When an Entire Lake Vanished in Just 3 Hours!

Imagine witnessing an entire lake disappear in just three hours! This mysterious and astonishing natural phenomenon has left people wondering how such a massive amount of water could vanish so quickly. Was it caused by a natural underground drainage system, a sudden geological event, or something even more surprising?

In this video, discover the fascinating story behind the disappearing lake, explore the science behind this incredible phenomenon, and learn how nature can create some of the most unbelievable events on Earth.

Watch until the end to uncover the mystery!

#DisappearingLake #NaturalMystery #AmazingNature #EarthMysteries #UnbelievableFacts #NatureDocumentary #ScienceFacts #MysteriousEvents

Category

📺
TV
Transcript
00:00Zemien سے 1500 فٹ نیچے ایک Salt Mine میں ورکرز تب خوف زدہ ہو گئے جب انہیں زمین پھٹنے جیسی
00:07زہردار آواز سنائی دیتی ہے
00:09اس سے پہلے کہ وہ کچھ سمجھتے ہزاروں گیلن پانی مائن کی شافٹس میں گوڑی کی تیزی سے بھنی لگا
00:16ہے
00:17ایک تو مائن اور وہ بھی Salt Mine
00:19جس کی دیواریں پانی کے ساتھ کانٹیکٹ میں آتے ہی پگھل کر کولیپس ہو سکتی ہیں
00:25آج ہم ایک ایسے انڈسٹریل ڈیزاسٹر کے بارے میں جانیں گے جس نے 1300 اکڑ پر پھیلی جھیل کو دیکھتے
00:32ہی دیکھتے خالی کر دیا
00:34جس کی وجہ سے سمندر کا پانی الٹا بہنے لگا اور جس نے میٹھے پانی کی لیک کو نہ صرف
00:40نمکین بنایا
00:41بلکہ اس کو 20 ٹائمز مزید گہرہ بنا دیا
00:45اور یہ سب کچھ دنوں میں نہیں بلکہ صرف 3 گھنٹوں میں ہو گئے
00:51زم ٹی وی کی ویڈیوز میں ایک بار پھر سے خوش آمدید
00:54ناظرین امریکن اسٹیٹ لویزیانا میں گلف آف میکسیکو کے ساحل کے قریب ایک فریش وارٹر لیک تھی جسے لیک پینیور
01:02کہا جاتا تھا
01:0320 نومبر 1980 والے دن لیک پر ایک عام صبح تھی
01:081300 اکڑ پر پھیلی یہ جھیل ایک پاپولر ٹورسٹ اسپورٹ تھی جہاں لوگ فشنگ اور بوٹنگ کے لیے جاتے تھے
01:16اس جھیل کی سب سے خاص بات یہ تھی کہ یہ بے حد شیلو تھی
01:20صرف 10 فیٹ گہری
01:22لیکن آج کے دن یہاں کچھ بیانک ہونے والا تھا
01:26ایک ایسا عمل جو نہ صرف اس جھیل کا میٹھا پانی نمکین میں بدل دے گا
01:31بلکہ اس کی 10 فیٹ کی گہرائی کو ہیرہ دنگے سٹور پر 200 فیٹ تک گہرا کر دے گا
01:37اس پرسکون جھیل کے بیچوں بیچ کھڑی تھی ایک بہت بڑی آئل رگ جسے ٹیکسکو آئل کمپنی نے ہائر کیا
