#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:06بیٹا
00:07صبح میں نے پورا اخبار پڑھ کر تسلی کر لی ہے
00:11خدا کا لاکھ لاکھ شکرہ
00:13وہ خبر آئی ہے
00:18یہ تو اچھی بات ہے لیکن نامی
00:21ڈیڈی تو ایک بہت اچھے آدمی تھے
00:24ہمیشہ دوسروں کا بھلا چاہتے تھے
00:26دوسروں کا بھلا کرتے تھے
00:27پھر کوئی کیسے ان کے ساتھ ایسے کر سکتا ہے
00:32بیٹا
00:32اچھے آدمی کو اللہ میاں اپنے پاس جلد بلا لیتا ہے
00:37اور ہم جیسے گناہ گاروں کو
00:40سزا بھگتنے کے لیے چھوڑ دیتا ہے
01:06دوسروں کا بھلا چاہتے تھے
01:06دوسروں کا بھلا چاہتے تھے
01:17دوسروں کا بھلا چاہتے ہیں
01:18دوسروں کا بھلا چاہتے تھے
01:19دوسروں کا بھلا چاہتے تھے
01:33موسیقی
02:19موسیقی
02:49موسیقی
02:53سلام علیکم
02:55علیکم السلام
02:57کیا حال غزم پر؟
02:58میں بالکل ٹیک ٹاک
02:59کیونکہ ماں با دولت
03:00چھٹی والے دن
03:01سارے ہفتے کی دھگن اتارتے ہیں
03:03پچھلے دنوں میری ویسے
03:04تم لوگوں کا بات ہرج ہوا
03:05پڑھائی کیسی چل رہی ہے؟
03:07کیوں گہروالی بات کرتی ہے؟
03:09اچھا اپنا خیال رکھنا
03:10میں ممی جی کو دیکھوں
03:12خدا حافظ
03:13خدا حافظ
03:17سلام علیکم سلام علیکم
03:19سلام علیکم
03:20باز ٹیک ٹاک
03:22ارے میں تو بھولی گئی
03:24سالت چھولے پیرککی آئیوں
03:26خدا حافظ
03:31چھٹی والے دن مجھے گھر پر پیٹھنا
03:33بہت دورا لگتا ہے
03:35ہاں تو کس نے منع کیا
03:36جانو لگنے کولی چلی جایا کرو
03:38بگ بگ مت کارو
03:39اتنے دنوں کہ ام کئی آؤٹنگ پر نہیں گئے
03:41چلو نا
03:42کہیں گھومنے چلتے ہیں
03:45ہم
03:46چلے
03:47ہم تو آپ کے
03:48حکم کے
03:50حولان ہیں
03:52کبھی کبھی
03:54صرف ایک انساء
03:56دنیا
04:03جہے اپنی حفاظت کا کوئی ڈر نہیں
04:06اس لئے لائف فورڈ جراسین سے دیکھ سو فیصد بہتر حفاظت
04:20موسیقی
04:21موسیقی
04:28موسیقی
04:31موسیقی
04:34موسیقی
04:34آرے کیا بھائی جان
04:36آج چھتی کا دین ہے
04:38آج بھی آپ یہ سارا وقت دھرپی کھو ضار دیں گے
04:40یہ غلط ہے
04:42یار خرم کیا غلط ہے
04:44کیا ٹھیک ہے
04:45میری سمجھ میں تو کچھ نہیں آرہا
04:47ہاں لبتا
04:48میرا زمین مجھے ملامت کر رہا ہے کہ
04:50سگے بھائی کے ہوتے ہوئے بین دربدر ہے
04:53ٹھیک ہے میں جانتا ہوں میں جانتا ہوں
04:55لیکن ابھی آپ نے فون کیا تھا
04:57وہ ٹھیک ہے نا وہ خیریت سے
04:59ہاں بظاہر تو خیر خیریتی ہے
05:02دیکھیں وقت کا تقاضی یہ ہے
05:04کہ آپ تھوڑے کو بھی غنیمت جانے
05:08کہتا تو تم ٹھیک ہو
05:10یا اگر آزمائش کس گھڑی میں
05:12تم میرے ساتھ نہ دیتے تو
05:13کیسی باتیں کر رہے ہیں میں جناب
05:17دیکھیں میرے ہوتے ہوئے آپ پر
05:19کوئی آنچ نہیں آسکتی یہ میرا آپ سے بات ہے
05:22ٹھیک ہے چلے اب تیار ہو جائیں
05:24کہیں نکلتے ہیں ٹھیک ہے
05:49یہ گم ہوا کیوں سزا
05:55یہ دوریوں کا سفر
05:59اکیلے کیسے کروں
06:02عجیب دکھ ہے میرے
06:06جلائے دکھ مجھے
06:13جانے کیا لدھا یہ نزیر
06:21نہ سایا ساتھ رہے
06:25یہ آہٹوں کی سزا
06:28جو دے رہی ہے بتا
06:32وہاں تو کوئی نہیں
06:39چانے کیا بدا یہ نزیر
06:50کہ کھو گئی ہے خوشی
06:54سرم تمہارے لیے
06:58وہ سب کیا ہم نے
07:01جو کوئی کرنا سکا
07:08نسیر
07:18نسیر
07:31نسیر
07:32میں نے کبھی کہہ دیا ہے نا
07:33کہ یہ نہیں جا رہا کہیں
