
10:11میں میں اپنی ماں اور بہن کو اس طرح بے آسرا نہیں چھوڑ سکتا
10:22اپ مجھے سمجھ میں آیا
10:27یہ سارا گیم جو تم لوگ پلے کر رہے ہیں
10:29تم اپنی فیملی کے ساتھ اس ساری پلاننگ میں شامل ہونا
10:33دیکھو دیکھو شائلہ تم مجھے غلط سمجھنے کی کوشش مت کرو ہمیشہ کی طرح
10:37میں تم لوگ کی پلاننگ سمجھ گئی ہوں
10:43تو مجھے کیا؟
10:44کیا؟
10:45کیا؟
10:46یہ میرے باپ کا گھر ہے کمال
10:52سمجھ میں آئیے؟
10:53اور تمہاری فیملی کو یہاں رکھ کے
10:55میں اس گھر کو ایک فرش مارکٹ بنانے والی نہیں ہوں
11:01اب ایسے میں مجھے ایک باپ باتا
11:02تمہیں کیا لگتا ہے ہاں؟
11:04کہ میں نے ٹھیکا لیا بھائی تمہاری فیملی کی ساری پروبمز کو سول کرنے کا
11:08شائلہ شائلہ پلیز ریلاکس آرام سے
11:11تم یہ گھر چھوڑ کر جانا نہیں چاہتی ہیں
11:17اور میں سمین کی وجہ سے انکمفرٹبل ہوتا ہوں
11:24ہالانکہ ہمارا اپنا اپارٹمنٹ ہے
11:25جہاں پر ہم سکون سے رہ سکتے ہیں
11:27لیکن نہیں
11:27تمہیں اس گھر کو چھوڑ کر جانا نہیں ہے
11:33تب ہی میں نے ڈیسائیڈ کیا نا
11:35کہ ماریا اور امی کو وہاں پر شیف کر دیتا ہوں
11:39کیا؟
11:40نہیں کچھ عرسے کی بات ہے
11:41ہمیشہ کے لئے تھوڑی
11:43تم سمجھے نہیں رہیوں میری بات کو
11:49ماریا کے رشتہ ڈھونڈ رہے ہیں اس کی شادی کر دیں گے
11:51جیسی اس کی شادی ہو جائے گی
11:53اس کے بعد امی دوبارہ پرانے محلے شفٹ ہو جائیں گی
11:59کیونکہ ان کا دل وہاں پر لگتا ہے
12:00اور وہاں خوش رہتی ہے
12:08ماریا کے وجہ سے پریشانی ہے
12:11جوان لڑکی کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتے نا
12:16ماریا کے معاڑی
12:17ماریا
12:27مجموضی
12:28تو شikle ہمارے کی
12:28سے آپ کو اس سے بہتے ہیں
12:48بس رہ نہیں دے اب تو
12:51اب یہ تیرے بس کی بات نہیں
12:53اور اب تو بالکل ہی نہیں
12:56کیوں
12:57اب ایسا کیا ہو گیا
12:59پہلی کی بات اور تھی
13:01یہ جان سمین کو پسند نہیں کرتا تھا
13:08دیکھن اب
13:10اب تو وہ
13:11اس کے زرفوں کا عصیر ہو گیا
13:17ارے دن رات بس اسی کے گنگات ہے
13:19دیکھا نہیں ہے
13:20کتنی محبت سے رہتے ہیں دونوں
13:27پہلے تو تو اسے متاثر کرنا سکی
13:29اب بڑا کرے گی
13:30امی آپ تو مجھے underestimate کرنے میں لگی نہیں
13:33آپ کو پتہ ہے کمال بھائی بھی اب میرے فیور میں ہے
13:39وہ تک چاہتے ہیں کہ کسی طریقے سے سمین کو ادران کی زندگی سے نکالنے میں میں ان کی مدد
13:44کروں
13:49اور مجھے تو لگتا ہے کہ شائلہ بھابی بھی یہی چاہتی ہے
13:57وہ بھی میرا ساتھ دیں گی
13:59وہ بھی اس ٹوک میں لگی میں ہے کہ کسی طریقے سے سمین کو ادران کی زندگی سے نکال دیں
14:07کہ تو اسے کمال نے کہایا
14:10ڈائریکٹلی نہیں کہا
14:11کینہا ان کی باتوں سے مجھے انتاظہ ہو گیا
14:16دیکھ ماریا
