Skip to playerSkip to main content
  • 19 minutes ago
Khushi - Episode 49 | 31st October 2026 | Sumaiyya Bukhsh, Mariam Ejaz & Arslan Khan (Episode 49)

Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!

Category

📺
TV
Transcript
00:05موسیقی
00:35تمہارے بابا کو ہارٹ اٹیک ہوا ہے
00:43آنٹی یہ آپ کیا کہہ رہی ہیں
00:45ہمنا میری ایک دوست نے مجھے بتایا جو اتیا کی بھی دوست ہے
00:49امار
00:51بابا کی طبیعت حراب ہے اور تم لوگوں میں سے کسی نے مجھے بتایا تک نہیں
00:55کون بابا
00:59امار
01:01ریلاکس
01:03ہمنا اس وقت صرف اپنے بابا سے ملنے آئیے
01:05تم چپ رہا ہوں
01:07میں تم سے بات نہیں کر رہا ہوں
01:11تب ہی سے بات کرو شاہیم سے
01:16امار پریز
01:18پریز ہی تم کیا کر رہے ہو
01:20تمہیں پتہ ہے جاجو کی طبیعت
01:21آلریڈی خراب ہے
01:23تم اس طرح غصہ کرو گے تو وہ مزید پریشان ہو جائیں گے
01:31ہمنا
01:34تم یا
01:37ممہ دیکھیں
01:39میں نہیں چاہتی کہ میری وجہ سے اس گھر میں کوئی بھی شوٹ شرابہ ہو
01:42آپ پریز امار کو سمجھائیں
01:44کہ مجھے بابا کو دیکھنا ہے ان کی طبیعت معلوم کرنی ہے
01:48پریز
01:50تمہیں یہاں پر نہیں آنا چاہیے تھا
01:58ممہ
01:59ممہ
02:00مجھے بابا سے ملنے سے کوئی نہیں روک سکتا
02:02اور آپ سب جانتے ہیں کہ میں کتنی زدی ہوں
02:06جو کہتی ہوں وہ کر کے رہتی ہوں
02:11ممہ آپ پریز اس کو سمجھا لیں
02:14ورنہ مجھ سے برا کوئی نہیں ہوگا
02:25اممار
02:27جانے تو ایسے
02:43چلیں سائیں
02:51موسیقی
02:52موسیقی
02:52موسیقی
02:53موسیقی
03:07موسیقی
03:21آجاو
03:22اسلام علیکم بابا
03:25بابا آپ کو کیا ہو گئے
03:28مجھے جیسے ہی پتہ چلا
03:29آپ کے ہارٹ اٹیک کے بارے میں
03:30میں اتنی پریشان ہو گئی تھی
03:33آپ کو پتہ ہے
03:33سائم سے پوچھیں
03:34میں پورا راستے روتی ہوئی آئی ہوں
03:38بابا
03:39بس
03:40آگے مت پڑھنا
03:45تمہیں گھر میں گھسنے کس نے دیا
03:49تمہیں یاد نہیں ہے جب تم یہاں سے گئی تھی
03:52وہ اس گھر کے دروازے اسی روز تمہارے لیے ہمیشہ کے لیے بند ہو چکے تھے
03:57جاؤ یہاں سے
03:58آگر بابا
03:59مت کہو مجھے بابا
04:02تم
04:05مجھے بابا کہنے کا اپنا حق ہو چکی ہو
04:09اب میرا تم سے کوئی رشتہ نہیں ہے
04:13جاؤ
04:16بابا پلیز ہسا مت کہیں
04:19آپ کو نئی بدہ میں آپ کے لیے کتنا پریشان ہوئی ہوں
04:22ہم سب کو بہت مس کر رہی ہوں
04:24چوپ رہا ہو
04:26اس گھر میں نہ تمہارا باپ رہتا ہے
04:29نہ ماں نہ بھائی
04:30نہ کوئی اور رشتہ دار
04:32کوئی باستہ نہیں ہے تمہارا اس گھر سے
04:34جاؤ یہاں سے
04:36مجھے تگ مت کرو
04:39جاؤ
04:39بابا آپ کی یہ نفرت کب ختم ہوگی
