00:00کہتے ہیں نیتیں بہت طاقتور ہوتی ہیں
00:02عمال زندگی اور رزق کے جو نتائج ہوتے ہیں
00:05وہ سارے کے سارے نیتوں کے اوپر منصر ہوتے ہیں
00:08جب آپ کی نیت صاف ہوتی ہے
00:11تو پھر اللہ کا کرم آپ کا پیچھا ساری زندگی نہیں چھوڑتا
00:15صاف دل کے ساتھ آپ جہاں بھی جاتے ہیں
00:18وہاں اللہ کی رحمت آپ کے ساتھ ہوتی ہے
00:21اور اس کی جو نوازشات ہیں
00:22وہ بھی آپ کے ساتھ ہوتی ہیں
00:24یعنی بینہ کسی ظاہری سبب کے
00:26بینہ کسی سفارش کے
00:28پھر آپ کی ایسے ایسے ذریعوں سے مدد ہوتی ہے
00:30کہ آپ تصور بھی نہیں کر سکتے
00:32آپ گمان بھی نہیں کر سکتے
00:34اچانک آپ کو کسی اندیکھی مشکل سے بچا لیا جاتا ہے
00:37کسی انسان کی حقیقت آپ کے اوپر کھول دی جاتی ہے
00:40یہ بھی اللہ کا حسان ہے
00:42اور اس کے شر سے آپ کو محفوظ کر لیا جاتا ہے
00:45جو موقع لوگ آپ سے چھیننے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں
00:49اللہ ان سے کہیں زیادہ بہتر موقع جو ہے
00:52وہ آپ کو عطا کر دیتا ہے
00:54اور جو لوگ آپ سے حسد کرتے ہیں
00:55آپ سے جلتے ہیں
00:56اللہ ان سے بھی آپ کو بجاتا ہے
00:58جو لوگ آپ کو بدنام کرنا چاہتے ہیں