01:45تھا
01:45آئل کمپنی کے انجنئرز لیک کے بوٹم پر ڈریلنگ کر کے یہ پتہ لگانے کی کوشش کر رہے تھے
01:51کہ اس کے نیچے کتنا آئل جمع ہے
01:54پر صبح کے 8 بجے کے قریب 1230 فیٹ کی گہرائی پر ڈریلرز کو محسوس ہوتا ہے
02:00کہ ان کا 14 انچ موٹا ڈریل بٹ نیچے پھس چکا ہے
02:05ویسے تو ایسی سیچویشن ڈریلنگ پلیٹ فارمز کے لیے ایک عام بات ہوتی ہے
02:10لیکن جب انہوں نے اسے زوردار پریشر کے ساتھ کھینچنے کی کوشش کی
02:14تو پورا پلیٹ فارم عجیب طرح سے ایک طرف کو چھکنے لگا
02:19رگ پر موجود ورکرز کو احساس ہو گیا کہ کچھ بہت غلط ہونے والا ہے
02:24لہٰذا انہوں نے بینہ ٹائم ضائع کیے پلیٹ فارم کو چھوڑا
02:28اور ایمرجنسی بوٹ کے ذریعے کنارے کی طرف بھاگنے لگے
02:31اور اگلے چند منٹوں میں جو ہوا اس نے وہاں کھڑے ہر شخص کے ہوش اڑا دیے
02:38وہ میسیو ملٹی اسٹوری آئل رگ دھیرے دھیرے پانی میں ڈوبنے لگی
02:43اور صرف دس فیٹ گہری جھیل نے اس پورے جائنٹ اسٹرکچر کو اپنے اندر نگل لیا
02:49لیکن یہ تو صرف شروعات تھی
02:52ڈریلنگ پلیٹ فارم ڈوبتے ہی جھیل کے بیچو بیچ
02:56ایک خوفناک جائنٹ ورپول یعنی بھمر بننا شروع ہو گیا
03:00پانی کا یہ روٹیٹنگ ووٹیکس اتنا پاورفل تھا
03:04کہ اس نے آس پاس کے گیارہ میسیو بارجز
03:07ٹگ بوڈز اور ہزاروں ٹن مٹی کو اپنے اندر کھینچنا شروع کر دیا
03:12بوٹینیکل گارڈن کی زمین پارکنگ لوٹ اور پورے کے پورے درخت
03:16اس جائنٹ ہول میں بہ گئے
03:19حد تو تب ہو گئی جب گلف آف میکسیکو کو جھیل سے جھوڑنے والی
03:23ٹیلکمبری کنال کا بہاؤ ہسٹری میں پہلی بار الٹا ہو گیا
03:28پانی آگے گلف آف میکسیکو کی طرف جانے کے بجائے
03:31واپس جھیل کی طرف پھٹ پڑا
03:33ایک ریورس ووٹر فال کی صورت میں
03:36اس وقت جو لوگ یہ منظر اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے تھے
03:39انہیں لگ رہا تھا جیسے زمین کے اندر کوئی مسٹیریس غار کھل گئی ہے
03:44جو اب آہستہ آہستہ پوری دنیا کو نگل لے گی
03:48لیکن سوال یہ ہے ایک دس فیٹ گہری جھیل کے پانی کے نیچے ایسا کیا تھا
03:53جو پانچ ہزار تین سو اولمپک سیومنگ پولز جتنے پانی کو ایک ہی جھٹکے میں پھی گیا
04:00اس کا جواب پانی کے اوپر نہیں بلکہ زمین کے پندرہ سو فیٹ نیچے چھپا تھا
04:06اس کی حقیقت سمجھنے کے لیے ہمیں وقت میں تھوڑا پیچھے جا کر زمین کی گہرائی میں اترنا ہوگا
04:13لیک پینیور کے ٹھیک نیچے ایک معمول کی زمین نہیں تھی
04:17بلکہ وہاں قدرت کا ایک عجیب و غریب جیولوجیکل مارول موجود تھا
