- 1 week ago
Category
📺
TVTranscript
00:00اسی طرح دیتے رہے تھا کہ میں خوشی سے یہ شو کرتی رہوں
00:04اچھا جی چینل کے ساتھ ٹیم کے ساتھ تو میں بہت اچھا شو کرتی ہوں
00:07پر اس شو کو چار چان جب لگتے ہیں کہ جب آپ میرا شو دیکھتے ہیں
00:10اور مجھے اپنا پیار دیتے ہیں اور اسی طرح مجھے پسند کرتے ہیں
00:13اور اس محبت کی زورت مجھے ہمیشہ آپ کی رہے گی
00:16اچھا جی سب سے پہلی بات صبح صبح کراچی میں کل بہت شدید قسم کی گرمی تھی
00:21کیونکہ کل جب میں یہاں سے باہر گئی تو مجھے پتا چلا کہ
00:23واقعی بہت شدید قسم کی کراچی میں کل گرمی تھی
00:26تو بھی ہے اتنی زیادہ گرمی ہے تو کوشش کریں کہ باہر زیادہ نہ جائیں
00:30گھر میں رکیں اگر کوئی کام نہیں ہے
00:33اور اگر باہر بھی جاتے تو پانی زیادہ سے زیادہ پیئے
00:35پر گرمی میں بہت زیادہ تھنڈا پانی فوراں سے نہ پیئے
00:39اس کی وجہ سے آپ کو فلو ہو سکتا ہے بخار ہو سکتا ہے
00:41اور آپ کو پتا ہے کہ کرونا چل رہا ہے
00:43تو اس لئے ان چیزوں سے تھوڑا اپنے آپ کو سیف رکھیں
00:46تاکہ آپ ان چیزوں سے بچ سکیں
00:49اچھا جی اسی کے ساتھ ساتھ کرونا پہ بھی تھوڑا سا آج میں انٹرو پہ بات کر لیتی ہوں
00:53کہ جو لوگ کرونا ویکسین نہیں لگوا رہے
00:56کسی بھی وجہ سے سوشل میڈیا پہ انہوں نے کوئی بھی نیگٹیف چیز دیکھ لی
01:00اور ان کو لگتا ہے کہ اللہ نہ کرے
01:01تو وہ ساری سیفٹی کے ساتھ جاتے ہو
01:04کہ آپ اچھی طرح جنگ لڑ سکو
01:05بچت کے چانسز ہوتے ہیں
01:07تو اس لئے آپ لوگوں نے ویکسین ضرور لگوانی ہے
01:09ساتھ ساتھ آپ کو بتاتی چلوں کہ ہمارے ساتھ ہمارے گیسٹ بھی موجود ہیں
01:12سب سے پہلے میں اپنے پہلے گیسٹ کو ویلکم کروں گی
01:15سوشل ورکر ہے ان کا نام ہے سید شہزاد رضا
01:17دوسری بات میں آپ سے کرنا چاہوں گے
01:19بڑا ٹک ٹاک بڑا ایک نام ہے
01:21لوگ بہت ٹک ٹک کو پسند کرتے ہیں
01:23ٹک ٹاک بناتے بھی ہیں
01:25پہلے یہ ہوتا تھا کہ آپ نے اگر
01:27اپنا ٹیلنٹ دکھانا ہے
01:29آپ نے سکرین پہ آنا ہے
01:30اگر اچھی ایکٹنگ کرتے ہیں
01:32یا سنگنگ کرتے ہیں
01:33یا کوئی بھی آپ کے اندر کالیٹی ہے
01:35تو وہ دکھا سکتے ہیں
01:37اور کافی لوگ آپ کو دیکھتے بھی ہیں
01:39آپ کے فالورز بھی ہوتے ہیں
01:40آپ کو فیم بھی ملتا ہے
01:41اور آپ کو لوگ پیار بھی دیتے ہیں
01:43ہمارے سار ٹک ٹکر موجود ہے
01:45محمد ہے نا سنکو
01:48دستخان محمود کے آپ چیئرمن ہے
01:50اچھا یہ بتائیں کہ
01:51اس دستخان کا سٹارٹ آپ نے کتنے عرصے پہلے لیا
01:56دستخان کو سٹارٹ ہوئے میں بھی چھ مہینے ہوئے ہیں
01:58ان کو کوئی ہرا نہیں سکتا
02:00اس بیماری نے ان کو بھی بٹھا دیا
02:03اور ان کو بھی بتایا کہ میں ہوں
02:05اور خطرناک قسم کی بیماری
02:07دو سال والی بات ہے بھی
02:08تو مجھے ایک بات بتائیں
02:10یہ ایک مزاک کی بات ہے
