Skip to playerSkip to main content
Mai Kisi Ka Haq Nahi Khata | Chiraagh Series - Haram Ka Safar Episode 02 | Jinn TV

#chiraagh #syedjibran #rashidfarooqi #haramkasafar #chiraaghepisode2 #jinntv #familydrama

Category

🎈
Fun
Transcript
00:00مجبوری میں دیا ہوا پیسہ آپ خوشی سے دیا ہوا کیسے ہو سکتا ہے؟
00:04تمہیں کیسے پتا کہ وہ مجبور تھا؟
00:06پتہ نہیں صاحب، آپ کی بات سے لگا
00:11تم لوگ وہ سرکاری نوکلی بہت آسان لگتی ہے نا؟
00:15نہیں صاحب
00:18تنخواہ دیکھو تو خرچیں پورے نہیں ہوتے
00:21ذمہ داریاں دیکھو تو کبھی ختم نہیں ہوتی
00:23اور ہر آدمی یہی چاہتا ہے کہ اس کا کام سب سے پہلے ہو جائے
00:29جی
00:30میں کسی کا حق نہیں کھاتا
00:32اپنا کام کرتا ہوں
00:35لوگ خوشی سے کچھ دے جاتے ہیں
00:37ہو سکتا ہے صاحب
00:39ہو سکتا ہے نہیں یہی حقیقت ہے
00:43جی صاحب
Comments

Recommended