04:22ایک حد سے زیادہ بڑا سالٹ ڈوم
04:25کرونوں سال پہلے یہ جگہ سمندر کے نیچے ہوتی تھی
04:29جب قدیم سمندر خوشک ہوئے تو نمک کی ہزاروں فیٹ موٹی لیرز زمین کے نیچے دفن ہو گئیں
04:36زمین کے بھاری وزن اور پریشر کی وجہ سے یہ نمک اوپر کی طرف پش ہوا
04:41جس سے زمین کے نیچے ورٹیکل شیپ میں ایک سالڈ نمک کا پتھر بن گیا
04:46اسے جیولوجسٹ سالٹ ڈوم کہتے ہیں
04:50اس سالٹ ڈوم کے اندر موجود تھا ایک پورا انڈر گراؤنڈ شہر
04:55دی ڈائمنڈ کرسٹل سالٹ مائن
04:57year 1919 سے یعنی انسیڈنٹ سے تقریباً ساٹھ سال پہلے سے
05:03ایک مائننگ کمپنی اس نمک کے پہاڑ کو اندر سے تراش رہی تھی
05:07یہ کوئی چھوٹی موٹی کان نہیں تھی
05:09یہ ایک فور لیول ڈیپ سبٹرینین میز تھا
05:13جو زمین کے اندر آٹھ سو فیٹ سے لے کر پندرہ سو فیٹ کی گہرائی تک پھیلا ہوا تھا
05:19اس کان کے اندر بنی ہوئی ٹنلز اتنی بڑی تھی
05:22کہ ان کی انچائی اور چوڑائی سو فیٹ تک پھیلی ہوئی تھی
05:26اتنی بڑی کہ ان میں پوری ملٹی سٹوری بلڈنگز آسانی سے سما سکتی تھی
05:32مائنرز یہاں روم این پلر ٹیکنیک یوز کرتے تھے
05:35یعنی نمک کو کھوڑ کر نکالتے وقت وہ بیچ میں نمک کے بڑے بڑے پلرز چھوڑ دیتے تھے
05:41تاکہ وہ چھت کے ہزاروں ٹن وزن کو سنبھال سکیں
05:44لیکن سالٹ مائن کا سب سے خوفناک ویک پوائنٹ ہوتا ہے پانی
05:50راک سالٹ جب تک خوشک ہے وہ پتھر کی طرح مضبوط ہوتا ہے
05:55لیکن جیسے ہی پانی اس کے کانٹیکٹ میں آتا ہے
05:57نمک سیکنڈوں میں ڈیزولف ہو جاتا ہے
06:00اور کان کی اسٹرکچرل اسٹیبلیٹی بھاپ بن کر اڑ جاتی ہے
06:05یہی وجہ ہے کہ سالٹ مائن میں پانی کا ایک قطرہ بھی کسی ڈرونے خواب سے کم نہیں ہوتا
06:11سالٹ مائنرز کا سب سے بڑا خوف بھی یہی ہوتا ہے
06:15کہ کہیں انڈر گراؤنڈ وارٹر پاکٹ پھٹ کر مائن کے اندر نہ کھل جائے
06:20نائنٹین سیونٹیز میں اس کان میں چھوٹی موٹی وارٹر لیکس ہوئی ضرور تھی
06:25لیکن انہیں کنٹرول کر لیا گیا تھا
06:28مائن کی منیجمنٹ کو لگتا تھا کہ وہ سو فیصد سیف ہیں
06:32کیونکہ لیک پینیور ان کے سب سے ٹاپ لیول فلور سے بھی آٹھ سو فیٹ اوپر تھی
06:37لیکن ان کو کیا معلوم تھا کہ 20 نومبر 1980 کی صبح
06:42ٹیکسکو آئل کی 14 انچ موٹی سٹیل ریل بٹ ان کی چھت کو نشانہ بنا چکی تھی
06:49جس وقت پانی کے اوپر آئل رکھ ٹوب رہی تھی
06:52زمین کے تیرہ سو فیٹ نیچے ایک الگ ہی ڈراما چل رہا تھا
06:57اس وقت ڈائیمنٹ کرسٹل سالٹ مائن کے باٹم لیول پر
07:00پچپن مائنرز اپنی روٹین شفٹ میں مصروف تھے
