Skip to playerSkip to main content
#pakistani #classic #ptvdrama #old #drama #ptv #1000subscriber #100k #1ksubscribers #1millionviews #famous #pakistanidrama

Category

📺
TV
Transcript
00:00میں ممہ کو بتاؤں گی
00:01نا نا نا
00:03تمہارے گھر کے رضاق تو پہلے ہی مجھ پہ بند ہے
00:06اب دروازے بھی بند کر آنے کیا
00:08اچھا پیئے بتائیے کہ کیا پیئیں گے
00:10میں پیوں گا
00:12تمہارا والد مہترم صاحب کدھر ہے بھی
00:14کل کو فنکشن ہے
00:16منیسٹر آرہے
00:17اسی کے ارینمنٹس وغیرہ کا جائزہ لے رہے ہیں
00:20اس کو جائزہ لینے دو
00:21تم مجھے یہ بتاؤ بیٹے کہ آج کل تم کونسی کلاس میں پڑھ رہے ہیں
00:25جی میں بی اے فائنل میں
00:27بی اے فائنل
00:28یہ کونسی جماعت ہوئی دیسی صاحب میں
00:32جی فورتھ ہیر
00:34فورتھ ہیر
00:34یارمی بارمی تیرمی چودھمی
00:37چودھمی کونہ سی تھی طرف فورتھ ہیر میں ڈال دی
00:40یہ
00:41آصف صاحب کس وقت آتے ہیں
00:43آصر کون آصر
00:45وہ اچھا وہ ہیرو
00:47ہیرو
00:48وہ آپ کو کس طرف سے ہیرو لگتا ہے
00:50اچھا خاصہ شریف آدمی
00:53دراصل میں نے اس کو اپنی فیلم میں
00:55ہیرو کا چانس آفر کیا ہوا ہے
00:57آفر
00:57آہ
00:59ویسے شکل صورت تو ٹھیک ہے
01:00آہ
01:02قدشت بھی ٹھیک ٹھاک ہے
01:03بیوکل
01:04چل جائے گا
01:05چل تو تب جائے گا نا
01:07اگر کام کرے گا تو
01:09کمال ہے
01:10کیا مل جاتا ہوگا اسے یہاں سے
01:11آہ
01:12اور میں نے تو سنا ہے فیلم میں ٹھیک ٹھاک پیسے مل جاتے ہیں
01:15اے ون مونٹ ملتے ہیں وہاں سے
01:17تو آپ سمجھاتے گیوں نہیں اس کو
01:18روہو میں نے اسے کیا سمجھانا ہے
01:19کیوں یہ جو منوری ہے نا
01:21کون منوری
01:22وہ تمہارا پاپا جو ہے
01:23اچھا
01:23اس نے اسے بھی گمراہ کر دیا
01:27ویسے خیر ہو آپ کی
01:29یہ آپ کیوں اتنی وہ لے رہی ہیں دلچسپی
01:32میں
01:33میں کچھ کہہ رہی ہوں آپ سے
01:35آپ خودی تو انکوائری کرتے جا رہے ہیں
01:38اور میرا کیا ہے
01:39واہ واہ واہ
01:40تمہارا باپ بھی جوانی میں ایسے ہی ہوتا تھا
01:43واہ واہ
01:44لیکن پھر
01:46پھر کیا ہوا
01:48پھر اس کی شادی تمہاری مہاں سے ہو گئی
01:51توبہ توبہ استغفار
01:53وہ قسمت کے چکر ہیں بیٹے سارے
01:56وہ منور منور ہی نہیں رہا
01:59ممی پتہ نہیں کیا چاہتی ہیں
02:01کچھ عجیب سی طبیعت ہے ان کی
02:03ان کا تو پتہ نہیں کہ وہ کیا چاہتی ہیں
02:06لیکن میں اس وقت چاہے چاہتا ہوں
02:08میری طبیعت خراب ہو رہی
02:09آپ انکل ہر وقت کھاتے ہی رہتے ہیں نا
02:11بیٹے کھانے کا جو پروگرام ہے وہ
02:13میں روش نہیں چاہتا
02:14میں نے تمہیں پہلے کیا دیا تھا کہ فنکشن مجھے مین ہال میں چاہیے
02:17تمہیں اس کا انتظام کیوں نہیں
02:20توبہ ملازموں کے ساتھ اس طرح بیہیو نہیں کرنا چاہیے تھا
02:26تو اب مجھے اپنے ہی ملازمین کے ساتھ پیار رکھنی پڑے گی
02:31چی نہیں
02:33اگر ان کے دماغ اتنے ہی اونچے ہیں
02:34تو ان سے کہہ دو کہ کہیں اور کام ڈھونڈ لیں
02:37مجھے ان کی ضرورت نہیں ہے
02:40بات ان کے دماغ کی نہیں
02:42تمہارے دماغ کی ہے بیگم مریم بھاری
02:44اور جو زبان تم نے ان کے ساتھ استعمال کی ہے
02:49نو
02:50نو
02:51وہ تمہیں کسی طرح بھی زیب نہیں دیتی
02:55تم میری فکر نہیں کرو
02:57ای کن ٹیک کرو مجھ سر
03:02تم یہاں کیا کری
03:04جی وہ وہ میں
03:05جو جا کے نیچے گاڑی میں بیٹھو
03:07جی
03:09پا بیجی سلام علیکم
03:13آپ اوڈر تشریف رکھی
