- 4 weeks ago
Category
📺
TVTranscript
00:25ایک نظر آج کی خاص خاص قبروں پر
00:31وزیراعظم نے ایران کے ساتھ صدر کے ساتھ
00:33ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے تمام سفارت فورنس پر
00:36ایران کے لیے پاکستان کی حمایت کا عیادہ کیا ہے
00:42شہباز شریف نے مشرق وستہ میں پیچیدہ مسائل کی پیش نظر
00:45پاکستان کی جانب سے سعودی عرب اور قطر کے ساتھ
00:49غیر متززل اظہار یکجہتی کیا ہے
00:54پاکستان نے مشرق وستہ کی بگڑتوی صورتحال پر
00:57گہری تشفیش ظاہر کی ہے
01:02نائب وزیراعظم اور ترقی کے بارے میں
01:04ابو زہبی فنڈ کے ڈائریکٹی جنرل نے آج ایک ملاقات کے دوران
01:07ترقی کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے
01:10نئے امکانات تلاش کرنے پر تبادلے خیال کیا ہے
01:16قومی اسمبلی نے آج آئینہ مالی سال کے لیے
01:19مختلف وزارتوں کے انہتر مطالبات زر کی منظوری تھی
01:24سندوں کے بارے میں معاونے خصوصی نے کہا ہے
01:27کہ دوہزار تیس تک بائیس لاکھ گاڑیوں کو بجلی پر
01:30منتقل کر دیا جائے گا
01:34وزیراعظم پنجاب نے سوشل میڈیا پر
01:36نفرت امیز مواد پھیرانے والے افراد کو
01:38گرفتار کرنے کی ہدایت کی ہے
01:43سندھ حکومت اور ایشیای ترقیاتی بینک نے
01:45سوبے میں اہم ترقیاتی اخدامات میں
01:48تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے
01:52اقوائے متحدہ نے پاکستان کے ساتھ
01:55سندھ تاس معاہدے پر بھارتی اشتہال انگیزی کے پیش نظر
01:58خدرتی وسائل کو باہمی اتفاق رائے سے کیے گئے
02:01معاہدوں کے تحت تقسیم کرنے پر زور دیا ہے
02:05گلوبل پیس انڈیکس دوہزار پچیس نے
02:09تنازع کشمیر کو دنیا کا سب سے خطرناک
02:12جوہری فلیش پوائنٹ قرار دیا ہے
02:16ای وی سی منز وولیبال نیشنز کپ کا فائنل
02:19پاکستان اور بہرین کے درمیان آج منامہ میں کھیلا جائے گا
02:25خدرتی آفات سے نمٹنے کے قومی ادارے نے کل سے
02:28ملک کے مختلف حصوں میں گرہ چمک اور بارشوں کا انتباہ جاری کیا ہے
02:34اور خبروں کی تفصیل کے لیے پہلے آمیر حاشمی
02:40شکریہ عائشہ ساقب
02:41وزیراعظم شہباز شریف نے اقوائی متحدہ کے سلامتی کانسل
02:45اور اسلامی تعاون تنظیم سمیت تمام سفارتی فورنس پر
02:48ایران کے لیے پاکستان کی حمایت کا عیادہ کیا ہے
02:52انہوں نے اس حمایت کا اظہار آج ایران کے صدر
02:54مسعود پرزسکیان سے ٹیلی فون پر گفتگو کے دوران کیا
02:58وزیراعظم نے تمام فریقوں پر زور دیا
03:00کہ وہ بین الاقوامی قانون اور اقوائی متحدہ کے چارٹر کے
03:03اسلوں کی پاسداری کریں
03:04انہوں نے کہا کہ پاکستان مشق وستہ میں تیزی سے
03:08بدلتے ہوئی صورتحال پر مستقل طور پر نظر رکھے ہوئے ہیں
03:11انہوں نے مذاکرات اور شفارتکاری کے ذریعے
03:14امن کی بہالی کے اہمیت پر زور دیا
03:17ایرانی صدر نے حالیہ کشنگی کے دوران
03:19ایران کے لیے پاکستان کے مستقل اور اصولی حمایت پر
03:22وزیراعظم کا شکریہ ادا کیا
03:25مزود پیسزکیان نے تنازع کے پران حل کے فروغ دینے میں
03:28پاکستان کے تامری کردار کا بھی اعتراف کیا
03:33وزیراعظم شہباز شریف نے سعودی عرب کے برادر عوام کے ساتھ
03:36پاکستان کے غیر متزلزل جگجہتی کا اضحادہ کیا ہے
03:40وزیراعظم نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر
03:43ایک پوست میں کہا کہ انہوں نے آج سعودی عرب کے سفیر سے ملاقات کی
03:46اور مشق وستہ میں تیزی سے بدلتی ہوئی صورتحال پر تبادلے خیال کیا
03:50وزیراعظم نے کہا کہ پاکستان مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے
