00:00میرے نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا
00:03اگر تم اللہ پہ بھروسہ کرو گے نہ
00:04تو اللہ تمہیں اسی طرح رزق عطا کرے گا
00:07جس طرح پرندوں کو عطا فرماتا ہے
00:09وہ صبح بھوکے نکلتے ہیں
00:11شام کو پیٹ بھر کے گھار آتے ہیں
00:13اللہ پہ بھروسہ
00:15آج آپ نے تیہ کرنا ہے
00:17کہ آپ کا بھروسہ ڈاکٹر پر کتنا ہے
00:20مالدار پر کتنا ہے
00:21اور رب پر کتنا ہے
00:22اللہ پہ بھروسہ کریں
00:24آپ دیکھیں معاملات سارے بہتر ہو جائیں
00:26اپنا توقل مضبوط کریں
00:29وَمَنْ يَتَوَكَّلْ عَلَى اللَّهِ فَهُوَ حَسْبُ
00:31اللہ فرماتا ہے
00:33جو مجھ پر بھروسہ کرے گا
00:34میں اس کے لئے کافی ہو جاؤں