00:00زندگی کا کوئی بھی رنگ بے مقصد نہیں ہے
00:02اگر آج آپ کسی امتحان یا رولانے والے موڑ سے گزر رہے ہیں
00:05تو یاد رکھیں کہ یہ کہانی کا اختتام نہیں ہے
00:07یہ تو صرف اس اگلے باب کی تیاری ہے
00:09جہاں اللہ آپ کو نوازنے والا ہے
00:11اور آپ کا یقین پہلے سے زیادہ مضبوط ہونے والا ہے
00:14اپنے رب کے ہر فیصلے پر مسکرانہ سیکھیں
00:16کیونکہ وہ جو بھی کرتا ہے
00:18اس میں کوئی نہ کوئی خیر ضرور چھپی ہوتی ہے
00:21ہم اکثر سمجھتے ہیں کہ امتحان صرف سزا یا مسیبت کا نام ہے
00:25حالانکہ امتحان دراصل انسان کے اندر چھپے ہوئے جوہر کو نکھارنے کا نام
00:29جیسے سونے کو بھٹی میں تپایا جاتا ہے
00:31تاکہ اس کا کھوٹ الگ ہو جائے
00:32بلکل ایسے ہی
00:33اللہ اپنے پسندیدہ بندوں کو امتحانات سے گزارتا ہے
00:36تاکہ ان کے اندر صبر کا نور پیدا
Comments