03:54خطے میں قیام امن کے لیے سعودی عرب کے ساتھ مل کر کام کرتا رہے گا
03:59شہباز شریف نے خادمین حریمین شریفین شاہ سلمان بن عبدالعزیز السعود
04:05اور ولی اہد اور وزیراعظم شہزادہ محمد بن سلمان بن عبدالعزیز السعود کے لیے
04:10لیخ خواہشات کا بھی اظہار کیا
04:12ادھر وزیراعظم نے ایکس پر ایک اور پوست میں کہا ہے
04:15کہ انہوں نے گزشتا سب حملوں کے بعد آج قطر کے سفیر سے ملاقات کی
04:19اور امیر قطر اور برادر عوام سے جگجہتی کا اظہار کیا
04:22شہباز شریف نے کہا کہ پاکستان نے ہمیشہ مشرق قصہ میں مذاکرات اور سفارتکاری کی وقالت کی ہے
04:28جو پائیدار امن کا واحد راستہ ہے
04:32چیئرمن سینٹ سید یوسف رضا گیلانی نے سعودی عرب کے ساتھ
04:36اپنے برادرانہ تعلقات کے لیے پاکستان کی گہرے عظم کا اعادہ کیا ہے
04:41وہ سعودی عرب پاکستان فرنشپ ڈروپ کے سربراب درحمان بن سنحت الہربی سے گفتگو کر رہے تھے
04:46جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی
04:49چیئرمن سینٹ نے اس بات پر زور دیا کہ پاکستان اور سعودی عرب کے تعلقات
04:54مشترکہ عقیدہ تاریخ اور اغدار پر مبنی ہیں
05:00پاکستان نے قطر میں امریکی ائر بیس
05:03الودیت پر حملوں کے بعد خطے کی سلامتی کی بگڑتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویر ظاہر کی ہے
05:09دفتر خارجہ نے ایک بیان میں کہا کہ پاکستان تمام ممالک کی خود مقتاری
05:13اور علاقائی سالمیت کے احترام کے اصولوں کی خلاف ورزی کی شدید الفاظ میں مضمت کرتا ہے
05:19دفتر خارجہ نے بین الاقوامی قانون کے بنیادی اصولوں کی پاسداری
05:23اور تمام فریقین پر ضبط و تحمل کا مظاہرہ کرنے پر زور دیا
05:28بیان میں تمام تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کے پاکستان کی عظم کو دھورایا گیا
05:34اور کشیدگی کو کم کرنے کے فوری اقدامات پر زور دیا گیا
05:40وزیراعظم محمد شہباز شریف نے چین پاکستان اقتصادی رہداری کے منصوبوں پر
05:44کامیابی سے عمل درامت کی قرص سے چین کے ساتھ مل کر کام جاری رکھنے کے لیے
05:48پاکستان کے عظم کا عیادہ کیا ہے
05:51وہ پاکستان میں چین کے سفیر جیانگ زیڈانگ سے گفتگو کر رہے تھے
05:55جنہوں نے آج اسلام آباد میں ان سے ملاقات کی
05:58وزیراعظم نے چین کے صدر شیر جنپنگ اور وزیراعظم لی کیانگ کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا
06:04انہوں نے چین میں شنگھائی تعاون تنظیم کی آئندہ سربرا جلاس کے کامیاب نقاط کے لیے بھی نیک خواہشات کا
06:11اظہار کیا
06:13وزیراعظم نے پاکستان کے جانب سے چین کے مسلسل مالی اور معاشی تعاون خوص راہا
06:18جس سے پاکستان کی معیشت مستح کم کرنے اور بڑے بیمانے پر ملکی معاشی صورتحال بہتر بنانے میں مدد ملی
06:25ہے
06:25ملاقات میں علاقائی سلامتی بالخصوصی ران اسرائیل تنازے کی تازہ ترین صورتحال پر بھی تبادلے خیال ہوا
06:33اس موقع پر چینی صفیر نے مذاکرات اور سفارتکاری کے ذریعے
06:37عالمی بہرانوں کے پرامن حل کے لیے قوام متحدہ کی سلامتی کامسل سمیت
06:41ہر سفارتی فورم پر پاکستان کے فال اور مصبت کردار کو سراہا
06:46انہوں نے وزیراعظم کو پاک چین دو طرفہ تعاون کے مختلف پہلوں کے بارے میں آگاہ کرتے ہوئے کہا
06:51کہ سال اگست کے آخر میں وزیراعظم کے آئندہ دورے چین کو کامیاب بنانے کے لیے تیاریاں شروع ہو چکی
06:59ہیں
07:00نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ محمد ساگدار نے آج ترقی کے بارے میں
