• 1 week ago
The Battle of Khaybar (628 AD) stands as one of the most decisive and legendary conflicts in Islamic history. In this documentary, explore the extraordinary bravery of Hazrat Ali ibn Abi Talib (RA), who famously lifted and tore off the massive iron gate of the Khaybar fortress (Dar-e-Khaybar) and used it as a shield during the final assault.
Dive into the complete historical account of the siege of Khaybar, the tactical strategies used to conquer the heavily fortified strongholds, and the iconic duel against Marhab that turned the tide of the battle forever.
Key Highlights in This Video:
• Historical background leading to the Siege of Khaybar
• The fall of the outer fortresses and the resistance at Qamus
• Hazrat Ali (RA) taking command of the Muslim army
• The legendary feat of lifting the Gate of Khaybar
• Aftermath and impact on early Islamic history
Follow The Wars History for deeply researched historical documentaries, epic ancient battles, and the untold military strategies that shaped our world.

غزوہ خیبر (628 عیسوی) اسلامی تاریخ کی سب سے فیصلہ کن اور عظیم جنگوں میں سے ایک ہے۔ اس دستاویزی ویڈیو (ڈاکیومنٹری) میں حضرت علی ابن ابی طالبؓ کی غیر معمولی شجاعت اور بہادری کا واقعہ ملاحظہ کریں، جب آپؓ نے قلعہ خیبر کا بھاری لوہے کا دروازہ (درِ خیبر) اکھاڑ پھینکا اور فیصلہ کن حملے کے دوران اسے بطور ڈھال استعمال کیا۔
محاصرہ خیبر کے مکمل تاریخی احوال، ناقابلِ تسخیر سمجھے جانے والے قلعوں کو فتح کرنے کی جنگی حکمتِ عملی، اور مرحب کے ساتھ اس تاریخی مقابلے کی تفصیلات جانیے جس نے جنگ کا پانسہ ہمیشہ کے لیے پلٹ دیا۔
اس ویڈیو کے اہم موضوعات:
• محاصرہ خیبر کا تاریخی پسِ منظر
• بیرونی قلعوں کی فتح اور قلعہ قموص کی مزاحمت
• حضرت علیؓ کا اسلامی لشکر کی کمان سنبھالنا
• درِ خیبر اکھاڑنے کا عظیم اور تاریخی کارنامہ
• جنگ کے نتائج اور ابتدائی اسلامی تاریخ پر اس کے اثرات
مستند تاریخی ڈاکیومنٹریز، قدیم عظیم جنگوں اور دنیا کی تاریخ بدل دینے والی جنگی حکمتِ عملیوں کے بارے میں مزید جاننے کے لیے The Wars History کو فالو کریں۔