07:35پس آب آراام سے بیٹھ جائے آؤں پر
07:36بندہ میں آپ کو تھپڑ لگا دوں گا
07:38سمجھے آپ
07:40اری کیا ہو یہ شیری بیٹا
07:42بچے کو کیوں نہ دیو
07:43ہم خاصید کر رہے ہیں
07:45گئی گھومانے کے لیے لے کے چلے
07:46ہاں تو بیٹا لے جو نا
07:48آج چھٹی کا دن ہے
07:49کہ گھوم پھراؤ باپ بیٹے کوئی برگر شرگر پھلا کے لیے
07:52مامی میرا کہیں جانے کو دل نہیں کرتا
07:55دل کو چھوڑو
07:56بیٹے کو دیکھو
07:57اب یہ ہی تمہارا سب کو چھوڑ
08:00اسی کے لیے تم نے جینا ہے بیٹا
08:04ٹھیک ہے
08:05ٹھیک ہے آپ ٹھیک کہتے ہیں
08:08ساری آر
08:09کے چلتے ہیں ہاں
08:11لیکن آپ بھی بیٹا چلیں گے
08:12نہیں بیٹا میں تو نماز پڑھ رہی ہوں
08:14تم جاؤ باپ بیٹے گھوم کا
08:17ٹھیک ہے
08:18ایسا کر لیں
08:19چاو ٹھیک ہے
08:20چاو
08:20ممی در اصاب
08:21دنگی پالی بیٹے آؤں گے
08:22ٹھیک ہے
09:00ٹھیک ہے
09:01ٹھیک ہے
09:03ٹھیک ہے
09:06ٹھیک ہے
09:07ٹھیک ہے
09:07ٹھیک ہے
09:08ٹھیک ہے
09:11ٹھیک ہے
09:12ٹھیک ہے
09:12ٹھیک ہے
09:12ٹھیک ہے
09:13ٹھیک ہے
09:13ٹھیک ہے
09:13ٹھیک ہے
09:17ٹھیک ہے
09:47موسیقی
10:00موسیقی
10:03میرے پاسے نئی بوئی
10:08بہت دن ہو گئے آپ کہیں گھومانے نہیں لے کے گئے
10:11آج ہی چلیں گے
10:13سچ
10:15میں ماما کو بتا کیا ہوں
10:16موسیقی
10:21بولو سن رہا ہوں
10:25چا مطلب ابھی آنا ہے
10:29اچھا
10:30چلو ہاتھوں
10:35پاپا آپ نے تو قول تھا
10:36آج ہی چلیں گے
10:38تم میں کام کرو تم اور ماما
10:40تیار ہو جا
10:41میں ایک گھنٹے میں واپس آتوں
10:43ٹھیک ہے نا ایک ضروری کام سے جانا پڑ گیا
10:49نمی
10:51بچہ پاپا کیا ہے
10:52کسی ضروری کام سے باہر چلے گئے
10:54چلے گئے
10:55مجھ سے چائے بنانے کیلئے کا خود کان چلے گئے
10:58فان تو نہیں آیا تھا کسی کا
10:59ہاں ایک فان آیا تھا
11:03فان کس کا فان آیا تھا
11:06آج کل ناسک خوفیہ فان بہت زیادہ آنے لگے
11:09خیلے انیویر
11:10تم نے ہوں وہ کیا
11:17ممی جی
11:18میں نے سب کچھ لکھ کے آپ کو دے دیا
11:20تم فکر نہ کرو
11:22میں نے اپنے بیٹوں کو فون کر دیا ہے
11:24اب تم دیکھنا زرطاج اور اس کے خاندان کا کیا حال ہوتا ہے
11:28ارے ہماری دہلیس پر
11:30سر رگڑنے پر مجبور ہو جائیں گے
11:32اور تمہیں بھی انصاف مل جائے گا
11:36مجھے انصاف نہیں ممی
11:37مجھے تو
11:38مجھے تو میرا بچہ چاہیے صرف
11:40ہاں بیٹی
11:41ماں کو بچہ مل جائے
11:43یہی تو اپر والے کا انصاف ہوگا
11:45اور ماں کی گود اجارنے والے
11:47خود اجڑ کر رہ جائیں گے
11:49یہ اب تمہاری نہیں
11:51میری جنگ ہے
11:52اور دیکھنا
11:53دشمنوں کو کیسے شکست ہوتی ہے
11:56سب کچھ پاکااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااااا
12:32اسلام علیکم ممی
12:38خیریت ممی مجھ سے کوئی غلطی سرزد ہو گئی کیا
12:48غلطی تم سے نہیں بیٹا
12:51غلطی تو مجھ سے ہوئی ہے
12:54تم نے تو نیک کام کیا
12:57اور دوسرا نیک کام
12:59بچہ ماں کو دے کر میں کرنا چاہتی تھی
13:03تاکہ میرے گناہوں کا بوچ کم ہو جائے
13:08اب بھی وقت ہے
13:09خدا کے لیے
13:11مجھے بتاؤ سنو بار
13:12اسلام علیکم
13:15وعلیکم سلام
13:16کیسے شاید
13:17میں بکت ہی کوئی کیسے ہیں
13:19کیسے آنا ہوا
13:20وہ میں ادر سے گزر رہا تھا
13:23تو سوچا سلام کرتا چلے
13:26شیری بیٹا
13:27تم ہتے جلدی کیسے آگئے
13:30اور بابی کا ہے