07:04انہیں اس بات کا ذرہ بھی علم نہیں تھا کہ ان کے سر کے
07:08ایک ہزار فیٹ اوپر جیل کا پانی زمین کو پھاڑ کر اندر گھس چکا ہے
07:13صبح کے تقریباً آٹھ بچ کر دس منٹوں پہ
07:17تیرہ سو فٹ لیول پہ ایک ٹنل میں الیکٹریشن جونیس کے ڈیسن کو
07:21عجیب سا شور سنائی دیا
07:23وہ اچھی طرح جانتے تھے کہ وہ آواز کسی ایسی مشین کی نہیں تھی
07:28جو مائن میں چل رہی ہو
07:30اور پھر جب جونیس نے اپنی فلیش لائٹ اس طرف گھمائی
07:34تو ان کے پیروں تلے زمین ہی کھسک گئے
07:37گندہ کیچڑ والا پانی تیز بہاؤ کے ساتھ ٹنل میں داخل ہو رہا تھا
07:43اور پانی کے تھپیڑوں سے ڈیزل کے ہیوی اسٹیل ڈرمز آپس میں ٹکرا رہے تھے
07:48جونیس کو یہ سمجھنے میں ایک سیکنڈ بھی نہیں لگا
07:51کہ یہ کوئی عام لیکٹ نہیں ہے
07:54بلکہ اصل میں یہ پوری کان کے لیے موت کے پیغام جیسا تھا
07:58اس طرح کی مائنز میں کام کرنے والوں کے پاس دوسرے ورکرز کو الرٹ کرنے کے لیے
08:03کئی کوڈز ہوتے ہیں جو وہ مائن میں بچھی ہوئی لائٹس کے ذریعے بھیجتے ہیں
08:08جونیس نے بنا وقت ضائع کیے مائن کا ایمرجنسی سگنل ٹرگر کر دیا
08:14یعنی کہ مائن میں بچھی لائٹس کے تین شارٹ فلیشز
08:18انڈرگراؤنڈ سالٹ مائن میں اس سگنل کا مطلب صرف ایک ہی ہوتا تھا
08:23فوراں مائن سے باہر نکل جاؤ
08:25لیکن یہاں سب سے بڑا مسئلہ تھا باہر نکلنے کا راستہ
08:30کان سے باہر نکلنے کا صرف ایک ہی راستہ تھا
08:34سینٹرل شافٹ کے رسے سے لٹکی ہوئی الیویٹر اور وہ الیویٹر
08:38ایک وقت میں صرف آٹھ لوگوں کو اوپر لے جا سکتی تھی
08:42پچپن مائنرز کے لیے یہ سرفیس تک پہنچنے کا ایک بہت ہی دھیمہ اور جان لیوا راستہ تھا
08:50اور اس سے بھی بڑا مسئلہ یہ تھا کہ پندرہ سو فٹ لیول پر کام کرنے والے مائنرز کا راستہ
08:55پانی تیزی سے کاٹ رہا تھا
08:58انہیں پانی کے بہاؤ کے مقابلے میں الیکٹرک کارٹس پر بھاگ کر سینٹرل شافٹ تک پہنچنا تھا
09:04ٹینشن اور خوف کے اس ماحول میں منٹیننس ورکر رینڈی لاسال نے اپنی جان خطرے میں ڈال کر خالی ٹنلز
09:12میں سرج شروع کی
09:13تاکہ کوئی ورکر پیچھے نہ رہ جائے
09:16لیکن ان مائنرز کی ٹریننگ اور ڈسپلنڈ مائنڈ کی وجہ سے کوئی پینک نہیں ہوا
09:21انہوں نے باقاعدہ لائن بنا کر اپنی باری کا انتظار کیا
09:25اور چمتکاری طور پر زندگی موت کی یہ دوڑ زمین کے نیچے چل رہے اس پانی کے طوفان سے جیت
09:32گئی
09:32خوش قسمتی سے تمام پچپن مائنرز بچ گئے
09:36لیکن بہار نکلنے پر جو انہوں نے دیکھا وہ واقعی یقین کرنے جیسا نہیں تھا