07:04ابو زیبی فنڈ کے ڈیریکٹر جنرل محمد سیف السویدی سے ملقات کی
07:08انہوں نے ترقی کے شعبے میں تعاون بڑھانی اور پائیدار سمایہ کاری کے نئے امکانات تلاش کرنے پر تبادلے خیال
07:14کیا
07:15فرقین نے اقتصادی روابط مصبوط بنانے اور مشترے کا ترقی اور خوشحالی کو فروغ دینے کے عظم کا اعادہ کیا
07:21نائب وزیراعظم نے پاکستان اور متحدہ رب امرات کے درمیان تعاون کو فروغ دینے کے لیے
07:26ان کی شاندار کاویشوں کے اعتراف میں انہیں حلال قائدیعظم کا ایوارڈ بھی دیا
07:31انہوں نے یہ ایوارڈ صدر پاکستان کے جانب سے پیش کیا
07:35یہ خبریں آپ ریڈیو پاکستان سے سنڈکے گئے ہیں
07:42قومی اسمبلی نے آئندہ مالی سال کے لیے آج مختلف وزارتوں اور ان سے وابستہ محکموں کے انہتر مطالبات عزر
07:48کی منظوری دی
07:49یہ مطالبات عزر وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کی جانب سے پیش کیے گئے
07:54ان مطالبات میں کٹوٹی کی کوئی تحریک پیش نہیں کی گئی
07:57ایوارڈ نے کابیناڈ رویجن کے ستائیس مطالبات عزر کی بھی منظوری دی
08:02حضو اختلاف کی جانب سے ان مطالبات عزر میں کٹوٹی کی تحریک پیش کی گئی جسے ایوارڈ نے مسترد کر
08:08دیا
08:08کٹوٹی تحریک پر بحث سمیٹتے ہوئے وزیر تجارت جام کمال خان نے کہا کہ پاکستان کی برامدات
08:14تیس ارب تیس کروڑ کی سطح پر پہنچ چکی ہیں
08:17جبکہ ملک کے باسمتی چاول کی برامد پانچ برسوں میں بلند ترین سطح تک پہنچ رہی ہے
08:22انہوں نے بھارت سے مقابلے کے باوجود چاول کی عالمی منڈی میں پاکستان کی ساکھ برقرار رکھنے میں
08:28پاکستان کے چاول کے برامد کنندگان کی عالی کارکردگی کی تعریف کی
08:35پاکستان اور عزبکستان نے ہاؤزنگ اور شہری ترقی کے شعبوں میں
08:38اپنے دیرینہ سفارتی تعلقات کو اقصادی اور سنتی شراکداری میں تبدیل کرنے کے عظم کا اعادہ کیا ہے
08:45اس عظم کا اظہار آج اسلام آباد میں پاکستان میں عزبکستان کے صفیر
08:50علی شیر تختائف اور ہاؤزنگ اور تامرات کے وزیر ریاض حسین پیرزادہ کے درمیان ملاقات کے دوران کیا گیا
08:56فرقین نے ہاؤزنگ سماجی ترقی اور پائیدار شہری ترقی کے شعبوں میں
09:01نئے امکانات تلاش کرنے پر تبادلے خیال کیا
09:04وفاقی وزیر نے ازبکستان کی تیزی سے ترقی پانے والی معیشت کو سراحتے ہوئے کہا
09:09کہ باہم مفاد کے شعبوں میں تعاون کی وسیع گنجائش موجود ہے
09:13ازبک سفیر نے پاکستان میں ہاؤزنگ کی ترقی پانی کو دوبارہ قابل استعمال بنانے
09:19گرین ہاؤزنگ اور سماجی بنیادی دھانچے کے شعبوں میں
09:22تربیت اور استعداد کار بڑھانے کے اقنامات میں تعاون کرنے پر آمادکی کا اظہار کیا
09:29عمر کشمیر اور گرگت بلتستان کے وزیر انجینئر امیر مقام نے کہا ہے
09:33کہ وفاقی حکومت ملک کو ترقی کے راہ پر گامزن کرنے کے لیے انتھک کوششیں کر رہی ہے
09:38تفصیل لڑی پاکستان کے پشاروں کے نمائندے جوہر علی سے
10:06تفصیل لڑی پاکستان کے پشاروں میں
10:45سنتوں اور پیدوار کے بارے میں وزیراعظم کے معاونے خصوصی حارون نختر خان نے کہا ہے کہ الیکٹرک ویکل پولیسی
10:51کا محترد سموگ میں کمی اور عوام کے صحت میں بہتری کے لیے الیکٹرک گاڑیوں کے استعمال کو فروغ دینا
10:56ہے
10:56وہ اسلام آباد میں کار ڈیلرز ایمپورٹرز ایسوسیشن کے ساتھ ایک اجلاس کے صدارت کر رہے تھے
11:02باتچیت میں پائیدار محول دوست ٹرانسپورٹیشن کے جانب منتقلی پر توجہ مرکوز کی گئی
11:07معاون خصوصی نے کہا کہ الیکٹرک ویکل پولیسی کے تھے دوہزار تیس تک بائیس لاکھ گاڑیوں کو الیکٹرک گاڑیوں میں
11:14تبدیل کیا جائے گا