13:31ممی وہ سکول سے بابی کے پرنسپل صاحب کا فون آیا تھا
13:34وہ کہہ رہے تھے کہ
13:35بیٹ دپ کی شکایت کر رہا ہے
13:36پھر وہ ڈاکٹر کے پاس لے گیا ہے اسے
13:39دوائی کھا کے بھی سلایا اس کمرے میں
13:48نسلی
14:11اور ان کے دلو دماغ پر بہن کی محبت کا بخار چڑھ گیا ہے
14:15آدھی رات کو نیند خراب کرتے
14:17دیکھیں
14:19اگر آپ بھائی کے زخم پر مرم نہیں رکھ سکتی
14:21تو پلیز
14:21اس پہ نمک تو نہ چھڑکیں
14:24خورم
14:24تمہیں تو مجھ سے علجنے کا موقع چاہیے
14:28بڑی بہن ہوں تمہاری میں
14:30ٹھیک ہے آپ کو نیند نہیں آرہی نا
14:33اب جا کے سو جائیں میرے کمرے میں
14:35ہاں اور تم دوسروں کے غم پالنا
14:38ہم
14:43جب پروردگار اپنے بندوں کو اتنے بڑے گناہوں کے لیے ماف کر دیتا ہے
14:48تو ہم لوگ کون ہوتے ہیں
14:50کہ اپنے آپ کو اور
14:52ایک دوسرے کو
14:53ماف نہ کریں
14:55آپ بھی اپنے آپ کو ماف کر دیں اور
14:58پھول جائیں ساری بات کو
15:14پاپا
15:15کبھی ہم نے
15:15پیس پیار کرنے ہیں
15:17جب آتے ہیں
15:18نو وے
15:19کیونکہ بیٹا آپ سے کہیں زیادہ پیارا
15:22آپ کے پاپا کو یہ نیوز پیپر ہے
15:25جی نہیں
15:25مجھے اپنے بیٹے سے پیارا کچھ بھی نہیں ہے اور نہ ہی کوئی ہے
15:29میں بسیر خبر تلاش کر رہا ہوں
15:32جو
15:34تمہارے
15:35ناقابل اعتبار
15:36میرے مطلب ہے
15:37قابل اعتبار
15:38بہنوئی اور ان کے جو
15:40ساتھی ہیں
15:41انہوں نے ہمیں پیش کی اطلاع دی تھی
15:43ناصر
15:45تنس کرنے سے کبھی تو بازہ جائے کیجے
15:47تو پا پا میں تنس سوڑی کر رہا ہوں
15:49آپ وہ موجود نہیں تھی
15:50جب ان دونوں برادران نے ہمیں اطلاع دی تھی
15:52انسان سے گلتی بھی ہو سکتی ہے
15:56میں مانتا ہوں کہ انسان گلتی کا پتل ہے
15:59لیکن جو انسان بار بار گلتی کرے وہ
16:01توپہ ہے ناصر
16:02آپ تو
16:03پال کی کھال نکالتے ہیں
16:05اچھا بابا اچھا
16:06مانا دنیا میں سب سے زیادہ گلتیاں
16:08مجھ سے سرزد ہوتی ہیں
16:10آپ تو ہاتھ ہو کے پیچھے پڑ جاتے ہیں
16:13شکر ہے آپ نے اطراف کر لیا
16:15دل کا بوجھ ہلکا ہو گیا
16:25چاہتے ہیں
16:26اور چاہتے ہیں
16:26کیا ٹائم ہو گیا
16:28شخص
16:30نازو
16:32جی
16:33نازو وہ
16:33میں آلیڈی لیٹے چکا ہوں
16:34باتا کہ آفیس میں سکتا ہونکا
16:36پہلوڑی باتا بڑھ گیا
16:37تو میں ایسا کہنا کہ
16:38ٹیکسی سے اپنی امی کے گھر چلی آنا
16:40وہ تو میں چلی جاؤں گی
16:42لیکن ایک بات میری سمجھ میں نہیں آتی
16:44کیا
16:45یہ آفیس کا سارا بوچ
16:47آپ نے اپنے کندوں پہ کیوں اٹھا رکھا ہے
16:49آخر یہ شکیل کی اس کھیت کی مولی ہے
16:52آپ اس کو کچھ بولتے بھی نہیں ہے
16:54اس کو کیوں نہیں سمجھاتے آپ
16:58تمہیں تو پتا ہے شکیل پر کسی بات کا کوئی اثر نہیں ہوتا
17:02بلکل چکنا گھڑا بن چکا ہے
17:05آج تک اس نے لوگوں کے سامنے ہم لوگوں صرف شرمندہ کرایا
17:07اس کے لاؤں اور کچھ کیا
17:08اس کا مطلب تو یہ ہوا
17:09کہ ہم ساری عمر اس کو بیٹھ کے کھلاتے رہیں گے
17:12اور شرمندہ ہوتے رہیں گے
17:13اپنا دل جلاتے رہیں گے
17:16نازو اس موضوع پر بعد میں بات کریں گے
17:17میں اس سے بعد میں بات کر لوں گا
17:19ٹیک کیا رہا
17:27اب وقت آ گیا ہے
17:29بھائیہ سے دو ٹوک بات کرنی ہی ہوگی
17:32بھابی مجھے کتا کہنے لگی
17:34کل تک ان کے سارے کام کر کے دیتا
