- 4 hours ago
Khushi - Episode 61 | 12th November 2026 | Sumaiyya Bukhsh, Mariam Ejaz & Arslan Khan (Episode 61)
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Category
📺
TVTranscript
00:15مرم بھائی صاحب
00:37مرم بھائی صاحب
01:00مرم بھائی صاحب
01:00ایک گھر مجھے بہت عجیب سا لگے گا
01:02یقین کرو
01:05دل اداس سا ہو جاتا ہے میرا
01:09اپنا خیال رکھنا
01:12ہاں پھئی اپنا بہت خیال رکھئے گا ماما
01:16میں آپ کو بہت مسکروں
01:19اور پلیز آپ اپنی دوایاں ٹائم پہ لے لیے
01:35کیا ہوئے تم ابھی تک سو ہی نہیں ہو
01:41ہاں
01:42شاید آج
01:44نیندی نہ آئے مجھے
01:48ویسے
01:50آج تاہی ابو کی روکوں کتنی تکلیف پہنچی ہوگی
01:57اگر ان کی زندگی میں کوئی انہیں یہ کہتا کہ
02:01تمہاری بیوی تمہارے مرنے کے بعد اور برسی سے پہلے دوسری شادی کر رہی ہے
02:05تو انہیں کیسا لگتا
02:07کیسی عجیب باتیں کر رہی ہو یار ہمنا
02:10اب جس کے جتنی لکھی ہوئی تھی
02:13جس نے اس دنیا سے جانا تھا وہ چلا گیا
02:17اب جو لوگ پیچھے زندہ رہ گئے ہیں وہ ساری زندگی ان کا غم تو نہیں بناتے رہیں گے نا
02:22اور ویسے بھی اللہ نے سوک کی ایک مقصود مدت رکھی ہے
02:26اب اس کے بعد کوئی اپنی زندگی جینا چاہتا ہے
02:29کوئی آگے بڑھنا چاہتا ہے کوئی خوش رہنا چاہتا ہے تو فرہ سکتا ہے اس میں کوئی گناہ نہیں ہے
02:33ہاں لیکن پھر بھی انسان کو سوچنا تو چاہیے نا
02:40اللہ نہ کرے اگر آپ مر جائیں اور میں دوسری شادی کر لوں تو کیا آپ کو اچھا لگے گا
02:46اے فرکوٹ سے کیار ہم نا کس طرح کی باتیں کر رہی ہو
02:49تم سوچ تو لیا کرو بولنے سے پہلے
02:53تم یہ ایکزامپل کسی اور طرح بھی دے سکتی تھی لیکن مجھے مارنے ضروری تھا
02:57ایم سوری اگر آپ کو برا لگا
03:04ایسے آپ کو پتا ہے مجھے نا سوچ سوچ کر ہسی بھی آ رہی ہے
03:08مطلب میں نے زندگی میں کبھی نہیں سوچا تھا کہ میری تائی امی شادی ہو کر میرے ہی سسرال آئیں
03:14گی
03:15کتنی عجیب بات ہے
03:36آج تم بہت اگل ہوگی نا
03:41اللہ کا شکر ہے مار
03:44سب چیزیں خیر خیریت سے ہو گئی
03:47پتہ ہے میں اتنا ہلکا محسوس کر رہی ہوں
03:51جیسے میرے دل سے کوئی بوجھ اتر گیا
03:57تم ہس کیوں رہے ہو؟
03:58تم ایسی باتیں کر رہی ہے جیسے ماں اپنی بیٹیوں کی رخصتی پر کرتی ہیں
04:03ہاں تو صرف بچے ہی تو نہیں ماں باپ کے ذمہ داری ہوتے ہیں
04:07جب بچے پڑے ہو جاتے ہیں تو پھر فارمولا اُلٹ جاتا ہے
04:11پھر ماں باپ بچوں کی ذمہ داری بن جاتا ہے
04:15جیسے وہ ہمارا بچ پر میں خیال رکھتے ہیں
04:18ہماری خوشوں کا ہماری خوشوں کا
04:20اس طرح ہمیں بھی ان کا خیال رکھنا چاہے
04:24اور یہ بات سب اُلادوں کو سمجھنی چاہیے
04:30اچھا دادی اممہ میں سونے جاؤں اگر آپ کی اجازت ہو تو
04:34تو میں کب سے سونے کے لیے میری پرمیشن کی ضرورت پڑ گی
