00:28موسیقی
00:40موسیقی
01:02موسیقی
01:05عثمان
01:05ایک دفعہ صحیح سے چیک کرلو
01:07کہ سارے رشتہ داروں کے نام دے دی ہیں میں نے تمہیں
01:10کوئی رہ تو نہیں کیا
01:12ماما
01:12گیس کو زہادہ نہیں ہو گئے
01:15عثمان بیٹا
01:16تمہاری ماں کا بس چلے نا
01:18تو پورے پاکستان کو انوائٹ کردے گی
01:20اپنے بیٹے کی شادی میں
01:23آرے بھای
01:24میرے بیٹی کی شادی ہے
01:26اور میں اپنے فیملی والوں کو بھی نہ بلاؤ
01:28اور کیا
01:30ارے اتیاب یہ شادی اچانک ہو رہی ہے
01:33بہت شارٹ ٹائم میں ہو رہی ہے
01:35ساری تیاری ہیں تو ہم نے خود کرنی ہے
01:37تو ہم کم از کم مہمانوں کو تو دیکھ بال کے بلائیں
01:41جو جو امپورٹنٹ ہے ان کو بلائیں گے
01:44ریلاکس سوہیل آپ بلکل بھی پریشان مت ہوئیے
01:47پھئی میرے بیٹی کی شادی میں سکر لوں گی
01:50بس دل میں جگہ ہونے چاہیے
01:52دیکھ رہے اسمان
01:55تمہاری ماں سب کو اپنے دل میں جگہ دے دے گی
01:57سوائے میرے
02:01اچھا ماما یہ کارڈز کہاں رکھنے ہیں
02:03انہیں تو وہیں رکھ دو
02:04یہ لو تمہیں میکے والوں کے کارڈز
02:07اور آج تم اور اسمان جا کر دے دینا
02:10چلیں سیئے
02:11میرا جانا ضروری ہے کیا
02:13اسمان بیٹا
02:15کبھی کبھی سسرات جانا چاہیے
02:17اور تم تو اپنے سسرات بلکل بھی نہیں جاتے ہو
02:21بلکل
02:21امی بھی اسی بات پر نراز ہوتی ہے
02:23یہ کبھی بھی گھر نہیں جاتے ہیں
02:25ایوین شادیوں تک نہیں جاتے ماما
02:27اچھا بھائی
02:29چلا جاؤں گا
02:30جانا چاہیے بیٹا
02:32اچھا خیسا باتیں چھوڑو تم جاؤ جلی سے تیار ہو
02:35اور جو ہے نا میں چاہتی ہوں جل سے جل
02:37کارڈز بڑھ جائیں تاکہ مجھے سکونل جائیں
02:39اب یہ سوہیل
02:41آپ کو اپنے دوستوں کو بلانا ہے
02:43ہاں تیا میں اپنے
02:45کلوزس ٹرینڈز کو بلاؤں گا
02:46بتایا
02:47اچھا اچھے کیا لیکھو
02:48بتاو
02:56موسیقی
03:02موسیقی
03:12ہلو
03:18جب بات ہی نہیں کرنی تھی
03:19تو پھر
03:20فون کیوں کی آپ نے
03:26امنا
03:26امیلی سواری
03:28آپ کیوں سواری کر رہے ہیں
03:32سواری تو
03:34مجھے آپ سے کرنی چاہیے
03:37ہر وقت آپ کے پیچھے پڑی رہتی ہوں
03:39آپ کو تنگ کرتی ہوں
03:43امیلی سواری سائم
03:45اب میں آپ کو شکایق کا موقع نہیں دھوں گی
03:48نہیں آپ کو کالز کروں گی
03:50اور نہیں آپ کو تنگ کروں گی
03:51آپ یہی چاہتے ہیں نا
03:53نہیں ہنہ
03:54ایسی کوئی بات نہیں ہے