17:37تو کبھی بھائیہ اور بھابی نے تھینکس نہیں کہا
17:39اور آج ایک کام زرا سا کیا بگڑ گیا
17:43بھابی نے تو نظر نہیں بدل لی
17:45بھائیہ بھی دیکھو
17:47بی بی کا ساتھ دے رہے ہیں
17:49چھوٹے بھائی کو
17:50ان کو ذرا خیال نہیں
17:58ہلو موسر
18:00ہاں یار میں نے کہا جانا تھا
18:02میں یار یہیں پہ تھا
18:04اچھا میں شام کو آؤں گا
18:07میں نے کہہ دیا نا یار میں شام کو آؤں گا
18:08اچھا بھائیہ
18:20اچھا بھائیہ
18:23موسرک
18:25موسیقی
18:26موسیقی
18:26موسیقی
18:29موسیقی
18:30شیری اب تمہیں مجھ سے بات کرنا بھی گوارا نہیں
18:34ناظرین ہمارے درمیان ایسا کیا ہے کہ ایک دوسرے سے بات کریں
18:36حال احوال تو پوچھ سکتے ہو
18:38یہ اب اس کی ضرورت بھی نہیں رہی
18:41میرا حوال تو تمہارے سامنے ہی ہے
18:44زندگی ایک بنجر زمین کی طرح ہو کر رہے گی
18:47اور تمہارا حوال پوچھتے ہیں کہ مجھے ضرورت نہیں ہے
18:50ما شاء اللہ کہ ہمیں خوشی آنے والی ہے
18:52لیکن میرا مشورہ ہے کہ اس خوشی کو سنبھال کر رکھنا
18:55کہیں کسی بدخواہ کی نظر نہ لگے
19:06مامی آپ نے دیکھا شہری کس طرح کی باتیں کر رہا تھا
19:13بیٹا جو بویا ہے وہ ہی کٹو گے نا
19:17اور بابول کے درخت پر پھول تو نہیں کھلتے
19:19پھر گلا کیسا
19:21آپ بلکل ناصر بھائی کی طرح تنزیہ باتیں کرنے لگی ہیں
19:24اسے نے جمیل یعنی آتے
19:25جاؤ بیٹا گھر جاؤ
19:28یہ تاک جھاک چھوڑ دو
19:31اپنی صحت کا خیار رکھو
19:34تمہاری صحت اچھی رہے گی
19:35تو بچے کی بھی صحت اچھی ہوئی
19:50تیرم اب اپنی زبان قابو میں رکھو تو مو
19:53اپنی بہن کے خلاف اب میں ایک لفظ بھی برداش نہیں کر سکتا
19:56اچھا مجھے درا کے میری زبان تو بند کرلوگے
19:59دنیا کا کیا کروگے یہ تمہاری معصوم بھین کے بارے میں باتیں کر رہے ہیں
20:05خدا کیلئے مجھ پر احسان کرو اپنی یہ زبان بند رکھو
20:08دنیا والوں کو کہنے تو جو کہتی ہے
20:10مجھے کسی کی پرواہ نہیں
20:13لیکن مجھے پرواہ ہے
20:24دیکھیں بھائی جان
20:24گھر چھوڑ کے چلے جانا مسئلہ کا حل نہیں ہے
20:27آپ کو ارم سے سختی سے پیش آنا ہوگا
20:32یار یہ بات میں نے تم سے پہلے بھی کہا تھا اور
20:35آج پھر دہر آتا ہوں
20:36کہ جس عورت کی زبان خراب ہو جائے نا
20:39اس کے آگے عزت کے مارے مرد بے بس ہے
20:43میں تو آپ سے یہی کہوں گا
20:45کہ وہ آپ کی شرافت کا ناجائز فائدہ اٹھا رہی ہے
20:48بس یار کیا بتاؤں
20:51ہم دونوں اپنی اپنی عادتوں سے مجبور ہیں
20:53تو اس بات کا آپ کی صحت پر برا اثر پڑ رہا ہے
20:56آپ کی صحت خراب ہو رہی ہے
20:59میری صحت پر برا اثر
21:02میری زندگی میں آپ کچھ رہا ہی کب ہے
21:11نسیر
21:25شہری ابھی تک ہے زندگی دار ہو گیا ہے
21:28صبح کا گیا ہے ابھی تک نہیں آیا ہے
21:35کیا حالے پریشان لگ رہی ہے آپ کا فون آیا ہے میں فوراں دوڑا چلا رہا ہوں
21:41گوری بھائی پریشانیوں نے تو اس گھر کا رستہ ہی دیکھ لیا ہے
21:46شہری صبح کا گیا ہے ابھی تک نہیں لوٹا
21:48کوئی دھر میں خاص بات تو نہیں ہوئی
21:50ہونے کب رہی کیا گیا ہے
21:54شہری بیٹا
21:55شہری بیٹا
21:56کہاں رہ گئے تھے
21:58کامس کا میں ایک فون ہی کر دیا ہوتا
22:00اتنے برے برے خیالات آ رہے تھے
22:02میں نے فون کر کے غوری بھائی پا بلایا
22:04ام سوری ممی
22:06میں مابیل فون ملے جانا بھول گیا
22:08میڈیکل سٹور پر دوائی لینے کے لیے رکا تو پرانا ایک دوست مل گیا
