Skip to playerSkip to main content
  • 1 day ago

Category

🐳
Animals
Transcript
00:29اگر آپ اس کو جانتے ہیں
00:33جو کہ آپ کہتی ہیں
00:35اس سے پیار کرتی ہیں
00:39تو اس کے اوپر
00:40اتنا بڑا الزام کیوں لگایا
00:42آپ کو کیوں نہیں بتا تھا
00:44کہ وہ نہیں ہے
00:45فضل باتیں مت کرو
00:54خبو
00:58آپ اور آپ کی
01:00سو کال بیٹی نا
01:02یہ بات جانتی ہے
01:05کہ جوڑی موتشم نے نہیں کی
01:15اور آپ یہ پہ جانتی ہیں
01:16کہ فروڈ کے معاملے میں
01:17موتشم کریں
01:20کسی اور کا حد
01:23جانتی ہیں
01:33اور وہ کون ہے
01:35مجھے اگرین ہے
01:37آپ یہ بھی جانتی ہوں گی
01:51سب کچھ جانتے ہیں
02:18اگر آرام ہو گیا ہو
02:19میڈم
02:20تو ذرا کچھن کو بھی دیکھ لو
02:22اتنے بڑے گھر میں رہ کر بھی
02:24آپ کو بڑے گھروں جیسے
02:25مینرز نہیں آئے
02:31کسی کے روم میں
02:32اس طرح یوں موتھ آ کر
02:33نہیں آ جاتے
02:35عریشہ
02:37میں بہت برداشت کر رہی ہوں
02:39تمہیں
02:39اور میں بھی
02:44تب یہ ٹھیک نہیں ہے میلی
02:45جا کر کچھن کو خود ہی دیکھ لیں
02:55موسیقی
02:57موسیقی
02:57موسیقی
03:12موسیقی
03:18کتنی کانفیڈنٹلی یہ ساری باتیں بتا رہی ہیں
03:23یہ بیا تو ہرکز اتنی سیدھی نہیں ہے جتنا میں سمجھتی تھی
03:30لیکن تذین کا کچھ کرنا ہی پڑے
03:33میں ماں ہوں تمہاری
03:45تم کیوں نہیں سمجھتے
03:49موسیقی
03:49موسیقی
03:49کیوں اتنا پینک کر رہی ہیں آپ
03:52دو تین مہینے بعد چکر لگاتا رہوں گا
03:56بلکہ
03:56ایک دفعہ مجھے سیٹل ہونے لگا
03:57بس چار چھے مہینے کے بعد ہے پھر میں آپ کو بھی سا لے جاؤں گا
04:01تم اس طرح سے مجھے چھوڑ کر نہیں جا سکتے
04:07میں کیسے رہوں گی اس گھر میں اکیلی
04:09موسیقی
04:16موسیقی
04:17رات کو تو میرے پاس آ جاتے ہونا
04:21موسیقی
04:23موسیقی
04:23موسیقی
04:23موسیقی
04:24موسیقی
04:28موسیقی
04:29آپ خوش کیوں نہیں ہو رہی ہیں
04:31آپ کا ویٹا کامیاب ہو رہا ہے
04:33ایتی ترکیاں حاصل کر رہا ہے
04:34دبائی جیسے شہر میں ایتی بڑی پوسٹ میں جا رہا ہوں
04:39موسیقی
04:40موسیقی
04:41وہ سب ہونے جا رہے جو
04:42میں خوابوں میں بھی نہیں سوچا تھا
04:46آپ کو تو خوش ہونا چاہیے
04:47بہت خوش ہونا چاہیے
04:50اچھا یہ لکھیں
04:52اس میں بینک کی ساری رسیدیں
04:54سب قسطے میں نے ادا کر دی
04:56اور دوسری بات یہ
04:59یہ بھی لکھیں
05:00باقی میں اور بجوازہ رہوں گا
05:02تم خود تو جا رہے ہونا مجھے جوڑ گی
05:06امیر کیا ہوگی آپ کو
05:33یہ آدھے پیسے
05:34ٹھیک سار
05:35اندا کی کام ہونے کے بعد
05:37سار آپ فکر نہ کریں آپ کا کام ہو جائے گا
06:11موسیقی
06:16موسیقی
06:17ہنپی موتشن
06:20موسیقی
06:22بہت خود سار پاہدے
06:30موسیقی
06:34مجھے اندازہ ہی تھا کہ تمہیں آدھوگی