14:17کمال کی نا باتوں میں متانا
14:24اپنا گھر تو اسے سمانا نہیں جاتا
14:26ہمیں مشفرہ دیتا پھرتا ہے
14:32پہلی پتہ نہیں ہمیں کیوں یہاں بلوا کے
14:34اپنی بتامید بیوی سے ہماری بیزت ہی کرواتا رہتا ہے
14:42پچھے پتہ ہوتا نا کہ
14:44تم اس چکر میں یہاں آئی ہو تو میں کبھی بھی نہ آتی
14:54پہلی دران کی چکر میں اپنے اچھے رشتے ہاتھ سے نکل گئے
14:58پھر تو اس کے خواب دیکھ رہی ہے
15:09بھابی
15:13بھابی
15:15گھبرا ہو نہیں
15:19میں سب سن چکی ہوں اور
15:22ہمارے سارے ارادے بھی جان چکی ہوں
15:29مجھے
15:30مجھے
15:30مجھے
15:30میں بیٹا
15:31یہ تو ایسے ہی بول رہی تھی
15:33تو بکواس کرتی رہتی ہے
15:40تم بلکل برا نہیں ماننا
15:42جائسی کے جوب لگے کی نا
15:44ہم گھر چھوڑ کر چلے جائیں گے
15:47نہیں آنٹی
15:49آپ کو ایمبارسد فیل کرنے کی
15:50بلکل ضرورت نہیں ہے
15:59مجھے
15:59لیکن آپ
16:00ماریا کو کیوں ڈاٹ رہی تھی
16:02بچاری ٹھیک تو کہہ رہی ہے
16:04کسی کے خواب دیکھنے میں بلا کیا ہٹ رہے
16:08ہاں
16:18بھابی
16:20آپ کو برا لگا
16:23بھابی
16:24اس میں برا لگنے والی کونسی بات ہے
16:26بھائی
16:27اگر
16:28تم کسی کو پسند کرتی ہو تو اس میں کوئی بری بات تو نہیں ہے
16:40دیکھو ماریا
16:46میں
16:46میں تم سے کوئی جھوٹا وعدہ نہیں کرنا چاہتی
16:49اور نہ ہی
16:50ادران سے شادی کے خواب دکھانا چاہتی
16:59ادران
17:00ادران کو متاثر کرنا بہت مشکل کام ہے
17:02سمین کو بھی بہت وقت لگا ہے
17:07لیکن ہاں
17:08تمہارا یہ جذبہ اور
17:11ادران کو پانے کی چاہتے کے
17:14تمہاری مدد ضرور کرنا چاہتے ہیں
17:26بلکہ
17:27آگ سے میں تمہیں ایک ٹاسٹ سوٹ دے
17:36سمین کو ادران کی زندگی سے الگ کرنے کا ٹاسٹ
17:46بلکہ
17:49تمہیں بس ادران کو
17:51اس کی طرف سے بدزن کرنا ہے
17:58وہی ایسا کھیل
18:01ایسی سازش
18:02جس کی وجہ سے وہ
18:04وہ سمین کی طرف سے بدگمان ہو جائے
18:10نہیں نہیں بیٹا ایسا
18:12کیسے ہو سکتا ہے
18:18ایسی سازش
18:19بہت محبت کرتا ہے
18:20سمین سے بھروسہ کرتا ہے اس پر
18:25لیکن آنٹی مجھے ماریا کی ابلیٹیز پر پورا یقین ہے
18:29میں جانتی ہوں اگر یہ میرے اشاروں پر چلے گی
18:31تو ضرور کامیاب ہوگی
18:36اور اس کے بدلے میں میں ماریا کو خوش کر دوں گا
18:49جس دن سمین یہ گھر چھوڑ کر جائے گی
18:53اس دن میں ماریا کو اپنے کلکٹن والے اپارٹمنٹ میں شفٹ کر دوں گی
19:05ایم سوری میں ادران سے شادی کروانے کا وعدہ تو نہیں کر سکتی اس کیلئے تمہیں خود کچھ کرنا ہوگا
19:18آپ مجھے بتا سکتی ہیں مجھے کیا کرنا ہوگا
19:23بتا دیں
19:25سب بتا دیں
19:27لیکن ہماری
19:29ایک بات کا تمہیں بہت خیال رکھنا ہوگا
19:36یہ کھیل بہت مشکل اور رسکی ہے
19:46تمہیں مہنگا بھی پڑ سکتا
19:50اسی لیے
19:53تمہیں بہت سامل کے چلوں