11:17پنجاب کی وزیراعلہ مریم نواز شریف کے زیر صدارت آج لاہور میں محرم الحرام کے تیاریوں کے سلسلے میں اجلاس
11:23ہوا
11:23اس موقع پر انہوں نے سوشل میڈیا پر نفرت تنگیز مواد پھیلانے والے افراد کو فوری گرفتار کرنے کے ہدایت
11:29کی
11:29وزیراعلہ نے آشورہ کے جلوسوں اور اجتماعات کے دوران بجلی کے مسلسل فراہمی کے بھی ہدایت کی
11:34انہوں نے لاج مالجے کے بروقت سہولت کے فراہمی کے اقنام کے طور پر آشورہ اجتماعات کے قریب
11:39موبائل کلینک اور فیلڈ اسپتال قائم کرنے کے ہدایت کی
11:43مریم نواز نے عوام کے نقل حرکت میں سہولت دینے کے لیے ٹریفک کی آمد و رفت کو موصر منصوبہ
11:48بنانے پر زور دیا
11:51پاکستان علماء کانسل کے چیرمن حافظ تاہر محمود شریفی نے کہا ہے کہ ملک میں اتحاد کو مضبوط کرنا وقت
11:57کی اہم ضرورت ہے
11:59انہوں نے آج فیصل آباد میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے تمام مکاتب فکر پر زور دیا
12:04کہ پیغام امن کانفرنس میں منظور کی گئی قراردادوں پر عمل درامت کو یقینی بنایا جائے
12:09تفصیل ریڈیو پاکستان فیصل آباد کی نمائندہ افاق سعید سے
12:57موسیقی
13:00سندھ حکومت اور ایشیای ترقیاتی بینک نے صوبے میں اہم ترقیاتی اقدامات کے لیے تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے
13:07یہ معاہدہ آج کراچی میں سندھ کے وزیرعالہ سید مراد علی شاہ اور ایشیای ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈیریکٹر ایم
13:14آفن کے درمیان ایک ملاقات میں ہوا
13:16اس معاہدے میں آلودہ پانی کو قابل استعمال بنانے اور دہی اور شہری بنیادی رہنچے کی توسیع پر توجہ مرکوز
13:23کی جائے گی
13:24آلودہ پانی کو قابل استعمال بنانے کے منصوبے کے تحت ایشیای ترقیاتی بینک یومیاں
13:29اٹھارہ کروڑ گیلن آلودہ پانی کو دوبارہ قابل استعمال بنانے کے لیے سندھ حکومت سے تعاون کرے گا
13:37کوئیچہ کے مغربی وائپاس کے علاقے میں آج ایک بس میں اچانک آگ بھڑکنے سے کم از کم چھے مسافر
13:43جانبھاق اور سات زخمی ہو گئے
13:44پولس ذرائع کے مطابق جانبھاق افرات کی میتوں اور زخمیوں کو بولان میڈیکل اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے
13:52ریسکیو ٹیم نے جائے وقوع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا
13:56ادھر بلوچستان حکومت کے ترجمان شاہد رند نے قیمتی جانوں کے نقصان پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا
14:03اور محکمہ صحت کو زخمیوں کو بہترین طبی سہولتیں فراہم کرنے کی ہدایت کی
14:08ترجمان نے کہا کہ آتشددگی کی وجہ معلوم کرنے کے لیے تحقیقات شروع کر دی گئی ہیں
14:14گلگت بلتستان کے وزیراعلا حاجی گلبر خان نے اگلے مالی سال کے بجٹ کو عوام دوست قرار دیا ہے
14:19آج گلگت میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ ترقیاتی منصوبوں کو شروع کرنے کے لیے خاطر
14:25خواب فنڈز رکھے گئے ہیں
14:26وزیراعلا نے کہا کہ بجٹ میں عوام مفادات کو ترجیح دی گئی ہے
14:30ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو اور پولیس اہلکاروں کے الانسس میں اضافہ کیا گیا ہے
14:35انہوں نے کہا کہ اس بجٹ میں توانائی کے شعبے کو بھی خصوصی ترجیح دی گئی ہے
14:39اور اگلے سال تک سسٹم میں اٹھاون میگ وارڈ بجلی شامل کرنے کا حدف مقرر کیا گیا ہے
14:46سفارتکاری کے شعبے سے وابستہ خواتین کا عالم دن آج منائے جا رہا ہے
14:50اس دن کا مقصد سفارتکاری اور عمر خارجہ میں خواتین کے اہم کردار کے بارے میں شعور اجاگر کرنا ہے