22:11اس سے باتیں کرتے کرتے دیر ہوگی اس دانگوں پر
22:13سوری
22:14میری جیسے آپ کو ذہمت ہوئی
22:16نہیں نہیں بیٹا کوئی بات نہیں
22:18تم آرام کرو میں بھی بھابی دست چلتا ہوں
22:20ارے غوری بھائی بیٹھے
22:22میں کھانا لگاتی ہوں کھانا کھا کر جائے
22:24نہیں نہیں بھابی کوئی تکلوف نہیں ہے
22:25گھر پہ بیگم انتظار کر رہی ہوگی
22:27آج سوچتا ہوں اس کے ساتھ ہی کھانا کھا
22:28آپ کو آرام کریں
22:32اللہ
22:33اور
22:35آئندہ اتنی دیر مت کرنا
22:36میں بہت پریشان ہو جاتا
22:39ہمیں وہ کبال
22:42کجیب چیزیں بھول جاتا
22:57چلو کرو
22:58چمیل
23:00آپ کیا سوچ رہے ہیں
23:03سوچ رہا ہوں یہ
23:05سنوبر تو اس طرح غائب ہوگئی جیسے
23:08قدر کے سر سے سنگ
23:19چمیل کیا آپ کو یقین ہے کہ ناصر بھائی کے بھانجے کے ساتھ
23:24شاکیل نے سنوبر کو ہی دیکھا تھا
23:28شاکیل کو تو سنوبر فوبیا ہو گیا
23:29اسے تو ہر آرتی جاتی لڑکی سنوبر دکھائی دیتی
23:32مجھ اس کی کسی بات پہ اعتبار نہیں رہا
23:36ہوگا
23:37کیا کیا خواب دیکھے تھے
23:40پانچ کروڑ رپے ملیں گے
23:43سب طریقے طریقے رہ گئے
23:46ارے
23:47ارے
23:48ارے ناظو تم تو حمد ہار بیٹھیں
23:50ارے حوصلہ رکھو میں ہوں نا تمہیں ساتھ
23:53میں سب کچھ ٹھیک کر لوں گا
23:55یاد رکھو میں اتنی آسانی سے پانچ کروڑ روپے ہاتھ سے جانے نہیں دوں گا
24:10ناصر
24:13کیا بات ہے تم گھبرائی بھی کیوں آئی
24:14ناصر شیری کا فون آیا تھا
24:16اس سے بتایا کہ
24:18ماما کچن میں گر کے بے ہوش ہو گئی ہیں
24:20تو ابھی کہا ہے وہ ہسپیٹل ہے گھر میں
24:25اس سے ڈاکٹر کو فون کر کے بلا لیا تھا
24:27اس نے انجیکشن لگایا ہے
24:29توائی دیئے لیکن ماما کی طبیعت نہیں سنبھل رہے ناصر
24:33تمہیں کام کرو
24:34نومی کی چھٹیہ ہیں
24:36تم اور نومی دو چار روز کے لیے ماما کے پاس چلے جاؤ
24:39ہو سکتا انہیں تمہاری زیادہ ضرورت ہو
24:40ہاں بس دس منٹ
24:42میں اس کا اور اپنا سامان پیکر کے بس ابھی آئی
24:45ہاں
24:45جلدی کرنا ہے تو تم دیر بہت لگاتی ہو تو یار ہونے میں
24:50ہاں وہ سرٹیفائیڈ ویٹس ہوتے ہیں
24:52وہ ایسی کوئی بات نہیں ہے
24:53وہ سب ان کو مل چکی ہیں
24:58چلو ٹھیک ہے
25:00صحیح ہے صحیح ہے
25:03ان تو بات کی بات ہے ساری
25:05پہلے پہلا پرائمیری مسئلہ یہ ہے
25:08وہ یہ کہ مال کی طرف کیسے کرنا ہے
25:13چلو ٹھیک ہے
25:14میں کچھ تھی پہل میں اس مہینے کرتا ہوں
25:16پھر فائنال سرشی میرا
25:21اسلام علیکم
25:22یار ہم کے سینکے
25:23کیا ہلیں
25:24تو ایسے کھڑے نہ ہوا کرو یار میرے آنے ہی اوپر بچوں بھی ترہا
25:30میں جاؤں
25:31یہ بتاؤ زمیری صاحب کی طرف سے کوئی جواب آیا
25:34جی یہ لفافہ آیا ہے ہم کی طرف سے
25:36دیکھ لیجئے کیا لکھیں
25:40بیٹا خیریت تو ہے گھر میں
25:41تم کچھ پریشان سے لگ رہے ہو
25:43کیا بات ہے؟
25:45کچھ نہیں میں بہت پریشان ہوں انکر
25:48امی جان کی طبیعت کچھ ٹھیک نہیں ہے
25:50کیا گو ہے بابی کو؟
25:52اور تم ان کو بیماری کی حالت میں اکیلا چھوڑ کے آگئے آفیس
25:56نہیں نہیں میں نے ناس بیکی فون کر دیا تھا
25:59وہ انہیں اپنے ساتھ لے گئے ہیں
26:01لوکٹر صاحب بھی آئے تھے چیک کر کے چلے گئے ہیں
26:03بلڈ پریشر بہت پڑ گیا تھا
26:06ارے یار ناسر میں اب بہت اچھ انسان ہے
26:08ذرا ایسی بھی تکلیف ہو کسی کو آگے مڑھ کے کام میں آتے ہیں رکھیں