04:42آپ کے اس نفرت کے باوجود میں
04:44یہاں آپ سے ملنے آئی ہوں
04:45آپ سے معافی مانگنے آئی ہوں
04:48کچھ خلطیوں کی
04:51معافی نہیں
04:55صرف سزا ہوتی ہے
04:58جاؤ یہاں سے
05:02بابا باپ
05:03آپ میری انسلٹ کر رہے ہیں
05:05جاؤ یہاں سے
05:08دفع ہو جاؤ
05:12شنکل بھی نہیں دیکھ رہا چھاتا میں تمہارا
05:14جاؤ
05:16اتیا
05:18نکالو اسے یہاں سے
05:22جاؤ
05:36موسیقی
05:37موسیقی
05:43موسیقی
05:44موسیقی
05:44موسیقی
05:53موسیقی
05:53موسیقی
05:53موسیقی
06:03موسیقی
06:04موسیقی
06:04موسیقی
06:12موسیقی
06:13موسیقی
06:19موسیقی
06:24موسیقی
06:33ہمنا
06:35موت تو ٹھیک کرلو یاد
06:37پلیز اس وقت آپ مجھ سے کچھ بات مت کریں
06:39میرا دماغ بہت خراب ہو رہا ہے
06:42ایسا لگ رہا ہے کہ میرا دماغ پھٹ جائے گا
06:45وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن
06:48تم نے انکل سے جھوٹ کی بولا کہ تم
06:52سارا رستہ روتی ہوئی آئی
06:53تو اور کیا کہتی
06:56یہ سب میں نے صرف اس لئے کہا تھا کہ
06:58بابا کو احساس ہو کہ میں ان سے کتنی محبت کرتی ہوں
07:02لیکن
07:04یہ سب کہنے کے باوجود بھی دیکھا آپ نے
07:06کس طرح انہوں نے آنکھیں پھیڑ لی تھی
07:10جب نے گھر والوں سے یہ امید نہیں تھی
07:34توبا توبا توبا توبا
07:36کیسی بے خوف لڑکی ہے
07:39کیسے دن دناتے ہوئے گھر میں آگئی
07:41سارا ڈر اور خوف نام کی کوئی چیز نہیں ہے اس لڑکی میں
07:46باپ اور بھائی کتنا غصے ہو رہے ہیں اس پر
07:50کچھ بھی ہو ماما
07:52مجھے لگتا ہے
07:55سب کو ہمنا کو ماف کر دینا چاہیے
07:57ماف تو تب کر دینا
07:59جب وہ مافی مانگتی
08:01تم نے دیکھا تھا اسے
08:03کیسے لگ رہا تھا لڑنے آ رہی ہے
08:07میں نے ہمار کو بھی بہت سمجھانے کی کوشش کی
08:12لیکن وہ بھی ہمنا کی بھائی ہیں
08:14زد دی
08:16بلکل ٹھیک کیا ہمار نے اور سہیل بھائی نے بھی بلکل ٹھیک کیا
08:20ایسی خودسر لڑکیوں کو سبق سکھانا ہی چاہیے
08:25ماما اگر ہمنا کی جگہ میں ہوتی
08:27اب تب بھی یہی کہتی
08:31خوشی
08:33تم ہمنا جیسی نہیں ہو
08:38تم سے ایسی غلطی کبھی نہ ہوتی
08:41اور اللہ نہ کرے
08:42اگر تم سے ایسی غلطی کبھی ہوتی
08:45تو مجھے پورا یقین ہے
08:47تم اپنی غلطی پر شرمندہ ہوتی
08:51تمہاری آنکھوں میں
08:54بے شرمی نہ ہوتی
08:56بلکہ نتامت ہوتی
08:59اور ایک یہ
09:00ہمنا ہے کہ
09:02چھوڑے ماما
09:03اب ایسی بھی بات نہیں ہے
09:06ہمنا چاچو اور چاچی سے بہت محبت کرتے ہیں
09:10وہ اس کے پیرنٹس ہیں
09:13تب ہی تو وہ چاچو کے ہارٹ اٹیک کا سن کے فوراں آگئے
09:17رہنے دو
09:19آگئی
09:20مجھے تو لگتا ہے کہ
09:22رکسانہ نہیں اس کو پھیجا ہوگا