14:56ادھر اس موقع پر وزیراعلا پنجاب مریم نواز شریف نے
14:59اپنے پیغام میں سفارتکار خواتین کو خراج تحسین پیش کرتے ہوئے کہا
15:03کہ سفارتکاری میں تاریخی کردار عدہ کرنے والی باہمیت خواتین قیمتی قومی اساسہ ہیں
15:11سیکریٹری خارجہ آمنہ بلوچ نے اپنے پیغام میں
15:14بین الاقوامی تعلقات میں سنفی مساوات اور ایک پور امن اور منصفانہ عالم نظام کے قیام میں
15:19خواتین کے اہم کردار کی حوالے سے پاکستان کے عظم کا عیادہ کیا ہے
15:24انہوں نے دنیا بھر کے خواتین سفارتکاروں بالخصوص بھرپور جذبے
15:28اور انتہائی امدگی کے ساتھ پاکستان کے نمائندگی کرنے والی ممتاز خواتین کو دلی مبارک بات پیش کی
15:34آلہ تعلیمی کمیشن کے چیئرمنڈ راکٹر مختار احمد نے
15:38اسلامی دنیا میں تعلیمی اشتراک عمل مصبوط بنانے کے پاکستان کے عظم کا اظہار کیا ہے
15:44وہ آج مراکش کے دارالحکومت ربات میں اسلامی دنیا کی تعلیمی
15:48سائنسی اور ثقافتی تنظیم کے صدر دفتر میں
15:51چھٹے وائس چانسلرز فورم کے ابتتاہی اجلاس سے کلیری خطاب کر رہے تھے
15:55ایچی سی کے چیئرمنڈ نے کہا کہ پاکستانی یونیورسٹیوں میں
15:59اسلامی تعاون تنظیم کے رکن ممالک کے طلبہ کو
16:01تیرہ سو سے زیادہ وظائف کی پیش کرش کی گئی ہے
16:04ایچی سی پاکستان اور آئیس ایس کو کی تعاون سے منقضہ اس فورم میں
16:08اسلامی تعاون تنظیم کے ممالک کے ریکٹرز صدور اور وائس چانسلرز
16:12تعلیمی موضوعات پر غور کرنے کے لیے اکٹھے ہوئے
16:16یہ خبریں ریڈیو پاکستان سے نشر کی جا رہی ہیں
16:23اقوائے متحدہ نے پاکستان کے ساتھ سن تاس معاہدے پر
16:26بھارتی اشتعال انگزی کے پیشنزر قدرتی وسائل کو
16:29بہمیت تفاقر ایسے کیے گئے معاہدوں کے تحت تقسیم کرنے پر
16:32زور دیا ہے
16:33اقوائے متحدہ کے ترجمان سٹیف فینڈ جیو جیرک نے
16:36نیو یوک میں معاول کی ویفنگ کے دوران صحافیوں کو بتایا
16:39کہ بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کا نہر کی تعمیر کے ذریعے
16:43پاکستان کا پانیز روکنے سے متعلق بیان تشویشناک ہے
16:48کل جماعتی حریعت کانفرنس نے غیر قانونی طور پر
16:51نظر بند کشمی قیادت کی غیر مشروط رہائی کا
16:53مطالبہ دوراتے ہوئے کہا ہے کہ موڈی کے زیر قیادت
16:56بھارتی حکومت مقبوضہ جمعہ کشمیر میں اختلاف فرائقوں
16:59کو چلنے کے لیے کشمیری کو غیر قانون زربندی کو
17:02ہتھیار کے طور پر استعمال کر رہی ہے
17:05یہ مطالبہ آج سرینگر میں منعقدہ حریعت کانفرنس کے
17:08ارکان کے اجلاس کے بعد جاری بیان میں کیا گیا
17:11حریعت کانفرنس کے ترجمان ایڈوکیڈ عبد الرشید منحاس نے
17:14اجلاس کی تفصیلات بتاتے ہوئے نئی دلی کے تحار جھیل میں
17:17سینئر حریعت رہنما شبیر احمد شاہ کی بگڑتی بھی
17:20صحت پر گہری تشویش کا اظہار کیا جو پروسٹیٹ کینسر میں
17:24امتلا ہیں انہوں نے کہا کہ مصرط عالم بٹ محمد جاسین ملک
17:28اور آسیہ اندرابی سمیت حریعت رہنماوں کو بھارتی جلوم
17:32علاج موالجے کے مناسب سہولیات سے محروم رکھا جا رہا ہے
17:36کل جماعتی حریعت کانفرنس کے سینئر رہنما آغا سید حسن
17:40المصوی الصفوی نے ایک بیان میں بھارت پر زور دیا
17:43کہ علاج موالجے کے دوران شبیر شاہ کے اہل خانوں کو
17:45ان کے ساتھ رہنے کی اجازت دے
17:49گلوبل پیس انڈیکس دو ہزار پچیس نے تنازع کشمیر کو
17:53دنیا کا سب سے خطرناک ایٹمی فلیش پوائنٹ قرار دیا ہے
17:57رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی سرپرستی میں تشدد کے
18:00نتیجے میں ہزاروں کشمیری شہید ہو چکے ہیں جبکہ مقبوضہ
