Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:10موسیقی
00:22اببا جان مروم کہا کرتے تھے کہ نیکی کے ساتھ ساتھ بدی کی قوتوں کو بھی اپنے قابو میں رکھنا
00:28چاہیے
00:30تاکہ ضرورت پڑھنے پر ان سے کام لیا جا سکے
00:33میں تو اس بات کی قائل ہو گئی
00:35کہ انسان کی ایول سائٹ بھی سٹرون ہونی چاہیے
00:38ہمی جان غلط راستوں پر انسان زیادہ دیر تک نہیں چل سکتا
00:42اب دیکھیں نا بابا جان نے واجد کی بیوی کو واپس کر کے کتا اچھا کام کیا ہے نا
00:49کام تو ہم نے بلا شوہ اچھا گیا ہے
00:52لیکن واجد جیسے غلط آدمی نے اس کا غلط مطلب نکال لیا ہوگا
00:58بابا جان اچھے کام اتنے بے اثر نہیں ہوا کرتے
01:04کبھی نہ کبھی اپنے آپ کو منواہ ہی لیتے
01:07تم واجد کو نہیں جانتے دامیاد
01:09ہو نہ ہو اس نے اس بات کو بھی ہماری کمزوری ہی سمجھ لیا ہوگا
01:13وہ جو بھی سمجھے
01:15ہم نے ثابت کر دیا ہے کہ جو کام وہ کر سکتا ہے وہ ہم بھی کر سکتے ہیں
01:20فرق صرف اتنا ہے کہ ہم عزتدار لوگ ہیں
01:23کسی کی بہو بیٹی پر ہاتھ اٹھانا اپنی شان کے خلاف سمجھتے ہیں
01:27بابا جان اگر اس میں ذرا سی بھی اکل ہوئی نا
01:30تو وہ اس طرح کی حرکت دوبارہ نہیں کرے گا
01:33اب اگر اس نے اس طرح کی حرکت کی
01:35تو میرا جواب ذرا مختلف ہوگا
01:39بابا جان میں اور منیبہ کل غیاس انکل کی طرف جا رہے ہیں
01:45مجھے یقین ہے کہ غیاس انکل رافیہ کو ہمارے ساتھ بیجنے پر عزا مند ہو جائیں گے
01:50ہاں جاؤ
01:52نیکی اور پون پونچ
01:53ضرور جاؤ
01:54مگر کوئی اتنا زیادہ منت سماجت کرنے کی ضرورت نہیں ہے
02:00ہم نے اس کا اتنا خیال رکھا ہے
02:02اس کو بھی اتنی ضد نہیں کرنی چاہیے
02:11اگر تمہارے ساتھ منیبہ نہ ہوتی
02:15تمہاری بات کو ٹالنا میرے لیے کچھ زیادہ مشکل نہیں تھا
02:20لیکن اب تم نے مجھے بڑی عجیب ارجن میں ڈال دیا ہے
02:22تیسے جان اس میں ایسی کونسی ارجن کی بات ہے
02:26رافیہ میری بھابی یہ نہیں میری بہن بھی ہے
02:28آخر میرا بھی تو کچھ حق بنتا ہے
02:32دیکھو دانیا
02:35آج سے صرف ایک سال پہلے جب رافیہ کی شادی ہوئی تھی
02:39میں نے دور بہت فاصلے سے
02:42سویلی کو روشنی میں سجھا ہوا دیکھا تھا
02:47میرا اچھی چاہتا تھا
02:48کہ میں اپنی بیٹی کو اپنے ہاتھوں سے رخصت کروں
02:54لیکن
02:55میں بے بس تھا
02:58بجبور تھا
03:01یہ سوچ کر آنسوں پہنچ لیے تھے
03:03کہ میرا بڑا بھائی وہاں موجود ہے
03:08اگر
03:09میں وہاں نہاں بھی جاؤں
03:10تو کوئی فرق نہیں پڑے گا
03:12لیکن میری سوچ گھرا تھی
03:15میرے بھائی نے میری بیٹی کو باپ بن کر رخصت نہیں کیا
03:18ہاں
03:19سوسر بن کر اپنے گھر میں لے گیا تھا
03:22تجھے جان آپ رافیہ سے پوچھ لیں
03:24بابا جان نے اسے ہمیر شاہ اپنی بیٹیوں کی طرح سمجھایا
03:27بھائی بھائی جان نے میری بیٹی کو بہو بھی شمجہ ہوتا
03:34تو آج توصیف اسے گھر سے نکالنے کی جنت نہ کرتا
03:39تجھے جان
03:41توصیف کے اس روئیے کو گھر میں کسی نے بھی اچھا نہیں کہا
03:44ہمیں اس کی غلطی کا احساس ہے
03:48مگر رافیہ کو بھی اپنے غصے پر قابل نہیں ہے جس کی وجہ سے بات آکے بڑھ جاتی ہے
03:51میں سب جانتا ہوں تانیال
03:55غلطی دونوں میں سے کسی کی بھی نہیں
03:57غلطی میری اپنی ہے
03:59چچا جان
04:00ہم جانتے ہیں کہ آپ بہت دکھی ہیں
04:02آپ نے دس سال یہاں جنگل میں تنہا گزار دیا ہے
04:06لیکن ساری زندگی تو یہاں نہیں گزاری جا سکتی نا
04:11ہاں بابا
04:15رافیہ بیٹی سے جب سے ملا ہوں
04:19میرا اپنا جی بھی یہاں سے پھر گیا ہے
04:25میں تو یہ چاہتا ہوں
04:26کہ تم لوگ کے ساتھ ملجل کر رہا ہوں
04:30لیکن سرا سوچو
04:32میرے بھائی نے میری بیٹی کو اس گھر میں رہنے نہیں دیا
04:34مجھے کیسے باتاز کرتا ہے
04:37لیکن بابا جان نہیں ہمیں رافیہ کو یہاں لینے کے لئے بھیجائے
04:44نہیں بابا
04:45جب تک میں توصیف سے بات نہیں کر لیتا
04:50رافیہ وہاں نہیں جائے گی
04:52چچا جان توصیف کو ہم خود یہاں لے کر آئیں گے
04:55لیکن پہلے آپ کو ہماری بات ماننی ہوگی
04:57آج تک کبھی میں نے بھائی جان سے اپنی کوئی بات نہیں منوائی
05:02تمہیں نہیں معلوم کہ انہی کی بات مان کر میں نے یہ رسوائیوں کا توک اپنے گھلے میں ڈال دیا