09:24یہ بات آپ کو
09:26رکسانہ آنٹی نے خود بتائی ہے
09:30خوشی
09:32چھے کیا ضرورت ہے رکسانہ سے بات کرنے کی
09:35جب سے تمہارا اور سائم کا رشتہ ٹوٹا ہے
09:38میں تو رکسانہ کی شکل بھی دیکھنا گبارہ نہیں کرتی
09:44تو پھر آپ ہمنا کے بارے میں ایسا کیوں کہہ رہے ہیں
09:47جب آپ نے
09:48اپنے آنکھوں سے دیکھا نہیں
09:50اپنے کانوں سے سنا نہیں
09:52وہ ہمنا کے لئے بدکمان کیوں ہو رہے ہیں
09:55میں ہمنا کی رگ رگ سے واقف ہوں
09:57میرے سامنے پلی پڑی ہے
10:01اس کے بارے میں جانتی ہوں
10:13میں نے کہا بھی تھا
10:14کہ مجھے نہیں جانا بابا کی خر
10:16لیکن آپ لوگوں نے میرا
10:17میرا ایک کہنا نہیں سنا
10:19کوئی بات نہیں ہمنا
10:22جب ماں باپ اپنی اولاد سے ناراض ہوتے ہیں
10:24تو اسی طرح غصہ کرتے ہیں
10:27آپ نہیں سمجھیں گی آنٹی
10:30سائم سے پوچھیں
10:31بتائیں سائم
10:34میرے گھر بالوں نے
10:35مجھ پر صرف غصہ ہی نہیں کیا
10:37بلکہ میری
10:38میری انسلٹ بھی کیے انہوں نے
10:44ہم نہ ٹھیک کہہ رہے ہیں ماں
10:47اس سے وہاں پہ کوئی بھی
10:49ٹھیک طرح بات نہیں کر رہا تھا
10:52اور وہ امار
10:53اس کا تو بس نہیں چل رہا تھا
10:55کہ بس
10:56ابھی لڑنے لگ جائے
10:58اتیا کیا نہیں تھی گھر پہ
11:00ہاں
11:01ماما بھی تھی
11:02لیکن ان سے تو اتنا بھی نہیں ہو سکا
11:04کہ وہ امار کو خاموش کروا سکے
11:07میرے حق میں تو ایک بات نہیں کی انہوں نے
11:11پلٹا اپنا سارا غصہ اتارا ہے مجھ پر
11:13چھا ٹھیک ہے ہم نہ کیوں اتنا پریشان ہو رہی ہو
11:16تم جا کر ان لوگوں سے مل آئی نا
11:19تم نے اپنا فرض ادا کر دیا
11:21اب آگے ان کی جو مرضی
11:30سر میں بہت درد ہو رہا ہے
11:33میں چائے بنواتی ہوں
11:35وہ میرے لئے پین کھلر بھی لے آئیے گا پلیز
11:37امنا میں کمرے میں جا رہا ہوں ریسٹ کرنا ہے
11:53سوہیل
12:02کھانا کھالی چھے
12:04آپ نے کچھ نہیں کھایا
12:08میرا دل لے چھا رہا کچھ کھا دے کو
12:13بھوک نہیں ہے مجھے
12:16تھوڑا سا تو کھا لیجیے
12:18میں نے کہا نا بھوک نہیں ہے مجھے
12:24ماتیہ
12:26جی
12:29ہمنا کو تم نے بتایا میری طبیعت کے بارے میں
12:33نہیں میں نے نہیں بتایا
12:35تمہاری اس سے بات ہوتی ہے
12:38میرا یقین کیجئے
12:40میری ہمنا سے بات نہیں ہوتی ہے
12:45مجھے اس کو کیسے پتا چلا میری طبیعت کا
12:48مجھے کیا پتا
12:55مجھے
12:57مجھے تم پہ پورا بھروسہ ہے پورا اعتبار ہے
13:04لیکن کبھی ایسا کوئی کام نہ کرنا کہ میرے اعتبار کو ٹھیس موچے
13:15سوہل آپ بھی کیسی بات کر رہے ہیں
13:18اتنے سالوں سے میں آپ کے ساتھ رہ رہی ہوں
13:22آپ کو ابھی بھی مجھ پر یقین نہیں ہے
13:31سچ تو یہ ہے
13:33کئی بار سوچا