06:39موسیقی
06:40شکریہ
06:44کیسے نہ یاد ہو
06:46وہ بھی اتنی امپورٹن پرسنیلیٹی کی
06:56جس نے میری زندگی کا مفہومی بدل دیا
07:00کیا مفہوم بدل گیا میری ویجاز
07:04سچ پوچھو تو
07:06مفہوم میری زندگی کا بدل ہے
07:13مقصد مطلب
07:16جیسے ہر چیز میں جان آگئے
07:23تینکیو موتشن
07:26پتہ نہیں میں کیا کرتی اگر تم نہ ہوتے تھا
07:30کیوں نہ ہوتا
07:38شروع سے ہونا میں
07:40ہوں کے نہیں
07:42بالکل ہوں
07:43اللہ اللہ تم ہی زندگی ہی دے سہتے
08:14پتہ ہیں موتشن
08:16یہ کیسے اچانک
08:17اور مجھے کیوں نہیں بتائے اور یہاں لاکے بتائے موتشن
08:21اب بتا رہا ہوں نا
08:24پتہ ہیں
08:54موتشن
08:55موسیقی
08:57اور یہ
08:59تمہارے گفت
09:00موسیقی
09:02موسیقی
09:25موسیقی
09:26موسیقی
09:29یہ لیں
09:30آپ کی کافی
09:32تینکیو
09:34رزا
09:45موسیقی
09:50موسیقی
09:56موسیقی
09:57موسیقی
10:01موسیقی
10:02موسیقی
10:03محتشن کی
10:04موسیقی
10:05موسیقی
10:17موسیقی
10:18تو
10:20ریان کا کیا ہے
10:21بھائی جو میرا ہے
10:23اس کا ففٹی پرسنٹ ریان کا ہی ہے
10:27ففٹی پرسنٹ
10:30ہاں
10:31بھائی باقیوں کے بھی دیش سے ہیں
10:33تمہارا ہے موتشم کا ہے
10:52موسیقی
10:59موسیقی
11:07موسیقی
11:15ہلو
11:17ہاں
11:18ہاں تازین میں نکل کے آؤں
11:21بس پاہنچاؤں گا دو تین گھنٹے تک
11:25ایکشلی مجھے دوسرا رستہ بھی آتا ہے
11:27اب میں وہ لے لیتا ہوں
11:29پاہنچاؤں گا دو گھنٹے تک
11:31لگتا ہائی ویسے اترنا پڑے گا
11:34اوکے بس آتا ہوں
12:04موسیقی
12:15موسیقی
12:16موسیقی
12:25موسیقی
12:26موسیقی
12:34موسیقی
12:36موسیقی
12:44موسیقی
12:46موسیقی
12:56موسیقی
12:56موسیقی
12:56موسیقی
13:07موسیقی
13:08موسیقی
13:15موسیقی
13:16موسیقی
13:16موسیقی
13:17موسیقی
13:26موسیقی
13:27موسیقی
13:29موسیقی
13:29موسیقی
13:31موسیقی
13:33موسیقی
13:49چھانا امی چھپ کریں
13:54خورم تم کتنے سیلفیش ہو
13:56تم نے ہمارے ساتھ جو کیا سو کیا
13:58تم اب امی کے ساتھ بھی یہ سب کچھ کرو گے
14:00کیا کیا ہے میں نے
14:04مائیں اپنے بیٹوں کے جوان ہونے کی دعائیں
14:06اس لیے مانگتی ہیں
14:07کہ وہ اس اومن میں ان کو اکیلہ چھوڑ کر چلے جائیں
14:13میں ذرا بھی احساس ہے امی کا
14:15تمہیں ہے نا
14:18صرف میں ان کی اولاد نہیں ہوں
14:25حالب صرف بیٹے اولاد نہیں ہوتے
14:26بیٹیاں بھی برابر کسے مہدار ہوتی ہیں
14:28ماں باپ کی دیکھوال کی
14:29کیا کہنا چاہتے تمہاں
14:32میں اپنا سسرال چھوڑ کر یہاں آکے امی کی دیکھ بھال کروں
14:35یہ ہی کہنا چاہتے تم
14:36مت آؤ
14:38امی کو لے جاؤ اپنے سسرال
14:45کونسا بھاں کوئی غیر ہے
14:46ان کی سگی بہن ہے اور بھانجا
14:47اور تم دو ہوئی ان کی سگی