03:56تو میں پتہ نہیں میری بات کیوں نہیں سمجھ آ رہی
04:00ہنہ میں بہت ڈسٹرگڈ ہوں
04:03اور اس دنیا میں شاید تم وہ واحد انسان ہو
04:05جسے میں اپنے دل کے بات کر سکتا ہوں
04:10لیکن جب تم ہی میری بات نہیں سمجھتی تو
04:13چلے
04:15کسی قابل تو سمجھتے ہیں آپ مجھے
04:17میں کس طرح بات کرے گا
04:19پلیز مجھے اس طرح بات مت کرو
04:20ٹھیک ہے
04:22نہیں کروں گے میں اس طرح بات
04:25لیکن
04:27آپ کو مجھ سے ایک بات کرنا ہوگا
04:31آپ مجھے کبھی بھی خود سے الگ نہیں سمجھیں گے
04:34میں جانتی ہوں کہ
04:37سبردستی محبت نہیں کروائی جا سکتی
04:40لیکن
04:42کبھی کبھار میں آپ کے بیہیوئر سے بہت ہرڈ ہوتی ہوں
04:46آپ کو نہیں پتا میں
04:49میں بہت لاد اور پیار سے پلی بڑھی ہوں
04:54بابا ماما بھائی
04:57کبھی کبھی بھی مجھ سے انچی آواز میں بات نہیں کرتے
05:00اور نہیں کبھی انہوں نے مجھے ڈانٹا
05:04میں سمجھ سکتا ہوں
05:07میں اپنی غلطی کے لیے بہت شر ندھا ہوں
05:11میں اپنی غلطی کے لیے بہت شر ندھا ہوں
05:13میں آپ کو احساس ہو گیا
05:17میرے لئے اتنا ہی کافی ہے
05:33مسٹر سائن
05:35ابھی تو آپ کو ایک اور سرپرائز ہے
05:37نہ باقی تھا
05:45جی جی
05:47خالہ آپ نے ضرور آنا ہے
05:49اصل میں دوسرے شہر کی بات ہے
05:51ہم کراچی میں ہیں اور آپ اتنی دور
05:53ورنہ میں خود کارٹ دینے آ جاتی آپ کو
05:56میں نے کارٹ ووٹسپ کر دیا ہے
05:58سب کو لے کر آئیے گا
06:02جی جی
06:03اوکے
06:04اللہ حافظ
06:12ہمنا بیٹا
06:14واقعی بہت اچھی ہے
06:16تم نے میرے اتنے بڑے غم کو خوشی میں بتل دیا ہے
06:22اللہ پاک تمہیں ہمیشہ خوش رکھے
06:25تائیمی ایسا کیوں کہہ رہی ہیں
06:27بھائی میں نے جو کچھ بھی کیا ہے
06:29خوشی کو اپنی بہن سمجھ کر ہی کیا ہے
06:33ہمیشہ ہستی مسکراتی رہو
06:36آپ تائیمی
06:38آپ نے سب کو انوائٹ کر دیا ہے
06:42ابھی کہاں
06:44ابھی تو اتنے سارے انویٹیشن دینے ہیں
06:46اور دن ہی کہاں رہ گئے ہیں
06:48سمجھ نہیں آرہا کیا کروں
06:50کیسے کروں گی
06:52تائیمی
06:55کبھی کبھی لوگوں کو جتانا ضروری ہوتا ہے
07:00مرنہ وہ سمجھتے ہیں کہ دوسروں کی قسمت ان کے ہاتھوں میں ہیں
07:05میری ماں نے تو
07:07آپ کو انہیں کار دینے ضرور جانا چاہیے
07:20کیا ہوا ماما
07:22چائے لے لیں
07:31کچھ ہوا ہے کیا آپ پریشان لگ رہے ہیں
07:37نہیں
07:38ٹھیک ہوں
08:09ماما آپ کہیں جا رہی ہیں
08:11ہاں
08:13کہاں
