- 3 hours ago
Category
🐳
AnimalsTranscript
00:27اسلام علیکم بی بی سانی
00:29خیریت سے آپ
00:30بلکل ٹھیک ہوں رستم تم ٹھیک ہو
00:31میں بھی ٹھیک ہوں بی بی سانی
00:34آپ اپنے روم میں چل کر آرام کیجئے
00:37داؤت کہاں ہیں
00:39سانی اپنے کمرے میں نہیں ہیں
00:42کیوں وہ کہاں گئے ہیں
00:44سانی نے حکم دیا کہ اس وقت کوئی بھی ان سے نہیں مل سکتا
00:49جب تک وہ خود راپتہ نہ کریں کوئی ان سے راپتہ نہیں کر سکتا
00:53تمہنے بتاؤ کہ بری رائی وہ منع نہیں کریں گے
00:57بی بی سانی میں ان سے راپتہ نہیں کر سکتا
01:01آپ خود وہاں چلی جائیں
01:02پھر وہ جیسا مناسب سمجھیں گے آپ سے کہہ دیں گے
01:05ٹھیک ہے میں خود ہی جا کر مل لیتی ہوں
01:08اس طرح؟
01:09جی اس
01:10لیفٹ پر
01:19موسیقی
01:20موسیقی
01:20موسیقی
01:21موسیقی
01:50موسیقی
02:07موسیقی
02:08موسیقی
02:10تم کو یہ اختیار دیتے ہیں
02:15بخش دو یا کرو کل بار
02:19بخش دو یا کرو کل بار
02:23تم کو یہ اختیار دیتے ہیں
02:28جاہے لے لو ہماری جان
02:33تم کو یہ اختیار دیتے ہیں
02:38سارے کاری کاری کام
02:40تم احسین گزر جانا
03:04محفل میں بلائے جو ہم تم ایسے گزر جانا
03:14جیسے ہو ہم کوئی انجام
03:18جیسے ہو ہم کوئی انجام
03:23تم کو یہ اختیار دیتے ہیں
03:28چاہے لے لو ہماری جان
03:32تم کو یہ اختیار دیتے ہیں
03:37سر کا لے کرے کا بکر دسائروrum
03:42سر کا لے کرے کا مہرب رسائر سان
03:46سر کا لے کرے کا باشر کا پانی بات کرے گا distingu
03:51سر کا لے کرے کا مہرب رسائر سان
03:55سر کا لے کرے کا مہرب رسائر سان
03:56اپنے ذکروں کو بھرنو جتو
03:58خونے دل سے ہمارے تو پھر
04:04اپنے زخموں کو بھر لو جو
04:08خونے دل سے ہمارے تو پھر
04:13بھول جانا میرے احسان
04:17بھول جانا میرے احسان
04:22تم کو یہ خیار دیتے ہیں
04:27چاہے لے لو ہماری جان
04:32تم کو یہ خیار دیتے ہیں
04:37سرکرے کرے گا مگر بھی سارے سانساں
04:42سارے کرے گا مگر بھی سارے سانساں
04:46سارے کرے گا مگر بھی سارے سانساں
05:08موسیقی
05:28موسیقی
05:29موسیقی
05:29موسیقی
05:30موسیقی
05:30موسیقی
05:33موسیقی
05:33موسیقی
05:34موسیقی
05:35موسیقی
05:35موسیقی
05:36موسیقی
05:36موسیقی
05:38موسیقی
05:39موسیقی
05:41موسیقی
05:42موسیقی
05:43موسیقی
05:44موسیقی
05:46موسیقی
05:46موسیقی
05:46موسیقی
05:48موسیقی
05:48موسیقی
05:48موسیقی
05:48موسیقی
05:58کیا کرنا چاہتی ہو تو میرے دعوت کے ساتھ
06:01بولو کیا کرنا چاہتی ہو
06:03بھاکر ہو گئی
06:04میرے کچھ بھی نہیں کیا
06:08بات وار سے سنو اور سے
06:12اگر میرے دعوت کو کچھ بھی ہوا
06:15سامجھ ریو نا کچھ بھی
06:17تو میں نے ہی بخشوں گی