15:18تم کتنے گھٹیاں اور کتنے بے شرم انسان
15:19تم دونوں چھوڑ دو مجھے
15:21جاؤ جا کر آپ نے زندگی بسے سے کسارو
15:26جاؤ جاں رہا ہے
15:27میں نے تصریر کے ساتھ پورا کیا تھا
15:31آج وہ سب مہر سامنے آرہا ہے
15:33نہیں امی امی آپ اپ اپ اتھر ارام سے بیٹھے
15:35اتھر بیٹھے
15:37اس کو سب نے اکیلا کیا میں نے بھی
15:42آج تو سب نے مجھے اکیلا کر دیا
15:52ہوتو تم یہا سے ھٹو بیچھے
15:54ہاتھ نہیں لگانا امی کو
16:21جی
16:25تازین بی بی
16:26باہر آپ کو سکھانے پہ بلا رہے ہیں
16:29ابھی
16:31ابھی دل نہیں ہے کھانے کا
16:32تو ادھے میں کھانوں گی
16:33سب خیریت تو ہیں پریشان لگ رہی ہیں
16:38نہیں سب ٹھیک ہے وہ مہتشم آگئے
16:40نہیں وہ تو ابھی نہیں آئے
16:43اچھا
16:44آپ پریشانوں دلدی آ جائیں گے
16:46آپ آئیں کھانے پہ
16:48میں تو ادھے میں کھان لیتی ہوں
16:50ٹھیک ہے
17:19موسیقی
17:22دیکھو میں کسی بھی قسم گی کو تاہی
17:24ماف نہیں کروں گا
17:26اوکے
17:28یہ کام آج ہر صورت میں ہو جانا چاہے
17:31got it
17:34پیمنٹ تمہیں مل جائے گی پہلے تم کام کرو
17:38اوکے
17:45جی بیا
17:48موسیقی
17:52آل رائی
17:53کھانا میں اپکے ساتھ ہی کھاؤں
17:56اوکے
17:57اوکے بھائی
18:39موزی شم نے تو کہا تھا
18:40میں ایک دو گھنٹے میں واپس آ جاؤں گا
19:01وہ لاپنوہ تو نہیں ہے
19:06میرا دل کیوں گھپ رہا ہے
19:27فون بھی بندہ آ رہا ہے اس کا
19:35شاید بیٹری ڈیڈ ہو گئی ہو گئی
19:41چلو کوئی اور ریزن ہوگا
19:44بندہ لیٹ ہوئی جاتا ہے
19:54خراس بیٹا
19:56میں چاہتی ہوں
19:57کہ تم میری بات
19:59ٹھنڈے دلو دماغ سے سنو
20:01اور جاہو تو سوچنے کے لیے
20:03ٹائم لے لو
20:07اور وہ فیصلہ کرو
20:09جو تمہاری زندگی میں
20:11سکون اور اتمنان لے کر آئے
20:15ہمی آپ جو بھی کہہ رہی ہیں
20:17مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی
20:18اگر آپ
20:21عریشہ کی بات کر رہی ہیں
20:22تو خالہ کی طرف ہی رک گئی
20:26اور ہم صاحب
20:27ملک سے باہر جو جا رہے ہیں
20:30میری بات تم لکھ لو
20:32عریشہ جیسی لڑکیاں
20:34اپنا گھر نہیں بسایا کرتی
20:39ایسے کتنی عجیب بات ہے ہمی
20:42یہی آپ تظیم کے بارے میں بھی کہا کرتی تھی
20:47کہ جاب اورینٹی لڑکیاں کبھی اپنا گھر نہیں بسایا کرتی
20:58حریشہ نے تو دور دور تک کبھی
21:02جاپ کا نہ سوچا نہ جاپ کی
21:05پروپر گھریلو لڑکی ہے
21:07تو آپ بتائیں
21:09آخر کیسی لڑکیاں گھر بسایا کرتی ہیں ہمی
21:12آمائی گاڈ
21:14تو تم میری بات میرے موہ پہ مارنے کے کوشش کر رہے ہیں
21:19ہرگز نہیں ہمی
21:21مجھے واقعی آپ کی لوجک ہی نہیں سمجھا رہی
21:29میں مانتا ہوں
21:30تحسین اور عریشہ
21:33دونوں بہت مختلف ہیں
21:38دونوں میں زمین اور آسمان کا فرق ہے
21:46شاید اب آپ بھی یہ مان جائیں