18:04کشمیر دنیا کی سب سے بڑی فوجی چھاؤنی بن گیا ہے
18:08رپورٹ میں مئی دوہزار پچیس میں پہلگام فالس فلیگ
18:11آپریشن کو جواز بنا کر بھارت کی طرف سے پاکستان پر
18:15بلا اشتیار مسائل حملوں کو بھی ایک خطرناک اقتام قرار دیا
18:18ادھر بھارتی فوجیوں نے زلہ پنچ کے مختلف علاقوں میں
18:22محاصرے اور تلاشی کی کارروائیاں جاری رکھیں جبکہ ہندو
18:26امرنات جاترہ کی سیکیورٹی کی آر میں اسلام آباد پولواما
18:29سری نگر اور گاندربل کے مختلف علاقوں میں گھروں پر
18:32چھاپوں اور راگیروں کی تلاشی کا سلسلہ بھی جاری رہا
18:35ایک اور کارروائی میں بھارتی فورسز کے حلکاروں نے
18:38سری نگر کے علاقے بلہامہ میں ساتھ بے گناہ کشمیری
18:42نوجوانوں کو گرفتار کر لیا
18:45دوسرے جانب کشمیری شہریوں نے قابض انتظامیاں کے
18:48بے حسی اور بنیادی سہولتوں کی فرامی میں
18:50ناکامی کے خلاف محقوضہ جمعہ کشمیر کے مختلف علاقوں میں
18:54احتجاجی مظاہرے کیے
18:57قطر کے امیر اور ایرانی صدر مسعود پزشکیان نے
19:00ٹیلیفون پر ایران کی حملے کے حوالے سے بات چیت کی ہے
19:03قطر کے وزیراعظم شیخ محمد کے مطابق امیری قطر نے کہا
19:07کہ ان کے ملک کو ایران سے اچھی توقع نہیں تھی
19:09کیونکہ قطر نے ہمیشہ اچھی امسائیگی کے حصولوں پر عمل کیا ہے
19:12انہوں نے کہا کہ امیر قطر نے معاملہ جلد از جلد حل کرنے کی ضرورت پر زور دیا
19:18غزہ پر آج اسرائیلی حملوں میں کم از کم بیس فلسطینی شہید اور متعدد زخمی ہو گئے
19:23اسرائیلی فوج نے اس تحملے کیے جب شہری شمال مغربی رفع میں
19:27امداد تقسیم کرنے کے ایک مرکز پر امداد کے حصول کے منتظر تھے
19:31جرمنی کے چانسلر فریڈوچ مرز نے کہا ہے
19:34کہ غزہ میں اسرائیلی جنگ اب ختم ہونی چاہشیے
19:38آپ سنو رہے ہیں ریڈیو خبرنامہ
19:40آپ پیشیں کھیلوں کی خبریں
19:48آج بنامہ میں اے وی سی منز وولیبال نیشنز کپ کا فائنل
19:52پاکستان اور بہرین کے درمیان کھیلا جائے گا
19:54یہ میچ رات نو بجے شروع ہوگا
19:58بہرین میں اکتیس میں البارے سیلنگ رگاٹا میں
20:02پاکستان نے شاندار کا کردگی کے بعد
20:04سونے اور کانسی کا ایک ایک تمغہ حاصل کر لیا ہے
20:07علمپک سیلنگ کٹیگری آئیل سی اے سیون کلاس میں
20:11مزمل حسن نے سونے کا تمغہ جیتا
20:13حمزہ اجاز نے اسی کٹیگری میں کانسی کا تمغہ جیتا
20:17محمد سلمان نے انڈر ففٹین آپٹیمسٹ کلاس میں چوتھی پوزیشن حاصل کی
20:21جبکہ آئیل سی اے فور کٹیگری میں مزمل حسین چھٹی پوزیشن پر رہے
20:28ملیشیا کے شہر سرواک میں دوسری ایشین ڈبل سکواز چیمپنشپ میں
20:33پاکستان کے کھلاڑی نورزمہ اور ناصر اقمال سمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں
20:37پاکستان نے کارٹر فائنل میں کوریا کو گیارہ تین پانچ گیارہ اور گیارہ چار سے شکست دی
20:43اب کل سمی فائنل میں پاکستان کا مقابلہ ملیشیا سے ہوگا
20:48پاکستان کے سنوکر کھلاڑی محمد آصف سری لنگا کے شہر کلمبو میں
20:52ایشین سکس ریڈ اینڈ ٹیم چیمپنشپ کے سمی فائنل میں پہنچ گئے ہیں
20:57انہوں نے کارٹر فائنل میں ملیشیا کے کم کو لیونگ کو تین پانچ سے ہرائیا
21:03محمد آصف کل سمی فائنل میں ملیشیا کے تھوڑ چوان لیونگ کے مدے مقابل ہوں گے
21:10پاکستان پہلی مرتبہ اے ایف سی فوٹسل ایشین کپ کے کھولیفائر میں حصہ لے گا
21:15ٹورنمنٹ جمرات سے کالی لمپور میں شروع ہوگا
21:17اس میں اکتیس ملک حصہ لے رہے ہیں
21:22پاکستان کی خواتین کی بیسپال ٹیم کی کھلاری سائقہ ریاض اور مدیہہ رشید