08:15وہ بس ایک کام سے جا رہی ہوں
08:17آتی ہوں تھوڑی دیر میں
08:19یہ ہی تو پوچھ رہی ہوں
08:20کس کام سے جا رہی ہیں
08:22خوشی بیٹا ایک تو تم سوال بہت کرنے لگی ہو
08:25کہانا آ جاتیوں بھی
08:26کیا ہو گیا بھائی
08:28کس بات پر جو ہے
08:30ماں بیٹی کے درمیان بحث چل رہی ہے
08:33دیکھیں نا چاچی
08:35ماما پتہ نہیں کس کام سے باہر جا رہی ہیں
08:37اور وہ بھی اکیل ہے
08:41آپ کو تو پتا ہے نا ان کی طبیعت کا
08:44کبھی بھی خراب ہو سکتی ہے
08:47بس بھا بھی یہ لڑکی پاگل ہے
08:50ارے نہیں بھائی
08:52میری ہونے والی بہو کو
08:54تم پاگل نہیں کہہ سکتی ہو
08:59مہرین
08:59اگر کوئی ضروری کام ہے
09:01تو مجھے بتا دو
09:02میں انفیکٹ امار سے کہہ دوں کی
09:04وہ کر دے گا
09:06ارے نہیں بھابی
09:07ایسا کوئی کام نہیں ہے
09:09بس دو تین جگہ کارز دینے تھے
09:11میں آ جاتی ہوں تھوڑی دیر تک
09:14اگر تم کہو
09:15تو میں تمہارے ساتھ چلتی ہوں
09:17نہیں بھابی آپ کہاں تکلیف کریں گی
09:19اور ویسے بھی
09:20گھر میں اتنے کام پڑے ہیں
09:21آپ اگر میرے ساتھ چلی گئی
09:23تو گھر کے کام کون دیکھے گا
09:26میں نے کہا نا
09:27آ جاتی ہوں تھوڑی دیر میں
09:29جلدی آ جاؤں گی
09:33ماما بھی نا
09:34کبھی کبھی کسی ہی نہیں سنتی
09:36چل کوئی بات نہیں
09:37کب کب نکلتی گھر سے باہر
09:39تھوڑ نکلے گی
09:40تو اس کا ذہن بٹے گا
09:42تب یہ سہی رہ گی
09:43کوئی بات نہیں آ جائیں گی
09:44ماما ہے
09:45آچا تم بتاؤ
10:08مہرین
10:08آپ یہاں
10:12حیرانگی ہو رہی ہوگی
10:13مجھے یہاں دیکھتا
10:15نہیں نہیں
10:15بلکل بھی نہیں
10:16ایسی بات نہیں ہے
10:18مجھے تو اچھا لگا ہے
10:20کہ آپ یہاں آئی ہیں
10:20آئے
10:21اندر بیٹھیں
10:23نہیں
10:24میں یہاں بیٹھنے نہیں آئی
10:27سچ پوچھیں تو
10:29میں کبھی اس گھر میں آنا ہی نہیں چاہتی تھی
10:34لیکن کیا کروں
10:36آنا پڑا
10:39بہنگ
10:40جو کچھ بھی ہوا ہے نا
10:42مجھے بھی بہت افسوس ہے
10:44مہرین آپ یقین کریں
10:46میں نے نہ سائم کو سمجھانے کی بہت کوشش کی
10:49لیکن وہ
10:50نہیں رخصانہ جی
10:52میں یہاں پرانی کوئی بات نہیں کرنے آئی
10:55کیونکہ
10:56مجھے آپ سے کوئی شکایت نہیں
10:58اور نہ ہی کوئی گلا
11:01آپ نے تو سوچا ہوگا
11:03کہ میری بیٹی کی کبھی شادی نہیں ہوگی
11:06وہ پوری زندگی
11:07گھر میں ہی بیٹھی رہے گی
11:11زاہری بات ہے
11:13کہ جب کوئی لڑکی