05:05تھا
05:07آہ
05:09اب اگر اس کا بیٹا مجھ سے اپنی بات ملوانا چاہتا ہے
05:12تو پھر اسے کہہ دو
05:15کہ اس حویلی کی مالک رافیہ ہے
05:20توصیف بھی نہیں
05:21اور فیض عمد خان بھی نہیں
05:24وہ اس کا اپنے گھر ہے
05:25جس پر وہ وہاں جانے چاہے جا سکتی ہے
05:27اسے کوئی بھی نہیں روک سکتا
05:36دیکھو علیہ بہت ہو چکا
05:38اب یہ آگ کا کھیل ختم کر دو
05:41غزق خدا کا
05:42تم دونوں نے تو انتہا کر دی ہے
05:46اب یہ ممکن نہیں رہا سریعہ
05:49شاید علی خان نے میری کسی بات سے کبھی انکار نہیں کیا تھا
05:53میں خلاص کے دشمنوں کو کیسے معاف کر سکتی ہوں
05:57دیکھو
05:58تم غلطی پر ہو
05:59پجتاؤ گی
06:02کیا غلط ہے اور کیا صحیح
06:04اس کے بارے میں مدد ہوئی سوچ نہ چھوٹ دیا
06:08آلیا
06:09اب وقت آگیا ہے
06:10کہ تم اپنی سوچ بدل ڈالیں
06:13تمہارے بچے اب بڑے ہو گئے ہیں
06:15اور اچھی اور بری بات میں تمیز کرنے لگے ہیں
06:20تمہارے کارنا میں اب ان تک بھی پہنچنے لگے ہیں
06:24میں
06:24میں تو تمہاری صفائیاں پیش کرتے کرتے تنگ آگئی ہوں
06:28انہیں کون بتاتا ہے یہ ساری باتیں
06:30تم کس خلق پہمی میں ہو آلیا
06:34گاؤں سے لوگ آتے جاتے رہتے ہیں
06:36ایسی باتیں کہاں تک چھپائی جا سکتی ہیں
06:40میری مانو تو تم خود آ کر انہیں ساری بات سمجھا دو
06:44دیکھو آلیا میری باتوں کا آپ وہ یقین نہیں کرتے
06:49لگتا ہے تم بھی تنگ آگئی ہو بچوں سے
06:52غلط مت سمجھو آلیا
06:54چار سال سے میں انہیں اپنی بچوں کی طرح پال رہی ہوں
06:57کبھی شکایت ہوئی ہے تمہیں
07:00یہ تو ان کی بہتری کے لیے میں تمہیں مشورہ دے رہی ہوں
07:04اور تمہارے بھائی جان بھی یہی کہتے ہیں
07:07کہ جتنی دیر تک وہ تم سے دور رہیں گے
07:10ان کی پرورش متاثر ہوتی رہے گی
07:13ٹھیک ہے سریا
07:15میں سمجھ گئی
07:17مجھے تھوڑا سا وقت ہو
07:18میں ان کا انتظام کر لوں گی
07:30پری بیٹا تم یہاں مہمات ہو
07:32یہ کام تو مجھے کرنے چاہیے
07:53کام کاش کرنے والوں کی کود کمی نہیں ہے
07:58لیکن میں کسی کے آات کا کھانا نہیں کھا تھا بیٹا
08:04اور ایک بات ہے
08:07کیا؟
08:07تمہارے ہاتھ کا کھانا کھاتے ہوئے
08:10نہ جانے کیوں مجھے تمہارے ماں کی آدھ آ رہی ہے
08:14بلکل ہیوں لگتا ہے جیسے اس کے ہاتھ کا بنا ہوا کھانا
08:18رافی بیٹا
08:21تم رو رہی ہو
08:23کیا بات ہے بیٹا
08:25نہیں
08:27نہیں نہیں
08:31شاید
08:33مجھے تمہارے ماں کو ذکر نہیں کرنا چاہیے تھا
08:35نہیں بابا جان
08:38انہیں کی باتیں تمہیں سننا چاہتی ہے
08:40تو پھر کیا بات ہے
08:43اگر میں آپ سے کچھ پوچھوں تو آپ
08:45مجھے سچ سچ بتا دیں گے
08:51دیکھو رافی بیٹا
08:54میری زندگی میں ایک ایسا وقت آیا تھا
08:58جو مجھے یاد تو ہے
09:01لیکن وہ میری زبان پر کبھی بھی نہیں آ سکے گا
09:05بابا جان
09:07اگر آج بھی آپ نے مجھے وہ سچ نہیں بتایا
09:11تو پھر میں بھی آپ ہی کی بیٹی ہوں
09:14دس سال آپ مجھ سے دور رہے
09:16باقی کی زندگی میں آپ کو نظر نہیں آؤں گی
09:19بیٹی
09:21تمہارے ملنے سے جو خوشی ملی ہے
09:24اسے کچھ دیر تو باقی رہنے دیا ہوتا تم نے
09:28نہیں بابا جان
09:31اتنے سالوں سے جو دکھ میں نے جھیلے ہیں
09:34آج میں ان کی وجہ جاننا چاہتی ہوں
09:37اگر اب بھی آپ اس بات کو راز میں رکھنا چاہتے ہیں
09:40تو پھر مجھے جانے دیجئے
09:43میں جان گئی ہوں
09:44میں جان گئی ہوں کہ آپ کو اپنی زد مجھ سے زیادہ پیاری ہے
09:48آپ مجھے کبھی نہیں بتائیں گے کہ وہ قتلہ نے کیوں کیا
09:52آپ مجھے بیٹھا
09:54میری بات سنا
09:57مجھے وہ بات تم سے زیادہ عزیز نہیں ہے
10:01وہ سچ جس کے ساتھ میں ہر روز علشتہ رہتا ہوں
10:05جسے بھلانے کی کوشش کرتے کرتے میں اپنے آپ کو بھول گیا ہوں
10:09اگر وہی بات سننا چاہتی ہو تو سنا
10:15جس روز
10:17ہماری حویلی میں
10:19شاہد علی خان کا قتل ہوا تھا
10:23اس دن
10:25اس نے ڈیٹ کروڑ کے بس
10:28امن کوٹ
10:30ہمارے نام منتقل کرنا تھا
10:35فاج جان نے بتایا تھا
10:38اس سے ایک دن پہلے
10:42شاہد علی خان سے ان کی بات ہوئی تھی
10:46جس میں
10:48سب معاملات تہہ کر لیا گئے تھے
10:51اس علاقے میں
10:52سب سے بڑا نام اس کا ہے
10:54جس کی جاگیر میں