04:38ارے آپ بیگا میں ہماری
04:42آپ کی اجازت کے بنا تو ہم کچھ بھی نہیں کرتے
04:49خوشی
04:50ایک دو دن میں ہم اپنے بیبی کی شاپنگ کے لیے چلیں
04:54چھ آو گیا ہمار
04:55ابھی تو بہت وقت ہے بیبی کو آنے میں
04:58تم ٹینشن کیوں لے رہے ہو
04:59ہو جائے گی شاپنگ بھی
05:02جب میں تم سے بات کرتا ہوں
05:03تم ایسی بات کرتی ہو
05:04مجھے ایسا لگتا ہمارا بیبی دنیا میں آ جائے گا
05:06اور ہم اس کی شاپنگ نہیں کر سکیں گی
05:08اچھا تم ناراض تو نہ ہو
05:11اب تمہیں پاس وقت ہی وقت ہے
05:12تو جب تم کہو ہم چلتے ہیں
05:16تو بس ٹھیک ہے
05:17تو میں آفیس سے چھوٹی لے لیتا ہوں
05:20اور ہم ایک دو دن میں شاپنگ کے لیے چلتے ہیں
05:21ٹھیک ہے
05:22بھاب
05:28اب اگر آپ کی اجازت ہو تو میں سونے جاؤں
05:30چھائے تو پیلو
05:31ختم ہوئی
05:35سیاو
05:44ایک بات کروں
05:48بہت خوش ہوں
05:51مجھے اپنے ہاں کو بھی یقین نہیں آ رہا
05:53کہ جس کے لیے میں دعائیں مانگا کرتا تھا
05:55آج حقیقت میں میرے سامنے بیٹھی ہے وہ
06:09بہرین
06:11تم کچھ نہیں کہو گی
06:14وہ مجھے تو یہ سب کچھ
06:16بہت عجیب سا لگ رہا ہے
06:18عجیب سا لگ رہا ہے
06:20کیوں
06:20کیا ہوا
06:24سج بتاؤ
06:26تم
06:28ہمارے نئے رشتے سے کچھ نہیں ہو گیا
06:32نہیں نہیں حارون
06:33ایسی بات نہیں ہے
06:38اب
06:39سب
06:40کیسے باتیں بنا رہے تھے
06:42انہیں لگ رہا تھا کہ جیسے
06:44شادی نہیں ہو رہی کوئی مزاک ہو رہا ہے
06:49اور
06:51اتیہ بھا بھی کو دیکھا تھا
06:53ان کے چہرے پہ کیسی
06:56تنزیاں مسکراہار تھیں
06:58اور
06:59بھار بھار ایسے ہس رہی تھی جیسے
07:02مزاک اڑا رہی ہیں
07:05میرے
07:06کیا ہو گیا تم کو
07:09کیوں کرتی ہو لوگوں کی فکر
07:12ارے لوگوں کا تو کام ہے کہنا
07:14پاتے کرنا
07:18بتاؤ
07:19اگر کوئی کچھ بھی بات کر رہا ہے تو ہماری صحت پہ کیا اثر پڑ رہا ہے
07:24پلیز
07:25تم کو میں نے اس دن بھی سمجھایا تھا نا کہ مت کرو ان کی فکر
07:29کب تک جواب دیں گے ہم
07:33میرین
07:36ہم لوگ زندگی کی نئی شروعات کر رہے ہیں
07:38اور صرف شروعاتیں خوبصورت شروعات
07:40اپنے دل سے یہ خوف یہ وسوسے سب نکال دو پلیز
07:45بات کرو کسی کی فکر
07:47بس انچائے کرو لائف کو
07:50پلیز
07:51ٹھیک کہہ رہا ہم
07:53موسیقی
08:00موسیقی
08:08موسیقی
08:13یہ بتاؤ
08:14ناشتے پہ کوئی سپیشل چیز کھا دے کا موڈ ہے
08:17تھے ہی
08:17چھو آپ کی بہن نے بنایا
08:19وہ ہی کھائیں گے
08:20اسلام علیکم
08:22والیکم السلام
08:28ویسے
08:29تائی امی
08:30اب میں آپ کو کیا کہہ کر بلاؤں
08:32تائی امی
08:34یا پھر
08:35مومانی
08:37اب
08:38ہم نا
08:39تمہارا جو جی چاہے
08:41وہی کہہ لو
08:42آرے نہیں
08:43یہ کیا بات ہوئی
08:44کہ جو دل میں آئے گا وہ بولوگی
08:46اب تمہاری مومانی ہے رشتے میں
08:49تو مومانی بولوگی تا