11:14کسی کے نام کی دلھن بن جائے
11:18اور اس کی شادی نہیں ہوتی
11:21تو
11:23اس سے بڑی بدنامی تو کوئی
11:26ہو ہی نہیں سکتی لہ
11:29مہرین آپ ایسی باتیں کیوں کر رہی ہیں
11:34کچھ غلط نہیں کہہ رہی ہیں
11:37پھر بھی
11:38اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے
11:41کہ شادی سے پہلے آپ کے بیٹے کا اصلی چہرہ
11:45ہم لوگوں کے سامنے آ گیا
11:48اور میری بیٹی کو
11:50اللہ نے بہت بڑی آسمائش سے بچا دی ہے
11:59یہ میری خوشی کی شادی کا کارڈ ہے
12:02دعوت دینے آئی تھی
12:04آئیے گا ضرور
12:06مجھے بہت اچھا رہے گا
12:43آپ جانتے ہیں آپ کا بی پی کتنا ہائے
12:47یہ تم مجھ سے کہہ رہے ہو
12:49میرا بی پی ہائے صرف اور صرف تمہاری وجہ سے ہے
12:59مہم آپ میری کیوں ٹینشن لیتی ہے
13:03لیکن میں آپ کو بتا رہا ہوں نے میں بلکل ٹھیک ہوں میں خوش ہوں
13:09ماں ہوں تمہاری
13:12تمہارے دل کا حال اچھی طرح سے جانتی
13:18ایسے کیا دیکھ رہے ہو
13:26آپ کی ٹابلٹ سس میں بڑی ہی ہے
13:37کس کی شادی کا کارڈ ہے مہت
14:02آپ نے بتایا نہیں
14:08خوش ہی کی شادی کا انمیٹیشن آیا ہے
14:16مہرین آئی تھی کارڈ دینے
14:24انہوں نے پلایا تو ضرور جائیں گے
14:29ضرور جائیں گے
14:30کسا لگتا ہے بنا پیار کے جینا
14:36تجھے عاشقی میں کوئی چھوٹ لگے
14:43دل و جان سے جس کو بھی چاہنے لگے تُو
14:49اسے تیرے پیار میں کھوٹ لگے
15:03خوش ہی تم یہاں کیا کر رہی ہو
15:05یہ لو تمہارا شادی کا جوڑا آگیا ہے
15:09اور پولر والی سے بات ہو گئی تھی
15:10وہ گھنٹے دو گھنٹے میں پہنچ رہی ہے
15:12ٹھیک ہے
15:16ہوا کیا ہے کیا سوچ رہی ہو تم
15:19کچھ نہیں
15:22کہیں تم
15:25سائم کے بارے میں تو نہیں سوچ رہی ہے
15:30وہ کان ہے
15:33اوہ
15:35تو اب تمہیں یہ بھی یاد نہیں ہے
15:38چلو اچھی بات ہے
15:40سائم تمہیں یاد بھی نہیں ہونا چاہیے
15:42اب تم
15:43امار کی دلہن بننے جا رہی ہو
15:46تو
15:47سائم کے بارے میں سوچنے کی ضرورت نہیں ہے
15:50امار کو برا لگے گا صرف اس لئے کہنے ہیں
15:52اچھا بھائی تم لو یہاں کیا کر رہے ہو
15:54یہ لو بھائی
15:56چیک کر لو تمہارا سینٹی آگیا ہے
16:00کوئی چیز رہ گئی تو مجھے بتا دو
16:03نینچا چیز سب بلکل ٹھیک
16:07ما شااللہ
16:08تمہیں چیرے پہ بیسے کتنا نور آگیا ہے
16:11واہ
16:13نور
16:15ہرے ماما یہ سیلون سروسز کا کامال ہے جو خوشی نے کر لی تھی
16:21ہمنا تم یہاں کیا کر رہی ہو