13:35کہ میں امنا کو کال کروں
13:38اس کی خیریت معلوم کروں
13:42مہوں نہ آگے
13:46لیکن
13:48میں نے اپنی ممتہ کو
13:50ایک بیوی کے فرض کے آگے کبھی ترجی نہیں تھی
13:55وہی ضرورت دی اس سے رابطہ کر دے گی
14:11موسیقی
14:24موسیقی
14:28موسیقی
14:30اس گھر میں نہ تمہارا باپ رہتا ہے نہ ماں نہ بھائی نہ کوئی اور رشدار
14:36کوئی باستہ نہیں ہے تمہارا اس گھر سے
14:39جاؤ یہاں سے
14:43موسیقی
14:46موسیقی
14:48موسیقی
14:48موسیقی
14:49موسیقی
14:50موسیقی
14:51موسیقی
14:52موسیقی
14:53موسیقی
14:53موسیقی
14:54موسیقی
14:55موسیقی
14:56موسیقی
14:57موسیقی
14:59موسیقی
14:59موسیقی
15:01موسیقی
15:01موسیقی
15:05موسیقی
15:07موسیقی
15:07موسیقی
15:09اب دیکھیں میں کرتی کیا ہوں ام کی ساتھ
15:30سائم میرا دل بہت گھبرا رہا ہے
15:35کیوں کیا ہو گیا
15:38آپ کو تو سب کچھ پتا ہی ہے
15:49بھمنا تم وہ سب کچھ بھول کیوں نہیں چاہتی
15:51تم مجھے ایک بات بتاؤ
15:56تمہیں یہاں کس چیز کی کمی ہے
16:00ماما تمہارے اتنا خیال رکھتی ہے
16:02میں تم سے اتنی محبت کرتا ہوں
16:07تمہیں کیا ہم اپنی فیملی میں ہی لگتے
16:09آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں
16:12میں یہاں بہت خوش ہوں
16:15لیکن
16:16لیکن میرا دل بہت عجیب سا ہو رہا ہے
16:18میں جب سے گھر سے آئی ہوں
16:21پاگل سارا دن تم گھر بیٹھی رہو گی
16:23تو اب جس ہی دل عجیب سا ہو گا تمہارا
16:26تمہیں کام کرو نا
16:28ماما کے ساتھ سکول چلی جاؤ
16:30ماما بچوں کے ساتھ کھلو گی تو تمہارا دل لگ جائے گا
16:34اپ
16:35سکول
16:36ہاں نا
16:37تمہیں پتا ہے
16:38بچے اللہ کی بہت بڑی نعمت ہوتے ہیں
16:41اور ان کے ساتھ ٹائم سپینٹ کرنے سے آپ اپنے سارے کم بھول جاتے ہو
16:46ملکہ میں ماما کو کہہ دوں گا وہ تمہیں ساتھ ہی لے جائیں گی
16:48نہیں نہیں
16:50وہ
16:51ایک چلی میں
16:52میں سوچ رہی تھی کہ میں
16:55لائبہ کی طرف چلی جاؤں
16:57آپ کو تو پتہ ہے نا میری اسے اچھی دوستی ہے تو
17:00میرا دل بھی بہل جائے گا تھوڑا
17:03سلو ایسی ہے تمہاری مرضی
17:05ملکہ اچھی بات ہے تمہارا دل لگ جائے گا اس کے ساتھ
17:10تینکیو
17:10کارم اسلام
17:13سلو اگر تم تیار ہو تمہیں تمہیں دروپ کر دیتا
17:16نہیں نہیں
17:16آپ آفیس جائیے اور اتنی صبح جا کر میں کیا ہی کروں گی
17:22تھوڑی دیر میں چلی جاؤں گی میں
17:25چلو جیسے تمہاری مرضی
17:26اوکی
17:27اوکی
17:28بائی
17:29بائی
17:49یار واقعی کیا زوردست مووی تھی
17:52اچھا
17:53مجھے تو کچھ خاص نہیں لگی
17:55کمال کرتی ہو امنا
17:56میں تو کچھ چیز پسند ہی نہیں آتی
17:59ارے
18:00اتنی اچھی تو تھی مووی