06:19وہ حال کروں گی نا تمہارا
06:20انہی شکل دیکھنے کے قابل ہی رہو گی تم بریرا
06:23I'm telling you for the very last time
06:25please
06:27اس کو پکڑاو
06:29بند کر اسے اندر
06:30پکڑاو
06:32خبردار اس سے کسی نے بات کی
06:34یا کسی کو بھی ملنے دیا
06:36گورن
06:37تم پاگل ہو گئی ہو
06:38یہ کیا کر رہی ہو تم
06:41مجھے میرے بابا سے بات کرنی ہے ابھی اور اسی بات
06:45پاگل
06:48شکر کرو میں تمہیں ابھی اندر بند کر رہی ہوں
06:52آگر میرے دعوت کو کچھ ہوا
06:57ہڈیاں توڑ دوں گی میں تمہاری
07:00چانتی نہیں ہو تم مجھے ابھی
07:02نے جو ایسے ہاں سے
07:04گو
07:06موسیقی
07:08موسیقی
07:11موسیقی
07:13موسیقی
07:34کیا سوچ رہا ہے یا
07:37کچھ بھی نہیں
07:41پتہ ہے عجاز
07:43وقت بلکل دریہ کی طرح ہوتا ہے یا
07:46جہاں سے گزر جائے
07:49وہاں یادوں کی ریت اور آنسوں کی نمی چھوڑ جاتا ہے
07:56لیکن میرا ایک ماننا ہے
07:57ہمیں ہمیشہ اپنوں کو مسکرا کے یاد کرنا چاہیے
08:02کیوں داس ہوتے ہو
08:04تم نے دیکھا نہیں
08:06تمہاری نظروں کے سامنے بری رکھ
08:08کتنی مطمئن اور خوش گئی ہے
08:13بس میری تو اب ایک ہی خواہش رہ گئی ہے
08:16اسی طرح رافے بھی ہستے مسکراتے سیرت پر قبول کر لیں
08:21اور ہمارے گھرانوں میں خوشیاں ٹھہر سی جائیں
08:30انشاءاللہ ایسے ہی ہوگا
08:31انشاءاللہ
08:57یہ میں نے کیا کیا
09:00میں نے بری رہ کو دھوکہ دیئے
09:03کوئی اپنے دل کے اندر بسی محبت کے ساتھ اس طرح کر سکتے
09:20نہیں نہیں
09:21میں نے بری رہ کے ساتھ کچھ غلط نہیں کیا
09:23یہ شادہوں کے زلم و جبر کا جواب تھا
09:27اور میرا یہ جواب دینا ضروری تھا
09:39موسیقی
09:48موسیقی
09:50موسیقی
09:59موسیقی
10:00موسیقی
10:08موسیقی
10:13موسیقی
10:19موسیقی
10:23موسیقی
10:27موسیقی
10:37موسیقی
10:39موسیقی
10:39موسیقی
10:41موسیقی
10:47کی بات ہو اور سے سنو اور سے
10:51اگر میرے داؤ کو کچھ بھی ہوا
10:53سامجھ ریو نا کچھ بھی
10:55تمہنی میں بخشوں گی
10:57وہ حال کروں گی نا تمہارا
10:59اپنی شکل دیکھنے کے قابل ہی رہو گی تم بری رہ
11:02I'm telling you for the very last time
11:40موسیقی
12:02موسیقی
12:40موسیقی
12:57موسیقی
13:40موسیقی
13:48موسیقی
14:13کیا مطلب ہے تمہارا
14:15زہر پہنچا کیسے اس تک
14:20oh my god
14:22I think Barira did that
14:24Barira نے اس کو زہر دیا ہے
14:27yes
14:27my
14:29میں نہیں جانتا بی بی سائن
14:32پھلال مینیکل رپورٹ میں یہی بتایا رہا ہے
14:34کہ سائن کے کھانے میں کوئی زہریلی چیز آئی ہے
14:37ابھی باقی انویسٹیکشن ہو رہی ہے
14:39میں باتا رہی ہوں نا
14:41کہ زہر بریرہ نے ہی دیا ہے