21:48اس کا مطلب ہے
21:51تم نے ابھی بھی اس کو اپنے دل میں بسایا ہوا ہے
22:02آپ بھی تو کہتی ہیں امی
22:07گھر بھی اسی سے بسا کرتا ہے
22:09جو آپ کے دل میں بسا ہو
22:17میں نے بہت کوشش کی
22:20کہ تحسین سے نفرت کر سکوں
22:22اسے برباد کرنے کا چاہا
22:29لیکن یقین مانے
22:31میں اسے کبھی اپنے دل سے نکال ہی نہیں پایا
22:44اور شاید تحسین میرے دل سے
22:46نکل ہی نہیں سکتی امی
22:50لیکن فراز
22:56ارے افشان
22:58تم
23:14افشان
23:16آہو آکے بیٹھو
23:24ٹھیک ہے میں اسے جیسی پتا لگ رہی ہے میں کال کرتا ہوں
23:33وہ تو میٹنگ کے فوراں بعد وہاں سے نکل گیا تھا
23:39چائے کے لئے بھی نہیں رکا
23:43اس حساب سے تو اس کو
23:45دو گھنٹے ہو گئے ہیں
23:48تحسینہ آپ کی لاس ٹائم اس سے کب بات ہوئی تھی
23:55آٹھ بجے کے بعد کا ٹائم تھا پاپ
24:04اب تو ایک بچے نوازہ ہے
24:11گاڑی کا اگر کوئی مسئلہ ہوتا تو وہ خود فون بھی تو کر سکتا تھا نا
24:14فون تو شاید بند ہے نا اس کب
24:17تحسین دوبارہ ٹائے کرو
24:18شاید نمبر کھلاو
24:38آپ کا مطلبہ نمبر اس وقت بند ہے
24:41مراندے در مانے مجھدے اور مانگوش
24:55اسے ذمہ دار ہوئے ابھی ٹائم ہی کتنا ہوئے
25:03پہلے بھی تو یہی کرتا تھا نا
25:05نہ کوئی اتا پتا ہوتا تھا راتوں کو غائب رہتا تھا
25:08کیونکہ آپ سکتا تھا؟
25:12موسیقی
25:17شاید یہ وقت ہے ایسی فضول باتیں کرنے کا
25:23یہ بھی تو ہو سکتا ہے کسی سوچل ورک کے مسئلے میں پڑھا ہوں
25:27شاید کسی کو ہسپل پہنچانا ہو یا حوالات سے چھوڑوانا ہو
25:36موسیقی
25:41یہ ہی کرتا رہتا تھا نا پہلے بھی
25:44کس قدر پرسکون بیٹھی ہیں
25:52اگر موتشریم کی جگہ رایان ہوتا
26:09موتشریم ایک بہت رسپونسبل انسان ہے
26:12آپ کے بیٹے کی طرح نہیں گھنڈا اور بدماش
26:17موسیقی
26:21اصل میں جب سے تم گھر میں آئی ہونا
26:23تب سے ہی ساری پرابلم شروع ہوئی ہیں
26:26خاموش ہو جائے یار تم لوگ
26:32موسیقی
26:33یہ کوئی وقت ہے؟
26:35اس وقت اس طرح آپ لوگ دعا کریں اس کی خیریت کے لئے
26:41موسیقی
26:42موسیقی
26:43میں نے کہا بھی تھا موتشریم سے کہ یہ سکول کا چکر چھوڑ دے
26:46یہ بہت گھٹیا لوگ ہوتے ہیں
26:48دشمن ہی نبھاتے ہیں بس اور کچھ نہیں
26:54یہ ڈر تو مجھے بھی ہے
26:56یہ سارا چکر تو ویسے ہی لگ رہا ہے
27:02موسیقی
27:05میرا دل بہت گھبرار
27:08ہمیں وہاں جا کے پتا کرنا چاہیے
27:10یہ لوگ اسے بات کرنی چاہیے بابا
27:12بے وکوفی کی بات مت کرو
27:13وہ لوگ اسے بھلا ایسے تھوڑی غائب کریں گے
27:18موسیقی
27:25کسی کو کہیں جانے کی ضرورت نہیں ہے
27:30موسیقی
27:33میں ہر چگہ دیکھایا ہوں
27:36اس کے سارے دوستوں کو بھی کال کی ہے
27:39اس کا کچھ پتا نہیں چل رہا
27:45موسیقی
27:46موسیقی