18:01جب مجھے اچھی نہیں لگی تو کیا کروں میں
18:06تم واقعی بہت دیفیکلٹ ہو
18:10کیا کہا تم نے
18:13میں
18:14میں ڈیفیکلٹ ہوں
18:15اور کیا
18:16اس سے اچھا ورڈ میرے پاس تو نہیں آ سکتا
18:20اچھا بتاؤ کیا آرڈر کریں
18:22کچھ بھی کر لو
18:24نہیں بھائی
18:24تو مجھے بتا دو
18:26کیونکہ میں اپنی پسند سے منگوا لوں گی
18:27اور تمہیں وہ اچھا نہیں لگے گا
18:29تو
18:30بتا دو
18:31تاکہ ہم دونوں کا ٹائم ذرا بجھے ہے
18:33میں کہہ رہی ہوں نا
18:34کچھ بھی آرڈر کر لو
18:35اور
18:37تمہیں ٹائم کی ٹینشن لینے کی ضرورت نہیں ہے
18:39اس کے بعد ہم نے شاپنگ پر بھی جانا ہے
18:41اچھا
18:42مگر
18:42تم نے تو کہا تھا کہ
18:44سائم کا ایرہ ہے
18:45جلدی گھر آ جانا
18:46ہاں تو
18:48میں نے تو نہیں کہا
18:49سائم نے کہا ہے
18:51پہلی بات یہ ہے
18:52کہ تم اس بارے میں زیادہ مجھ سوچو
18:57اور دوسری بات یہ ہے
18:59کہ تم سائم کو سائم بھائی کہنے کی عادت ڈال لیں
19:02تم میری نیت پہ شک کری ہو
19:05میں تمہاری جیسی نہیں ہونکہ اپنے کازن کے فیانسے کے ساتھ
19:09کیا
19:10وہ میرا مطلب ہے کہ
19:12تم ایسا کیوں سوچ رہی ہو
19:13سائم
19:14امین
19:14سائم بھائی اور تمہیں دیکھ کے تو مجھے خشی ہوتی ہے
19:17لائی بہا
19:19آج تو کہہ دیا ہے تمہیں
19:21لیکن آئندہ میں تمہارے مجھے یہ بات نہ س�� pert
19:25کیونکہ میں چاہتی ہوں
19:27کہ تم میری ایک اچھی توست ہی رہوں
19:31کیونکہ میں چاہتی ہوں
19:31کھورس لیائر
19:33اور میں شکریہ
19:34تم اپنا مون ٹھیک کرو
19:36مارا پیوٹ برگر اٹھ کرو
19:45امار؟
19:47تم کہیں جا رہے ہو
19:49ہاں میں آفیس جا رہا ہوں
19:52اس ٹائن
19:54مجھے تو لگا تھا تم آج کی بھی چھٹی لوگ ہے
19:57ہاں سوچا تو میں نے بھی یہی تھا کہ میں چھٹی کر لوں
19:59لیکن پھر میں نے سوچا کہ گھر پر بیٹھ کے بھی کیا ہی کروں
20:04تمہارا بھی نا
20:06کچھ پتانے چلتا
20:08یہ بتاؤ کہ بابا کی طبیت کیسی ہے
20:12ہاں الحمدللہ
20:13چاچو بلکل ٹھیک ہے
20:14میں ان سے ملنا بھی بھول گیا میں ان سے مل کے آتا ہوں
20:17آرے وہ تو عثمان بھائی کے ساتھ آفیس جا چکے ہیں
20:20آرے یار بابا کو میں نے منع بھی کیا تھا کہ کچھ عرصے رہز کر لیں
20:23لیکن وہ کسی کی سنتے ہی نہیں
20:26عثمان بھائی بھی یہی کہہ رہے تھے
20:29مگر چاچو ضد کر کے ان کے ساتھ چلے ہی گئے
20:32لیکن اچھا ہے نا
20:33ان کا دل بھی لگا رہے گا
20:36ہاں یہ تو ہے
20:38چلو
20:40میں لیٹ ہو رہا ہوں ملتے ہیں
20:41امارٹ میں یاد ہے نا
20:44کومل کی رسم ہے آج
20:47ہاں ہاں مجھے یاد ہے کہ کومل کی رسم ہے
20:50میں جلدی آج ہوں گا تم بس تھیار رہن
20:52ٹھیک ہے
20:53چلو خیال رکھ
20:56امار
