00:00Roze کی منگنی ایک امیر اور مغرور نوجوان کیل سے ہو چکی تھی
00:05لیکن وہ اس رشتے سے بالکل خوش نہیں تھی
00:08روز کو محسوس ہوتا تھا کہ اس کی زندگی دوسروں کے فیصلوں کے قید بن چکی
00:14دوسری طرف جیک نام کا ایک غریب مگر خوش مزاج نوجوان
00:18قسمت کے سہارے ٹائی ٹائنگ کا ٹکٹ جیت کر اس جہاز میں سوار ہوا تھا
00:23جیک کے پاس دولت نہیں تھی
00:25لیکن اس کے دل میں زندگی کے لیے بے پناہ محبت اور خواہد