08:51ہم
08:53تو مومانی جان
08:55آپ کے گھر سے
08:56ناشتہ نہیں آیا
09:00اب
09:01آئی مین
09:02وہ رسم ہوتی ہے نا
09:03کہ شادی کے پہلے دن
09:05میں کیسے ناشتہ آتا ہے
09:07تو خوشی آپ کے لیے
09:09ناشتہ لے کر نہیں آئی
09:12ہم نا
09:14یہ کیا بات کر رہی ہوں تو
09:16کیوں
09:17میں نے ایسا بھی کیا کہہ دیا
09:21ٹھیک ہی تو کہہ رہی ہوں
09:23کیوں مومانی جان
09:26اب یہ تو رسم ہوتی ہے نا
09:30ہم نا بیٹا
09:31یہ سب پرانی رسموں ریواج ہے
09:33ختم کرو
09:35کیا پرانی باتیں لے گے بیٹھ گئی ہو تو
09:40چلے
09:41مومانی جان
09:43چلے
09:45چلے
09:45آئیے
09:58thank you
10:00you're welcome auntie
10:03auntie
10:07تم مجھے auntie کہہ رہی ہوں
10:12اپنی ماں کو کیا کہا کرتی تھی
10:17انہیں میں
10:19ماما بولتی تھی
10:21تو بس ٹھیک ہے
10:23آج سے تم مجھے
10:25ماما ہی کہنا
10:29کیونکہ
10:31auntie کہنے میں
10:32وہ پیار نہیں نا چلگتا
10:34جو ماما کہنے میں لگتا ہے
10:40مجھے اچھا لگے گا
10:51اور مجھے کبھی اپنے آپ سے
10:52الگ مت سمجھنا
10:56تم میرے لیے
10:57بلکل میری خوشی جیسی ہو
11:01اور
11:03میں تو اللہ کا اتنا شکر ادا کر رہی ہوں کہ
11:07مجھے یہاں بھی ایک بیٹی مل گئی
11:10کیونکہ مجھے تو
11:12بیٹی کی عادت ہے نا
11:13تو مجھے مل گئی تو
11:16مجھے بہت سکون مل رہا ہے اور
11:19مجھے بہت اچھا لگ رہا ہے
11:25کیا ہوا
11:27رو کیوں رہی ہو
11:30مجھے پتا ہے
11:32تم اپنی ماما کو
11:33یاد کر کے رو رہی ہونا
11:36آپ کو پتا ہے
11:39میری ماما بے بلکل آپ کی طرح تھی
11:43اور میری ان سے بہت بنتی تھی
11:50تو ٹھیک ہے
11:53مجھ سے بھی بن جائے گی
11:55ہم آج سے دوستی کر لیتے ہیں
11:59done
12:05ہم آج دوست ہیں
12:06obviously
12:24آپ لوگ کچھ دن اور پاکستان میں رک جاتے
12:27اتنی جلدی کیوں جا رہے ہیں
12:31اتیا بھابی میں بھی ان سے یہی کہہ رہی تھی
12:33کہ کچھ دن ہم اور رک جاتے
12:36بھابی دل تو ہمارا بھی ایسے ہی تھا کچھ
12:39لیکن کیا کریں
12:41آجزہ کی کلاسے سے سٹارٹ ہونے والی ہیں
12:42اس لئے وہ تو ڈائریکٹ آسٹریلیا جا رہی ہے
12:45پھر میں نے
12:46اور میری نے فیصلہ کیا کہ پہلے ہم دوبائی جائیں گے
12:49کچھ دن وہاں سٹیک کریں گے
12:51اس کے بعد دمراہ کریں گے
12:52اور وہاں سے ڈائریکٹ آسٹریلیا
12:55یوں کہو نا حرون
12:58کہ لوگ ہنیمون پہ جا رہے ہیں
13:08ایک طرح سا اچھا ہے
13:09کہ آپ دونوں کا عمرہ بھی ہو جائے گا
13:12مہرین کی تو بڑی خواہش تھی عمرہ کی
13:15لگتا اللہ تعالیٰ نے آپ کے ذریعے اس کے خواہش پوری کرنی تھی
13:22مجھے بھی بہت شوق ہے عمرہ بجانے کا
13:27میں ہمارے سے کہتی ہوں کہ ہم بھی چلتے ہیں
13:30بے کہا پہلے تمہاری طبیعت ٹھیک ہو جائے
13:32تھوڑے دن صبر کر لو
13:34پھر اس کے بعد بچے کے ساتھ جانا
13:41بلکل ٹھیک کہہ رہی ہیں عتیہ بھابی