19:55آپ مجھے کیا ہے
20:00آپ مجھے کیا ہے؟
20:41موسیقی
20:59کیا ہو رہا ہے یہ سب کیا ہو رہا ہے اور یہ شائلہ شائلہ اچانک کیسے بدل گئی
21:09سمین سے نفرت میں یہ اس قدر آگے نکل گئی کہ ماریا کو ہی اپنے گہن میں شامل کر لیا
21:18وہ تو ہے یہ ایک نمبر کی بیوقوف
21:23کچھ الٹا سیدھا کر کے خود بھی پھسے گی اور اور مجھے بھی پھسائے گی
21:31ابھی تو مجھے بہت لمبی گیم کھیلنی ہے
21:37شائلہ سے بہت کچھ اپنے نام کروانا ہے
21:42کیا کروں کیسے سمجھاؤں ماریا کو میری تو سنیں گی بھی نہیں
21:50شائلہ کی حمایت جو مل گئی اب اسے
22:06نیرہ
22:07جی یہاں ہوں کچن میں
22:10نیرہ
22:13جی
22:14ادران کا فون آیا تھا
22:16اس نے اشنا کیلئے بہت اچھا رشتہ دیکھا
22:20یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے
22:22کون ہے لڑکا کیا کرتا ہے
22:24ہمارے ہی آفس میں کام کرتا ہے
22:30بہت اچھا بچہ ہے
22:31شریف بچہ ہے
22:36اور میں اسے بھی جانتا ہوں
22:38اس کی خاندان والوں کو جانتا ہوں
22:44ہم جیسے سیدھے سادھے لوگ
22:46شیلری بھی ٹھیک ہے
22:47پیڑھ سے دو لاکھ تو ہے
22:50یہ تو بڑی خوشی کی بات ہے
22:53کب بلوانے ہیں آپ نہیں
22:55آپ
22:57تم پہلے اشنا سے پوچھ لیں
23:03اگر وہ راضی ہو جائے نا
23:06تو پھر لڑکے والوں کو بھی بلا لیں گے
23:08سمین اور ادران کو ضرور بلا لیں
23:12موسیقی
23:14میں یہ چاہتا ہوں کہ
23:16ہر بات ان کی موجودگی میں ہونے چاہیے
23:20بلکل بلکل
23:22ادران تو ہمارا بیٹا ہے
23:24دامات تھوڑی ہے
23:28ہر فیصلہ اس کے مشورے سے ہوگا
23:31میں ایسا کرتی ہوں
23:32سمین کو کال کر لیتی ہوں
23:34اس سے بات کر لیتا ہوں
23:46سمین
23:49دیران
23:50ضرور اے سلمان کے ساتھ پی سی میں میٹنگ ہے
23:53ڈس بجے تائم پر پہنچ جنے
23:54اور ہاں میٹنگ پوائنٹس میری سیکٹری سے لیتے ہو جانا
23:59سوڑ
24:05مچور ہونے کی صورت میں میٹنگ تو تمہیں شاید دو تین دن کلیے لہور بھی جانا پڑو ہیں
24:17سمین کو اپنے ساتھ لے جانا
24:28سیوانے آؤٹنگ ہو جائے گی اور واپسی میں اسلامباد گھومتے گیا
24:44آم بابا وہ ارہ کے بغیر جانا تو ممکن نہیں ہوگا
24:50کیا ہوگا بٹا شائلہ یہاں پر ہے ماریا ہے وہ دیکھ لیں گی اور پھر گھر میں اتنے سارے ملازمین
24:56ہیں وہ دیکھ بال کر لیں گے
25:00نہیں بابا مجھے لگتا ہے کہ میں بھی ارہ کو اکیلے چھوڑ پی جانے بھی کامفرٹیبل نہیں ہوں گی
25:07اس کو کافی عادت ہو گئی ہے تو مشکل ہو جائے گا
25:20جب داب کہہ رہے ہیں کہ ہم مانیج کر لیں گے
25:23تو فضول میں نخلے دکھانے کی کیا ضرورت ہے
25:32تم سے پہلے بھی ارہ رہی رہی تھی
25:43نہیں بات نخلے ہی نہیں ہے میں
25:46میں واقعی رہا کچھوڑ کے نہیں جا سکتی ہوں جو فکر ہے اس کی
25:54اور ہم پہ آپ اعتبار نہیں کرتے
26:03تمہیں کیا لگتا ہے سمی
26:05تم ہم سے زیادہ سکی ہوئے رہا کی
