Skip to playerSkip to main content
Font
  • 22 minutes ago
#Pakistan

Category

🗞
News
Transcript
00:00GIF NIVASTIE GUJRAWALA PUNJAB ISAMBLIE کے سپیکر ملک محمد احمد خان کا خصوصی دورہ جہاں طلبہ کے ساتھ مکہ جوائن
00:05ڈیفنس ایگریمنٹ کے موضوع پر خصوصی نشست کا ارنکات کیا گیا
00:08GIF NIVASTIE کی مانیجمنٹ، فیکلٹی اور گجرہ والا بزنس الائنس کی ٹیم نے موزز میں مانوں کا استقبال کیا
00:13جبکہ سیمینار میں پاکستان کے علاقہ ہی سلامتی، سفارتی تعلقات اور بدلتے ہوئے عالمی منظر نامے پر گفتگو ہوئی
00:19مکہ جوائن ڈیفنس ایگریمنٹ پر گفتگو کا گاز ریکٹر گفت نیورسٹی ڈاکٹر نبیل امین اور بزنس الائنس کے چیئرمن احمد
00:25اکرام لون نے بھی کیا
00:26جنہوں نے معاہدے کو خطے میں دفاعی تعاون کے حوالے سے اہم پیشرفت کرا دیا
00:29سیمینار کے توران تل بور گفت نیورسٹی کی منیجمنٹ نے ملکی دفاع، علاقہی صورتحال اور معاہدے کے ممکنہ اس رات
00:35کے متعلق مختلف سوالات کیے
00:37جن کے سپیکر پنجاب اسمبلی ملک محمد احمد خان نے تفصیلی جوابات دیئے
00:40یہ مقالمہ کرنے سے اندازہ ہوتا ہے کہ آج کی جو سوسائیٹی ہے
00:43It is build upon words
00:45I am very hopeful that we are started walking into the right direction with great minds like لون صاحب and
00:54دار صاحب
00:55they have just decided to, اب یہ جو انہوں نے collaboration create کی ہے, بڑا novel idea
01:00اگر کوئی اپنے روٹین میں بیٹھ کے دیکھتا تو کیسے اس طرح integrate کرتا
01:05business community کو اور factories کو اور students کو اور اس طرح سے centers of excellences بناتے ہوئے
01:12باہر کے ممالک کے ساتھ یہ windows create کرتے ہوئے
01:16foreign dignitaries کو اور council generals کو یہاں پر messages کو لاتے
01:20تو کیوں لاتے
01:21So this is something which tells the story
01:24Seminar کے بعد ملک محمد احمد خان کو gift university کے مختلف شعبہ جات کا دورہ بھی کروایا گیا
01:28اور طلبہ کے entrepreneurship سے متعلق مصوبوں کا جائزہ لیا
01:31جبکہ ایک گجران والا woman chamber of commerce and industry کا بھی دورہ کیا
01:34دورہ کے اقتطام پر gift university کے جانے سے معزز میمان کو یادگاری سوینئر پیش کیا گیا
01:39اور group photo بنائی گئی
01:40مکہ joint defense agreement جیسے اہم علاقائی موضوع پر gift university میں ہونے والی انشریس
01:44طلبہ کلیب رائے راہ سوال و جواب اور مقالمے کا موقع بنی
01:47یہ جو ٹرائی پارٹی اگریمنٹ ہے اس کو بندل پارٹنرشپ ہونی چاہیے
01:53یعنی اس کے اندر ایکانومی ٹکنالوجی اور اس کے اندر انٹرپنورشپ
01:59اور اس طرح کے سوشل پیکٹ آپس میں کلچر ایمپیکٹ ہو
02:03پیپل ٹو پیپل انگیجمنٹ ہوگی
02:06قومیں آپس میں ملیں گی
02:08تو یہ ایک بہت ہی اچھا پیکٹ ہے
02:11تو یہ ایک اکار جو ہے
02:14مجھے لگتا کہ ہم آپ لوگ اس کی فروٹس لیکھیں گے انشاءاللہ
02:19یونیورسٹی کا کہنا ہے کہ تلیمی سرگرمیوں کے ساتھ
02:21قومی سفارتی اور معاشی معاملات پر ایسے سیشن
02:24طلبہ کی عملی اور عالمی سمجھ بوجھ میں اہم کردار ادا کرتے ہیں
02:27سی ایس جی ٹیم کے ساتھ کرن ساجید گفت نیورسٹی گجنوالا
02:32Gift University
02:34Leading towards global economy
Comments
City49TV
Creator
𝐒𝐩𝐞𝐚𝐤𝐞𝐫 𝐏𝐮𝐧𝐣𝐚𝐛 𝐀𝐬𝐬𝐞𝐦𝐛𝐥𝐲 𝐚𝐭 𝐆𝐈𝐅𝐓 𝐔𝐧𝐢𝐯𝐞𝐫𝐬𝐢𝐭𝐲 𝐃𝐢𝐚𝐥𝐨𝐠𝐮𝐞 𝐨𝐧 𝐌𝐚𝐤𝐤𝐚𝐡 𝐉𝐨𝐢𝐧𝐭 𝐃𝐞𝐟𝐞𝐧𝐜𝐞 𝐀𝐠𝐫𝐞𝐞𝐦𝐞𝐧𝐭

Recommended