02:11ایسا کچھ بھی نہیں ہے
02:12پھر بھی میں کہہ رہی ہوں
02:12دو سال والی بات ہے کہ دو سال میں مر جائیں گے
02:15تو جب سب بھی ویکسین والے مر جائیں گے
02:16تو آپ دو چار لوگوں نے جین کے کیا کرنا ہے
02:18دمیا میں مجھے یہ بتائیں
02:21تو پندرہ بیس تھیلے بنائے
02:22اور اس کے بعد دوستوں کی کال آئی
02:24تو انہوں نے پھر آپ سے پوچھا کہ کیا کر رہے
02:26آپ نے کہا کام تو کوئی بھی نہیں ہے
02:28اور ڈیٹیل میں بات کروں گے
02:29پر تھوڑا ادھر سے آتی ہو
02:30یہ بتائیں یہ ٹک ٹک کتے عرصے پہلے آپ نے سٹارٹ کیا ہے
02:33ٹک ٹک جو ہے وہ میں نے اصل میں
02:34جب سے لوگ ڈاؤن لگا تھا
02:36اسی دوران بنانا سٹارٹ کیا تھا
02:37دو سال پہلے
02:38دو سال پہلے ہی
02:38ٹھیک ہے
02:39ایسی بنا رہے جائیں کہ
02:40مجھے ایسا نہیں ہوا کہ
02:41مشکل ہوتی ہے نا
02:42اب ایک جب میڈیا پرسن
02:44جو سکرین پہ یا کیمرے تک آتا ہے
02:46وہ بڑے محنت کے بعد
02:48بہت سٹرگل کے بعد
02:49بہت سیکھنے کے بعد
02:50بہت سیکھنے کے بعد
02:50بہت آڈیشن کے بعد
02:52تک ٹک بنانے کا ریزن کیا ہے
02:55مطلب میں آپ سے پوچھنا جاتی ہوں
02:56کہ آپ ٹک ٹک کیوں بناتے ہیں
02:58اس کا کیا ریزن ہے
02:59کوئی سورس آف انکم ہے
03:01یہ کہ آپ کو یہاں سے
03:03اگر کوئی جوب نہیں مل رہی
03:04تو ٹک ٹک بنالو چلو
03:05اپنا ٹیلنٹ دکھا کے
03:07آپ پیسہ کمالو
03:08مطلب آپ کی طرف آتی ہے
03:09آپ مجھے بتائیں
03:10دستخان وہ سرسلہ تو آپ کا ہو گیا
03:12اللہ نے جن لوگوں سے کام لینے ہوتے ہیں
03:14وہ اس طرح سے اللہ نیک کام
03:15ہم اپنے لے لیتا ہے
03:16پھر دستخان کا آپ بتائیں
03:18کہ دستخان کا کیا سرسل ہے
03:21محرم اور رمضان میں
03:23تو لوگ نظر نیاز کرتے ہیں
03:24تو وہ تو ایک سلسلہ ہمارا
03:26میں تو چلتا رہے گا
03:27وہ تو ہم لوگوں کو ایک ہوتا ہے
03:30اور کچھ لوگوں کی اتنی نہیں ہوتے
03:32کہ وہ پورا سال کریں
03:33بلکل
03:34پھر یہ دو مہینے رمضان اور محرم
03:36اس میں اپنی نظر نیاز
03:37اللہ کی جیتھی ہے
03:38اب ہم بریک پچائیں گے
03:39بریک سے واپس آؤں گے
03:40پھر آپ سے میں بات دوں گے
03:41لیتے ایک چھوٹیس بریک
03:42ملتے ہیں بریک کے بعد
03:44ویلکم بیک جی ناظرین
03:45ہم بریک سے واپس آگئے ہیں
03:46اور آپ دیکھ رہے ہیں
03:47ویکنڈ شائن وید اینی شاہ
03:49اچھا یہ بتائیں
03:50پھر دستخان کی بات
03:51جو سلسلہ وہاں رکا تھا
03:52وہی سے شروع کرتے ہیں
03:53پھر بتائیں مجھے
03:55کہ اس طرح سے آپ چاہ رہے ہیں
03:57کہ اور بھی علاقوں میں
03:58دستخان کا سلسلہ جاری کریں
04:00جی جی جی
04:00کچھ ایسا ہے
04:01یا خود سے ہی
04:02اپنے دوست جاننے والے
04:04قریب بھی اصطیدار
04:05آپ لوگ مل کے کر رہے ہیں
04:06کیس طرح سے ابھی منز کر رہے ہیں
04:07ابھی طرف بننا چاہتے ہیں