13:43عتیہ بھابی
13:45مجھے خوشی کی بہت فکر رہے گی
13:49مہرین
13:50خوشی کی فکر کیوں کر رہی ہو
13:53خوشی کی فکر کرنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے
13:55میں ہوں نا
13:57اللہ نے چاہا
13:58تو سب ٹھیک ہو جائے گا
14:01انشاءاللہ
14:02اور ماما
14:03آپ نے بہت کر لیا میری فکر
14:06اب بس آپ اپنی لائف انجوئے کریں
14:13آپ خوش رہیں گے
14:14تو میں بھی یہاں بہت خوش رہوں
14:18دیکھ رہی ہیں عتیہ بھابی
14:19کتنی بڑی بڑی باتیں کرنے لگ گئی ہیں ہماری خوشی
14:25ہاں بھائی بلکل
14:26چل اچھی باتیں
14:40موسیقی
14:50موسیقی
14:55موسیقی
14:59اٹھا اپنا بہت خیال رکھنا
15:01آپ بھی اپنا بہت خیال لگی گا ہماری خوش
15:04آپ بلکل فکر مند کریں
15:06اب ویسے بھی میں اکیلا کہا ہوں
15:08اب تو مہدین میرے ساتھ ہے
15:17ہم نہ خوشی کا خیال رکھنا
15:20مجھے پتا ہے کہ
15:22میرے جانے کے بعد
15:23بہت اکیلی ہو جائے گی
15:26جی تائیمی میں پوری کوشش کروں گی
15:29اور ویسے بھی
15:30خوشی اکیلی تو ہے نہیں وہاں
15:33سب ہی اس کے ساتھ ہیں
15:34ماما بابا امار
15:36اور آپ کو تو پتا ہے
15:38سب اس کا کتنا ہی خیال رکھتے ہیں
15:40وہ
15:42اصل میں اس کی طبیعت ایسی ہے نا
15:45اس لیے مجھے اس کی فکر ہو رہی ہے
15:47رہنے دیجئے تائیمی
15:49اگر آپ کو خوشی کی اتنے فکر ہوتی نا
15:51تو اس طرح شادی کر کے
15:53اسے چھوڑ کر نہیں جاتی ہیں
16:01کافی
16:02اجازت دیں
16:03کافی دیر ہو بھی
16:05میرین
16:07چلے
16:10جی
16:11بائی انکل
16:12اور تائیمی کا بہت خیال رکھے گا
16:18انشاء
16:19ہاؤ میرین
16:21چلے
16:28جا رہی ہو پھر
16:30نائیں
16:30مزاگ کریں
16:32ماں آبا کو چھوڑ کے باپسی آ جاؤں گی
16:35میری کاش ایسا ہوسکتا
16:38میس کروں نا تو
16:39اوہ
16:40ایسے میری پوری کوشش ہے کہ
16:43میں جل سے جل باپسی آؤں
16:49چلے
16:50چلے لکھوڑ
16:52بائی
16:53اللہ حافظ
16:55موسیقی
17:09موسیقی
17:11کیا ہوا ہے
17:12یا
17:13میں نے تمہیں منع بھی کیا تھا کہ تمہیں ائرپورٹ نہ جاؤ
17:17لیکن تم کسی کے سنتی نہیں ہو
17:20مجھے اندازہ تھا کہ تم مہا جاؤ گی تو
17:22تم تاہی امی کو جاتا ہوا نہیں دیکھ سکو گنا
17:25میں کیا کروں امار
17:28ماں ہیں وہ میری
17:31اور مجھے ایک
17:34عجیب سی گھپ راہ دھو رہی تھی
17:36چلے سے اللہ نہ کرے میں
17:38ماما سے آخری دفعہ مل رہی
17:41اللہ نہ دے
17:44لیکن ظاہر سی بات ہے کہ ڈر تو لگے گا
17:47اتنا دور جا رہی ہیں
17:49دنی کب لوٹے ہیں کب نہیں
17:52پوچھنا گئیں
17:54ماما بہت جلدی چلی گئی ہیں ماں
17:58انہوں نے کہا بھی تھا ابھی نہ جائے
18:02اس سے خوشی
18:04جو ہوتا ہے نا
18:06اچھے کے لئے ہوتا ہے
18:08یہ انہی کے لئے بہتر تھا کہ وہ یہاں سے چلی گئی ہیں
18:12باتا ہے
18:13جب ان کے اور حارم انکل کے رشتے کی بات ہوئی