26:13اللہ ہمیشہ اس کو خوش رکھے یار
26:16جی
26:39ماما
26:40ماما جلدی سے اٹھ جائیے آپ کے لئے گرم گرم سوپ لائیں
26:43یہ پی لی جائے اس کے بعد دفائی
26:50پی لی جائے
26:58کیا ہوا؟
26:59شازیہ
27:01لگتا تم اس میں نمک ڈالنا ہے بھول گئی
27:03اور یہ پھیکا پانی مجھ سے نہیں پیا جا رہا ہے
27:05میں نمک ڈالنا بھول ہی نہیں ہوں بلکہ میں نے نمک ڈالا ہی نہیں ہے
27:09کیونکہ آپ کا بلیڈ پریشر بڑھا ہوا ہے اور ڈاکٹر نے نمک ستی سمنا کیا ہے
27:17دل پہ اگر اتنا بوجھ ہوگا
27:19تو بلیڈ پریشر تو بڑھے گئی نا
27:23بوجھ؟
27:24کیسا بوجھ ماما؟
27:26مجھے بتائیے کیا بات ہے؟
27:29تمہارے ڈیڑی کی جدائی سے بڑھ کر بھی کوئی غم ہو سکتا ہے
27:35وہ عورتیں کتنے خوش نصیب ہوتی ہیں
27:39جو سواگن مرتی ہیں
27:41پلیز ماما آپ ایسی باتیں مت کیجئے
27:45ورنہ آپ کی طبیعت اور بگڑ جائے گی
27:48پھر ڈاکٹر مجھے کہے گا کہ میں نے خیال نہیں رکھا
27:59مجھے بات ہے
28:00اچھا جی میں چلتا؟
28:01دوکر سا با میتیگ تو جائینا
28:02انشاءاللہ
28:03اللہ سبحانہ
28:30موسیقی
28:35پلیز سٹیشن
28:37میں ڈاکٹر کریر بولوں
28:39لیکن محمود قاتلہ سنوبر یہاں پر ٹھہری ہوئی ہے
28:43ہاں جی پتہ لیکی ہے
28:46موسیقی
28:52موسیقی
28:53مجھے بٹھا ہوا
29:00فلک تم اندر جاؤ
29:03جی اوفیسر
29:05کیسے آنا ہوا
29:06ہمیں اطلاع عملی کے مفروق آپ تلاشنوبر
29:08آپ کے گھر میں چھپیا ہے
29:09ہمیں آپ کے گھر کی تلاشی لینی
29:11کیا؟
29:12میرے گھر کی تلاشی؟
29:13تمہیں جرت کیسے ہوئی یہاں آنے کی
29:15جانتے ہو یہ کس کا گھر ہے
29:19اتنی امرجنسی ملوی آپ نے بلایا ہے
29:21مجھے خریت ہوئے
29:22مجھے خریف
29:26آپ کیسے آفیسر؟
29:28صحیح سار
29:29ہمیں افضل سے غلط کریں
29:32آپ جائیے
29:33اشرف
29:34تم درہ دیکھ لوگ
29:36شارو
29:37فارو
29:38میں چاہتی ہوں تم دونوں مل کر
29:40بیچاری سنوبر کو انساف دلاو
29:42اسے اس کا بچہ دلا دو
29:44امی جی اپنے کی جادی آئیے
29:46امی جی اپنے کی جادی آئیے
29:56سنوبر باجی
29:57سنوبر باجی کیا ہو
29:58اٹھے نا پلیز
29:59امی جی اپنے کیا ہو گیا ہے
30:01جلدی سے تم لوگ ایمبولنس بلا
30:03جلدی کرو
30:03ممی ایمبولنس کی ضرورت نہیں ہے
30:05میں ان کو اپنی چیپ کے چپ سے لے جاتا ہوں
30:08اب بتائیے گا ٹکسی کرو
30:09اوکی
30:10جلدی کرو
30:43موسیقی
30:44موسیقی
31:13موسیقی
31:22موسیقی
31:31موسیقی
31:35موسیقی
31:38موسیقی
31:50موسیقی
31:53موسیقی
32:05موسیقی
32:06موسیقی
32:13موسیقی
32:18موسیقی
32:24موسیقی
32:27موسیقی
32:31موسیقی
32:35موسیقی
32:42موسیقی
32:46موسیقی
32:53موسیقی
32:58موسیقی
33:01موسیقی
33:06موسیقی
33:10موسیقی
33:11جی ہاں ہمیں سنوبر ہوتی ہیں
33:14اصل میں ان کے بھائی ان سے بات کرنا چاہتے ہیں شوکر صاحب
33:17لیکن بات دراصل یہ ہے کہ
33:19مامی جی کو ڈاکٹر نے
33:21تبدیلی آبو ہوا کے لیے سواد بھیجھے
33:23وہ کلی گئی ہیں
33:25اور سنوبر ان کے ہمراہ ہیں
33:27اچھا سنوبر آپ کی والدہ کے ساتھ سواد گئی ہوئی ہے
33:31اب آپ سی کب تک ہے
33:33میرا خیال ہے کہ ہفتہ دس دن میں آ جائیں گی
33:36ٹھیک ہے جی اب مجھے اجازت دیجئے
33:38مجھے کوٹ کے لیے نکلنا ہے
33:39ہو کچی خدا پیس
33:43آپ کی ہمشیرہ
33:45مسلس عثمانی کے ساتھ سواد گئی ہے