04:09کوئی خاصی موبائل
04:10اس کے لیے ایک ہی ہے
04:11جو آپ نے مرر سے دکھانا بھی ہوتا ہے
04:14کہ میرے پاس وہ موبائل ہے
04:15اتنا خرچ کرنے کی ضرورت نہیں ہے
04:17گھر والوں کو پریشان کرنے کی ضرورت نہیں ہے
04:22یہ جو ساری چیز دین میں بیٹھے ہیں
04:25یہ نکل جائے
04:26ایک چیز اور مجھے ہی بتائیں
04:28کہ یہ
04:28اس کی بڑی کوئی ٹرک ہوتی ہے
04:30وائرل ہونے کی کوئی ٹرک ہوتی ہے
04:32یا ایک ہی ٹرک ہوتی ہے
04:33کہ آپ کی نصیب میں
04:34اگر لکھا ہے
04:35یہ لکھ آپ کا ساتھ دے رہے ہیں
04:37یا آپ کی وائرل کرنے کیلئے
04:39کچھ ٹرک ہوتی ہے
04:40بیسک جو ہی چل چل کے تو
04:41دوائی پہنچ جاتا ہے
04:42کوئی خود کے کر رہا ہوتا ہے
04:44کوئی خود کے کر رہا ہے تو
04:45کوئی خود کے کر رہا ہے
04:48ساری
04:48بعد یہ ہے کہ اس موڈ پہ بھی جانے سے ہی نہیں
04:51آپ یہ سمجھتے ہیں کہ
04:52ٹک ٹاک ناچنے گانے سے ہی جانے ہیں
04:54مجھے جیسے
04:55روز آلام اکسلی
04:56اس ہفتے کا آپ مجھے میریوں بتا دیں
04:58یا پچھلے ہفتے کا بتا دیں
04:59کہ کیا کیا بنتا ہے
05:00دن کو الگ بنتا ہے
05:01شام کو الگ بنتا ہے
05:02یا ایک ہی ٹائم پہ بن جا
05:03مدد کرنے کی
05:05اور لوگوں کے لیے
05:06یہ کچھ اچھا جذبہ ہے
05:07آپ کے اندر تو اللہ پھر مدد ضرور کرتا ہے
05:10اچھی بات ہے
05:10اچھے یہ بتائیں کوئی گھر کے بھی طرف سے
05:12جب ٹک ٹاک سٹارٹ کیا
05:14کہتے ہیں
05:15فیملی والے
05:16ابھی تو بڑا اچھا ہو گیا
05:18پہلے یہ ہوتا تھا
05:18کہ اگر کوئی میڈیا میں بھی آنا چاہتا تھا
05:20پھر میں ابھی جب آنا چاہتی تھی
05:22میں بچمن میں آنا چاہتی تھی
05:23تو مجھے نہیں آنے دیا
05:24جب میں چھوٹی تھی
05:24پھر جب میں بڑی ہوئی تو
05:26پھر کسی کی ہمت نہیں تھی
05:27مجھے روکنے کی
05:28یہ ہو گیا
05:29تو ہوتا ہے کہ
05:30فیملی والے آپ کو
05:31نہیں جانے دیتے
05:33آپ کو گھتے ہیں
05:33یہ کونسا کام کر رہے
05:34اس سے لوگ کیا باتیں بنائیں گے
05:36کچھ ایسا نہیں ہوا گھر میں
05:37نہیں نہیں
05:38گھر میں تو
05:39جاں بھی کر رہا
05:40اور میں جاں بھی کر رہا
05:41تو آپ کو ٹک ٹک بنانے کے لیے
05:42اچھے کپڑے بھی چاہی ہوں گے
05:43سائے چیزیں چاہی ہوں گے
05:55کپڑے کوئی بھی چل جائیں گے
05:56کوئی بھی چل جائیں گے
05:59کہ آپ لوگ ٹک ٹک بنائیں
06:00کوشش کریں
06:02کچھ ایسا میسج دیں
06:04جو پوزیٹیو ہو
06:05کیونکہ نیگٹیو چیز
06:07اگر آپ کرتے ہیں
06:08تو آپ یہ سوچیں
06:11کہ آپ کی پاکستان کی عزت
06:13قائم رہے
06:14آپ کو ایسا کام نہ کریں
06:16کہ آپ کے ملک کوئی انگلی اٹھائیں
06:19یہ چیز بس میں یہ ٹک ٹکر سے کہنا چاہوں گی
06:21اس چیز کو تھوڑا سا دھیان میں رکھیں
06:23کیونکہ ہم ٹک ٹک پہ فیم گینے کے لئے
06:25کچھ ایسے پبلسٹی
06:27سٹنٹ جو لوگوں نے کیے ہیں