03:14شکریہ
03:17تم نے میری بات کا جواب نہیں دیا
03:18کون سی بات
03:19آپ نے یہ سکھ جوکس اپنے ہی باس رکھو
03:28اب یہ اپنے ملازمین کو بلاو
03:30اور انہیں بتاؤ
03:31کہ میرا فنکشن مین حال میں ہی ہوگا
03:35میری سمجھ میں نہیں آتا
03:37کہ تم جیسی سمجھدار عورت
03:39جو بزنس کو بخوبی سمجھتی ہے
03:42ایک اتنی سی چھوٹی سی بات کو
03:44اتنا بڑا مسئلہ کیوں بنا رہی ہو
03:47ان دی نیم آف اللہ
03:48ٹیل می دات
03:48یہ چھوٹی سی بات ہے
03:51تو اور کیا
03:52کوئی آسمان ٹوٹ پڑے گا
03:53اگر فنکشن کسی اور حال میں ہوگا
03:55کشمیر حال اس ایکوالی گوڈ
03:59یہ بات تم نہیں سمجھ سکو گے
04:02منوفر احمد
04:03اس لیے کہ تمہاری تربیت
04:06قسموں اور گاؤں میں ہوئی ہے
04:08یہ بات
04:09ہم جیسے خاندانی لوگ ہی سمجھ سکتے ہیں
04:14میں تم سے پیس نہیں کرنا چاہتا
04:18انالوک
04:18میں نے آج تک تمہارے بزنس میٹرز میں انٹریفیر نہیں کیا
04:23اب تمہارے لیے بھی بہتر یہی ہے
04:26کہ تم بھی سمجھداری کا ثبوت دیتے ہوئے
04:29میرے بزنس کے معاملات سے پڑے رہا ہوں
04:34اور اگر آج شام تک
04:37تمہاری اسوسییشن کی
04:39written and formal information
04:43regarding the booking of کشمیر حال نہیں آئی
04:47تو پھر یہ فنکشن
04:51کہیں اور ہوگا
05:13خیر ہو آپ کی بھئی
05:14دیکھو بھئی میں نے
05:17دونوں پارٹیوں کے برابر برابر نمائندوں کو اس لیے بلوایا ہے
05:21کہ ہم یعنی انتظامیاں
05:25الیکشن کو fairness اور غیر جانبداری کے ساتھ
05:28hold کروانا چاہتی ہیں
05:30دیکھیں صرف
05:32ہمارے پاس اس بات کا مکمل ثبوت ہے
05:34کہ میری بات ابھی مکمل نہیں ہوئی ہے
05:37آپ کی درخواست مجھے مل گئی ہے
05:40اسی قسم کی ایک درخواست
05:42علی ممتاز کی جانب سے
05:44آپ کے خلاف درج کروائی گئی ہے
05:47اب بتائیے ہم کیا کریں
05:49تفتیش کریں نا صرف آپ
05:50اور جس کسی کا بھی قصور ہے
05:52he should be punished
05:54دیکھو بھئی یہ کوئی اتنی بڑی بات نہیں ہے
05:57الیکشن میں اس قسم کی باتیں ہوا کرتی ہیں
06:00سب سے اہم مسئلہ
06:02امن و امان کو برقرار رکھنے کا ہے
06:06اس سلسلے میں ہمیں آپ دونوں پارٹیوں کی طرف سے
06:09تعاول کی ضرورت ہوگی
06:12ہماری طرف سے تو آپ بلکل بے فکر رہے ہیں سر
06:15ہمارا کوئی آدمی کسی غلط کام میں شامل پایا جائے
06:19تو آپ بے شک اس کا ووٹ کیسل کر دیجئے گا
06:21کیوں بھئی
06:23کیوں گلو
06:23ٹھیک
06:24ٹھیک ہے سر
06:26ان لوگوں سے آپ خود بات کر لیجئے
06:29ان سے میں نے بات کیے
06:32علی ممتاز نے مجھ سے وعدہ کیا ہے
06:34کہ ان کی پارٹی امن و امان کو
06:36ملوز خاتر رکھے گی
06:39اور جو رات کو فائرنگ کی گئی تھی
06:42تمہیں بتایا ہے نا جگر کہ وہ
06:44فائرنگ نہیں تھی
06:49آجی وہ آتش بازی کے پٹاکے تھے
06:54نیو ہاؤسٹل کے پانچ کمروں میں
06:56اسلا جمع کیا جا چکا ہے
06:59اگر آپ چاہیں تو میں ان کے نمبر بھی آپ کو بتا سکتا ہوں
07:02نیو ہاؤس یہ فضول بکواس سننے کا وقت نہیں ہے
07:07آشا صاحب اجازت دیجئے
07:09اوکے بھائی
07:11آو افتخاب
07:21ہماری بات مان لیتے سہیں
07:24تو اچھے رہتے ہیں
07:27سب کا سپنا سب کی یاس
07:30تیرا بیاس میرا بیاس
07:32سب کا سپنا سب کی یاس
07:34تیرا بیاس میرا بیاس
07:37آوے گا بھائی آوے گا
07:39یاس مارت آوے گا
07:44ایک منٹ یار ایک منٹ
07:46یہاں آئے گا تو آئے گا
07:48اس وقت پتہ نہیں کان چلا گیا
07:49بھائی آوے گا

Recommended