20:58کہو
21:04thank you
21:06you're welcome
21:11خیال رکھ
21:19موسیقی
21:24امنا
21:34امنا
21:42موسیقی
21:46موسیقی
21:54موسیقی
21:55موسیقی
21:56موسیقی
22:08موسیقی
22:13موسیقی
22:14موسیقی
22:18موسیقی
22:20موسیقی
22:25موسیقی
22:52موسیقی
23:14موسیقی
23:21موسیقی
23:22موسیقی
23:26موسیقی
23:30موسیقی
23:31یہ ہو گیا
23:32لیکھ لیتے ہیں
24:17کیا ہوا سائم
24:19ہم نہ سے کوئی بات ہوئی تمہاری
24:21بہت دیر ہو گئی ہے جا کر اسے لے آؤ
24:24کب سے فون کر رہا ہوں
24:25پہلے تو بہل جا رہی تھی
24:26بہت اب فون بند ہو گیا
24:30نمبر بند جا رہا
24:32وہ سکتا ہے بیٹری لو ہو گئی ہو
24:36وہ مجھے ٹینشن ہو رہی ہے
24:39تم ایسا کرو
24:40اس کی دوست کو ملا لو فون
24:44ہاں
24:44نائی بھائی کو تمجھے خیال ہی نہیں آیا
24:56ہم نا سائم بھائی کی کال آ رہی ہے
24:59اچھا سنو
25:00سائم میرے بارے میں پوچھیں گے ٹھیک ہے
25:02تو تم نے کہنا ہے کہ میں
25:04میں تمہارے پاس سے نکل چکی ہوں ٹھیک ہے
25:06مگر ہم نہ
25:07تم بات تو کرو
25:09اسلام علیکم
25:10والیکم اسلام
25:13لائبا میری ہمنا سے بات کر رہا
25:14اس کا فون بن جا رہا ہے
25:15ہمنا ہمنا تو میرے ساتھ نہیں ہے
25:19کیا مطلب یہاں نہیں ہے
25:21او میرا مطلب ہے کہ ہمنا کو نکلے وے کافی ٹائم ہو گیا ہے
25:27اچھا چھلو ٹھیک ہے او گا
25:29ملافز
25:31گوٹ
25:32چلو اب آو
25:35کیا ہوا؟
25:36لایبا کیا کہہ رہی ہے؟
25:39کہہ رہی تھی کہ کافی دیر پہلے نکل چکی ہے نیا سے
25:42اچھا
25:46کہاں گئی ہوگی؟
25:52میں نے رکھتا ہوں
25:57کہاں چلی کہی ہے
26:01اگر بتائے
26:12پھنا سائم بھائی پریشان ہو رہے ہوں گے
26:14تم کیا کر رہی ہو
26:16ہاں تم ہونے دو نا
26:18تمہیں اٹنشن کیوں ہو رہی ہے
26:19تو مجھے تو بتاؤ تو ہو کیا رہا ہے
26:23او گوڑ
26:23سکون سکھ برگر تو کھالو تم پہلے
26:26اس کے بعد میں تمہیں سمپت آتا ہوں
26:28اور ہاں لسن
26:30سائم کی اگر کال آئے نا
26:31تو تم نے انہیں یہ ہی کہنا ہے
26:32کہ میں تمہارے ساتھ نہیں ہوں
26:34تم باگل ہو گئی ہو
26:36تمہارا فون بند ہے
26:37اور تم مجھے کہہ رہی ہو
26:39کہ میں ہم تو کہہ دوں
26:39کہ تم میرے ساتھ نہیں ہو
26:41اس طرح تو وہ لوگ پریشان ہو جائیں گے
26:43اور دھومنے لگیں گے تمہیں
26:45ہاں تو
26:48یہی تو میں چاہتی ہو
26:51اب سکھ تم سے برگر کھاؤ
26:52اور مجھے بھی کھانے دو
27:07مہرین
27:09بھائی کھانے میں کیا بنانا ہے
27:11روزانہ کا مسئلہ ہو جاتا ہے
27:13کہ کیا بنے
27:14میری تو کچھ سمجھ بھی نہیں آرہا
27:17اف
27:18ہے کیا بتاؤں بھابی
27:20کل بھی گوش بنا تھا اور سبزی
27:23آج ایسا کرتے ہیں کہ