10:55امن کوٹ جیسا گاؤں شامل ہے
10:58یہ وہ ہرا ہے
10:59جو انمول ہیں
11:03ارے
11:03تمہیں بھی تو اس کی مو مانگی قیمت
11:05ادا کی جا رہی ہے
11:07اس علاقے میں اور کون ہے
11:09جو اتنی بڑی رقم ادا کر سکتا
11:11برا نہ منائے گا خان صاحب
11:13یہ بات تو آپ اس وقت کرتے
11:15جب آپ پوری رقم مجھے
11:17یک مش دے دیتے
11:19پچاس لاکھ یہ پڑیں
11:22پچاس لاکھ کل مل جائیں گے
11:23باقی کی رقم آنے والے چھ مہینوں میں ادا ہو جائے گی
11:26اس سے زیادہ اور کیا ہو سکتا ہے
11:29یقین جانئے
11:31اس طرح کا سودا میں صرف
11:32آپ ہی کے ساتھ کر رہا ہوں
11:34ورنہ امن کوٹ کی قیمت
11:36میں نے کسی دوسری پارٹی سے یوں
11:39قسطوں میں وصول نہیں کرنی تھی
11:41ہا ہا ہا ہا
11:43تم تو ہتیلی پر
11:45سختوں جمانے والی بات کر رہے ہو
11:47شاید علی خان
11:49اتنی بڑی رقم
11:51اور ایسے وقت میں
11:52جبکہ تمہیں پیسوں کی سخت ضرورت ہے
11:55کوئی دوتر آدھا نہیں کرتا
11:57اسی لیے
11:58تو میں اس خوبصورت وادی کا وہ حصہ
12:00آپ کو دے رہا ہوں
12:01جس کے بارے میں ابا جان نے کہا تھا
12:04یہ میرے گھر کا
12:06روشن چراغ ہے
12:09چراغ تمہارے گھر چلے
12:10یا میرے گھر ایک ہی بات ہے
12:13فرق تب پڑتا جب
12:14کوئی باہر کا آدمی اسے خریدتا
12:17دور کی صحیح
12:18ہماری تمہاری رشتے داری بھی تو ہے
12:21آپ نے بلکل ٹھیک کہا
12:23میں کن شام ضروری کاغذات لے کر آ جاؤں گا
12:26بس آپ
12:28رکم کا بندوبس کر دیجئے
12:30رکم کا بندوبس ہو جائے گا
12:31یہ لو
12:33تینکیو
12:34اکلے روز
12:39جب شاید علی خان
12:43ہماریہ بہلی میں آیا
12:50تو کشی بات پر تنازہ ہو گیا
12:55جس کے نتیجے میں وہ قتل ہو گیا
12:57بابا
13:00آپ نے اسے کیوں
13:03نہیں مینا
13:06وہ
13:08وہ قتل
13:12وہ قتل
13:15وہ قتل
13:16میں نے نہیں کیا تھا
13:20بابا
13:21بابا
13:22وہ قتل
13:23آپ نے نہیں کیا تھا
13:28تو پھر
13:28شاید علی خان کو کس نے قتل کیا
13:39یہ میں نہیں بتا سکتا
13:41نہیں بابا
13:43آپ کو بتانا ہوگا
13:45بابا آپ کو بتانا ہوگا
13:51کیوں بات میں نہیں بتا سکتا
13:59وہ مجھ سے مت پوچھو
14:02اگر یہ سچ ہے
14:04تو پھر دس سالہ میں
14:06کس جرم کی ماداش میں
14:08اس چند میں گزارتی ہے بابا
14:16بابا
14:16کمی کمی
14:20انسان
14:20گناہ کرتا گناہوں کی سزا بھی تو
14:22ملتی ہے
14:25بابا
14:27یہ گناہ
14:29کس نے کیا تھا
14:30جس کسی سے آپ بھگت رہے بابا
14:32بابا آج آپ کو بتانا ہوگا
14:34بابا
14:39اگر یہ بات
14:40بتانے کی ہوتی ہے
14:43تو کب کی میری سبان پڑا چکی ہوتی ہے
14:48یہ بات ہی کچھ ایسی
14:52کہ میں بتانا ہو جاؤں بھی تو نہیں بتا سکتا
14:58بابا
14:59بابا
15:00بابا
15:01بابا
15:18بابا
15:19بابا
15:20بابا
15:28بابا
15:58بابا
16:05بابا
16:06بابا
16:07بابا
16:08بابا
16:10بابا
16:40بابا
17:10بابا
17:18بابا
17:19بابا
17:21بابا
17:21بابا
17:24بابا
17:25تو صحیح کیا تمہیں بھی اچھا لگتا ہے
17:34نہیں بھائی
17:38اگر تم نے سوچا ہے کہ ایسا کیوں ہے
17:42اس لیے کہ میں ادھورا ہوں
17:44اور ادھورے لوگ زندگی پر محروم رہتے ہیں
17:48انہیں
17:50انہیں کوئی منظر اچھا نہیں لگتا
17:52اگر تم چاہو تو یہ منظر تمہوں بھی اچھا لگ سکتا
17:56ایسا نہیں ہو سکتا
17:59سب لوگ ایک طرح کہ نہیں ہوتے بات
18:02بعض لوگ ایسے بھی ہوتے ہیں جن کے پاس سب کچھ ہوتا ہے
18:05مگر اس میں سے ان کا اپنا کچھ بھی نہیں ہوتا
18:09نہیں
18:11یہ بات نہیں ہے
18:15زندگی نے انہیں جو کچھ بھی دیا
18:17اسے انہیں نے قبول کر لیا ہوتا ہے
18:19بات سمجھوتے کی نہیں ہے
18:23اگر تم رافیہ کو دل سے قبول کر لو
18:26تو یہ منظر تو کیا؟
18:28تمہیں ہر منظر اتنا ہی خوبصورت لگے گا
18:31میرے بھی یہی خواہش ہے
18:33جب میں آپ کو اور بھائی جن کو دیکھتا ہوں
18:35تو میرا بھی یہی دل کرتا ہے
18:38کہ میں ایک بھرپور اور مکمل زندگی گزاروں
18:42لیکن
18:44دیکھنی میرے بس کی بات نہیں
18:46رافیہ اور میرے درمیان ایسی دیواریں کھڑی ہو چکی ہیں
18:50جو ان پہاڑوں سے زیادہ بلند ہیں
18:52جب تک تم اپنے ذہن کے اندر کھڑی دیواروں کو گرا نہیں دوگے
18:56تم اپنی منزل سے دور ہوگے
