• 3 weeks ago

Category

📺
TV
Transcript
00:00جی بات کریں گے بجلی کی قیمتوں کے حوالے سے کہ الیکٹرک نے پیمرا کو درخواست دی ہے کہ دوبارہ
00:07سے بجلی کی قیمتیں
00:08Welcome to the show کہ الیکٹرک نے پھر نیپرا کو درخواست دے دی ہے کہ ستانوے پیسیفی یونٹ کہا جا
00:16رہا ہے کہ بجلی بڑھائی جائے گی
00:18کیا کہیں گے سب دیکھیں یہ وفاق کا میٹر ہے اور وفاقی حکومت اس کو سارے معاملات دیکھتی ہے
00:26اس کے ساتھ سب کے الیکٹرک کو بھی یہ پاوند کرنے
00:29ٹھیک ہے اچھا مہنگائی کے حوالے سے اگر بات کی جائے تو ہر دن ہم دیکھتے ہیں کبھی بجلی کی
00:35قیمت بڑھا دی جاتی ہے
00:36کبھی گیس کی قیمتوں میں اضافہ کر دیا جاتا ہے پیٹرول اپنی بلند ترین سطح پر ہے آٹے کی قیمت
00:42بہت زیادہ ہے چینی کی قیمت بہت زیادہ ہے
00:45ایک عام آدمی کے لیے دو وقت کی روٹی یا ایک وقت کی روٹی کھانا بھی مشکل ہو گیا
00:50کیونکہ ہم انڈا بھی اتنا ستر روپے کا مل رہا ہے پراتھا کر دیکھیں تو بیس سے پچیس روپے کا
00:56مل رہا ہے
00:57چائے کا کب چالیس روپے کا مل رہا ہے چالیس سے پچاس روپے کا
01:00کیا کہیں گے سر یہ کیا معاشی پولیسیز ہماری خراب ہیں
01:04یا کوئی اور فیکٹرز ہیں حکومت نے جو بادے کیے تھے کیوں ڈلیور نہیں کر پا رہی ہے
01:09دیکھیں اگر دار کی جائے دو ہزار اٹھارہ کے عام انتخابات سے قبل کی
01:14تو اس وقت ہم یہ دیکھتے تھے کہ کسی بھی چیز میں اگر اضافہ ہوتا تھا
01:18تو اشیاء خردونوش ہوں یا دیگر ضرورت زندگی کی جو چیزیں ہیں
01:23اس میں اضافہ کم از کم دس روپے
01:25اندرہ روپے بیس روپے اضافہ کیا جا رہا ہے
01:28جو حکمرانوں کو تو شاید اتنا گرانا گزرے لیکن وہ عوام پر اور خاص طور پر جیسا کہ میں نے
01:33پہلے کہا آپ سے
01:34کہ جو غریب عوام ہیں ڈیلی ویجز کے ملازمین ہیں ان پر جو ہے وہ ایک بم بن کے گرتا
01:40ہے
01:41صورتحال کچھ اس نحش پہ پہنچ چکی ہے
01:43آپ نہیں سمجھتے کہ جب ایک کمپنی کی جارہ داری ہو منوپلی ہو
01:48اور کوئی دوسرا سروس پروائیڈر نہ ہو بجلی کا
01:52تو یہ بھی ایک وجہ ہے کیونکہ آپ کا کوئی کمپیٹیٹر نہیں ہے
01:56ہمارے پاس کوئی آپشن اور موجود نہیں ہے
01:58تو اس حوالے سے کیوں کام نہیں ہوتا
02:01کہ اور بھی سروس پروائیڈر آئیں تاکہ یہ جو بجلی کا جو مسئلہ ہے
02:05کم ہونے کا اور ڈیمان ان سپلائی کا یہ بھی ختم ہو
02:07بہت اچھا سوال ہے آپ کا دیکھئے
02:09اچھا سر ہم دیکھتے ہیں کہ ابھی ہم نے دیکھا
02:13کہ کل بھی ہم دیلی بیسیس پہ ہم یہ اپ ڈیٹ کر رہے ہوتے ہیں
02:17اپنی عوام کو لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ ہے
02:18اور یہ میرے خاصل سے ایسا مسئلہ ہے جو ہم کئی دہائیوں سے دیکھ رہے ہیں