09:42آخر ایک چودہ انچ کے سوراخ نے کرونوں کیلن پانی کو منٹوں میں کیسے نگل لیا
09:48جب تمام مائنرز اوپر سیف جگہ پر پہنچ رہے تھے
09:52زمین کے اندر فیزکس کا ایک عظیم و شان اور خوفناک تماشا چل رہا تھا
09:58یہ پورا ڈیزاسٹر ایک بہت چھوٹی سی غلطی سے ہوا تھا
10:02ٹیکسکو آئل کی چودہ انچ موٹی سٹیل ڈرل بٹ نے مائن کے تیرہ سو فٹ ڈیپ لیول پر سالٹ مائن
10:09کی سیلنگ کو پنچر کر دیا تھا
10:11شروعات میں صرف چودہ انچ کا ایک چھوٹا سا ہول تھا
10:15لیکن جیسے ہی جھیل کا پانی اس ہول سے نیچے گرا
10:19اس نے نمک کے پتھر کو تیزی سے ڈیزولف کرنا شروع کر دیا
10:23ہر گزرتے سیکنڈ وہ چودہ انچ کا سوراخ پھول کر ایک جائنٹ فنل بن گیا
10:29جیسے ہی ہزاروں گیلن پانی مائن کے اندر داخل ہوا
10:32اس نے ٹنلز کو سپورٹ کرنے والے میسیب راک سالٹ پلرز کو ڈیزولف کرنا شروع کر دیا
10:39ٹھیک جیسے شگر کیوب پانی میں کھلتا ہے
10:42ویسے ہی وہ نمک کے پلرز سیکنڈز میں غائب ہو گئے
10:45جیسے ہی نمک کے پلرز بگل کر ختم ہوئے
10:48اوپر کی بھاری چٹان اور مٹی کا سارا وزن نیچے آگرہ
10:53زیرے زمین چیمبرز ایک کے بعد ایک چین ریاکشن میں ڈہنے لے
10:58اور اس کی وجہ سے زمین کے اوپر لیک بیڈ پر ایسی تباہی مچی
11:02جسے دیکھ کر لگتا تھا جیسے قیامت آ گئی ہو
11:06صرف تین گھنٹے کے اندر اندر لیک پینیور کا پورا ساڑھے تین ارب گیلن پانی
11:13اس زمین کے اندر بنے ٹنلز میں غائب ہو گیا
11:16لیکن پانی اتنی تیزی سے اندر گھسا کہ انڈر گراؤنڈ ٹنلز میں موجود ہوا کو باہر نکلنے کا راستہ ہی
11:24نہیں ملا
11:24وہ پھسی ہوئی ہوا شدید پریشر سے کمپریس ہوئی اور مائن کے ونٹی لیشن شافٹ سے
11:30ایک چار سو فٹ اونچے فواری کی شکل میں آسمان کی طرف پھٹ پڑی
11:35پانی مٹی اور ملبا ہوا میں اوپر اچھلا جو واقعی دیکھنے والوں کے لیے کسی خوفناک منظر سے کم نہیں
11:44تھا
11:44جب جھیل کا پورا پانی ختم ہو گیا تو ایک نیا تماشا شروع ہو گیا
11:49گلف آف میکسیکو سے آنے والی ڈیل کمبری کنال نے اپنا بہاو ریورس کر دیا
11:55سمندر کا پانی جھیل کے خالی کھڑے کو بھرنے کے لیے واپس بہنے لگا
11:59جس سے لویزیانا کی تاریخ کا سب سے بڑا ڈیڑھ سو فٹ اونچا ٹیمپری وارٹر فال بن گیا
12:06اس جائنٹ ہول کو دوبارہ بھرنے میں پورے چالیس گھنٹے لگے
12:10اور جب پانی کا پریشر بیلنس ہوا تو ایک اور حیرت انگیز واقعہ ہوا
12:15ڈوبنے والے یارہ بارجز میں سے نو بارجز کمپریسٹ ائر کی بوینسی کی وجہ سے
12:21سرفیس پر واپس آ گئے
12:23جیسے کسی نے پانی کے اندر سے کھلونے باہر پھینکے ہوں