14:44اس کو تو نہیں میں چھوڑوں گی اب
14:46اتنی خطر نہ کر کر
14:48یہ سوچ نہیں کیسے سکتی ہے
14:50انیوی
14:53دیکھتی ہوں میں
14:54اس کا کیا کرنا ہے
15:12ہلو
15:13ہاں تمسیل
15:17داؤد کیسے
15:19رات ٹھیک گزری اس کی
15:21نہیں ہے خیریت سے
15:22شاہ داؤد ہواسپٹل میں آئی اس وقت
15:24کسی نے زہر دے دیا ہے
15:27وہ ویرہ سیکن
15:29تمہیں کسے باتا ہے
15:32یعنی کہ میرا آئیڈیا کام کر گیا
15:35what do you mean
15:39چوکلیٹ والا
15:41اور تم نہ مجھے بتاتی
15:42تو مجھے تو خیال بھی نہیں آنا تھا
15:43کہ اس کی پسند ناپسند کیا ہے
15:45سارا تو تمہارا کی ہے
15:51باز تم کیا کہہ رہے ہو
15:54تم نے زہر دیا داؤد کو
15:57تم باغل تو نہیں ہو
15:59رہے نہیں بابا
16:01تم انہیں تو کہا تھا کہ
16:02اس تک کوئی بھی چیز چیکنگ کے بغیر
16:05گھر میں پہنچتی نہیں ہے
16:07اور ویسے بھی جو
16:09وہ چوکلیٹس ہیں
16:10وہ تو بریرہ کے نام سے بجوائی ہیں
16:12اور کام پورا ہو گیا نا
16:14یہ تو تم چاہتی تھی
16:15کہ وہ اس کی نظروں میں گر جائے
16:16اور کیا
16:16باز تمہارا دماغ خراب ہے
16:19تم اتنے بیوکوف کیسے ہو سکتے ہو
16:22تم نے اتنی خطرناک حرکت کیسے سوچی
16:26میں نے تمہیں بریرہ کو داؤد کے رستے سے
16:28ٹانے کیلئے کہا تھا
16:29میں نے تمہیں ہی نہیں کہا تھا
16:30کہ تم چاہ کے سہر دے دو دھوکو
16:33فلا
16:34ہاں
16:35اوپ ہی سوکے
16:37باز داؤد کو کچھ بھی ہو سکتے ہیں
16:39اس کی جان کو خطرہ ہو سکتے ہیں
16:41تم کیسے اس کی جان کو خطرے میں ڈال سکتے ہو
16:43نہیں تو کیا مطلب
16:46بچ گیا وہ
16:47زندہ ہے
16:48باز اگر داؤد کو کچھ ہوا نا
16:51تو میں تمہیں نہیں چھوڑوں گی
16:54یاد رکھنا یہ بات تم
16:57بی جان میں کہاں سے ایسے چاہتا تھا
16:59کہ وہ مر جائے
17:01اب مجھے کیا پتا تھا
17:02کہ وہ چوکٹلٹس اس سے پہنچ جائیں گے
17:03اور وہ کھا بھی لے گا
17:06خیر
17:07مقصد یہ تھا نا کہ
17:09داؤد جو ہے وہ
17:10کبھی اس پر پھر اعتماد نہ کرے
17:11بھروسہ نہ کرے
17:12تو وہ تو پورا ہو گیا نا
17:14اسے اس کا دشمن دکھانا تھا
17:15اور کیا
17:18اور
17:19ویسے بھی
17:19مجھے نہیں اندازہ تھا کہ
17:21اس کی سیکیورٹی میں اتنے
17:22لوپ ہولز ہیں
17:25دعا کرو
17:26کہ اس کو کچھ نہاؤں
17:29نہیں تو تمہیں تو میں بتاؤں گی
17:50ملا گیا
17:56اس بار بازی میں لے گیا دعاود
18:01کاش وہ ساری چوکٹلٹس انہیں کھا لی ہوں
18:09موسیقی
18:35جس گھر میں کبھی ہسی گونچتی تھی
18:38جہاں اپنوں کی مسکرہت سے
18:41ہر کونہ مہکتا تھا
18:47آج اسی گھر میں صرف آپ کی یادیں
18:49اور تنہائی رہ گئی ہیں
18:51دل رویا پڑا یہ ترد
18:54کوئی نہ جانے اب
18:57پاس بھی کچھ نہ رہا