21:28تربیتی دورے کے لیے جاپان پہنچ گئی ہیں
21:31سائقہ اور مدیہہ پاکستان کی بیسپال کی پہلی خواتین کھلاری ہیں
21:35جو جاپان میں علا سطح کی تربیت حاصل کر رہی ہیں
21:38پاکستان کی خواتین کی بیسپال ٹیم نے ایشیا کپ کے کالیفائر
21:42دوہزار پچیس میں کانسی کے تمغے جیت کر
21:44ایشیا ویمن بیسپال چیمپنشپ کے لیے کالیفائر کر لیا ہے
21:48ایشیا ویمن بیسپال چیمپنشپ اس سال اکتوبر میں منقض ہوگی
21:54لاہور میں نیشنل کرکٹ اکیڈمی میں قومی کرکٹ اکیڈمی کے سکلز
21:58ریولپمنٹ کیم کا دوسرا مرحلہ جاری ہے
22:00تمام کھلاری کوچس کی نگرانی میں
22:02فیلنگ اور فٹنس کے سیشنز میں حصہ لے رہے ہیں
22:05دوسرا مرحلہ اس ماہ کی اٹھائیس تاریخ تک جاری رہے گا
22:10اب سنتے ہیں تجارتی خبریں
22:18پاکستان سٹاک ایکچینج میں آج تیجی گرودھان دیکھا گیا
22:21کہ سی ہنڈرڈ انڈکس چھہزار اناسی پوائنٹس کے اضافے کے بعد
22:24مارکٹ کے اختتام پر ایک لاکھ بائیس سار دوسو چھالیس پوائنٹس پر بند ہوا
22:28مجموعی تجارتی حجم آٹھ سو چار ملین سے زائد حصے سے ریکارڈ کیا گیا
22:33جبکہ کل پانچ سو پچانویں ملین سے زائد حصے کا لیندین ہوا تھا
22:36آج ورلڈ کال ٹیلی کام کمپنی کے سب سے زیادہ
22:40پینس سٹھ ملین سے زائد حصے کا گھاربار ہوا
22:42آج مجموعی طور پر چار سو ستتر کمپنیوں کے حصے کا لیندین ہوا
22:46جن میں سے چار سو سات کمپنیوں کے حصے کی قیمتوں میں اضافہ ہے
22:49پہتیس میں کمی جبکہ پہتیس کمپنیوں کے حصے کی قیمتوں میں استحقام دیکھا گیا
22:56نیشن بینک کے اعلان کے مطابق روپے اور دیگر غیر ملک کے کرنسیوں کے درمیان شرح تبادلہ یہ رہی
23:01امریکی ڈالر قیمت اخرید دو سو تیرہ سو روپے پچھتر پیسے
23:04اور قیمت فیروغ دو سو چورہ سو روپے پچیس پیسے
23:07پاؤن سٹرلنگ تین سو چورہ سو روپے ستتر پیسے
23:09اور تین سو پچاسی روپے چوالیس پیسے
23:11یورو تین سو انتیس روپے تیس پیسے
23:13اور تین سو انتیس روپے اٹھاسی پیسے
23:16سعودی ریال پچھتر روپے تریسٹھ پیسے
23:17اور پچھتر روپے ستتر پیسے
23:20یو اے درہم ستتر روپے ستی پیسے
23:22اور ستتر روپے چورانوے پیسے
23:24اور جاپانین قیمت اخرید ایک روپے پچانوے پیسے
23:27اور قیمت فرود ایک روپے چھانوے پیسے
23:30آج کراچی میں دس گرام سونے کی قیمت
23:33تین لاکھ سات ہزار اٹھ سٹھ روپے رہی
23:36آپ سن رہے ہیں ریڈیو خبرنامہ
23:40اب ہم چلیں گے فن کے دنیا میں
23:48شنگھائی تعاون تنظیم فلم میلہ
23:50تین جولائی سے سات جولائی تک
23:52چین کے جنوب مغربی علاقے
23:53چونکنگ کے زلہ یونگ چوان میں ہوگا
23:56میلے میں تمام رکن ملکوں سے
23:58فلم ٹکنالوجی اور پرڈکشن میں
24:00تازہ ترین پیش رفت کو اجا کر کیا جائے گا
24:03اس میلے کا مقصد تنظیم کے رکن ملکوں کے
24:05درمیان عوام کی سطح پر روابط اور
24:07تعاون کو فروغ دینا ہے
24:09میلے میں فلم سکریننگ فورمز
24:11فلم ٹکنالوجی نمائش اور گالا کانسرٹ
24:13سمیت گیارہ بڑی سرگرمیاں
24:15شامل ہوں گی بہترین فلم اور
24:17بہترین ڈائریکٹر سمیت دس ایوارڈز بھی
24:19دیے جائیں گے تنظیم کی کمیٹی
24:22کو ایس سی او رکن ملکوں سے
24:23ستائیس فلم ترخواستیں موصول ہوئی ہیں
24:27پاکستان نیشنل کانسل آف آرس
24:29اجوگا تھیئٹر کے اشتراک سے کل سے
24:31تین روزہ ایکسٹرابگنزا تھیئٹر
24:33کا نقاط کرے گا یہ تھیئٹر
24:35پین سی اے میں منقض ہوگا جس کا مقصد
24:37وفاقی دارال حکومت اور گرد و نوہ
24:39کے عوام کے لیے صحت مندانہ تھیئٹر
24:41سرگرمیوں کو فروغ دینا ہے