27:51موسیقی
28:04موسیقی
28:05موسیقی
28:06موسیقی
28:10موسیقی
28:16سن رہی آفشا
28:17یہ صبح شام کا تماشا لگا رکھا ہے
28:19میرے گھر میں تمہاری بیٹی نے
28:21سچ پوچھو
28:22تو میں اور میرا بیٹا نا
28:24ناکو ناک بھر چکے ہیں
28:25بد تمیز بد تہذیب
28:27بات کرنے کی تمیز نہیں ہے تمہاری بیٹی کو
28:29پتہ نہیں کون سے جنگل میں پالا ہے تم نے
28:32انسانوں کے ساتھ تو رہنے کی
28:34ذرا سی بھی تمیز نہیں ہے اس لڑکی کو
28:36پاپ
28:38میں نے تو پوری کوشش کی
28:39کہ اپنے بچوں کی اچھی پروریش کرو
28:43سب کچھ آپ کے سامنے ہے
28:46جب سے ان کے اببہ کا انتقال ہوا
28:49ان کو جیسے شہ مل گئی اور یہ
28:53بس کر دو افشا
28:54تم اور تمہارے بہانے
28:58اللہ دشمن کو بھی تمہارے جیسے بچے نہ دے
29:05جب ماں خود کو مسلوم ثابت کرنے کے لیے
29:08اپنے بچوں کے سامنے
29:09دن رات آسو بہتی رہتی ہے نا
29:14تو ان کی اولاد وہ ہی کرتی ہے
29:17جو تمہارے تینوں بچے تمہارے ساتھ کر رہے ہیں
29:22اپنے میرے ایری شاہ کو بہت سمجھائے
29:25بہت سمجھاتی رہتی ہوں
29:28لیکن یہ تزین سے بلکل اولٹا ہے
29:30اور جب یہی بات فراس نے کہی
29:32تو اس کو آگ لگ گئی اور ماف کرنا
29:36تمہاری تزین بھی کوئی دودھ کی دھولی نہیں تھی
29:43اور اس نے جو گل کھلائے نا
29:45اس کا زمانہ گواہ ہے
29:52بہرال
29:53میں نے فراس کو کہا ہے
29:55نباہ ہو سکتا ہے تو ٹھیک
29:56ورنہ ہم اس عذاب کو اور نہیں جھیل سکتے
30:02یہ کیا کہہ رہی ہے آپ
30:05بہت یہ تو بے وکوف نہ سمجھ ہے
30:07ہم تو نہ سمجھ نہیں ہے نا
30:09میرے بیٹے کی زندگی حرام ہو چکی ہے
30:15سمجھا سکتی ہو تو سمجھا لوں
30:16اب ماملہ میرے ہاتھوں سے نکل چکا ہے
30:32ٹھیک ہے ٹھیک ہے
30:35رضا کچھ پتا چلا موتشم کا
30:40اس کی گاڑی شیئر کے بعد ایک چیک پوست سے گزری تھی
30:45بس یہی ابھی تک پتا چلا ہے
30:48اللہ کرے جہاں بھی ہو موتشم خیریت سے ہو
30:55ٹھیک ہے ہوگا انشاءاللہ
30:58دن نکلتا ہے تو دیکھتے ہیں کیا کرنا
31:01یہ تذین کہاں گئی
31:07ریان جا کے دیکھو گئی
31:09اکیلی تو نہیں کہ یہ ٹرائیور کو ساتھ لے کے جائے
31:23یہ سب کچھ کر کے تم صرف خود کو تھکا رہی ہو عریشا
31:26مجھ سے اب بات مت کریں
31:27تم تو ایسے ریاکٹ کر رہی ہو کہ ہر ایک سچ سے ہی ناواقف ہو جو میرے اتذین کے درمیان
31:31تھا
31:34وہ رہے گا
31:36اگر اتنا ہی عشق تھا تو کیوں ہٹے پیچھے
31:39اس پر بد کرداری کا جھوٹا الزام لگا کر
31:42خود کو پاک صاف ثابت کرنے کے چکر میں اس کو دھکارا
31:46اس وقت میں نے سہارا دیا تھا
31:48میں نے سنبھالا تھا آپ کو
31:49کس نے تم نے سنبھالا تھا
31:51تم نے مجھے سنبھالا تھا
31:53پراس احمد کو
31:55ہاں
31:55میں ایک کامیاب بزنس مین ہوں عریشہ