12:27لیکن جب طوفان تھما لیک پینیور پہلے جیسی نہیں تھی
12:31یہ دس فیٹ گہری میٹھے پانی کی جھیل اب بدل کر دو سو فیٹ گہری کھارے پانی کی جھیل بن
12:38چکی تھی
12:38جو آج پورے اسٹیٹ آف لویزیانا کی سب سے گہری جھیل ہے
12:43اس ڈیزاسٹر نے وہاں کا پورا ایکو سسٹم مچھلیوں کی اقسام اور جیوگرافی
12:49ہمیشہ ہمیشہ کے لیے بدل کر رکھتی
12:52موجزاتی طور پر اس پورے حادثے میں ایک بھی انسانی جان زائع نہیں ہوئی
12:58لیکن سب کچھ تھم جانے کے بعد سب سے بڑا سوال پیدا ہوا
13:02اتنی بڑی آئل کمپنی سے اتنی بھاری غلطی کیسے ہو گئی
13:07کیا ان کو سالٹ مائن کے بارے میں ذرہ بھی علم نہیں تھا
13:10اس کے بعد ایک بڑی لیگل اور انویسٹیگیٹف بحث شروع ہو گئی
13:16آخر ساڑھے تین ارب گیلن پانی اور ایک پوری کان کو دوبانے کا ذمہ دار کون تھا
13:22ٹیکسکو آئل کے انجنئرز یا سالٹ مائن کی منیجمنٹ
13:26کیونکہ ڈرلنگ کے ڈاکیمنٹز لاغز اور کاغذات رگ کے ساتھ ہی بہ گئے تھے
13:30اسی لیے انویسٹیگیشن میں کافی دشواری کا سامنا ہوا
13:34بعد میں معلوم پڑا کہ ٹیکسکو کے انجنئرز نے کو آڈینیٹس کیلکولیشن میں غلطی کی تھی
13:40جس سے ڈرل رگ سالٹ مائن کی بانڈری کے بجائے بلکل اس کے اوپر لگ گئی
13:46شاید یہ حادثہ پھر بھی نہ ہوتا
13:48پر جو ڈرل بٹ لیک بیڈ پر زمین کے اندر ڈالی گئی وہ بھی بلکل سیدھی نہیں تھی
13:54بلکہ تھوڑی بہت ٹلٹڈ تھی اور یہ ٹلٹ بارہ سو فٹ نیچے کافی زیادہ ڈسپلیس ہو گیا
14:01اور سیدھا مائن شافٹ کی چھت میں سوراخ ہو گیا
14:05یہ معاملہ عدالت کے باہر آوٹ آف کوٹ سیٹلمنٹ پر جا کر ختم ہوا
14:10ٹیکسکو اور ویلسن برادرز ڈریلنگ کارپوریشن نے ڈائمنڈ کرسٹل سالٹ مائن کمپنی کو ان کی ڈوبنے والی کان کے بدلے
14:1832 ملین ڈالرز ادا کیے
14:20اس کے علاوہ تباہ ہونے والے بوٹینیکل گارڈنز کو 12.8 ملین ڈالرز کا معافضہ بھی دیا گیا
14:28لیک پینیور کا یہ ڈیزاسٹر صرف ایک انجنیرنگ فیلئر نہیں تھا
14:32بلکہ یہ ہمارے لیے ایک بہت بڑا سبق تھا
14:36قدرت نے زمین کے بیلنس کو جس پرفیکٹ کلکولیشن پر قائم رکھا ہے
14:40انسانی سائنس چاہے کتنی ہی ہائے ٹیک کیوں نہ ہو جائے
14:44وہ قدرت کے ان اصولوں کو بائی پاس نہیں کر سکتی
14:48ایک چھوٹی سی انسانی میس کلکولیشن جب قدرت کی کلکولیشن سے ٹکراتی ہے
14:53تو نتیجہ صرف ایر ریورسیول تباہی ہوتا ہے
14:57امید ہے زیم ٹی وی کی یہ ویڈیو بھی آپ لوگ بھرپور لائک اور شیئر کریں گے
15:02آپ لوگوں کے پیار بھرے کومنٹس کا بے حد شکریہ
15:06ملتے ہیں اگلی شاندار ویڈیو میں

Recommended