02:23لوڈ شیڈنگ ہو رہی ہے ایک تو عوام اضافی بل دے
02:27اور اس کے بعد اس کو بجلی بھی پوری طرح مہیا نہ ہو
02:30تو یہ واقعی ظلم ہے نا عوام کے ساتھ
02:32بلکل جیسا کہ میں نے آپ سے پہلے کہا کہ دیکھیں
02:34جو مونوپلی ہے اس کو توڑنے کی ضرورت ہے
02:36اس کا خاتمے کی ضرورت ہے
02:38اور اس سلسلے میں اگر
02:42کمیشنر کراچی کی بات کر لیں
02:44تو وہ بھی تو ان کا بھی تو ذمہ داری بنتی ہے
02:46کہ وہ بھی ایک چیک ان بیلنس رکھیں
02:48پرائیس کنٹرول کمیٹیاں کہاں پر ہیں
02:50ٹائگر فورس تشیل دی گئی تھی
02:52وہ کہاں پر ہے وہ اپنا کام بھی ٹیک سے کرے
02:55تو بھی ہم اس چیز کو کنٹرول کر سکتے ہیں
02:57آپ کو نہیں لگتا سوائے اس کے
02:59کہ صرف فیڈرل گورنمنٹ کو
03:00ہم تنقید کا نشانہ بناتے رہے ہیں
03:02نہیں یہ بالکل صحیح کہا آپ نے دیکھیں
03:03اگر دو ہزار ایک سے پہلے کے بلدیاتی نظام کی بات کی جائے
03:07تو جس کے سڑک پہ جہاں دل کرتا ہے
03:10وہ اسپیڈ بیکر بنا لیتا ہے
03:12جبکہ یہ کانون کے خلاف فرضی ہے
03:14اور باقاعدہ اس کی سزائیں اور جرمانیں موجود ہیں
03:16تو اس کے بہتر نتائج دیکھے جا سکتے ہیں
03:19ٹھیک ہے سر
03:20چلتے ہیں اپنی نیکس سٹوری کے جانب
03:23سندھک میں کرونا وائرس
03:25ان میں ہم نے یہ دیکھا
03:26کہ عوام نے اس پہ اس طرح
03:29جو ہے وہ عمل نہیں کیا
03:31جس طرح اس کی توقعات
03:32جو ہے وہ کی جا رہی تھی
03:34ریکسینیشن کے معاملے میں بھی
03:35جب تک اپیلے کی جاتی رہی
03:38عوام سے تو اس پہ وہ
03:39رسپونس نہیں ملا لیکن جب تھوڑی سی
03:41سختیاں کی گئیں اور
03:43عوام میں جو ہے وہ بڑی طرح
03:45آپ نے صحیح کہا کہ جب ہمارے سر پر
03:47مطلب کھڑے ہو کر ہمیں
03:49تمبی کیا جاتا ہے یا ڈنڈے کے زور پہ
03:51ہم ہر کام کرتے ہیں جب ہم نے
03:53دیکھا کہ موبائل سمز بند ہونے لگی ہیں
03:56تب سوری جی کے
03:58ایک لائن لگ گئی ویکسینیشن سینٹرز میں
04:00مزید بات کریں گے
04:02نوید صدیقی ہمارے ساتھ
04:03موجود ہے ہمارے رپورٹر ان سے جانتے ہیں
04:06جی نوید یہ جو سندھ
04:07حکومت کی جانب سے ویکسینیشن
04:09سیٹیفیکٹ چیک کرنے کا
04:11کی مہم سٹارٹ کی گئی ہے اس حوالے سے
04:14بتائیے دوسرا وہ لوگ
04:15جنہوں نے ابھی تک اپنی
04:18ویکسینیشن سیٹیفیکٹ حاصل نہیں
04:20کیے نادرہ سے اس کا کیا طریقے
04:21کار ہے کس طرح سے وہ اپنے
04:23ویکسینیشن سیٹیفیکٹ کو حاصل
04:25کر سکتے ہیں
04:36اب بات کریں گے عمر شریف
04:39جو کہ ایک پاکستان کا بہت بڑا
04:41نام ہے لیجنڈ ہے اور
04:43اس وقت وہ علیل ہیں اور
04:45ان کی صحت کے حوالے سے اپ ڈیٹ لیں گے
04:47جی رزوان کیا صورتحار
04:49ہے کہا جا رہا ہے کہ ایمبولنس
04:51جو ہے وہ آج کراچی ائرپورٹ
04:53متوقع ہے کہ وہ پہنچ جائے گی