31:58اتنا اتراؤ مت
32:00تم خود کو کامیاب کہتے ہو
32:02تم ایک ناکام انسان ہو
32:04چھو اپنی محبت کو ہی نہ بچا سکا
32:07اس کا سچ نہ جان سکا
32:08تم میری نظر میں نہیں
32:10بلکہ ساری دنیا کی نظر میں ناکام انسان ہوئے ہیں
32:13بخواس مت کرو
32:14دو اٹکی کی راکات ہے تمہاری
32:17فراس احمد
32:20مجھ پر ہاتھ اٹھانے کی بجائے نا
32:22اپنی ناکامی مان لو
32:23تظیر نے تمہیں چھوڑ کر
32:26جس کا انتخاب کی ہے نا
32:27وہ ہے کامیاب انسان
32:29اور تم اس کی بربادی کے منصوبے بنانے والے
32:32ہارے ہوئے انسان
32:33ہارے ہوئے
32:41باری شاہ
32:54موسیقا
32:56لیکن این اس سیڈ پر دیکھنا
32:59این اس سیڈ پر دیکھنا
33:00لیکن این اس سیڈ پر دیکھنا
33:01جلدی چلاو گاڑی تیش شلاؤ
33:02از سیڈ پر جاؤ
33:11کاغں ڈھونڈو میں موتشن
33:15رانہ کاثتہ موتشن کو کچھ ہو
33:17رانہ کارے نے کسی باتیں سوچ چھو مجھ ایسی باتیں نہیں سوچنے چاہیے
33:28تھوڑی جلدی گاڑی چلاو بھائی
33:30تھوڑی سپیڈ بڑھاؤ
33:37ساو بار منع کیا
33:40اندہ کول ہی کر دیتا ہے
33:48ہاں اسی کلی میں چیدے
33:51تھوڑی تھوڑا ہلکا کرنا ہے ہاں پہ سرا گاڑی ہلکی کر لکھا
34:30موسیقی
34:31موسیقی
34:41موسیقی
34:42موسیقی
34:52موسیقی
35:02موسیقی
35:04موسیقی
35:05موسیقی
35:14موسیقی
35:18موسیقی
35:20موسیقی
35:30موسیقی
35:32موسیقی
35:32موسیقی
35:33موسیقی
35:34موسیقی
35:37موسیقی
35:41جس کے یہ شہر سے
35:44میری تو دعا ہے کہ رات اتنی طویل ہو جائے کہ وہ کبھی واپس ہی نہ آئے
35:51ڈان گوئے مان
35:56نہیں آئے با
36:00کیا مطلب
36:08ریان
36:11کیا کیا تم نے
36:18ریان
36:21تم نے موتیشم کے ساتھ کچھ کیا ہے
36:24میں اس کے ساتھ کچھ کیا کروں گا
36:27یہ خود اپنا سب سے بڑا دشمن ہو
36:34کیوں میرا دل کہہ رہا ہے کہ
36:41دل کی مت سنے نا
36:43لوجک سے کام لے
36:46ریان فضور کے پھڑے میں انوارڈ ہونے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
36:50میں ہوں نا
36:52سب ہینڈل کر لوں گی
36:54یہ سب آپ کے بس سے باہر رہو
36:56آپ اس میں مت پڑے
37:00تم مجھے اندر ایسٹیمیٹ کر
37:06تمہاری سوچ سے بڑی بازیاں کھیلی ہیں میں
37:14اور تمہاری مدد کے بغیر انہیں جیتا بھی ہے
37:17سمجھے
37:19میرا یہ مطلب نہیں تھا موم
37:20ملاحظم
37:27ملاحظم
37:30دونت تو ٹرس می
37:34دونت تو ٹرس میک
37:35دونت تو ٹرس می رائyt
37:38دونت تو ٹرس میکن
37:38ایڈو ٹرس یو لیکن
37:40تم اگر کچھ پلان کار رہون
37:42نحنہا تو مجھ پتا انا چاہیے رہا
37:44اینی جاہتی کچھ جیس بات میں کچھ غلط قدم اٹھا
37:47کچھ نہیں ہو کا مہم
37:49آپ فکر مت کر
37:53ایڈکی
37:55آپ کے آرام کا بخت ہو گیا
38:03آپ کا بیٹھا
38:05بڑا ہو گیا
38:42تو میرا عشق ہے
38:47اور عشق بھی آخری