27:24چاول بنا لیتے ہیں
27:26بلاؤ
27:27ہم پلاؤ
27:29چلو ٹھیک ہے ہاں
27:36کس کا فون ہے
27:39روزانہ کا
27:39مجھے نہیں بات کرنی
27:42روزانہ کا
27:46پھر کیے جا رہی ہے
27:49ویسے
27:50روزانہ آپ کو عام طور پر فون کرتی نہیں ہے
27:54کیوں کر رہی ہے
27:56ضرور کوئی ضروری بات ہوگی
27:59ویسے آپ کو فون اٹھانا چاہیے
28:01وہ ایسے فون کر ہی نہیں سکتی آپ کو
28:04اٹھا کر تو دیکھیں
28:09ہلو
28:10اتیا
28:10روزانہ تم مجھے کیوں فون کر رہی ہو
28:13مجھے تم سے کوئی بات نہیں کرنی ہے
28:14خدا کے لیے فون بند مت کرنا
28:16ہم لوگ بہت پریشان ہیں
28:21ہمنا تمہائی طرف تو نہیں آئی
28:23میریا کیوں آئی گیا ہمنا
28:27وہ صبح نا اپنی دوست کا کہہ کر گھر سے نکلی تھی
28:30کہ اس کے گھر جا رہی ہے
28:32لیکن وہ وہاں پر بھی نہیں ہے
28:35اور ابھی تک گھر بھی نہیں پہنچی
28:37مجھے لگا شاید وہ تمہائی طرف آئی ہو
28:41نہیں میریا تو نہیں آئی
28:43تو کون سی تو اس کے گھر گئی تھی
28:46اچھا دوبارہ ٹرائے کرو
28:47میں بھی کرتی ہوں
28:49کیا ہوا آتی ہے بھابی
28:50پتہ نہیں
28:51کافی ٹائم ہو گیا
28:52ہمنا گھر سے نکلی
28:53واپس نہیں آئی ہے
28:54میں ہمنا کو کرتی ہوں
28:56ہاں ہاں کریں
29:04نمبر بند آ رہے ہیں
29:07دوبارہ ٹرائے کریں
29:13بند آ رہے ہیں نمبر
29:14تو کسی سہیلی کو فون کر کے پتہ کریں
29:22لائی بھا
29:23بیٹا ہم نہ آئی تھی تمہارے
29:29اچھا ٹھیک
29:32وہاں پہ بھے گئی تھی پھر
29:33تھی دھیر ہو گئی
29:34ایسا کبھی بھی نہیں کیا اس نے
29:36آپ پریشان نہ ہو
29:38کہیں اور فون کریں
29:40دیکھیں پتہ کریں
29:41میں سویل سے کہتی ہوں
29:42بھابی
29:47بھابی
29:53بھابی
29:55بھابی
29:56کہاں چلی گئی ہمنا
29:58یہ ہی تو سمجھ بھی نہیں آرہا تیا
30:01مجھ سے تو لائی بھا کے گھر کا کہہ کے نکھ لیے
30:05لیکن رکھ سانہ
30:06لائی بھا کے گھر کا راستہ صرف آدھا گھنٹہ ہے
30:09ہم نہ کو وہاں سے نکلے ہوئے پاچھ چھ گھنٹے ہو گئے
30:13اب تک تو اسے یہاں پہنچ جانا چاہیے تھا
30:15صحیح کہہ رہی ہوتی ہے تم لیکن
30:18یہ نہیں سمجھ میں آرہا کہ اس نے اپنا فون کیوں بند کیا گا ہے
30:21مجھے لگتا ہے
30:23اب ہمیں پولیس کو انفارم کر دینا چاہیے
30:28بھابا صحیح کہہ رہے ہیں
30:30ورات بھی ہو گئی ہے
30:31انکل میرا ایک دوست ہے وہ
30:34اس اس پی ہے میں اس سے بات کر سکتا ہوں
30:37لیکن مجھے لگتا ہے کہ ہمیں شاید تھوڑی دیر رکنا چاہیے
30:40ہو سکتا ہے امنا واپس آ جائے
30:43پتہ نہیں
30:45کس حال میں ہوگی میری بیٹی
30:47کیا کر رہے ہوگی
30:51میرا دل بہت گھبرا رہا ہے
30:54ایسا لگ رہے کچھ
30:56وہ غلط ہوگی امنا کے ساتھ
30:58اتیا