19:02میں گزرا وقت تو واپس نہیں لا سکتی
19:06لیکن جنہوں نے میرے اپنوں کو مجھ سے چینے
19:08میں ان کی زندگی سے سکون چین لوں گی
19:12وہ پتھر پتھر بیٹھا یہاں
19:17رحم تجھ کو بینائے
19:21ذرا یہ کیسی تیری ہے بے حسین
19:26کہ بہتر مجھ سے دل نہ لگا
19:39موسیقی
19:40موسیقی
19:46موسیقی
20:16موسیقی
20:23موسیقی
20:24موسیقی
20:28موسیقی
20:33سو ساڈ
20:35ہائے بیشاری
20:37کیا کچھ پلاننگ کر کے آئیتی تم اس گھر میں ہے نا
20:43کیا سوچا تھا تم نے کسی کی محبت کے راستے میں آج ہوگی بہت آسانی سے اور دیکھو پھر کیا
20:47سے کیا ہو گیا
20:48you know
20:49sad
20:52please
20:53بس مجھے یہ بتا دو کہ شادہ ہو ٹھیک ہے
20:55اسے کچھ نہیں ہو
20:56میں اور کچھ نہیں جاننا چاہتی بس یہ کہہ دو کہ وہ ٹھیک ہے
20:59oh my god stop this drama
21:01why
21:03کیوں اتنی بڑی drama کوئن بن رہی ہو
21:06سمجھ نہیں آرہا کہ تم ایکسپوز ہو گئی ہو
21:12اتنی پلیننگ سے تم نے داؤد کو زہرواری چوکلٹس بھیج دی
21:16میرے داؤد کو
21:18اور پھر اتنی بند سور کے میرے سامنا کے کھڑی ہو گی اور تمہیں لگتا ہے کہ میں تمہاری باتوں
21:22پہ یقین کر لوں گی کیوں
21:25داؤد ہوں میں
21:29تمثیل دورانی ہوں میں
21:33ویسے
21:36داؤد بھی تمہاری باتوں پہ اب یقین دو کرنے والا ہے نہیں
21:41ٹرائے کر لو تم جو بھی اب کرنا چاہتی ہو آگے
21:43ڈوٹ
21:45پکواز بند کرو
21:47میں شاہ داؤد کے ساتھ ایسا کچھ کرنے کا سوچ بھی نہیں سکتی
21:52محبت کرتی ہوں میں اس سے
21:54شوہر ہے وہ میرا
21:56خبردار
21:59محبت کرتی ہو ہاں
22:01محبت
22:03تمہی تھی نا وہ
22:05تمہی تھی نا وہ جس نے مجھے کہا تھا کہ میں داؤد سے نفرت کرتی ہوں
22:10تمہی تھی نا
22:12جو آئی تھی میرے اور داؤد کے بیچ میں تمہی تھی نا جتنے کاتے میں داؤد کی زندگی برباد کرنا
22:16چاہتی ہوں
22:17then what happened
22:22محبت کا نام نا میرے سامنے دو
22:26اور بیسے بھی جو تمہارا فریب
22:29اور دکھاوا
22:31اور اس جو ساری تم بیوٹی کیون بن کے پھرتی رہتی ہو نا
22:36ختم ہو چکا
22:38داؤد کے سامنے
22:41میرے سامنے
22:42اور بہت جلد
22:44پولیس کے سامنے بھی
22:47جھوٹ
22:48جھوٹ بول رہا تم لوگ
22:53لیکن تم دیکھنا
22:55شاہ داؤد تم لوگوں کی ایک بھی بات پر
22:59یقین نہیں کرے گا
23:02محبت کرتا ہے وہ مجھ سے
23:05جانتا ہے وہ اپنی بریرہ کو
23:09تم لوگ جو مرضی کہو
23:12تم لوگوں کی باتوں میں نہیں آئے گا
23:20یہ تو
23:22وقت ہی بتائے گا
23:29موسیقی
23:31موسیقی
23:41موسیقی
23:42موسیقی
23:51موسیقی
23:53موسیقی
24:02موسیقی
24:03موسیقی
24:04موسیقی
24:04موسیقی
24:04موسیقی
24:04موسیقی