04:55اس حوالے سے
04:59ناظم آباد ہوا نورت ناظم آباد ہوا
05:01گلچھن اقبال ہوا دیکھر
05:03جو ان کے پروجیکٹ ہیں وہ باقاعدہ
05:05پلان کر کے جو ہے وہ ہاؤسنگ
05:07پروجیکٹ بنائے جاتے تھے اب ہوتا یہ تھا
05:09کہ جس حساب سے وہ ہاؤسنگ پروجیکٹ
05:11بنتے تھے اسی حساب سے ان کو جو ہے وہ
05:12فیسیلیٹ کیا جاتا تھا کہ اتنے ان کو پانی کی
05:14ضرورت ہے اتنی ان کی سیوریج کی لائن
05:16تو یہ کتنا خطرناک ہو سکتا ہے
05:18اور جو یوت ہے ہماری خاص طور پر لڑکیاں
05:21ان کو اپنی سیفٹی
05:23کے لیے کیا کہنا چاہیں گے
05:24کہ اس طرح کی ویڈیوز یا
05:26کوئی پرسنل پکچرز جو ہے وہ نہ شیئر کریں
05:28ہم
05:30اوکے
05:31پہلی چیز تو آپ نے جو بولی کہ
05:33موبائل سے کیسے بچا سا جا سکتا ہے
05:35جو لوگ بھیج دیتا ہے
05:36دیکھیں یہ پہلے ہوتا تھا ہے لوگ پکچرز وغیرہ
05:38جو ہے نا بڑے آرام سے شیئر کر دیا
05:40کرتے تھا اگر کوئی دوست ہے
05:42یا جیسے بھی لوگ ہیں معاملات ہیں
05:45پھر وہ ان کو بلیک میل کرتے تھے
05:46لیکن یہ ابھی بھی ہوتا ہے لیکن آج کل
05:48بہت سادہ لوگوں میں آویڈنس ہو گئی ہے
05:50کہ کیا کرنا اور کیا نہیں کرنا
05:52کیونکہ
05:52لارڈ آف اپلیکیشن جس کے اندر آپ پورے موبائل کا کلون بھی لے سکتے ہیں
06:00پروگرام کا وقت ختم ہوا جاتا ہے
06:02اپنی ہو زہرہ رزا کو دیجئے اجازت
06:04کل پھر ملاقات ہوگی کچھ نئے موضوعات کے ساتھ
06:07تب تک اپنا بہت خیال رکھے گا
06:10بسم اللہ الرحمن الرحیم
06:12السلام علیکم
06:13میں ہوں زہرہ رزا
06:17اور ایک نئی مسکراتی صبح کے ساتھ
06:20آپ کو ویلکم کرتے ہیں
06:21کراچی وہ شہر ہے جو
06:23ملکی معیشت میں ریر کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے
06:27یہ شہر ملک کو
06:28سب سے زیادہ ریونیو دیتا ہے
06:30تو جناب آج ہم
06:32کراچی کی صورتحال آپ کو بتائیں گے
06:35مہنگائی کے حوالے سے
06:36ہم بات کریں گے سبزیوں اور پھلوں کے
06:38ریٹس میں ایک بار پھر
06:40جو ہے وہ استحقام نہ آسکا
06:42مہنگائی کی وجہ سے عمام
06:44بہت زیادہ پریشان ہیں
06:47جی یہ تو تھی
06:48ٹاپ سٹوڈی سب سے پہلے بات کریں گے
06:50شہرے کراچی میں غیر اعلانیہ
06:52لوڈ شیڈنگ کے حوالے سے
06:53میرے خیال سے یہ ایک ایسا مسئلہ ہے
06:56جو کہ روزے اول سے
06:59کراچی کی لوڈ شیڈنگ
07:00دوائی کی شیڈول کی طرح ہے
07:02صبح دوپہر شام
07:03کلیکٹرک جو کہ پرائیوٹ کمپنی ہے
07:05پاکستان میں ایک ہی پرائیوٹ کمپنی ہے
07:08صبح سے شام تک
07:09بجلی کا سلسلہ جاری ہے
07:12صورتحال کوشش ہوں گا
07:13گرمی میں اضافہ ہوگا
07:15یہ بہت کہا جاتا ہے کہ
07:17ڈیمانڈ بڑھ گئی ہے
07:18اس لئے سپلائے ہیں نہیں
07:19اس لئے اس کے باعث لوڈ شیڈنگ کرنی پڑتی ہے