18:16پھر شادی ہوئی
18:18تو گھر کرنا محول کچھ عجیب سا ہویا تھا
18:23اب مجھے نا ایک ڈر سا لگ رہتا تھا کہ کوئی ان کو ٹانٹ نہ کر دے
18:27کوئی الٹی سیدھی بات نہ کر دے ان دونوں کا آ کر
18:30امار میری ماما نے کچھ غلط نہیں کیا
18:33ارے میں یہ نہیں کہہ رہا کہ انہوں نے کچھ غلط کیا
18:35میں بس یہ کہہ رہا ہوں کہ
18:38ہم کسی کو کیا سمجھائیں
18:40کس کو جسٹیفائی کرتے ہیں پھریں
18:44یہ بات ٹھیک ہے آخر میں کہ
18:45جو جیسا سوچتا ہے سوچتا رہے
18:47کیا ہی کر سکتے ہیں
18:52چلے اندر
18:56شی
18:58کم چلو میار
19:03آجل
19:17خوشی
19:19خوشی
19:21کیا ہوا تم کچھ بھول گئے ہو کیا
19:23نہیں نہیں کچھ بھولا نہیں ہوں تمہیں یاد دلانے کے لیے آیا ہوں
19:26آج اپوائنمنٹ ہے ہمارا یاد ہے نا تمہیں
19:29ہاں میں تو واقعی بھول گئی تھی
19:32ہاں اندازہ ہو رہا تھا
19:35چلو میں آفیس سے جلدی آ جوں گا تم ریڈی رہنا ٹھیک ہے
19:40اور ہاں
19:40تائمی سے بات ہوئی آپ کی
19:42ہاں
19:43ماما سے بات ہوئی تھی وہ بلکل ٹھیک ہے
19:46میں تو ان سے روز بات کرتی ہو برنا
19:48میرا تو دل ہی نہیں لگتا
19:51چلو
19:53باکھی شیئر لگھو
19:54ملتے ہیں
19:55اللہ حافظ
19:56اللہ حافظ
20:10بابی
20:11کیا ہو گیا بھی تک چاہ کیوں نہیں بني
20:13سایم کو دے رہی ہے ہم نے بس نکلنا ہے فوراں
20:17ہمنا
20:18ابھی تو آئیے تم
20:19بیٹھو نا تھوڑ دی ہے
20:21چاہ بھی رہی ہے بس
20:22بس سوچ رہی تھی کہ تھوڑ سے کباب رائے کر لیتی ہوں
20:25سایم بہت کم آتا ہے نا تو
20:27اچھا نہیں لگتا کہ اسے صرف چائے ہی پلا کے بھیج دوں
20:29تو
20:31آپ یہ سب کچھ اکیلے کیوں کر رہی ہیں
20:33خوشی کہاں ہے
20:34خوشی
20:35خوشی کی طبیعت ٹھیک نہیں ہے
20:37وہ کمرے میں آرام کر رہی ہے
20:38حد ہو گئی بھئی
20:40اسے تو آرام کرنے کا موقع مل گیا ہو جیسے
20:43اور پریگننسی کوئی بیماری تو نہیں ہے
20:45جہاں تک مجھے یادے جب علی ہونے والا تھا
20:48تو آپ گھر کے سارے کام کرتی تھی
20:49آپ نے تو اس کو بہانہ بنا کر کبھی آرام نہیں کیا
20:53ہاں
20:54میں نے تو ہسپٹل جانے سے پہلے بھی کپڑے دھو لیے تھے
20:58بس اگلے دن
20:59علی اس دنیا میں آ گیا تھا
21:01خیر
21:02میری بات الگ تھی
21:04خوشی تو بہت ویک ہے نا
21:06تو
21:07کھاتی پیتی بھی زیادہ نہیں ہے
21:08اور جب سے بڑی امی گئی ہے تو
21:10اس نے تو صدمہ ہی لے لیا ہے
21:13رہنے دیں بھاوی
21:14یہ ساری نا ڈرامے بازی ہے اس کی
21:16اس نے اپنی مرضی سے خود تائی امی کی شادی کروائی ہے
21:21آپ بھی نہ بے وقوف ہیں
21:22کتنی آسانی سے وہ آپ کو بے وقوف بنا دیتی ہے
21:28آپ پلیز جلدی سے چاہے لے آئیں ہم انتظار کر رہے ہیں
21:59خوشی میں نے پلاو چڑھا دیا ہے تم دیکھ لینا
22:01میں امی کے گھر جا رہی ہوں
22:06میں آپ کو کبھی منا نہ کرتی لیکن