24:08موسیقی
24:10موسیقی
24:11موسیقی
24:11موسیقی
24:11موسیقی
24:12موسیقی
24:14موسیقی
24:15موسیقی
24:17موسیقی
24:18موسیقی
24:21موسیقی
24:50موسیقی
24:52موسیقی
25:23اپنی اوقات میں رو
25:26پتہ نہیں میں کون ہوں
25:29دعوت کی زندگی میں میری ویلیو کیا ہے
25:32بی بی سائم
25:34میں مرتے دن تک آپ کی عزت کرتا رہوں گا
25:36لیکن یہ ہدایت میری نئی ڈاکٹرز کی ہے
25:47اس زندگی میں
25:49دعوت کو کس کی ضرورت ہے
25:50اور کتنی ہے
25:52مجھ سے بہتر کوئی نہیں جان سکتا
25:54تمہارے ڈاکٹرز بھی نہیں
25:58اب مجھے روکنے کی دوبارہ
26:00کوششش نہ کرنا تو
26:29مجھے روکنے کی دوبارہ
26:32مجھے روکنے کی دوبارہ
26:58دعوت
27:02آنکھیں کھولو داؤن
27:07دیکھو
27:09کون ہے
27:10میمہ پلیز باہر جائیے
27:12پیشن کو ڈسٹرپ نہ کریں
27:13ان کو مکمل ریسپ کی ضرورت ہے
27:14کہیں نہیں جاؤں گی میں
27:18تو مجھے اس کو بلا کر لانے بلا لو
27:21اگر میں کہیں نہیں جاؤں گئی
27:23اوکھے
27:42میں چاہتی تھی کہ میں تم سے نفرت کرنا شروع کرتم
27:49مگر اس آجسے کے بعد تمہیں
27:52دھر کہیں اُلداؤں
27:57تمہیں کچھ ہو گیا دوں
28:00میں زندہ نہیں رہ سکوں گی
28:07میرے سکوں گی
28:09اسکیوٹ می میڈم
28:13آپ کو کمرے سے باہر جانا ہوگا
28:15انفورشنٹلی یہاں پیشنٹس کے ساتھ
28:17اٹینڈنس الاؤں نہیں ہیں
28:18اب ان کی عالت خطرے میں
28:22کیا ہوتا ہے نہیں ڈاکٹر صاحب
28:24انہوں نے کوئی زہریلی چیز کھائی ہے
28:27یا ان کو کھلائی گئی ہے
28:40جس نے بھی ارگت کیا اس کے انجام بہت برا ہونے والے ہیں
28:46کب تک ٹھیک ہو جائیں گے
28:53آپ دعا کریں انشاءاللہ ٹھیک ہو جائیں گے
28:59بلکل دعا کروں گی
29:02دعا کروں گی
29:02دعا کروں گی
29:03دعا کروں گی
29:04دعا کروں گی
29:07لیکن اب بریرہ نہیں بچے گی
29:10مرباز نے ہر چند کے بہت خطرناک و گری ہوئی حرکت کی ہے لیکن اس نے بریرہ کا پتہ ضرور
29:15صاف کر دیا
29:17اس کے لئے میں اس کی احسان من رہوں گی
29:27موسیقا
29:27مجھے مجھے مجھے
29:29مجھے
29:32ہم
30:01مجھے
30:01امتر
30:02مجھے
30:10موسیقی
30:31بی بی جی چلیے آپ کو گرفتار کرنے پولیس آئی ہے
30:36لیکن کیوں
30:38میں نے کیا کیا ہے
30:40مجھے نہیں پتا آپ باہر چلیے
30:46مجھے پس اتنا بتا دو
30:49تمہارے سائن کیا سے
30:51انہیں ہوش آئے وہ
30:52وہ ٹھیک ہے نا
30:54ستنا بتا دو مجھے
30:56جی سائن ٹھیک نہیں ہے
30:57انہیں ہوش نہیں آئے آپ تک
30:59لیکن آپ چلیے
31:00آپ کو گرفتار کرنے پولیس آئی ہے
31:11موسیقی
31:20موسیقی
31:21موسیقی
31:22موسیقی
31:31موسیقی
31:39موسیقی
31:50آپ لوگ
31:53موسیقی
31:56مصبریر ایجاز آپ ہیں
31:59جی
32:01مسٹر شاہ داؤد کی وائی فو میں