18:59آخر تم اس بات کو اپنے ذہن سے کیوں نہیں نکال دیتے
19:01کہ وہ تمہارے لئے تعمت ہیں
19:03کسی دوسرے انسان کو کم تر سمجھنے والی سوچ
19:06کچھ کتنے پست ہوتے ہیں
19:08اگر تم رافیہ پر احتمال کروگے
19:10اسے اپنے کافل سمجھوگے
19:12تو لوگ آخر کب تک انزام تراشی کریں گے
19:15تم دونوں کے ہستے مسکراتے چہرے دیکھ کر
19:17لوگ کائل ہو جائیں گے
19:19کہ ان کی سوچ کرنے ہیں
19:20میں جانتا ہوں ایسا ہو سکتا ہے
19:23مگر
19:24مگر کیا
19:27بابیہاں
19:27پرافیہ کے دل میں میری لئے کوئی رسپیکٹ نہیں ہے
19:30وہ ہر بات پر مجھر ڈامینیٹ کھنے کی کوشش کرتے جاتی ہیں
19:34نہیں
19:35وہ تم سے زیادہ سفر کرتی ہے
19:38اگر تم اس کی طرف ایک قدم دے ہوگے
19:41تو باکھی کا سارا فاصلہ وہ خود تیہ کر لے گی
19:45تم یہ قدم اٹھا کر تو دیکھو
19:52لیکن اس کے بے وجود بھی اگر وہ اپنی زیت پر قائم رہی
19:56تو کچھے دھاگے کا یہ رشتہ ہمیشہ ہمیشہ کیلئے ٹوٹ جائے گا بھاوی
20:11سلام علیکم
20:12علیکم سلام
20:13سنو
20:14ان تمام لوگوں کو دیاری دے کر پارک کر دوں
20:16اور جہاں جہاں کام ہو رہا ہے فورم بند کر دوں
20:18چھے
20:21بہت پیسر ہے چھے
20:24مگر میرے خیال میں سے
20:27چلی بولو کیا بات ہے
20:29صرف میرے خیال میں اگر ہم کام اچانک بند کروا دیں
20:33تو مزدور گھبرا جائیں گے
20:35سمجھیں گے پولیس آ رہی ہے
20:37اس لیے صرف
20:39جیسے بھی ہو آج رات تک کام جاری ہو نہیں
20:41نہیں
20:43کر رات پورے دس لاکھ پر کمال پکڑا گیا
20:45اور اب میں کسی کسوں کا ریکس لینا نہیں چودا
20:49فر رات والے کام کی تو ساری پلاننگ ہی شروع سے غلط تھی
20:53پلاننگ کوئی غلط نہیں تھی ساکت
20:56یہ صرف پہلے سے پہش ہوگا تھا
20:59اوپر سے لہ کر نیچے تک سب کے موں میں ہڈی ڈال دی تھی میں
21:02پھر تو ان سے پوچھنا چاہیے کہ مال کیوں پکڑا گیا
21:06اس بات کا پتہ میں نے لگا لیا ہے ساکت
21:09فریض احمد خان نے پچھلے کئی دنوں سے
21:11میرے خلاف ایک خوفیہ مہم چلا رکھ کیا
21:14اور تو اور اس نے سیکٹری کو بھی کہہ دیا
21:16کہ انہوں نے والی کٹائی کے بارے میں
21:18خوارات پیش آیا کروائے گا
21:20یہ لوگ تو ہمیں کہیں بھی کام کرنے نہیں دے رہے ہیں
21:23ہانجیب
21:24اب ان کا بندوبست کرنا بہت ضروری ہو گیا ہے
21:28ان کا تو میں ایسا بندوبست کروں گا
21:32کہ کوڑی کو موتاچ ہو جائیں گے
21:36سر چھپانے کے لیے بھی چگہ نہیں ہوگی ان کے پاس
21:43تمہیں کیسے جانے تو
21:46ابھی تو میں نے تمہیں چیپ آر کے دیکھا ہی نہیں ہے
21:49اب تو میں آتی جاتی رہوں گی بابا
21:52ڈیوٹی کا مسئلہ ہے ورنہ میرا تو خود یہاں سے جانے کو دل نہیں چاہتا
21:58چھو
21:59لیکن ایک بات ہے
22:01تمہیں اسپتال میں نہیں رہو گی
22:04تمہیں حویلی جانا ہوگا
22:07بابا میں حویلی نہیں جا سکتی
22:09کیوں نہیں جا سکتی
22:11وہ حویلی صرف ان کی نہیں ہے تمہاری بھی ہے
22:14اگر تم ان سے ناراض ہو تو اس کا مطلب یہ تو نہیں ہے کہ تم اپنے گھر چھوڑ دوں
22:18لیکن بابا میں اتنے سارے لوگوں میں بیگانوں کی طرح کیسے رہ سکتی ہوں
22:24اگر زندہ رہنے کے لیے ایک چھت اور دیواروں کی ضرورت ہے تو وہ
22:30حویلی کی ہو یا اسپتال کی
22:32اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا
22:37میں تیرا دکھ سمجھتا ہوں
22:40اگر میں تمہاری خوشیں نہ لوٹا سکا
22:43تو تم سے انہیں چھیننے والوں کو بھی خوش نہیں رہنے دوں گا
22:46نہیں بابا نہیں
22:49آپ میری فکر مت کریں
22:51آپ نہ سوچیں
22:53آخر آپ کب تک
22:55نا کردہ گناہوں کی سزا بھگتے رہیں گے
23:00چپورسی
23:02اثر و سامان من
23:05امریس چونکا کل
23:06سیاہ بختم
23:09پریشان روزکارم
23:11خانہ پر دوشم
23:12نہیں
23:13نہیں بابا ایسا نہیں ہوگا
23:15میں لوگوں کو بتاؤں گی کہ
23:17میرے بابا بے قصور ہیں
23:19انہوں نے کوئی جن نہیں کیا
23:20نہیں نہیں بیٹھا
23:23ایسی بات نہ کرنا
23:24آخر کیوں
23:27اس لیے
23:28کہ تم آدھا سچ جانتی ہو
23:32اور آدھا سچ بڑا مہلک ہوتا ہے
23:35اس سے تو بہتر ہے
23:37کہ انسان کچھ بھی نہ جانتا ہو
23:39تو بابا آپ مجھے پورا سچ بتا دے نا
23:46نہیں بیٹھا
23:49شاید ایسا میں کبھی نہ کر سکا ہوں
23:53ایسا کرنا