22:08مجھے ہسپٹل جانا ہے
22:10ڈاکٹر کی اپوائنمنٹ ہے
22:14آپ ایسا کیوں نہیں کرتی ہیں آپ
22:15کل چلی جائیں
22:16کل سارا دن میں گھر پہ رہوں گے
22:19اور سب کام سنبھا لگوں گے
22:21کوئی ضرورت نہیں ہے
22:23شکریہ بہت بہت
22:24جب سارے کام میں خود ہی دیکھ رہی ہوں
22:26تو کل بھی میں خود ہی دیکھ لوں گی
22:30تم ریڈی ہو؟
22:45کیا سوچ رہی ہو؟
22:48سنیرہ بھا بھی بہت غصے میں لگ رہی تھی
22:52پتہ نہیں کیا بات ہوئی ہے
22:54ارے چھوڑو بھائی
22:55اسمان بھائی سے کوئی جھگڑا ہوا ہوگا
22:59مگر وہ
23:00وہ اس پہ کیوں ناراض ہو رہی تھی
23:02مجھے یہ بات نہیں سمجھائے
23:05تو میں کام کروں
23:06ہم ہاؤسپیٹل چلتے ہیں
23:08تم واپسی میں آ کر ان سے پوچھ رہی نا
23:10ٹھیک ہے؟
23:11ہمارا اچھلے سنیرہ بھا بھی اپنے گھر جانا چاہ رہی تھی
23:16اس لیے وہ مجھے رات کے کھانے کا کہہ رہی تھی
23:20کیا ایسا نہیں ہو سکتا کہ ہم ہاؤسپیٹل کل چلے جائیں؟
23:23خوشی آج اپوائنمنٹ ہے ہماری
23:26اب میں دیکھ رہا ہوں تم بچے کے معاملے میں بہت زیادہ لاپروائی دکھا رہی ہو
23:30میں تو ایسے ہی کہہ رہی تھی ہمار
23:32میں سمیرہ بھا بھی کو ناراض نہیں کرنا چاہ رہی تھی
23:38ٹھیک ہے
23:40آپ ریڈی ہو؟
23:41مجھے بس دو میٹوں میں چینج کر کے آتا ہوں
23:58سائم میں نے آپ سے کتنی بار کہا ہے کہ گاڑی چینج کر لیں لیکن نہیں آپ میری سنتے ہی
24:02نہیں ہیں
24:05ہم نہ گاڑی چینج کرنا نہ بچوں کا کھیل نہیں ہے
24:07اور اپنے دو تین لاکھ رو پیہ کرچ کیا اور آپ کو نہیں گاڑی مل دی
24:12گاڑیاں بہت ایکسپنسیو ہیں ہاں رازکل
24:16یہی گاڑی کہلو
24:19ایک تو میں آپ سے جب بھی کوئی بات کرتی ہوں
24:22آپ کا ایسی طرح رونا دھونا شروع ہو جاتا ہے
24:25اب کتنا ٹائم لگے گا بتائیں
24:30مکینکو کال کرنے پڑے گی
24:32ایسے ٹھیک نہیں ہو گیا
24:43آرے
24:44تمہتم ابھی تک گئے نہیں
24:46ماما سائم کی گاڑی خراب ہو گئی
24:49اونٹی میں مکینک کو کال کر رہا ہوں
24:50تو وہ یہی سے آ کے گاڑی لے جائے گا
24:53تو آپ اسے پریس چاب بھی دی دی جائے گا
24:56تو اب کیسے جاؤ گے تم دونوں
25:01پتہ نہیں ماما
25:02مجھے اگر پہلے پتہ ہوتا
25:04تمہیں بابا ابھی تھوڑی دیر پہلے ہی نکلے ہیں
25:07میں ان کو روک لیتی
25:09ہمیں بھی کیا پتہ تھا ماما
25:11کیا چانہ کسنا گاڑی خراب ہو جائے گی
25:14اوہو
25:14اچھا ماما ہم ہاؤسپیٹل جا رہے ہیں
25:19اری بیٹھا ایسا کرو
25:21تمہوں ہاؤسپیٹل جاتے ہوئے
25:23سائم اور ہمنا کو گھر چھوڑ دو
25:25نہیں نہیں آنٹی کوئی مسئلہ نہیں ہے
25:26میں کیپ کروالوں گا
25:29کوئی بات نہیں ہے ابھی اپوائنمنٹ میں دیر ہے
25:31ہم تمہیں ڈروپ کر دیتے ہیں
25:33نہیں نہیں امار تمہیں بلا وضع پریشانی ہوگی
25:35تم لوگ جاؤ ہم لوگ کیپ میں سرے جائیں گے
25:37کوئی ایسو نہیں ہے
25:39ارے آپ کو کیوں پروبلم ہو رہی ہے