33:47میں آپ سے کہہ رہا تھا نا آپ خامخہ میں پریشان ہو رہے ہیں
33:50خورم
33:52پتہ نہیں مجھے
33:53کل رات سے وسوسے ہو رہے ہیں
33:56جب تک میں سنوبر سے بات نہیں کروں گا
34:00مجھے چین نہیں آئے گا
34:01او
34:03اصل میں وہ
34:04ان کے بیٹے سے میں نمبر لینا تو بھولی گیا
34:07رگ پو گھر پہ بھی نہیں ہوں گے وہ کہہ رہتے میں جا رہا ہوں
34:10تم دوبارہ فون کر کے دیکھ لو شاید کوئی اور اٹھا رہا ہوں سنوبر پوچھ لنے
34:14بھائی جان
34:18مجھے چھیکے میں کر لگتا ہوں
34:30مجھے چھیکے میں نمبر لگتا ہوں گا
34:33مجھے چھیکے میں چھیکے میں لگتا ہوں گا
34:47جہاں تک میرا خیال ہے ہم لوگ یہاں بھی لنچ کرنا ہے
34:50شکریہ بتانے گا
34:51صرف شکریہ سے کام نہیں چلے گا
34:53یہ کھلونا اندر رکھے اور مجھ پر توجہ دے
34:57غزنفر پلیز
34:58پہلے صرف مجھے اپیہ سے بات کریں
35:01کیوں
35:02اپیہ کو کیا ہوا
35:04ہوا تو کچھ نہیں ہے
35:06ایکشلی میں صبح سے فون کر رہی ہوں
35:08لیکن دونوں فون پر کوئی نہیں آ رہا
35:10بھئی تم داکٹر ہو
35:11اس میں ٹینشن کی کیا بات ہے
35:13ہو سکتا ہے فون غراب ہو
35:17ایک ساتھ دونوں فون
35:18کیا
35:20دونوں فون پر بیل جا رہی ہیں
35:23ہاں
35:23دونوں فون پر بیل جا رہی ہیں
35:25مگر کہیں سے کوئی نہیں اٹھا
35:28اب تو مجھے بھی تشویش ہو رہی ہے
35:33مجھے بھی تو یہی پریشانی ہے کہ
35:37پتہ نہیں کیا ہو
35:38ہو سکتا ہے مامی جی کی طبیت خراب ہو گئی اور
35:42اپیہ انہیں ہسپیکل لے گئے گئی
35:46کچھ بھی ممکین ہے
35:47سب کچھ ہو سکتا ہے
35:49لیکن تینشن تو ہو رہا ہے نا
35:51اور یہ تینشن تب تک ختم نہیں ہوگا
35:53جب تک بات نہیں ہو جاتے
35:56تم مجھ خاؤ گی
35:58نہیں مجھے بلکل بھوک نہیں
36:01چلو پھر ایک کام کرتے
36:02لوم ڈائپ پر چلتے اور اس مسئلے کا حل نکالتے
36:06چلو رہا
36:23ہمیں صبح سے فون کی گھنٹیاں بج رہی ہیں
36:25نہ آپ مجھے فون اٹھانے دیتی ہیں نہ آپ خود فون اٹھاتی ہیں
36:28آخر بات کیا ہے
36:29دیکھو جو صبح دو نمبر میں نے تمہیں پرچے پر لکھ کر دیئے ہیں
36:32ان میں سے اگر کوئی فون ہو تو مت اٹھانا
36:35ہاں ان کے علاوہ اگر کوئی نمبر ہو تو اٹھا کر بات کر لو
36:39یہاں میں صرف شاروخ اور پار بات کر دیئے ہیں
36:44اب یہ تو وہی نمبر ہے
36:46ارے تو پھر بند کرو اسے اور جاؤ جا کر اپنا کام کرو
37:07جی آپ کی پیشن پر ہوش آگیا آپ جا سکتے ہیں
37:22دیکھیں بی بی گھر رہیے نہیں
37:25ہم دونوں میسیز عثمانی کے بیٹے ہیں
37:27میں ایس ایس پی فاروق عثمانی
37:29اور میں ہوں ایڈوکیٹ شاروخ عثمانی
37:31ممی نے ہم دونوں کو آپ کے قانونی مدد کے لیے بھلایا تھا
37:34اور آپ کی غیر قانونی حرکت کیوں گی
37:37دیکھیں ہر مسلمان جانتا ہے کہ اسلام میں
37:39خودکوشی کرنا حرام ہے
37:41اور اس ملک کے قانون تاظیرات پاکستان کے مطابق
37:44بہت بڑا سنگین جرم ہے
37:48کیا میں یہ جان سکتا ہوں کہ آپ نے انتہائی قدم کیوں اٹھایا
37:52یہ تو بہت اچھا ہوا کہ ہم لوگ موقع پر پہنچ گئے
37:54اور آپ کو ہسپدار لیا ہے
37:55پرن پتہ نہیں کیا ہو جاتا
37:57دیکھیں اگر آپ کو برورت تبی انداد نہیں ملتی
38:00تو آپ کی جان بھی جا سکتی تھی
38:04کیوں
38:07کیوں بچائی آپ نے میری جان
38:11مرنے دیو تھا
38:14تل تل مرنے سے تو اچھا تھا
38:18ایک دفعی مر جاتی
38:22آخر پانسے کے بعد بھی تو مرنے ہی ہے نا