07:21اسی طرح سردی آتی ہیں
07:23تو اس میں کہا جاتا ہے کہ
07:24ڈیمانڈ بہت زیادہ بڑھ گئی ہے
07:26تو یہ ڈیمانڈ سپلائے کا کیا چکر ہے
07:29ہمیں پتا نہیں ہے کہ
07:30کراچی کی آبادی کتنی ہے
07:31سارفین کتنے ہیں
07:32اور کس طرح ہمیں انہیں
07:34گیس یا بجلی پروائیڈ کرنی ہے
07:46بیجلی کے بل دے رہے ہیں
07:48اور اب تو زیادہ کیمتوں پر دے رہے ہیں
07:50تو ہمیں تو یہ تو ایک بیسک نیسیسٹی ہے
07:52بہتر تیہتر سالوں میں
07:54ہم ابھی تک اپنی عوام کو
07:55جو بیسک ضرورتیں ہیں
07:58ہم ان کی وہی پوری کر سکے
07:59دیکھیں بجلی بارے ملو ٹھیک ہے
08:01یہ وہ واحد پرائیوٹ چیز ہے
08:03مطلب اگر آپ کسی مال میں جائیں
08:05اور آپ کا دل چاہے کہ آپ اس پورے مال کو خرید لیں
08:08تو کوئی آپ کو روک نہیں سکتا
08:09لیکن بجلی کی واحد چیز ہے کہ آپ اس کا بل بھی اپنے مرسی دیتے ہیں
08:13اور ایک ایڈ بھی سنتے ہیں جانا آپ بجلی کی بچت کریں
08:16بجلی کی بچت کریں
08:17اچھا سر دنیا بھر میں جب ہم دیکھتے ہیں
08:19تو صرف ایک ہمارے کراچی کی بات کریں
08:22ایک سروس پروائیڈر ہے
08:24منوپلی ہے
08:24تو آپ کو لگتا ہے کہ یہ وجہ ہے
08:27کہ وہ جو کچھ کرتی ہے
08:29اور عوام کچھ نہیں کر سکتی
08:31اگر ہمارے پاس دو تین آپشنز ہو
08:32تو ہم دوسرے سروس
08:34تو ہم دوسرے سروس پروائیڈر ہے
08:36لیکن پچھلے دو تین چار سال میں
08:39پی در پہ کچھ معاملات کے بعد
08:41جیسے آج کل
08:42ریمانڈ سپلائی کا فرق ہے
08:43روٹ شیدنگ ہے
08:44بارش میں ہاتھ ساتھ ہیں
08:46لیکن دوہ دار تیز تک
08:47انشاءاللہ یہ خواب شرمیندہ تابیر ہوگا
08:49اور کمپنی آئیں گی
08:50جسنا کراچی میں یہ پرپوزر ہے
08:53وہ شاید تباہی کے دعان پر جاہاں
08:55اور پیٹرول لیکیم
09:00جب تک نہیں دی گئی
09:01تو وہ جو سمرات ہیں یہ تک نہیں سامنے آئے
09:04جگہ جگہ کچھرے کے دھیر ہیں
09:06اور ملیڈیا ہم نے دیکھا اس کے بعد
09:09کوویٹ کیا ہمیں سامنا ہے
09:11اور اب ڈینگی کی صورتحال بھی
09:12جو ہے وہ کافی تشویشناک ہوتی جا رہی ہے
09:15تمام دیکھنے والوں سے یہی گزارش ہے
09:17کہ اپنا خیال رکھیں
09:18پانی کو کھلا نہ رکھیں
09:21کیونکہ کھلے ساف پانی میں پایا جاتا ہے
09:23دیکھنگی کی صورتحال بھی
09:25مل بھر میں
09:27دوسرے چیلنج کا سامنا ہے
09:28ابھی ہم کوویٹ سے نکلائی نہیں تھے
09:30کہ ایک چیز تھی نیگلی ریا
09:32بالکل وہ دیکھنگی نہیں تھے
09:34وہ جو آپ کے ایسی سے پانی نکل کے
09:35ایک جگہ جمع ہو رہا ہے
09:37تو کم از کم دیکھنگی کی بات تو آپ نے خود کرنی ہے
09:40اور دوسری بات یہ کہ ہم جس طرح کہتے ہیں
09:46درخواستی بسول نہیں ہوئی
09:47تو کیا کہیں گے سر
09:48کہا تو جا رہا تھا کہ آج
09:50منڈے کو ان کا متوقع تھا