Category

📚
Learning
Transcript
00:00سات ہجری عرب کا وہ علاقہ جہاں ریت کے ٹیلوں کے بیچ پتروں پر کھڑے تھے ایسے آٹھ دیوہیکل کے
00:05لئے جنہیں اس دور کے ناقابل تسخیر بنگرس کہا جاتا تھا
00:09ایک ایسی وادی جہاں دس ہزار ایسے جنگ جو موجود تھے جو جنگی فنون کے ماہر سے اور جن کے
00:14پاس پرسوں کا راشن اور جدید درین ہتھیار موجود تھے
00:17دوسری طرف مدینہ سے نکلنے والا صرف پندرہ سو مسلمانوں کا ایک چھوٹا سا لشکر بظاہر یہ جنگ شروع ہونے
00:24سے پہلے ہی ختم نظر آ رہی تھی
00:25لیکن تاریخ قواہ ہے کہ اس میدان میں ملٹری سٹیٹرجی نفسیاتی چالوں اور ایک ایسی تلوار کا وہ جادو چلنے
00:33والا تھا جس نے عرب کی تاریخ کو ہمیشہ کے لئے بدل دیا
00:37خیبر کوئی شہر نہیں تھا بلکہ یہ مدینہ سے تقریباً ایک سو پچاس کلومیٹر دور یہودیوں کا ایک بہت بڑا
00:43دفاعی اور تجارتی مرکز تھا
00:44یہاں کے یہودی مدینہ سے نکالے جانے کے بعد مسلمانوں کے خلاف مسلسل سازشیں کر رہے تھے
00:50انہوں نے مدینہ پر حملے کے لئے عرب کے ایک انتہائی جنگ جو قبیلے بنو غطفان سے معاہدہ بھی کر
00:56لیا
00:56یہ معاہدہ یہ تھا کہ جب مسلمان خیبر پر حملہ کریں گے تو بنو غطفان کے چار ہزار جنگ جو
01:01مسلمانوں پر پیچھے سے وار کریں گے
01:03مسلمانوں کے پندرہ سو کی لسکر کے مقابلے میں ایک طرف بنو غطفان کے چار ہزار جبکہ سامنے یہودیوں کے
01:08دس ہزار یوں کو ملا کے چودہ ہزار کا لسکر براہ راست موجود تھا
01:12رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے اپنے پندرہ سو جنگ جوہوں کو لے کر براہ راست خیبر جانے کے
01:18بجائے دونوں دشمنوں کے بیچ رجی کے مقام پر کھڑا کر دیا
01:21بنو غطفان کے لسکر نے جب صبح آنکھ کھولی تو مسلمان فوج خیبر اور ان کے درمیان کھڑی تھی
01:26انہوں نے یہ اندازہ لگا لیا کہ اگر وہ خیبر کی مدد کو جاتے ہیں تو مسلمان فوج پیچھے سے
01:31ان کے قبیلے کو تباہ کر دے گی
01:33اس قوف سے وہ جنگ سے پیچھے ہٹ گئے
01:35یہودیوں کو اپنے قلوں پر بڑا ناز تھا ان کے قلوں میں قلع نام قلع صعب بن ماز قلع زبیر
01:42قلع عبی قلع قموس قلع عبتی اور قلع سلالم شامل ہے
01:47یہودیوں کا خیال تھا کہ مسلمان ایک قلع کا محاصرہ کریں گے تو باقی قلعوں سے ان پر تیر اور
01:52پتر برسائے جائیں گے
01:53لیکن مسلمانوں نے یہاں ڈیوائیڈ رول اپلائی کیا
01:56حکمت عملی ایسے بنائی کہ مسلم فوج اتنی تیزی سے حرکت میں آئی کہ انہوں نے یہودیوں کو ایک مرکزی
02:00کمانڈ بنانے کا موقع ہی نہیں دیا
02:02سب سے پہلے قلع نام پر حملہ ہوا یہ ایک ایسا خونی مارکہ تھا جہاں یہودیوں کے بڑے کمانڈر یاسر
02:07کو حضرت زبیر نے دھیر کر دیا
02:09اس کے بعد ایک اکر کے قلع گرتے جلے گئے
02:11مسلم مجاہدین رات پر محاصرہ کرتے اور دن میں حملہ کرتے تھے
02:15لیکن کہانی میں سب سے بڑا ٹویسٹ تب آیا جب مسلم رشکر خیبر کے سب سے مضبوط قلعے
02:19سب سے انچے اور ناقابل تشخیر قلعے کے سامنے پہنچے
02:22جس کا نام تھا قلعہ کموز
02:24قلعہ کموز جہاں خیبر کا سب سے خطرناک اور غرور سے بھرا ہوا جنگجو مرحب موجود تھا
02:29کئی دن گزر گئے مسلمانوں نے ہر ممکن کوشش کی لیکن قلعے کی دواریں اتنی انچی اور دفاع اتنا سخت
02:34تھا
02:34کہ کامیابی نہیں مل رہی تھی
02:36مسلم فوج میں تشویش کی لہر دور گئی
02:38تب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ایک رات میں صحابہ سے فرمایا
02:42کہ کل میں جھنڈا اس شخص کو دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے
02:46اور اللہ اور اس کا رسول اس سے محبت کرتے ہیں
02:49اللہ اس کے ہاتھوں فتح عطا فرمائے گا اور وہ میدان سوڑ کر بھاگنے والا نہیں
02:53اور تاریخ اسلام جانتی ہے کہ فاتح خیبر کا نام حضرت ایلی ہے
02:57حضرت ایلی جب کلے کے قریب پہنچے تو مرحب اپنا لوہے کا زیرہ بکتر کے ساتھ پرور سے چلتا ہوا
03:02باہر نکلا
03:02اور کہا ایلی حیبر جانتا ہے کہ میں مرحب ہوں
03:05ہتھیاروں سے لیس اور ایک آزمودہ کار جنگجو
03:08جواب میں شیر خدا نے فرمایا میں وہ ہوں جس کا نام میری ماں نے حیدر رکھا ہے
03:13مرحب نے پہلا وار کیا جسے حضرت ایلی نے اپنی ڈال پر روک لیا
03:16اور پھر آئی وہ گھڑی جس نے تاریخ رکم کر دی
03:28مرحب کا مرنا تھا کہ یہودی فوج کے خوصلے پاش پاش ہو گئے
03:31اور پھر زمین و آسمان نے ایک حیران کن منظر دیکھا
03:34جنگ کے دوران حضرت ایلی کی ڈال ٹوٹ گئی
03:36تو انہوں نے اپنی بے پناہ طاقت سے کلے کے بھاری برکم دروازے کو اکھار دیا
03:42اور اسے اپنے ہاتھ میں ڈھال بنا کر دشمن سے لڑتے رہے
03:45روایات کے مطابق اس دروازے کا وزن کم و بیش آٹھ سو کلو گرام تھا
03:50جنگ کے بعد جسے آٹھ طاقتور مرد مل کر بھی نہیں ہلا پا رہے تھے
03:53گلائے کموس کے فتح ہونے کے ساتھ ہی خیبر کے باقی ماندہ کلو نے سیرنڈر کر دیا
03:57حضرت خیبر صرف ایک جنگ نہیں تھی بلکہ ایک سابق تھا
04:00کہ ملٹری سٹریٹیجی ایمان کی طاقت کے سامنے
04:02دنیا کی کوئی بڑی سے بڑی دیوار کھڑی نہیں رہ سکتی
04:04اس فتح کے بعد مسلمانوں کو معاشی اور دفاعی طور پر وہ استحقام ملا
04:08جس نے آگے جا کر فتح مکہ کا راستہ صاف کیا

Recommended