38:32چھوڑو ممی جی سنوبر کو معاف کر دیں انسان خاتہ کا پتلا ہے غلطی انسان سے ہی ہوتی ہے
38:40شاروخ ایک بات بتا تم سنوبر کے کیس کوٹ میں کب تاخل کر رہے ہیں
38:45ممی جی کسی بھی کاروائی سے پہلے سنوبر کو ڈسٹک جج کے سامنے پیش ہو کر اپنا بیان دینا ہوگا
38:51پھر اس کے بعد بیل بیفر ارسٹ ہوگی اور اس کے بعد
38:54لیکن دشمن دولت پر تاک لگائے بیٹھا ہے
38:57اس کی جان کو خطرہ ہے
38:59ممی جی میں نے جج سے بات کر لی ہے کچھ نہیں ہوگا
39:02کچھ بھی ہو
39:05میں جج کے سامنے ضرور پیش ہوں گے اور اپنا بیان دوں گے
39:08چاہے میری جان جاتی تو جائے
39:11سنوبر آپ کی جان بچانے کے لیے ہم سب کچھ کر رہے ہیں
39:13میں نے سارا ارنجمنٹ کر دیا ہے
39:16جی شکریہ
39:17میں بھائی جان سے بات کر لوں
39:20میں بھائی جان جان سے بے
39:30خرابFVVVVVVVVVVVVVN
39:30دی流uch زندگی کے کے پیش
40:18موسیقی
40:22موسیقی
40:33موسیقی
40:52موسیقی
40:54موسیقی
40:56موسیقی
40:58آپ کی پہلی کامیابیٹھی
40:59ام شور کہ جسٹس فل پرویل
41:01تانکیو سو مچ
41:04مجھے تو اس دن کا انتظار ہے
41:07جب میں اپنے بیٹی کا ماتھا چھوں گے
41:10انشاءاللہ کامیابی جلد آپ کے قدم چھوں گے
41:12اب وہ دن دور نہیں
41:13کہ آپ کو پورا پورا انصاف ملے گا
41:16you just have to be patient
41:18سبر کی سل تو میں نے اپنے دل پر رکھ لیا
41:21اور انتظار کی عزیز سے بھی میں گزر رہی
41:25آپ کہتے ہیں تو
41:26اور کر لیتے ہیں انتظار
41:28سنبر میں آپ کو دن اور تاریخ تو نہیں بتا سکتا
41:31لیکن یہ وعدہ کرتا ہوں
41:32کہ جلد از جلد آپ کو انتظار کی عزیز سے نجات دلاؤں گا
41:36انسپیکٹر صاحب آپ سنوبر کو بحفاظت مامی کے پاس لے جائیں
41:39ان کے بہت ساری دشمنہ اس وقت شہر میں بہت
41:41ہر جگہ پہ پھیلے ہوئے
41:42جو سر
41:43چلیئے آپ پلیز
41:44گوڈ لکھ سنوبر
41:47تینکیو
41:47تینکیو سوبر
41:48کسیو بلک
42:02نسید
42:07تینکیو
42:13تینکیو
42:21تینکیو
42:22تینکیو
42:23تینکیو
42:41موسیقی
43:21موسیقی
43:27موسیقی
43:28ہاں
43:30ہاں بیٹا میں بالکل ٹھیک ہوں
43:32ہاں میری طبیعت ٹھیک ہے
43:34تم سنو
43:36سنوبر والا معاملہ کہاں تک پہنچا
43:39دیکھو بیٹا تم نے انکوائری آفیسر تو بٹھا دی ہیں
43:42لیکن ان کو تعقید تو کی ہوتی
43:44کہ وہ پلس کی طرح
43:46معاملی کو طول تو نہ دیتے
43:51ہاں ہاں
43:52وہ سب ٹھیک ہے لیکن دیکھو
43:53مجھ سے سنوبر کی حالت دیکھی نہیں جاتی
43:56وہ اندر ہی گھٹ گھٹ کر
43:58مر رہے گی
44:00ہاں یہ تم نے بہت اچھا کیا
44:01کہ جلد از جل رپورٹ دے دی
44:04قانون کے مجرموں کو
44:05سزا ملنی چاہیے
44:08ہاں لیکن دیکھو انہیں سزا ملے
44:10یا نہ ملے اس سے سنوبر کا کوئی لینا دینا نہیں
44:12بس
44:13میں تو اسے خوش دیکھنا چاہتی ہوں
44:29موسیقی
44:30موسیقی
44:31موسیقی
44:39موسیقی
44:41موسیقی
44:41موسیقی
45:11موسیقی
45:41موسیقی
46:11موسیقی
46:20موسیقی
46:22موسیقی
46:26موسیقی
46:54موسیقی
46:56موسیقی
47:09موسیقی
47:28موسیقی
47:32موسیقی
47:36موسیقی
47:42موسیقی
47:43موسیقی
47:52موسیقی
48:08موسیقی
48:09موسیقی
48:14موسیقی
48:16موسیقی
48:17موسیقی
48:29موسیقی
48:47موسیقی
48:49اسلام علیکم
48:50ممی آپ کی طویعت اور سنوبر آپ کیسی ہیں
48:53میں تو ٹھیک ہوں بیٹا
48:54لیکن اس پچاری دکھیاری ماں کی گود میں اس کا بچہ

Recommended