23:54ہم سب کی زندگیوں میں زہر کھول دے گا
23:58بابا یہ زہر تو کب کا ہماری زندگیوں میں گھول چکا ہے
24:08مجھے پتا نہ تھا
24:11کہ انسان کی زندگی میں پاس فیصلی اتنے اہم ہوتے ہیں
24:18کہ ان کی پرچھائیں اس کی اپنی زندگی سے بڑھ کر آگے آنے والی نسلوں پر چھا گیا تھی ہیں
24:30میں تو دربدر تھا ہی
24:33تم بھی ہو گئی ہو
24:34نہیں بابا نہیں
24:36آپ ایسا مت سوچیں
24:40بابا بابا مجھے تو آپ کی بیٹیوں نے پر فخر ہے
24:43فخر بابا
24:50بڑی زیادتی کی انہوں نے
24:53پتا نہیں
24:54نگینہ بابی بچاری پر کیا گزری ہوگی
24:58دشمنی کے کھیل میں گیند ایک کورٹ بھی کبھی نہیں رہتی شیروسہ
25:02آج انہوں نے باری لے لی
25:03کل ہماری باری ہے
25:06بیڑا حصول ہے آپ کا
25:08رکھنا پڑتا ہے
25:12وہ باجی آئی تھی چلی گئے گیا
25:15جی ہاں وہ تو بڑے دن پہلے جانا چاہ رہے تھی
25:17میں نے لو کیا تھا
25:19کافی عرصے بعد آئی تھی نا
25:21آپ پلین
25:21تینکیو
25:26آپ نے بات کی تھی باجی سے
25:30کون سی
25:30وہ
25:31میں نے آپ سے پروپوزر والی بات کی تھی
25:37نہیں شیروسہ
25:38میں تراصل اتنی ارجنوں میں گھیری ہوئی تھی
25:40کہ ان سے بات کرنے یا کچھ سوچنے کا موقع ہی نہیں مل سکا
25:44تو
25:47کب سوچیں گی آپ
25:50ابھی آپ کو انتظار کرنا ہوگا
25:51نہیں آلیا بیگم
25:54میں آج آپ سے واضح جواب لیے بغیر نہیں چاہوں گا
26:00پوچھ سکتی ہوں کہ آپ کو اتنی جلدی کیوں ہے
26:03صرف اس لیے کہ میں چاہتا ہوں کہ ہم دونوں مل کر فیض کا مقابلہ کریں
26:07اور اسے چھٹکارہ حاصل کریں
26:09لیکن آپ نے یہ تعاون والی بات شادی سے کیوں مشروط کر رکھی ہے
26:13میں مزلسل ان کے ہاتھوں نقصان اٹھا رہا ہوں
26:16اور اس لیے میں کوئی واضح جواب چاہتا ہوں آپ سے
26:20ہم
26:21تو آپ اپنے نقصانات کی وجہ سے گھپ رہا گئے ہیں
26:25سنا ہے آپ کی کچھ لکڑی کے ٹرک وغیر ابھی بکڑے گئے ہیں
26:29نہیں نہیں ایسی تو کوئی بات نہیں
26:31میرے پاس بگایدہ پرمنٹ موجود اکٹائی کا
26:35شروع سب میرا یہ مطلب نہیں تھا
26:39ترسل میں آپ سے کہنا چاہ رہی ہوں کہ
26:42میں اپنی زندگی اپنے بچوں کے نام کر چکی ہوں
26:49تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ
26:51اس بات کو میں آپ کی طرف سے انکار سمجھوں
26:55جی شروز سب آپ بلکل صحیح سمجھیں
27:00کاش یہ بات آپ نے مجھے پہلے بتا دی ہوتھی
27:04مجھے آپ سے اس روئی کی طرف کو نہیں تھیا لیا بیکم
27:14مجھے تو ہر وقت آپ کی فکر لگی رہتی ہے
27:18یہ روز روز کے لڑائی جھگڑے اور نت نئی دشمنیاں
27:21مجھے پریشان کر دیتی ہیں
27:24یہ سب ایک دام تو ختم نہیں ہو سکتا نا
27:27میں سب جھگڑے سمیٹ رہا ہوں
27:31لیکن اس میں کچھ وقت لگے گا
27:33دیکھو
27:35تمہارے کہنے پر میں اب تک خاموش ہوں
27:38ورنہ تو صیف نے جو حرکت کی ہے
27:40میں اسے کب کا دفن کر چکا ہوتا
27:44دیکھا دیکھا یہی تو بات ہی ہے آپ کی
27:46کچھ پتہ نہیں چلتا کس وقت کیا کر گئے
27:49کم از کم اپنا یا میرا نہیں تو
27:55اس آنے والی روح کا ایک خیال کریں
28:01موسیقی
28:02کیا
28:04نگینہ
28:06نگینہ یہ میرے کان کیا سن رہے ہیں نگینہ
28:10یہ سچ ہے
28:11تو نے مجھے پہلی کیوں نہیں بتایا
28:14آپ کو فرصت ہو تو تب نا
28:17دیکھو
28:18اب تم بلکل پریشاندار رہا کرو
28:21خوش رہا کرو
28:23لیکن میرا خوش ہونا تو آپ کے ٹھیک ہونے پر محصر ہے
28:27موسیقی
28:28تم تم بلکل نہیں کرنا کرو
28:30اب میں کوئی ایسی حرکت نہیں کروں گا جس سے تمہیں دکھ پہنچے
28:38ہاں
28:44آؤ مہری
28:46سر آپ نے کٹائی کا کام بند کروا کے بہت اچھا کیا ہے
28:51کیوں
28:53موسیقی
28:53بعد اسمبلی تک پہنچ گئی ہے
28:56درختوں کی کٹائی ختم کروانی کے لیے
28:58نیا طریقے کار بزا کیا جا رہے ہیں
29:02ہم
29:05وہ طریقے کار بدلیں گے
29:08تو ہم کوئی نیا راستہ ٹھونڈ لیں گے
29:11ہمیشہ سے یہ ہوتا چلا آ رہے ہیں
29:14یہ لوگ
29:17شہروں میں تو تڑا تھنڈ مال پنا رہے ہیں
29:19اور ہمیں دو وقت کی رونٹی سے بھی محروم کرنا چاہتے ہیں
29:23سر اپنے ملک والوں کو تو چھوڑیں
29:25زوران گئے ملکیوں کو دیکھئے
29:27جو سیٹلائٹ کے زور یہ کٹائی کی تصویریں بنا رہے ہیں
29:30اور اس پر واویلا مچا رہے ہیں
