00:00No, no, no, no, no, no, no.
00:44No, no, no, no, no, no.
01:00اگر ان کا فیصلہ ہوگا کہ میں کسی بیک بینچ پہ بیٹھ کے پارٹی کی خدمت کروں اور ان کے
01:06ورکر کے طور پہ کام کروں تو میری لیے وہ بھی عزاز کی بات ہوگی.
01:10میں ان کے ٹکٹ پر الیکٹ ہوتا ہوں.
01:12میں ایک دھڑے کا آدمی ہوں.
01:14میں ایک پرنسپل پولٹکس کرنے والا آدمی ہوں.
01:17اب یہ سوال آپ ان دوستوں سے پوچھ سکتی ہیں جو میرا نام لے کر کہہ رہے ہیں.
01:21I don't know why they are saying that.
01:23اور جن لوگوں نے بات کی ہے ان میں بہت سے ایسے ساتھی ہیں جو کہ واضح طور پہ ہماری
01:29other side of the politics پہ ہیں.
01:31جن کا political position بھی different ہے اور اگر وہ جرللزم بھی کرتے ہیں تو وہ ایک different position میں
01:38کھڑے ہو کر ہم سے کرتے ہیں بات کو.
01:40تو مجھے none of those جو ہمیں جانتے ہیں وہ ایسے کوئی بات نہیں کر رہے ہیں.
01:45اور یہ ساری ایک خاص وہ اس طرح کی بات ہے.
01:48I don't know why they are doing it.
01:50But ایک بات تہہ ہے.
01:51وہ یہ تہہ ہے کہ میں اصولی طور پر اس بات کے حق میں ہوں.
01:57کہ آپ کی جو اس وقت political position ہے وہ اس ملک کو آگے لے جانے کے لیے آپ کو
02:04کچھ ایسے اقدامات
02:06جن کی بنیاد پر عام لوگوں کا بھلا ہو اور وہ مریم صحبہ کر رہی ہیں.