09:52کہ وہ باہر روانہ کر دیے جائیں گے
09:55دیکھنے اس میں دو چیزیں ہیں
09:56ایک بات یہ ہے کہ ایر ایمولنس
09:58جو ہے اس نے لنڈن سے
10:01یا سنگاپور سے آنا ہے
10:02کل بھی جو عمر شریف صاحب کے سابزادے ہیں
10:04جواد عمر انہوں نے ملاقات کی تھی
10:06مرتضہ باہر سے
10:07اور اس بارے میں یہی تھا کہ وفاقی حکومت
10:09جو ہے اس کو تھوڑا سا
10:10میں ہوں زہرہ رزا اور ایک نئی
10:13مسکراتی صبح کے ساتھ آپ کو
10:15ویلکم کرتے ہیں
10:16اور سب سے امپورٹنٹ کراچی کے لوگوں کے حوالے سے
10:19جو اپنے فن سے
10:21اپنے ہنر سے
10:22اپنی بیپناہ سلائیتوں اور
10:25محنت سے کراچی کی رونکیں بڑھا رہے ہیں
10:28تو جناب کراچی کی صورتحال کے حوالے سے
10:30آپ کو اپ ڈیٹ کریں گے
10:31سب سے پہلے نظر ڈالتے ہیں
10:33آج کی ٹاپ سٹوریز پر
10:34جی سب سے پہلی خبر کی جانب بڑھیں گے
10:37سندھ ٹیکس بک بورڈ کی جانب سے
10:39ایک انتہائی منفرد
10:41قدم اٹھایا گیا ہے
10:42سندھ حکومت کی جانب سے
10:44سندھ ٹیکس بک کی جتنی بھی
10:46سندھ گورنمنٹ کی جانب سے
10:49وزیر تعلیم سندھ کی جانب سے
10:50ایک اچھا اقدام لیا گیا ہے
10:52کہ طلبہ و طالبات کیلئے ساری جو
10:54نصابی کتابیں ہیں وہ ویب سائٹ پر
10:57اپلوڈ کر دی گئے ہیں
10:58کس طرح دیکھتے ہیں آپ
10:59دیکھیں یہ بہت اچھا اقدام ہے
11:01کووٹ کے بعد جو ہے وہ جیسے تمام سیناریو
11:03چینج ہوئے تو اس میں تعلیم کے بھی
11:05چینج ہو گئے ہیں
11:06اب آس میں لور میڈل کلاس اور میڈل کلاس
11:08اس سب کو انٹرنیٹ کی اویلیبیلٹی ملی اور
11:10آن لائن کلاسز ہوئی چھوٹے بچے بھی جا رہے ہیں
11:12اگر ہم سندھ ٹیکس بک بورٹ کی بات کریں
11:14تو ہم کافی عرصے سے کور کرتے آئیں
11:16کہ سیشن شروع ہو جاتا تھا مگر یہ کتابیں
11:18جو ہم مارکٹ میں اردو بزار میں ہیں
11:20جن کی شاپس میں موجود نہیں ہوتی تھی
11:22سورسز نہیں ہوتے
11:23تو بڑے عرصے تک نہیں چپی لیکن یہ بات بھی
11:25بالکل صحیح ہے کہ جب آپ ایک
11:27سستی کتوب جو وہ مہیہ نہیں کر پا رہے
11:29تو عام شہری سے توقع کرنا کہ اس کے پاس
11:31لیٹس موبائل فون بھی ہوگا
11:33ایسیسریز بھی ہوں گی ٹیبلٹ بھی ہوگا
11:35پرائیویٹ اسکولز میں تو چلو پھر
11:37آن لائن ایڈوکیشن سسٹم کے تھروں
11:40کچھ بچے تعلیم حاصل کرتے رہے
11:42لیکن ایک بڑا پہلے ہی
11:43ڈیڑ دو کروڑ بچے ہمارے
11:45آٹ آف اسکول تھے اب کووٹ کی وجہ سے
11:47مزید دو کروڑ بچے آٹ آف اسکول ہو گئے
11:49اور جن میں سے مجورٹی
11:51جو گئے وہ گورنمنٹ اسکولز کی ہے
11:53تو یقین ہم دیکھیں
11:55گورنمنٹ نے آپ کو کہا
11:57آپ کیسے کریں گے گورنمنٹ اسکول کے اندر
11:59گورنمنٹ اسکول کے اندر جو بچہ پڑھنے آ رہا ہے
12:01وہ بلکل ہی متوسط طبقے کا