26:17آپ بلکل ٹھیک کہہ رہے ہیں
26:22ہم سب ارہ سے بہت پیار کرتے ہیں
26:24آپ کو فکر کرنے کی کوئی ضرور نہیں ہے
26:33ہم سب مل کے ارہ کا بہت اچھا خیال رکھ لیں گے
26:44اور ویسے بھی ارہ تو مجھ سے بہت اچھا خیال رہا ہے
26:50ہے نا ارہا
26:54میں صرف آپ کی خاطر یہاں آئی ہوں
26:56آپ کو اچھی لگتی ہوں نا
27:06اور ارہا میں چاہتی ہوں کہ میں آپ کے ساتھ بہت سارا ٹائم سپیل کروں
27:10میں چاہتی ہوں کہ میں آپ کو سٹوری سناوں
27:13آپ کے ساتھ کپیرہ گیمز کھیلوں
27:15اور باہر گارڈن میں ہم ہائرن سیکھ بھی کھیلیں گے
27:19اوکے
27:24آپ ہی اب ہمیشہ رہیں گی
27:26نہیں لیکن اگر آپ چاہتی ہو تو میں ہمیشہ یہاں رہنا ہوں
27:30آپ بتاؤ آپ کیا چاہتی ہو
27:32رہوں یہاں ہمیشہ کیلئے
27:43مجھے آپ سب لوگوں کو ایک سرپرائز بھی دینا ہے
27:46سوچا اب بھی بتا دوں
27:48میں بہت جلد
27:50انکل کا آفیس جوائن کرنے لگی ہوں
28:07ڈان میں مجھے
28:09ہوں
28:10ڈان
28:11فال میںMm
28:13کا رقی
28:14مجھے
28:16مرچ
28:18ایڈمین اسیسٹنٹ کی بکنسی خالی تھی اور میں نے کس میں حچ کیا اس کو دیکھ لیتے
28:31ایڈمین اسیسٹنٹ
28:32ایڈمین اسیسٹنٹ
28:34ایڈمین اسیسٹنٹ نہیں چاہیے ہوتا اس کے لیے
28:43بیسے بھی میرے آفیس کی تو ریسپشنیز بی گریڈویٹ
28:48موسید نے اب ہیást کیا اسی میکنین تھی
28:58آمشہ
29:00شایلا
29:04کیونک یہ نہیں ہیلپ کر دی thinksی
29:06tensions میں کچھ بھی مسئل گر забازنی ru پر رابط
29:10کیا کلبر کی ری کئی
29:16مم
29:24مجھے مجھے ہیں
29:27ایساں مجھے ہیں
29:27میں بابا
29:31ایساں مجھے ہیں
29:35اس کی باتوں کا برا مطمئن
29:38سکر انکر با فکر
29:39اس کیا دیا
29:41وہ گیا تو وہ گیا
29:43شلتا ہوں
29:43مجھے سکتے ہیں
29:51مجھے بے ستیر کرے گیا تمہارا بھائی
29:56ریلاکس کمان
29:59داد کی فیکٹری ہے
30:01جب انہیں کوئی پروبلم نہیں ہے تو ادران کون ہوتا ہے
30:10اور تم کیسی بیوی ہو
30:13تمہارا حزبن آفیس جا رہا ہے اور تم اسے جا کے گوڈ بائی نہیں کرو
30:21یہ سکھا ہے تمہارے گھر والوں نے تمہیں
30:26میرے گھر والوں نے مجھے بہت کچھ سکھایا
30:30بہت اچھے سے جانتیوں میں اپنے شوہر کا خیال کیسے رکھنا ہے اور ان کی عزت کیسے کرنا ہے
30:36میرے اور ادران کے پیچھ میں کوئی خاص فرمالٹیز ہے نہیں
30:39نہ ہی ان کو پسند ہے کہ میں روایتی بیویوں کی طرح ان کی آگے پیچھے پھرتی رہا ہوں
30:47ان فاکٹ اس کھر کی بیٹی کو بھی شاید یہ بات پسند نہ ہو کیوں شائلہ
30:56کیا آپ کمال کو ہر بار سی آف کرنے چاہتی ہیں
31:03آپ کیسے جائیں گی
31:05جوب پہ تو آپ جاتی ہیں کوئی اور نہیں
31:13میں بھی کوئی فارغ نہیں بیٹھا وہاں
31:16شائلہ کے ساتھ ہی روزانہ گام پہ جاتا ہوں
31:22ویسے مجھے سمجھ نہیں آئی
31:23اس سارے معاملے میں میرا ذکر کہاں سے آگیا