16:23آج اتنا کام ہے گھر میں
16:24جاؤ جا کر کچن میں بھابی کی ہیلپ کرو
16:30چاچی کوئی کام ہے تو مجھے پتا دیں میں کروا دیتی ہوں
16:32ارے نہیں بیٹا تمہارا تو آج سپیشل دین ہے
16:35اور ویسے بھی دولن کو اتنی دیئے سریج پہ رہنا پڑتا ہے
16:39تھک جاؤگی بس آرام کرو ہاں
16:41تم یہاں کیا کر رہی ہو
16:43جاؤ جا کے بھابی کی ہیلپ کرو
16:45آپ تو پیچھے پڑ جاتی ہیں ایک باگ کے
16:47اللہ یہ لڑکی
16:50بیٹا کچھ چاہی ہو تو مجھے بتا دینا ٹھیک ہے
16:53ٹھیک ساچے
16:54جیتی رہو
17:14ٹھیک ساچے
17:19چلے موم
17:25سایم
17:27یہ سب کیوں کر رہے ہو تم
17:33کیا ہمارا جانا بہت ضروری ہے وہاں
17:38اب آپ کو میرے ساتھ نہیں جانا تو نہ جائے
17:43میں کیلہ چلا جائے وہ
17:47بہت زدی ہو گئے ہو تم
17:50اب میری بات نہیں مانتے
17:54آپ نے بتایا نہیں ہو گئے
18:00کیا سا لگ رہونا
18:06کیا سا لگ رہونا
18:07کیا سا لگ رہونا
18:15چلے
18:17چلے
18:17چلے
18:38چلے
18:39چلے
19:11موسیقی
19:59موسیقی
20:28موسیقی
20:32موسیقی
20:34موسیقی
20:37موسیقی
20:41موسیقی
20:46امنا
20:48موسیقی
20:48موسیقی
20:48تمہارے ماہ کار ہیں
20:49کائسہ بھا گیا ہے
20:51نکاح چرو کر آنا ہے
20:53آپ
20:53بابا
20:54میں
20:54انہی کو ہی डونڈ رہی تھی
20:56آہ I think
20:58ماما اس طرف ہوں گی
21:00میں آتی ہوں
21:03اچھا
21:18آتیا کہاں تھی تم دیر سے ڈھونڈ رہا ہوں
21:36مجھے سارے مہمان آگئے ہیں ہم لوگ لیٹ ہو گئے ہیں
21:40ہے نا یہ نظر نہیں آرہا
21:43یہ لوگ یہاں کیسے آگئے ہیں
21:46سویر مجھے نہیں پتا
21:48یخیناً تم نے بلایا ہوں گائے نے
21:50سوہیل آپ میرے یقین کیجئے
21:52میں نے نہیں بلایا
21:54مجھے نہیں پتا کیسے آگئے
21:56اب
21:57اب
21:58اب کیا کریں
22:07اسلام علیکم
22:09والیکم اسلام
22:12کیسے ہیں آنٹی آپ
22:14میں بالکل ٹھیک ہوں
22:15ماشاءاللہ بہت پیاری لگ رہی ہوں
22:17تھانک یوں آنٹی میں تو کافی دیر سے آپ لوگوں کو انتظار کر رہی تھی
22:34میں آتا ہوں
22:43موسیقی
22:44موسیقی
23:13موسیقی
23:42موسیقی
23:51موسیقی
24:03موسیقی
24:06موسیقی
24:36موسیقی
25:00موسیقی
25:04موسیقی
25:08مبارکو
25:22موسیقی
25:23موسیقی
25:37موسیقی
25:39موسیقی
25:41موسیقی
26:11موسیقی
26:41موسیقی
26:43موسیقی
26:54موسیقی
26:56موسیقی
26:59موسیقی
27:01موسیقی
27:13موسیقی
27:14موسیقی
27:44موسیقی
27:54موسیقی
27:56موسیقی