30:59اللہ نہ کرے کہ ایسا کچھ ہو
31:02ماما پھلیس سمالے اپنے آپ کو
31:04سب ٹھیک ہو جائے گا
31:06کیسے پریشان نہ ہو
31:07اگر سب ٹھیک ہوتا
31:09تو اس کا فون کیوں بند آ رہا ہے
31:11وہ بسے تو اب تک آ جانا چاہیے تھا
31:17میں آتا ہوں
31:17کہاں جا رہے ہو سائم
31:19ماما ہاتھ پہ ہاتھ دھرے تو نہیں بیٹھ سکتے نا
31:21ہم نہ کچھ آ کے ڈھونڈنا پڑے گا
31:23میں اسے لون کے آتا ہوں
31:25سائن مٹا
31:25ٹھہر ہو
31:27عسوان مٹا
31:27تم سائم کے ساتھ جاؤ
31:29میں
31:30امار کے ساتھ جاتا ہوں
31:31ٹھیک ہے
31:32ٹھیک ہے لوگ
31:35پریشان مت ہو
31:36ہم دیکھ کے آتے ہیں
31:38اتیا
31:39خدا کے لئے خود کو سنبھالو
31:41مت رو
31:42دعا کرو اس کے لئے
31:43جہاں بھی ہو
31:44وہ ٹھیک ہو
31:52اتیا
31:53کو سنبھالو
31:55مل جائیں گی نا
31:56ٹھیک ہوگی نا
31:58بالکل ٹھیک ہوگی
31:59جہاں بھی ہوگی ٹھیک ہوگی
32:02چھ بس
32:25ایسے کیسے کر سکتی ہے ہم نا
32:29اتیا بھا بھی بتا رہی تھی کہ
32:31اس کا فون بھی آف چا رہا ہے
32:33فون ہی ریسیف نہیں کر رہی
32:37آج کل کے حالات بھی اتنے برے ہیں
32:41جب ہی تو میں کہتی ہوں کہ
32:42لڑکیوں کو اکیلے باہر جانا ہی نہیں چاہیے
32:46ماما آپ بس دعا کریں
32:48کہ ہم نہ خیر خیریت سے گھر آ جائے
32:51سب اتنے پریشان ہیں
32:53ماما اسے میری بات ہوئی تھی
32:55وہ تو پچھارا رو رہا ہے
32:57ظاہری بات ہے خوشی
32:59وہ اس کا بھائی ہے
33:00پریشان تو ہو گئی
33:03اب سہیل بھائی کو ہی دیکھ لو
33:04کتنا غصے تھے اس سے
33:06کتنا ناراض تھے
33:08اور جب سے اس کے غائب ہونے کی خبر سنی ہے تو
33:12کیسے بھاگے چلے گئے ہیں
33:13وہ اسے ڈھونڈنے کے لیے
33:16اسے کہتے ہیں خونی رشتے کی محبت
33:23اب ٹھیک کہہ رہی ہیں ماما
33:26جو تو سمجھ نہیں آ رہا ہے
33:28ہم نہ کئی کہاں ہیں
33:33ویسے بڑی حیرت کی بات ہے
33:35ہم نہ جیسی لڑکی بھی غائب ہو سکتی ہے
33:39وہ تو ہمیشہ سب کے ساتھ برا کرتی ہے
33:41اس کے ساتھ بھلا کیسے برا ہو سکتا ہے
33:49وہ میرا مطلب ہے بڑی امی
33:52ہم نہ بڑی تیز ہے
33:54کوئی معصوم اور بے وقوف تو ہے نہیں
33:57جو کسی کی بھی باتوں میں آ جائے
33:59اور بے وقوف بن جائے
34:01اور کوئی اسے لے جائے
34:04ہاں وہ تو ہے
34:06یہی ڈر ہے کہ ہم نہ کے ساتھ
34:09کوئی حادثہ نہ ہو گیا
34:13ہمارا شہر ہی ایسا ہے
34:15روز کسی نہ کسی
34:17حادثے کے بارے میں سنتے رہتے ہیں
34:19نیوز میں
34:22لوگوں کی جان جاتی رہتی ہے
34:25اللہ خیر کرے
34:26ہم نہ کے ساتھ ایسا نہ ہو
34:28ہم نہ اللہ نہ کرے
34:29کہ ہم نہ کے ساتھ کچھ ایسا ہوا ہو
34:32آمین
34:33اللہ پاک اس کی حفاظت کرے
34:40موسیقی
34:46موسیقی

Recommended