25:40جب امار کو کوئی ایسو نہیں ہے
25:42تو پھر آپ کو کیا مسئلہ ہے
25:45ہاں امار تم
25:46اپنی بیگم سے پوچھ لو کہیں
25:48انہیں کوئی ایسو تو نہیں
25:49نہیں مجھے کیوں اعتراز ہوگا
25:57اچھا چلو ٹھیک ہے بیٹا
25:58جاؤ ان کو چھوڑتے پہ چلے جاؤ
26:02چلی
26:03چلو
26:05اللہ حافظ
26:06اللہ حافظ بیٹا
26:08سمیر ادھالا بات سنو
26:12جی
26:12تم ابھی تک تیار نہیں ہوئی
26:15آشو تمہیں اپنی امی کے گھر جانا تھا
26:17نہیں
26:18مجھے کئی نہیں جانا
26:20کیوں
26:21پلان کینسل ہو گیا کیا
26:25آن صبح تو بہت زد کر رہی تھی
26:27اور اگر میں اجازت نہیں دیتا
26:30تو مجھ پہ غصہ کرتی
26:33میں ایسے ابھی بھی غصہ ہی کر رہی ہوں
26:37اسمان آپ کیا چاہتے ہیں
26:39میں کچھ بول دوں گی تو آپ
26:41برا مان جائیں گے
26:42ابھی خاموش ہوں تو آپ کو یہ بھی برداشت نہیں ہو رہا ہے
26:46بھئی میں صرف سوال کر رہا ہوں
26:48کہ کیا ہوا
26:49کیوں اتنے غصے میں
26:50پتہ نہیں
26:51اس گھر کے تو کام ہی ختم نہیں ہوتے
26:53ہفتے میں صرف ایک بار جاتی ہوں اپنے میں کے
26:55وہ بھی نصیب نہیں ہے
26:58یہ لو
26:59آنٹی کی کال آ رہی ہے
27:01کیا کہون سے
27:07اساہو لگو آنٹی
27:09جی کیسے ہیں آپ
27:12جی
27:13آپ اس سے خود بات کر لیں
27:21جی امی
27:24سوری امی میں نہیں آ سکتی
27:28جی میں آکے بتاؤں گی سب کچھ
27:37یہ اچھی بات نہیں ہے کہ تم نے آنٹی کو منہ کر رہا ہے
27:41اب چھوڑو جو بھی کام ہے خوشی کو بتا دو اور ہم چلتے ہیں
27:44کیسے بتا دو خوشی کو
27:47خوشی گھر پر نہیں ہے
27:49ڈاکٹر کے پاس گئے چیک اپ کر آنے کے لیے وہ
28:01یہ دیکھو
28:03مہرین بھابی نے تصییریں بھیجوائیں ہیں
28:06تصییریں تو ایسی کچھوائیں ہیں
28:08ہاتھوں میں ہاتھ ڈال کر
28:10ایسا لگ رہا ہے جسے کہ کوئی
28:12نیا شادی شدہ جوڑا ہو
28:16تم
28:18مہرین بھابی سے جیلس ہو رہی ہو
28:21میں کیوں جیلس ہونے لگی
28:23ویسے بھی ایسی باتیں
28:24مجھے چھجوری لگتی ہیں
28:27آپ کو معلوم ہے
28:29زبیدہ خالہ کا فون آیا تھا
28:31کہہ رہی تھی
28:32مہرین تو پہلے جیسی جوان ہو گئی ہیں
28:34ارے چھوڑو ہاتیا
28:38تمہیں فکر کرنے کی کیا ضرورت ہے بھئی
28:40تو وہ چلی گئی یہاں سے
28:43اور
28:44ہمارا کام تو ہو گیا
28:47جانے تو جانے تو
28:49اب تو لوگ باتیں بھی نہیں کریں گے
28:53ہاں
28:55سوہیل
28:56ہاں
28:57اب میری بات سنیں
28:59ہاں بولو
29:02آپ سے تو بات کرنا بالکل بکار ہے
29:05آپ میری طرف دیکھتے تو نہیں ہیں
29:07کیسی باتیں کر رہی ہوتی ہے
29:10ساری زندگی تمہیں دیکھتے پہ گزاری ہے ایمانداری سے
29:15رہنے دیجئے
29:18مجھے آج بچی تہیاد ہے
29:19ہمارے شادی کے شروع کے دنوں میں بھی
29:22آپ نے کبھی بھی مجھ پہ توجہ نہیں دی
29:25اتنا دور ہو کے بیٹھتے تھے
29:28جیسے کہ میں آپ کی بیوی نہیں کوئی غیر ہوں