12:03اور لور مڈل کلاس سے بچہ آ رہا ہے
12:05آپ نے اس کی طرف توجہ نہیں دی
12:07یہی وجہ ہے کہ پاکستان کے اندر
12:09جو غریب سے غریب آدمی بھی ہے
12:11وہ اپنا پیٹ کاٹتا ہے کسی بھی طرح
12:12اس کی کوشش ہوتی
12:15کہ میرا بچہ بھی جو انگلیش میڈیم
12:17اسکول کے اندر پڑھے میرا بچہ بھی جو ہے
12:19وہ پرائیوٹ اسکول میں پڑھے
12:20اور دوسری طرف یہ ہے کہ آپ کے ایک
12:23سوشل پریشر اتنا بلڈ اپ ہو گیا ہے کہ اگر
12:25آپ کے بچے پرائیوٹ اسکول میں نہیں پڑھ رہے
12:27تو شاید وہ پڑھی نہیں رہے
12:28جبکہ ہم بھی سرکاری اسکولوں سے پڑھیں
12:30اور ایک زمانے میں جن کل ایک بائیوٹ تیار کیا جائے
12:32کہ سرکاری ایڈوکیشن جو ہے وہ بہت دنیا بڑھ رہے
12:34ابھی تو پرائیوٹ اسکول ایک مافیا بن گیا ہے
12:36کیونکہ گورنمنٹ اسکولز کابل نہیں ہے
12:38کہ وہاں پر بچے جا سکیں
12:41یا تعلیم حاصل کر سکیں
12:42یہ جو یکسہ
12:44تعلیمی نظام کی بات ہو رہی ہے
12:46اور حکومت سندھ نے اس کو مسترد کیا ہے
12:49اور کہا جا رہا ہے کہ
12:49ہم اس کو اس لیے نہیں شامل کریں گے
12:52کیونکہ ان لوگوں سے مشابرت نہیں کی گئی
12:54سندھ حکومت یا وزیر تعلیم
12:56سندھ کو نہیں بٹھایا گیا ساتھ
12:58تو یہ اس اقدام کو آپ کس طرح دیکھتے ہیں
13:02یہ بلکل یہ ہے
13:03وفاقی حکومت اور سندھ حکومت ہو گئی
13:05وفاقی حکومت کوئی بھی جو
13:06فیصلہ لیتی ہے تو وہ سندھ حکومت کو
13:08آن بورڈ نہیں لیتی
13:09ظاہر بات ہے جب آپ اس کے ایک
13:12کنسن ہیں اور سندھ جو ہے
13:14وہ بڑا ایک عبادی والا صوبہ ہے
13:16اور اگر ہم شہر قائد کی بات کریں
13:18تو پاکستان کا پڑا لکھا
13:20بڑا کا نام آیا ہے آپ
13:22ٹیلیسکوپ کے ذریعے جو کائنات کے
13:24ستارے اور سیارے ہیں وہ دیکھ سکتے ہیں
13:26تو اس بارے میں بتائیے کہ
13:28کیا ہے یہ کس طرح سے آپ کو یہ خیال آیا
13:31یہ افکورس
13:32بہت جب میں بچپن سے
13:34اس کا شوق تھا
13:35ایک ایسا سائنس کا یہ
13:37مضمون ہے
13:40دوزار انیس میں ساٹھ روپے کے لوگ گیا
13:42دوزار بیس کے میڈ میں
13:44سکسٹی سیون روپیز تھا
13:46اور آج ایک سو چار روپے
13:48اب آپ بتائیں کہ گورنمنٹ نے جب
13:51تے کیا ان کا ریٹ جب سیزن
13:53آف ہو رہا ہے ہمارے سیزن آتا ہے
13:55نومبر میں گنے کا
13:57پھر چینی بنتی ہے
13:58اچھے یہ ہماری پروڈکشن اپنی ہے
14:01زرائی ملک ہے
14:03گنے میں ہم ہم ہی شکر
14:05بناتے ہیں نا
14:05بلکل ہم ہی شکر
14:06ویڈ بھی ہمارے ہاں ہوتا ہے
14:07بولہ بمپر خروپے
14:08ہے نا
14:09موضوعات کے حوالے سے بات کی
14:11کل پھر ملاقات ہوگی
14:13کچھ نئے ٹاپکس کے حوالے سے بات کریں گے
14:15تب تک اپنا بہت خیال رکھئے گا
14:17اپنی ہو زہرہ رضا کو دیجئے اجازت
14:19ٹیک کیر اللہ حافظ