29:32ارے ان بڑے ملکوں کو تو ہم پر اپنی ترقی کا روب ڈالنے کا بہانہ چاہیے
29:36اس لئے تو ہماری ہر بات پر تنقید کرتے ہیں
29:40لیکن سر ان کا دعویٰ ہے
29:42کہ بڑے بڑے سیلاب کٹائی کی وجہ سے آ رہے ہیں
29:46سیلاب کٹائی کی وجہ سے؟
29:48جی ہاں سر
29:49اخبار لکھتا ہے درختوں کی ادم موجودگی میں تیز بارش سیدھی زمین پر گر کر اسے کار دیتی ہے
29:55اور پانی زمین میں جذب ہونے کی بجائے سیلاب کی صورت اختیار کر لیتا ہے
30:01اور سر اس سے آگے یہ بھی کہ یہ سیلاب اپنے ساتھ لائی بھی مٹی کو
30:05راستے میں آنے والے ڈینس کی تینر بٹھا دیتے ہیں جس سے بیلی کی پیداوار پر اثر پڑتا ہے
30:11لو بھائی
30:12تم دونوں نے تو مل کر مجھے مکمل طور پر تمہاری دشمن ثابت کر دیا ہے
30:18سر صرف آپ ہی کو نہیں
30:20اپنے آپ کو بھی
30:21نہیں نہیں تم نے اچھا کیا مجھے یہ سب کچھ بتا دیا
30:26اب ان شہری سرمہداروں کا مقابلہ
30:29ہم سب نے مل کر کر نوکا
30:32تم یوں کرو ساکیب
30:34جی سر
30:38فیض احمد خان سے میری ملاقات کا پندبس کرو
30:41مگر سر میرے خیال میں اتنی جلدی کی بھی کوئی خاص ضرورت نہیں سر
30:46نہیں
30:48اس بات پر میں کافی تنوں سے غور کر رہا ہوں
30:51یہ بات اب اور بھی زیادہ ضروری ہو کی ہے
30:58میں نے سو مرتبہ کہا ہے کہ بات چھوٹی ہو یا بڑی مجھے بتا دیا کرو
31:03تاکہ اس سے پہلے کہ پانی سر سے گزر جائے میں اس کا کوئی حل نکال لیا کرو
31:08مگر تم لوگوں نے تو قسم کھا رکھی ہے اس گھر کی ہر بات مجھ سے چھپا لے کی
31:13نہ جانے اس میں کیا مسئلہ ہاتھ ہے
31:17بابا جان بعض باتیں ایسی ہوتی ہیں کہ آپ ان کو سنتے ہی غصے میں آ جاتے ہیں
31:22غزب خدا کا تم لوگوں نے اس گھر میں گھنگامہ بپا کا رکھا ہے
31:26اور اس پر توقع مجھ سے یہ کی جاری ہے کہ میں غصے میں بھی نہ ہوں
31:30یہ رافیہ اور توصیف جو کچھ کر رہے ہیں اس پر خاموش رہا جا سکتا ہے
31:35منیبہ اور دانیال کل توصیف کو لینے گئے تھے کہہ رہا تھا ایک دو روز میں آ جائے گا
31:40نہیں آگا ہے تو نہ آ رہا
31:42میں کہے چکا ہوں
31:43اس گھر میں رہنے کے لیے میں کسی کی خوشانتہ ہی کر ہوں
31:47جب دیکھو نا
31:50باپ بیٹی ملے ہیں
31:52میں نے کوئی برا منائے
31:54میں تو خوش ہوا ہوں
31:56اگر دکھ تو اس بات کا ہے
31:58کہ بیٹی گھر پر رہ کر بھی باپ سے مل سکتی تھی
32:02اگر ایسا نہیں کیا
32:03اس کا کیا مطلب ہے
32:04اس کا مطلب یہ ہے
32:06کہ دونوں نے مل کر میرے خلاف محاذ بنا لیا ہے
32:10دس سال بعد اتنی بڑی خوشی ملی ہے انہیں
32:13اس میں آخر گودہ منانے کی کیا بات ہے
32:15میری بات کا خرق
32:17مطلب مت نکالا کرو
32:21میں اتنا تنگ نظر ہوں
32:23کہ باپ بیٹی کے ملنے پر خوش نہ ہوں
32:25اگر جو کچھ میں دیکھ رہا ہوں
32:27وہ تم نہیں دے سکتی صفیح دے گا
32:30اگر یہ آگ بڑک اٹھی
32:32تو اس حویلی کے ساتھ ساتھ پورے گاہ کو جلا کر رہا کر دے گی
32:39باپ جان مرہوم کہا کرتے تھے
32:42جب برے دن آتے ہیں تو
32:44مصیبتیں بند دروازوں سے بھی اندر آ جایا کرتی ہیں
32:49سلام باپ جان
32:53والیلون سلام
32:56کہو کیا بات ہے
32:57باپ جان ابھی ابھی آفس میں شہروز کا فون آیا تھا
33:00ملنا جاتا ہے آپ سے
33:06ملنا جاتا ہے مجھ سے
33:10بہت خوب
33:15آخر کبھی نہ کبھی تو اس نے اس گھر کے دروازے پر دستک دے نہیں تھی
33:23میرے دشمروں سے مل کر وہ جو مقصد حاصل نہیں کر سکتا
33:30وہ اب دوست بن کر حاصل کرنا چاہتا ہے
33:36ہاں
33:37اب بجان مرہوم کہا کرتے تھے
33:42ایسے شخص کو اتماع بھگاؤ اتماع بھگاؤ کہ وہ آخرے کار ٹھک کھار کر تمہارے قدموں میں آگے رہے
33:53آپ اگر اس کی شکایت نہ کرتے نا تو اس نے سارے جنگلوں کا صفحہ کر دینا تھا
33:58راجانے کیسے لوگ ہیں
33:59جس جگہ رہتے ہیں اس جگہ سے بھی محبت نہیں کرتے
34:03یہ وہ لوگ ہیں وہ
34:07کہ غلط راستوں پر تو آنکھیں بند کر کے چلتے ہیں
34:12اور اگر انہیں سیدھا راستہ نظر آ جائے
34:16تو اُلجھن میں پڑ جاتے ہیں
34:19انہیں کانوں سے پکڑ کر سیدھے راستے پر لانا پڑتا ہے
34:38موسیقی
34:39موسیقی
34:39موسیقی
34:43صاحب جی ابھی کچھ در پہلے آپ کی آنے کی اطلاع ہوئے ہیں
34:47ٹھیک ہے
34:53موسیقی
34:53مجھے آپ کی آنے کی ایک زیک ٹائم پتہ نہیں جا