29:31کیا ہو گیا اتیا تمہیں
29:34اتیا وہ زمانے اور تھے
29:36بزرگوں کا احترام کیا جاتا تھا
29:38اب کیا رکھتا تمہیں میں
29:40اببہ اممہ کے سامنے
29:42تم سے چپکے بیٹھ جاتا
29:44کیا ہو گیا
29:49فیسے
29:51مہرین بھا بھی کتنی خوش نصیب ہیں
29:55انہیں اس عمر میں بھی
29:56اتنی محبت کرنے والا شوہر ملا ہے
30:00پتہ ہے
30:00میں نے خود اپنی آنکھوں سے دیکھا ہے
30:03حارم بھائی اتنے نخرے اٹھاتے مہرین بھا بھی کے
30:08تم جیلس ہو رہی ہو مہرین سے
30:11ہوتی رو
30:14جیلس ہو
30:26شکریہ
30:28شبانہ
30:29جی پیغم صاحبہ
30:31سائم سے کوئی اسے میں نے بلایا ہے
30:33سائم صاحب تو گھر پر نہیں ہے
30:37اچھا
30:38سائم اور ہمنا بھی تک آئی نہیں گھر
30:40نہیں بھیکم صاحبہ
30:41نہ ہمنا بی بی آئی ہے نہ سائم صاحب آئے
30:44چھا ٹھیک ہے تم جاؤ
30:47چھے
30:49سائم نے تو کہا تھا کہ
30:52جلدی واپس آ جائے گا
30:53ہی دونوں بھی تک آئے کیوں نہیں
31:14ہون کیوں نہیں اٹھا رہا ہے
31:27فون بند ہے
31:30اللہ خیر کرے
31:35علی ٹھیک سے کام کرو نا
31:37ایک بات تمہیں کتنی بار بتانی پڑتی ہے
31:39یہ دیکھو کیا کیا تمہیں
31:45وہاں
31:47ماما
31:49ہاں
31:50آپ کے فون پہ کسی کی کال آ رہی ہے
31:52وہ سمیرہ تمہیں کتنی مرتبہ میں نے کہا ہے
31:56بھائی جب بھی کال آیا کرو اٹھا لیا کرو نا
32:02ہلو
32:04بھائی کون بات کر رہا ہے
32:06بلکل سہی رہا ہوں
32:15ماما
32:17کیا ہوا ماما
32:19وہ
32:26سوہیل
32:27بچے ٹھیک تو ہوں گے نا
32:29سب خیریت تو ہے نا
32:30اللہ رچاز
32:31سب ٹھیک ہوگا
32:32پریشان مت
32:33وہاں کہتا
32:34ڈاک ہوا گئے تھے
32:36ہاں
32:37ابھی اسپطال پہنچنے سے پتا چلے گا نا
32:39ابھی تو پتا نہیں
32:40تم نے تو رونا شروع کر دیا
32:41سوہیل آپ
32:43چھوٹ تو نہیں بول رہے
32:44بچے ٹھیک ہیں نا
32:46اسپطال پہنچیں گے تو پتا چلے گا نا
32:48اتیہ
32:49مجھے تمہیں اپنے ساتھ لانا ہی نہیں چاہیے تھا
32:51عثمان کو ساتھ لانا
32:52میرے دل بہت گھم رہا رہا ہے
32:55جب میں روتی نہیں ہے
32:56پریشان مت ہو
32:58اسپطال پہنچیں گے ابھی پتا چل جائے گا
33:01سب ٹھیک ہوگا انشاءاللہ دیکھ لینا
33:03بس یہ آگیا ہسپٹل
33:06سب ٹھیک ہوگا انشاءاللہ
33:08انشاءاللہ انشاءاللہ
33:30سائم بیٹا
33:32بیٹا خیریت کیا ہوا تھا
33:35انکل وہ کچھ ڈاکو تھے وہ سمیچنگ کرنے کی کوشش کر رہے تھے اور
33:40زور دبردستی میں خوشی گر گئی اور اس سے چھوٹ لگ گئی
33:45اس کی حالت بہت خراب ہے
33:47ڈاکٹرز اندر فیٹمنٹ کر رہے ہیں
33:51اور امار امار کیسا ہے
33:56ہمنا بیٹا امار کا ہے وہ ٹھیک تو ہے نا
33:58ہاں
33:59ماما
33:59ہاں امار بیٹا تم ٹھیک ہو
34:01ماما میں بالکل ٹھیک ہوں
34:04لیکن وہ
34:07خوشی ٹھیک نہیں ہے
34:09اور ڈاکٹرز بھی کچھ نہیں بتا رہے ہیں
34:11کیا ہوں خوشی کو
34:12ہاں