24:43اب چلتے ہیں سائنس کی دنیا میں
24:50مغربی امریکہ کے جنگلات میں
24:52آتش زدگی کے بڑھتے ہوئے
24:53واقعہ سے محولیاتی آلودگی میں اضافہ ہو رہا ہے
24:56ماہرین کے مطابق
24:58آگ سے اٹھنے والا دھوان
24:59ائر کالٹی کو متاثر کرتا ہے
25:01جس سے صحت آمہ کے مسائل پیدا ہوتے ہیں
25:03اس سے موسمیاتی حدت میں بھی
25:06اضافہ ہوتا ہے
25:07ماہرین کا کہنا ہے کہ آتش زدگی کے واقعہ سے
25:09درختوں کے تعداد میں بھی کمی ہوتی ہے
25:11اس طرح درختوں میں کمی بھی قدرتی
25:13ماحول کو متاثر کرتی ہے
25:16ماہرین کا یہ بھی کہنا ہے
25:17کہ اگر آگ لگنے کے واقعات پر قابون
25:19نہ پایا گیا تو اس سے پیدا ہونے
25:21والے مسائل مزید سنگین
25:23ہو سکتے ہیں
25:26قدرتی آفات سے
25:27نمٹنے کے قومی ادارے نے ملک کے
25:29مختلف حصوں میں کل سے
25:30اگلے ماہ کی پہلی تاریخ تک
25:33گرت چمک کے ساتھ بارشوں کا انتباہ
25:35جاری کیا ہے
25:37قومی ہنگامی آپریشن سینٹر کے
25:39مطابق انتباہ سے ظاہر ہوتا ہے
25:41کہ ملک کے مختلف حصوں میں تیز ہوائیں
25:43چلنے گرت چمک کے ساتھ بارشوں
25:45اور شدید سیلاب کا خدشہ ہے
25:47جس سے عوام کے تحفظ
25:49بنیادی دھانجے اور ٹرانسپورٹ کے نظام
25:51کو خطرات لاحق ہو سکتے ہیں
25:53موسم کی تازہ ترین
25:55صورتحال ہمیں بتا رہے ہیں
25:57ماہر موسمیات غلام مرتضی
26:39موسیقا
26:49اہم خبروں کا خلاصہ آخر میں ایک بار پھر سن لیجئے
26:58وزیراعظم نے ایران کے صدر کے ساتھ ٹیلی فون پر گفتگو کرتے ہوئے تمام سفارتی فورنس پر ایران کے لیے
27:04پاکستان کی حمایت کا عیادہ کیا ہے
27:12شہباز شریف نے مشرق وستہ میں پیچیدہ مسائل کے پیش نظر پاکستان کی جانب سے سعودی عرب اور قطر کے
27:20ساتھ غیر متزلزل اظہار یکجہتی کیا ہے
27:28پاکستان نے مشرق وستہ کی بگڑتی صورتحال پر گہری تشفیش ظاہر کی گئے
27:38نائب وزیراعظم اور ترقی کے بارے میں ابو زہبی فنڈ کے ڈائریکٹر جنرل نے آج ایک ملاقات کے دوران ترقی
27:47کے شعبے میں تعاون بڑھانے کے لیے نئے امکانات تلاش کرنے پر تبادلہ خیال کیا ہے
27:56قومی اسمبلی نے آج آئندہ مالی سال کے لیے مختلف وزارتوں کے انہتر مطالبات زر کی منظوری دی
28:08سنتوں کے بارے میں معاونے خصوصی نے کہا ہے کہ دوہزار تیس تک بائیس لاکھ گاڑیوں کو بجلی پر منتقل
28:16کر دیا جائے گا
28:22وزیراعظم پنجاب نے سوشل میڈیا پر نفرت امیز مواد پھیلانے والے افراد کو گرفتار کرنے کی ہدایت کی گئے
28:32سندھ حکومت اور ایشیای ترقیاتی بینک نے صوبے میں اہم ترقیاتی اقدامات میں تعاون کرنے پر اتفاق کیا ہے
28:45اقوائے متحدہ نے پاکستان کے ساتھ سندھ تاس معاہدے پر بھارتی اشتیال انگیجی کے پیش نظر قدرتی وسائل کو باہمی
28:52تفاق رائے سے کیے گئے معاہدوں کے تحت تقسیم کرنے پر زور دیا ہے
28:59قدرتی آفات سندھ مٹنے کے قومی ادارے نے کل سے ملک کے مختلف حصوں میں گرد چمک اور بارشوں کا
29:05انتباہ جاری کیا ہے
29:18سپروائزر شعب اردو ہینا شاہد
29:22مدیر ہومنیس متی اللہ
29:27نیوز پروڈیوسر سعید احمد قریشی
29:32مدیر اعلیٰ عبدالباسد خان
29:36نگران اعلیٰ امانولا سپرا
29:41اور یہ پیشکش تھی شعبہ خبر ریڈیو پاکستان کی
29:46مزید خبروں تجزیوں کے لئے یہ ہماری ویب سائٹ پر
29:48ریڈیو ڈاٹ جیو وی ڈاٹ پی کے
29:50اور آپ پر ریڈیو پاکستان کے اوفیسل فیس بک پیج
29:53ریڈیو پاکستان نیوز اوفیسل پر
29:54خبرنامی کی براہراس ویڈیو سٹیمنگ بھی ملاحظہ کر سکتے ہیں
30:00اسی کے ساتھ عشر ساقیب اور عامر حاشمی کو اجازت دیجئے
30:03اللہ نگبان