34:55ورنہ میں یہاں موجود ہوتا ہوں
34:57اس قلب کی کیا ضرورت ہے
34:59میں یہاں کوئی پہلی بار تو نہیں آیا
35:02برکل ٹھیک ہے آپ نے
35:03مگر بابا جان میمان نوازی کی تقاظوں کا پورا پورا خیال رکھنا ضروری سمجھتے ہیں
35:07ہاں ان سے تو میں پورا پورا مستقی ہوں
35:10بسے وہ آپ ہی کا انتظار کریں
35:12آئیے تشک لائی
35:29اگر بابا جان
35:32بابا جان
35:33آئیے آئیے شہروز صاحب
35:37میں بڑے دنوں سے آپ کے ساتھ ملے کے بارے میں سوچ رہا تھا
35:40مگر مصرفیات کوشی زیادہ تھی
35:42کوئی بات نہیں
35:44یہ تو فقیروں کا ڈیرہ ہے
35:46جو آئے آئے کے ہم دل کشادہ رکھتے ہیں
35:50ضجورک یہ
35:54یہ
35:56وہ ایک نہیتی ضروری کام تا آپ سے
36:00کیا نہیں میں بھی یہ سوچ رہا تھا
36:03آخر اتنی بڑی رقم آپ نے ہمیں دے رکھی ہے
36:06اس کا بھی تو کوئی فیصلہ کرنا ہے ہے نا
36:10اس کے علاوہ کچھ شوہ بھی معاملات ہیں
36:12جن پر بات کر لی جائے تو وہ بہتر ہو کر
36:16چچنے ماں روشن دلے ماں شاد
36:19میں نے سنایا کہ آپ امن پورٹ بیشنے کے لیے
36:22شہر کی کسی پارٹی سے بات کر رہے ہیں
36:24ٹھیک سنایا آپ نے
36:26شہر کی کچھ پارٹیوں سے بات جیت تو ہو رہی ہے
36:30ویسے اصولی طور پر جب تک میرے پچاس لاکھ آپ کے پاس موجود ہیں
36:34تو آپ کو کسی دوسری پارٹی سے بات نہیں کرنی چاہیے تھی
36:38وہ ڈیل تو آپ نے کینچل کر دی تھی
36:41اور ساتھ میں اپنی رقم کی واپسی کا مطالبہ بھی کیا تھا
36:45رقم اگر آپ نے واپس کر دی ہوتی تو میں
36:48آپ کو زیمت دینے کا بھی نہ تھا
36:50یہاں میں آپ سے اتفاق نہیں کرتا
36:55ابباجان مرہم کہا کرتے تھے
36:59وہ لوگ بہت کم ظرف ہوتے ہیں
37:01جو کاروباری تعلقات ختم ہوتے
37:05خاندانی تعلقات بھی ختم کر دیتے ہیں
37:09آپ کی یہی باتیں تو نہیں بولتی ہمیں
37:13اگر تمہارے والد ملک جہاداد خان زندہ ہوتے نہ برخدا
37:17تو جو کچھ تم نے کیا ہے وہ تمہیں کبھی نہ کرنے دیتے ہیں
37:22کاروباری معاملات میں اتنی موچ نیچ تو ہوئی جاتی ہے
37:27چلو اب تم آگے ہو تو یہ سب کچھ درگزر بھی کیا جا سکتا ہے
37:31اب آپ نے یہاں آنے کی زہمت کی ہے تو یہ بھی بتا دیں کہ اس مسئلے کو کیسے حل
37:37کیا جا سکتا ہے
37:38دانیال صاحب میں آمن پورڈ کو ایک خوبصورت ٹاؤنشپ میں بدلنے کا ارادہ رکھتا ہوں
37:44اور میں یہ نہیں چاہتا کہ
37:47ہمارے راکی کے زمین پاہر کا کوئی آنگی خریدے
37:50ٹھیک ہے ہم بھی یہی چاہتے ہیں مگر اس کے لیے
37:53کوئی نہ کوئی راستہ تو تلاش کرنا پڑے گا نا
37:55سیدھ اسی بات ہے
37:57آپ باقی کے ڈیر کوڑے کے
37:59آمن پورڈ میرے نام ٹرانسفر کرنے
38:02یہ بات تو ہم آپ سے پہلے بھی کہہ چکے ہیں
38:04مگر اس وقت آپ نے یہ شرط لگا دی تھی
38:07کہ انتقال کے کاغذات پر
38:09آلیہ بیگم کے دستخط ہونا بھی ضروری ہیں
38:12ہاں وہ بات میں نے کہی ضرور تھی
38:15مگر آپ میں زیادہ انتظار نہیں کر سکتا
38:20آپ اگر میری دو شرائط پوری کر سکتے
38:22تو آپ سے بات من سکتی نہیں
38:25جو بات ماننے کی ہوئی وہ میں ضرور مانوں گا
38:29پہلی بات تو یہ کہ ٹرانسفر کے کاغذات پر
38:32آپ کو خیاس نتخان کے دستخط لینے ہوگی
38:39یہ تو ہمارے گھر کی بات ہے
38:43اور دوسرا یہ کہ
38:45امن کوٹ آپ نے بستی کے مکینوں سے خالی کرا کر
38:48مجھے لنوں گا
38:50یہ بھی کوئی اتنی بڑی بات نہیں
38:52تو پھر ٹھیک ہے
38:53ان دونوں باتوں کی پورے ہوتے ہی
38:56رقم آکھوں مل جائے ہی
38:57چشم ما روشن دلِ ما شاد
39:02ابباجان مرہوم کہا کرتے تھے
39:04کہ اچھی تجارت وہ سکہ ہے
39:08جو استعمال کے بعد بھی
39:10اپنی ہی جیب میں رہتا ہے
39:15بہت ارے توسیف تو یہ رہا
39:19دیکھو تم کارٹی جاؤ اور گرم گرم کافی ہمارے لی بناو
39:23ہم آتے ہیں ابھی
39:24بہت ہی سو
39:25شکر ہے خدا کا
39:26یہ تو ہمیں چوگیدار نے بتا دیا
39:28کہ آج آپ کہاں کوپ ایم آئی کر رہے ہیں
39:30ورنہ ہم نے تو کوب کوب پھرتے پھرتے
39:33اکڑ جانا تھا
39:35خدا خیر کرے آج آپ کا موڑ کچھ زیادہ ہی اچھا لگ رہا ہے
39:38آج ہم تمہارے لیے بہت ساری خوشخبریوں لے کر آئے ہیں
39:41اچھا
39:42تو پھر پہلی خوشخبری کون سنائے گا
39:46کوئی بھی نہیں
39:47اچھا