32:04لیکن آپ کے خلاف تو تمثیل درانی نے
32:06ایف آئی آر درج کروائی ہے
32:09موسیقی
32:12موسیقی
32:12موسیقی
32:12موسیقی
32:13موسیقی
32:14موسیقی
32:21موسیقی
32:23یہ سجھوٹ ہے
32:26سرہ سر غلط ہے
32:27اور ایک الزام کی بنیاد پر
32:30کیسے گرفتار کرنے آسکتے ہیں
32:31آپ لوگ مجھے
32:31کوئی ثبوت ہے آپ لوگوں کے پاس
32:35دیکھئے مصبریرہ
32:36آپ کو ہمارے ساتھ تھانے چلنا ہوگا
32:40شاہ داؤد صاحب تو ابھی
32:42ہوش میں نہیں ہے
32:44لیکن اگر انہیں کچھ بھی ہو گیا
32:46تو آپ کے خلاف
32:48کیس اور مضبوط ہو جائے گا
32:51آخری بار آپ ہی تھی نا ان کے ساتھ
32:53ہاں
32:54اور انہوں نے جو زہریلے چوکلیٹ کھائے ہیں
32:58وہ سب ابھی کی طرف سے بھیجے گئے تھے
33:02موسیقی
33:02بریرہ ہمارے پاس آپ کے خلاف
33:04تھوز شواہد موجود ہیں
33:06پلیز آپ ہمارے ساتھ کوپریٹ کریں
33:08چلی ہمارے ساتھ
33:09دے چلے اسے
33:10دیکھنا گلت کرے ہیں آپ پلی
33:12خالہ
33:15خالہ دیکھیں نا
33:17تمسیل نے میرے خلاف ایف آئی آر کی ہے
33:18کہ میں نے داؤد کو جان سے مارنے کوشش کی
33:22اور یہ لوگ
33:23یہ لوگ مجھے ریس کرنا چاہتے ہیں
33:25is she crazy or what
33:27مجھے اپنی فکر نہیں ہے خالہ
33:29لیکن داؤد
33:31بتا نہیں وہ
33:31کس حال میں ہے
33:33کیسا ہے میں
33:34میں صرف اسے دیکھنا چاہتی
33:35اس کے پاس جانا چاہتی
33:36of course بیٹھا
33:37why not
33:39یہ تو تمہارا حق ہے
33:41تم شاہ داؤد کی بیوی ہو
33:44اور اس سے بڑھ کر
33:45اس کی محبت
33:49اور تم سے یہ حق کوئی نہیں چین سکتا
33:55انسپیکٹر صاحب
33:57آپ اکھیلے تھانے جائیں گے
33:58بریرہ کہیں نہیں جاری
34:00یہ میرے ساتھ ہسپٹل جائے گی
34:03اور آپ
34:05زمانت قبل اسکرفتاری پیش کریں گے
34:11میں ابھی اپنے لائے سے بات کرتی ہوں
34:28جی بریستر صاحب
34:31میں سنوبر جہازے بول رہی ہیں
34:54شکر ایسا ہے آپ کو ہوش آگے
34:56اب آپ بلکل ٹھیک ہو جائیں گے
35:04سائیں یہ
35:06آپ کا بیان لیں گے
35:13آپ کے خیال میں یہ کام کس کا ہے
35:15شاداوت صاحب
35:19اسے کس پر شک ہے آپ کو
35:29اس دنیا میں میرے جتنے دوست ہیں انسپیکٹر
35:31اس سے کہیں زیادہ دشمن ہے
35:40میں کچھ کہہ نہیں سکتے یہ کام کس کا ہے
35:48تمثیر درانی نے بریرہ اجاز سے خلاف افیار درش کروا دی
35:58اور سنوبر بیگم نے ان کی بیل کروا دی
36:12کیا آپ کو بھی میس بریرہ پر شک ہے
36:14ہرگز نہیں
36:18بریرہ ایسا کر ہی نہیں سکتی ہے
36:27میری بیو یہ مجھ اس پر پورا اعتماد ہے
36:35اس ایف آئیار کو خارج کریں آپ
36:57تمثیر کو اپنی اس غلطی کا خمیرہ
36:59میاں زبقت نہ پڑے گا
37:35موسیقا
37:36موسیقا
37:42موسیقی