Skip to playerSkip to main content
In a significant move towards modernization, Pakistan has unveiled a newly redesigned passport that now includes the holder's mother's name. This change aims to enhance the identification process and reflect the importance of maternal lineage in Pakistani culture. In this video, we will explore the features of the new passport design, the reasons behind this update, and how it aligns with international standards. Join us as we discuss the implications of this change for Pakistani citizens and the potential impact on travel and identification. Stay tuned for insights and expert opinions on this important development.
Anchor: Hira Naveed

#PakistanPassport #NewPassport #PassportRedesign #PassportDesign #Lahore

Follow Us on Facebook: https://www.facebook.com/urdupoint.network/
Follow Us on Twitter: https://twitter.com/DailyUrduPoint
Follow Us on Instagram: https://www.instagram.com/urdupoint_com/
Visit Us on Web: https://www.urdupoint.com/

Category

🗞
News
Transcript
00:00پاکستانی پاسپورٹ اب ایک نئے دور میں داخل ہونے جا رہا ہے
00:06حکومت پاکستان نے اس کے ڈیزائن، رنگ اور حفاظتی فیچرز میں بڑی تبدیلی کا فیصلہ کر دیا ہے
00:13ڈیریکٹوری جنرل امیگریشن اور پاسپورٹ نے اس منصوبے کے لیے وزارت داخلہ سے بقاعدہ منظوری بھی حاصل کر لی ہے
00:20یہ فیصلہ نہ صرف پاسپورٹ کے میار کو عالمی سطح پر بہتر بنانے کے لیے کیا گیا ہے
00:26بلکہ پاکستان کی ایک ثقافتی پہچان کو اجاگر کرنے کے لیے بھی یہ فیصلہ ضروری سمجھا گیا
00:32اب آپ کو یہ بھی بتاتے چلے کہ نئے پاسپورٹ میں سب سے نمائع تبدیلی یہ ہوگی
00:38کہ اس میں والد کے ساتھ والدہ کا نام بھی اب شامل کیا جائے گا
00:42تاکہ شناختی عمل زیادہ جامع اور جدید تقاضوں کے مطابق ہو
00:47اس پر ایک سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ بینکنگ نظام میں والدہ کا نام سیکیورٹی کے طور پر شامل ہوتا ہے
00:52پاسپورٹ میں والدہ کا نام شامل کرنے سے کچھ نئے مسائل بھی جرم لے سکتے ہیں
00:59واضح ہے کہ اس کے علاوہ ہر صوبے کی تاریخی امارتوں اور ثقافتی ورثے کی تصاویر بھی اب پاسپورٹ کے صفات پر شامل کی جائیں گی
01:07جن میں لاہور کلہ مزار قائد موہنجدڑو درہ خیبر بادشاہی مسجد اور دیگر یادگاریں دکھائی جائیں گی
01:15اس کا مقصد یہ ہے کہ پاکستانی شہری جب بیرون ملک سفر کریں تو ان کے پاسپورٹ کے ہر صفے سے ان کے وطن کی تاریخ اور ثقافت کی ایک جھلک نمائی طور پر سامنے آتی رہے
01:28میڈیا کی رپورٹ کے مطابق عوامی سرکاری اور سفارتی پاسپورٹ کے لیے الگ الگ رنگ بھی مطارف کروائے جائیں گے
01:37جبکہ ان میں جدید حفاظتی فیچرز بھی شامل کیے جائیں گے جن میں خصوصی سیکیورٹی لائنز شامل ہوں گی