39:48تو پھر یوں کرتے ہیں کہ ان برفوش پہاڑوں کی دل فریبی کے بارے میں ہی کوئی بات کر لیتے
39:52ہیں
39:52ہرگز ہے
39:53وہ اس لیے کہ تم نہایت وعدہ خلاف ثابت ہوئے
39:57تم نے دو دن پہلے وعدہ کیا تھا کہ تم رافیہ کو گھر واپس لے آگے
40:00اور تم یہاں سنو مین بنے پھر رہے
40:02بھابی آخر اتنا بڑا قدم اٹھانے سے پہلے
40:04مجھے سوچنے کے لیے تھوڑی سی مولت ہو دیایا
40:07یہ قدم تم نہ جانے کب اٹھاؤ گے
40:09ادھر شہروز بابا جان سے ملنے آیا تھا
40:11ریالی
40:13کیا کہہ رہا تھا وہ
40:14یہی کہ وہ باقی کی رقم دے کر
40:16امرکوڈ خریدنا چاہتا
40:19ہمہم
40:20لکس لیکن نیو گیم پلین
40:21نہیں
40:23اس مرتبہ اس نے ساری باتیں اب پرنٹ کی ہیں
40:26بس اب اسے گاؤں خالی کروا کر دینا ہے
40:28اور اس سرسلے میں بابا جان کو تمہاری
40:31مدد کی ضرورت ہے
40:33ٹھیک ہے
40:34ویسے بھی میں نے بابی جان سے جو وعدہ کیا تھا
40:37اسے پورا کرنے کے لیے
40:38مجھے گاؤں واپس تو جانا ہی تھا
40:41چھوٹے کہیں کہ
40:41جا رہے اپنے کام سے
40:43اور احسان مجھ پر
40:45چلے اگر آپ احسان نہیں مانتی
40:48تو پھر نہیں جاتے
40:50کیسے نہیں جاؤ گے تو
40:52بابا جان کا حکم ہے
40:53کہ آج تمہیں زنجیروں میں جکڑ کر
40:55ان کے حضور پیش کر دی رہے
40:59چلو آگے
41:00چلو آگے
41:01آج بغضہ پلانیم کر گئے
41:11چلو آج بغضہ پلانیم کر دی رہے اگر اگر اس دن میرے ساتھ آجاتی ہوں تو زیادہ بہتر ہوتا
41:30وہ
41:32اس دن بابا جان نے مجھ سے ملنے کے لیے آنا تھا
41:37اچھا اچھا اچھا
41:40یہ سن کر خوشی ہوئی کہ غیاس تم سے ملنے گیا تھا
41:45اگر سچ پوچھو تو
41:46دکھ بھی ہوا
41:49اس میں ایسی کونسی بات ہے دائی جان
41:51ایسی بات کیوں نہیں یہ بیٹی
41:54میں نے اسے تم سے ملنے کے لیے منا تو نہیں کیا تھا
41:57وہ تم سے ملنے یہاں بھی آ سکتا تھا
41:59بلکہ میں
42:00کئی بار خود اس کے پاس گیا کہ وہ تم سے یہاں آ کر ملے
42:03اس نے میری نہیں مانی
42:05اب اگر اس نے یہ قدم اٹھائی لیا ہے
42:07تو اس کا مطلب یہ ہی ہوا کہ دشمن میں ہوں
42:10جو باپ بیٹی کے بیچ دیوار بنا رہا
42:13مجھ پر اس گھر میں جو گزری اتائجات
42:15اس کے بعد بھی اگر وہ مجھ سے ملنے نہ آتے نا
42:19تو پھر وہ مجھ سے ملنے نہ بھی جاتے تو میں کبھی ان سے نہ ملتی
42:22اس گھر میں تم پر جو گزری اے بہو اس کا مجھے افسوس ضرور ہے
42:28مگر اس کی ذمہ دار تم خود ہی ہو
42:33اب بایان مرہوم کہا کرتے تھے
42:38خود کردارہ علاج نیست
42:42بہرحال اب تم آ گئی ہو
42:44تو میں وہ سب کچھ بھلا دوں گا
42:48تائجان میں
42:50میں صرف آپ سے ایک بات پوچھنے کے لیے آئی ہوں
42:55کیا پوچھنا چاہتی ہو تم
42:58بابا جان نے مجھے بتایا ہے کہ
43:01شاہد علی خان کا قتل انہوں نے نہیں کیا تھا
43:16تمہیں ان باتوں سے کوئی غرص نہیں ہونی چاہیے لڑکی
43:20نہیں تائجان نہیں
43:23اس بات کا میرے بابا جان سے زیادہ میری زندگی پر اثر پڑا ہے
43:27یہ ہی وہ بات ہے جس کا تعلیٰ دے گا
43:29توسیف نے پہلی دفعہ مجھے اس گھر سے نکالا تھا
43:32تائجان آج آپ کو بتانا ہوگا
43:34کہ شاہد علی خان کا حصل قاتل کون ہے
43:46جب میں اس کمرے میں داخل ہوا تھا
43:51تو خون میں لطپت شاہد علی خان کی لاش پڑی تھی
43:56اور قریب ہی تمہارا باب کھڑا تھا
43:59اور کون تھا اس کمرے میں
44:02یہ تمہارے باب نے تمہیں نہیں بتایا
44:04نہیں
44:14تو میں بھی اس کا بھائی ہوں دو
44:18مجھ سے توقع نہ کرنا کہ یہ راز میں تمہیں بتا دوں گا
44:22یہ راز اب سے آدھا دیر تک راز نہیں رہے گا تائجان
44:26میرے بابا نے جس نہ کرتا گناہ کی سزا تس سال تک آ دی ہے
44:30میں اس کا سایہ اپنی زندگی پر نہیں پڑھنے دوں گی
44:33آپ کبس کب توصیب سے اتنا تو کہہ سکتے تھے
44:36کہ آپ کا بھائی قادل نہیں ہے
44:38مگر آپ نے تو اصل بات اس سے بھی چپائی
44:41وہ اس گھر میں آپ کے سامنے میری تظلیل کا تارا اور آپ
44:45آپ خاموش رہے
44:54ہاں میں خاموش رہا ہوں اور اس لیے خاموش رہا کہ اس میں بھی تمہارے باپ کی مردیں شاملتے ہیں
45:06یہ راز تمہارے باپ کا میرے سینے میں امانت ہے اس کی یہ دست ہو جائے گا میرے ساتھ
45:15مگر میری زبان پر نہیں آئے
45:18چھنگی تم
45:19مگر میری زبان پر نہیں آئے

Recommended