06:29جو ریسنٹ ہوا ہے
06:31یا وہ خود سے ہو چکا ہے
06:33یا وہ پلان کیا گیا
06:35مجھے اس بارے میں کچھ خاصا علم نہیں ہے
06:37پر جو نیوز وغیرہ
06:38تھوڑی بہت دیکھتے ہیں
06:39کہ پاکستان کو بدنام
06:43خدارہ نہ کریں
06:45اپنے فیم کے لئے بدنام نہ کریں
06:47پاکستان جب شروع کیا
06:48گھر والوں کا میں تھوڑا سا آپ سے بھی پوچھتی ہوں
06:50کہ گھر والوں نے جب دیکھا کہ
06:52ایک بزنس کرنے والا بیٹا
06:54یا ہزبن یا بھائی
06:56ماشاءاللہ اتنے اچھے کام کی طرف نکل پڑے
06:58تو کیا ان کے کیا
07:00جذبات تھے یا کیا خوشی کا
07:02اظہار کیا یا کیا بات ہوئی
07:04کیا فیملی کی طرف سے کیا ریکشن تھا
07:06وہاں کے بعد دعا
07:08بچے ہیں
07:11ایک بات میں آپ کو بتا ہوں
07:13اپنے دیکھنے والوں کو بھی
07:14کہ یقین کریں
07:16کچھ لوگ مجبور ہو جاتے ہیں
07:18رشتے بچانے پر
07:20پر واقعی ماں کی قدر کریں
07:22یہ وہ انمول رشتہ ہے
07:24جب یہ آپ سے دور چلا جاتا
07:26تو آپ کو بتا چلتا ہے
07:27کہ دعاوں کے دروازے بند ہو گیا ہے
07:29آپ کی تکلیف کو آپ کی آنکھوں سے محسوس کرنے والا آپ سے بہت دور ہو گیا ہے
07:36تو پلیز
07:37میں یہ نہیں کہوں گی کہ بی بیوں کو غلط کرو
07:39میرے کہنے کا مقصد یہ ہے
07:40بس آپ دیکھ لوگ کہ آپ نے کس رشتے کو
07:43کتنی اہمیت اور کس طرح سے لے چلے ہیں
07:45اور یہ رشتہ
07:47بڑا انمول رشتہ ہے
07:49اور یہ چلا جائے تو پھر دوبارہ
07:50ملتا نہیں ہے
07:52آپ کی طرف آتی ہوں
07:53میں یہ شو بلکل سیڈ موڈ پہ جانے والا تھا
07:56میں نے کہا اس کو چینج کر لیں
07:57میرا یہ بڑا سینسٹیو پہلو ہے
07:59میری لائف کا
08:00چلے چھوڑے نا
08:03میوزک رین ہے کچھ بھی نہیں ہے
08:04پر اگر آپ کو دے دیتے ہم لوگ ایک situation
08:07دے دیتے کہ کوئی سیڈ سیڈ سیڈ آنسو نکال کے بتائیں
08:10آنسو نکالتے ہیں
08:11آنسو نکالتے ہیں
08:12میں نے ایک بڑی اچھی آرٹس
08:14پی ٹی پہ میں نے ایک play کیا تھا
08:17آج سے دس یارہ سال پہلے
08:18تو بیٹھی بھی باتیں باتیں
08:20کر رہی تو ان کو سکرپ پہلا
08:21تھوڑی در میں ان کو دیکھا وہ رونا ان کی آنسو
08:24ٹپ ٹپ برس رہے تھے
08:25کوئی ان کو کچھ لگانے کی ضرورت ہی نہیں
08:27نہیں آنسو کی ہے
08:30آپ مون چینج نہیں کرتے
08:31میں نے آپ کا ٹیلینٹ دیکھنا ہے
08:33آپ دیکھیں آپ کا ٹیلینٹ دیکھنا ہے
08:36آپ کا ٹیلینٹ دیکھنا ہے
08:47آپ کی طرف بھی اگر آپ دیکھیں
08:48جو بھی بنا رہے ہیں
08:51اس کا ویلوگ بنا کے
08:52یا کسی طرح کی بھی چیزیں کر کے
08:53وہ ایک گھر پہ بیٹھے اپنے انکم کر رہے ہیں
08:56اور بہت اچھی چیزیں ضرور کریں
08:57یہ لازمی چیزیں جاتے جاتے آپ
08:59کیا ہماری دیکھنے والا کو میسج دینا چاہیں
09:01ہم لیں گے اب چھوٹی سی بریک
09:02اور بریک سے میں واپس آوں گے
09:04کہیں نہ جائے گا
09:09یں گے