01:44اس کے ساتھ ساتھ ای پاسپورٹ میں ایک مایکرو چپ نصب ہوگی جس میں حامل پاسپورٹ کی بائیومیٹرک معلومات محفوظ ہوں گی
01:52یہ نظام بین القوامی ادارے آئی سی اے او کے میار کے مطابق تیار کیا جا رہا ہے
01:58تاکہ پاکستانی شہری دنیا کے کسی بھی ملک میں ای گیٹ سسٹم کے ذریعے خودکار کلیرنس کو حاصل کر سکیں
02:06پاسپورٹ کے یہ جدد صرف ایک انتظامی تبدیلی نہیں
02:09بلکہ ایک علامت ہے کہ پاکستان اپنے شہریوں کو بین الاقوامی میار کی شناکتی سہولیات فراہم کرنے کا خانہ ہے
02:17وزارت داخلہ کے مطابق یہ فیصلہ پرانے نظام کو جدید قطوط پر استوار کرنے
02:24سیکیورٹی کو مضبوط بنانے اور جالی پاسپورٹ کی روک تھام کے لیے کیا گیا ہے
02:29حکام کے مطابق پرانے دس لاکھ پاسپورٹ کے لیمنیشن پیپر استعمال ہونے کے بعد
02:35نئے ڈیزائن والے پاسپورٹ کا اجرہ شروع کر دیا جائے گا
02:39اس تمام عمل کا ایک نمائی اثر پاکستان کے عالمی پاسپورٹ رانگ پر بھی پڑا ہے
02:46ہن لے پاسپورٹ انڈیکس دوہزار پچیس کے مطابق پاکستانی پاسپورٹ اب ٹاپ ہنڈرڈ میں شامل ہو کر
02:51چھانوے نمبر پر آ گیا ہے
02:53چونکہ حالیہ برسوں میں ایک اہم پیشرفت سمجھی جا رہی ہے
02:57حکومت پاکستان کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ یہ بہتری صرف ٹیکنالوجی نہیں
03:01بلکہ عالمی سفارتی کوششوں کا نتیجہ ہے
03:03پاکستان نے پچاس موالک کے ساتھ ڈیپلمیٹک اور افیشل پاسپورٹ ہولڈرز کے لیے
03:08ویزا فری معاہدے بھی کیے ہیں
03:10جبکہ گرین پاسپورٹ کے لیے باعث موالک کے ساتھ ایسے معاہدے ہو چکے ہیں
03:15جن کے تحت پاکستانی شہری دوہری شہریت بھی رکھ سکتے ہیں
03:20ان موالک میں برطانیہ، امریکہ، کینیدہ اور آسٹریلیا کے علاوہ
03:26نیوزیلینڈ، فن لینڈ، بیلجیم، اٹلی، مصر، اردن، شام اور سویزلینڈ جیسے موالک شامل ہیں
03:33ماضی میں پاکستانی شہری اگر ان موالک کی شہریت اختیار کرتے
03:38تو انہیں پاکستانی شہریت ترک کرنا پڑتی تھی
03:40مگر اب ان نئے معاہدوں کے بعد ایسی پابندی جو ہے وہ ختم کر دی گئی ہے
03:46پاکستان نے ترکیہ کے ساتھ بھی دوہری شہریت کے معاہدے پر کام شروع کر دیا ہے
03:51اور اگر یہ تیب پا گیا تو پاکستانی شہریوں کے لیے
03:54ایک اور اہم ملک کے دروازے بین القوامی طور پر کھل جائیں گے
03:59جو کہ ایک اہم پیش رفت سمجھی جا رہی ہے
04:02پاکستانی پاسپورٹ میں یہ تمام تبدیلیاں اس بات کی اکاسی بھی کرتی ہیں
04:05کہ پاکستان اب اپنے شہریوں کے لیے ایک محفوظ باوقار اور عالمی سطح پر
04:12قابل قبول سفری دستاویزات فراہم کرنے جا رہا ہے
04:16پاسپورٹ کا نیا چہرہ دراصل پاکستان کے بدلتے ہوئے قومی تشخص
04:20ثقافتی اعتماد اور بین القوامی تعلقات کی ایک نئی تصویر ہے
04:24یہ صرف رنگ اور ڈیزائن کی تبدیلی نہیں
04:27بلکہ ایک پیغام ہے کہ پاکستان دنیا کے ساتھ قدم سے قدم ملا کر آگے بڑھنا چاہتا ہے
04:35موسیقی
Comments

Recommended