27:56موسیقی
27:56موسیقی
28:02موسیقی
28:04موسیقی
28:09موسیقی
28:38موسیقی
28:50موسیقی
29:04سائم
29:04سائم میری بات سنو
29:08تم پاگل تو نہیں ہو گیا
29:10اتنی تیز گاڑی کیوں چلا رہے تھے
29:14میں نے تمہیں وہاں جانے سے منع کیا تھا
29:16کیوں گئے تھے تم خوشی کی شادی میں
29:20تم نے نا
29:22خود اپنے آپ کو تکلیف دی ہے
29:27سائم
29:27جو ہونا تھا نا وہ ہو گیا ہے بیٹا
29:31خوشی تمہاری قسمت میں نہیں تھی
29:33جتنی جلدی ہو سکے
29:35اس سچائی کو قبول کر لو
29:36تو تمہارے لیے بہتر ہوگا
29:46پیسے خوشی تمہیں پتا ہے
29:49آج کا دن نا
29:50پیری زندگی کا سب سے خوبصورت دن ہے
29:57پیسے
29:58یہ ڈالوگ تو
29:59تمہیں بولنا چاہیے تھا
30:03پھر تم سمجھو گی نہیں
30:04میں سچ میں بہت خوش ہوں آج
30:08شاید
30:08تم سے بھی زیادہ
30:12ماما ٹھیک کہتے ہیں
30:14بھائیوں کی شادی کی خوشی
30:16الگ ہی ہوتی ہے
30:19کاش میرا بھی کوئی بھائی ہوتا
30:21تو میں بھی یہ خوشی محسوس کر سکتا
30:23ارے نہیں
30:24مجھے امار کی شادی کی اتنی خوشی نہیں ہے
30:27مجھے تو
30:28تمہاری شادی کی زیادہ خوشی ہے
30:32کیا مطلب
30:35رہنے دو
30:35تم نہیں سمجھو گی
30:38اگر تم میں
30:39میری طرح عقل ہوتی نا
30:42تو آج تم یہاں نہیں ہوتی
30:52خوشی
30:52تم تو بہت تھک گئی ہوگی نا
30:55نہیں بھابی میں
30:56بلکو ٹھیک ہوں
30:58ارے بھائی
30:58اس نے ایسا کیا کیا ہے
30:59جو تھک گئی ہوگی
31:01میڈم تو پورا ٹائم
31:02دلہن بنی بیٹھی رہی ہے
31:04ویسے
31:05تھک تو میں گئی ہوں
31:07آج اتنے کام جو کی ہے
31:09سیریسلی
31:10اب تو بلکل بھی ہمت نہیں ہے
31:13میں آتی وہاں بیٹھیں
31:15خوشی کے ساتھ
31:18اس کو دیکھو
31:20کہہ تو ایسے رہی ہے
31:22جیسے سارا کیٹرنگ کا کھانا
31:23اسی نے پکایا ہو
31:27ایسے خوشی
31:29جو ہوتا ہے اچھے کے لیے ہوتا ہے
31:32آج
31:33سب کچھ بہت اچھے سے ہو گیا
31:36مگر
31:38بس سائم کو نہیں آنا چاہیے تھا
31:43سچ کہوں تو
31:44میں تو سائم کو دیکھ کر درسی گئی تھی
31:47کہ کہیں
31:48کوئی بدمزگی نہ ہو جائے
31:51مگر
31:52اللہ کا شکر ہے
31:53سب خیریت سے ہو گیا
31:58خیر
32:00تم پریشان ماتو
32:02سب اچھا ہو گیا ہے
32:04تم دیکھنا
32:06انشاءاللہ تمہیں زندگی
32:07بہت اچھے سے کس رکھی
32:10ہم سب کی دعائیں
32:11کمارے ساتھ ہیں
32:16موسیقی
32:17موسیقی
32:19موسیقی
32:31موسیقی
32:50ایسا
33:21موسیقی