31:32انیوے شائلہ نکال کر دو مجھے
31:36میں نکال دیتا ہوں
31:38میں نے سمیر سے کہاں
31:40لیٹھر ٹوٹ
31:53بریسلیٹ کتنا پیارا لگ رہا ہے
31:54میں بھی اپنی شادی میں بلکل ایسا ہی بریسلیٹ بنماؤں گی
32:01ڈونٹ ماری میں تمہیں بنواؤں گی
32:05ان فاکٹ اتنا اچھا لگ رہا ہے تمہیں تو
32:09تم سمین کا لے لو
32:12ادھران سمین کو کچھ اور لے کر دیتے
32:19ویسے بھی مو دکھائی گفت تو ہو نہیں سکتا نا
32:22ایم شور تمہیں یاد ہوگا کن حالات میں ان کی شادی ہوئی ہے
32:27سمین کو شادی کی رات
32:29گیسٹروم میں گزارنے پڑی تھی
32:31اب خیر اب کیا بات مور رہی تھی وہ
32:40ہاں وہ بریسلیٹ پلیس
32:42ماریا کو دے
32:52بھائی دل آگیا ہے ماریا کا اس بیسل پہ دے دو
33:00میں یہ پریسلیٹ کبھی بھی ایکسپ نہیں کروں
33:06اور دیکھیں نا تیسی شکل ہو گئی ہے بچھاری کی
33:11خید برا لگ رہا ہے اسے
33:18لیکن برا کیوں لگے گا
33:21کونسا سمین یہ بریسلیٹ اپنے گھر سے لے کر آئے ہوگی
33:23رائٹ
33:25بلکہ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے
33:29تمہارے گھر والوں نے تو تمہیں خالی ہاتھ بھیجتا نہیں
33:40اچھے تو لگا ادران نے گپٹ کیا ہو گا
33:46نیشاندار چوئیس تو صرف اور صرف ادران کی ہی ہو سکتی ہے
33:50اپسلوٹلی رائٹ
33:57چوئیس واقعی ہی ادران کی بہت چاندار ہے
33:59مہیں معمولی چیزوں پر تو اس کی نظریہ بھی ٹکتی ہے
34:03پس اچارہ بیفیوں کے معاملے میں مار کھاتی ہے
34:12ایڈونو وائی اتنی معمولی لڑکیاں کیوں پس آتی ہیں ہمیشہ ادران
34:48موسیقی
35:01چوئس واقعی ادران کی بہت چاندار ہے
35:04معمولی چیزوں پہ تو اس کی نظریہ نہیں ٹکتی ہے
35:08بس اچارہ بیفیوں کے معاملے میں مار کھا گیا
35:23اسلام علیکم اممہ کیسی ہیں
35:28والیکم اسلام میں ٹھیک ہوں بیٹا
35:34تم سناو تم کیسی ہو گھر میں سب خیریت ہے
35:37اللہ کا شکر ہے اممہ سب ٹھیک تھا
35:42آپ بتائیں کیا بنا وہ خوشنا کا مرشدی کی بات ہوئی تھی نا
35:52وہ ہی بات کرنے کے لیے تو فون کیا ہے تمہیں
35:56تمہیں پتا ہے میں نے انہیں اشنا کی تصویر بھیجی تھی
36:02بہت پسند آئی انہیں وہ تو اسی اتوار کو آنے کا کہہ رہے تھے
36:06کہہ رہے تھے تاریخ پکی کر کے ہی جائیں گے
36:13چھو جات نے مجھے کہا تھا کہ سمین اور ادران کو بھی بلبا لینا ضرور
36:19ماں ادران کے شاید تھوڑا سا مشکل ہو وہ نہ آسے کہیں لیکن
36:22ساہر ہے میں تو آنگی آپ نے اشنا سے بات کی اس پارے میں
36:33اس سے پوچھنے کی کیا ضرورت ہے بیٹا بس بتا دوں گی اسے
36:38نہیں ماں اس کی زندگی کا سوال ہے اس کی مرضی ہونا جاننا بہت ضروری ہے
36:44آپ نے کہا اسے پوچھ کے دیکھیں
36:57اچھا ٹھیک ہے
37:17یہ دو نہ ہوا دل ہے بچا یا مانو رب سے میں کیا پتھا
37:26جو دیا ہے درد تُو نے اج کو بھی ملے
37:57موسیقی
38:23موسیقی