00:02K.P.I.
00:30کرپشن کے خاتمے کا دعویٰ کرنے والی جماعت خود کرپشن کی دلدل میں ڈوبی ہے
00:34عسقری قیادت کے ساتھ مل کر خیبر پختونخواہ کے مسائل حل کریں گے
00:38امن خوشحالی اور ترقی کے دور واپس لائیں گے
00:41اجلاس میں فیلڈ مارشل سید آسیم انیر نے بھی شرکت کی گورنر وفاقی وزراء و مطالقہ حکام بھی موجود تھے
00:59خیبر پختونخواہ میں پائیدار امن و استحقام کے لئے وفاق کا تعاون ضروری ہے
01:03گورنر K.P. فیصل کریم کنڈی کہتے ہیں ہماری پہلی ترجیح امن کا خیام اور دہشتگردی کا خاتمہ ہے
01:08چہدہ کی قربانیاں رائے گا نہیں جانے دیں گے
01:11سوبے میں امن و استحقام کے لئے وفاقی حکومت کے تعاون پر مشکور ہیں
01:14تمام ادارے ایک صفحے پر ہو تو امن ترقیق عمل نہیں روکا جا سکتا
01:17تحمل کا مظاہرہ کرنے پر خیبر پختونخواہ کے عوام کو خراج تحسین پیش کرتا ہوں
01:31وزیراعظم کا خیبر پختونخواہ کے لئے ایک سو ساٹھ ہر روپے کے پاکیج کا اعلان
01:35مشیر اطلاع کے تیز تمر بلور نے بتایا
01:37اپیکس کمیٹی اجلاس خوشگوار محول میں ہوا
01:40وزیراعظم فیلڈ مارشل اور دیگر حکام نے آئندہ کے لائے عمل پر بات کی
01:44فیلڈ مارشل نے ملک کو درپیش خطرات کے حوالے سے تفصیلی بات کی
01:47پیکج کا سکتر فیصد زم ازلا
01:49تیس فیصد باقی ازلا پر خرچ کیا جائے گا
01:52وفاق صوبے کی تمام ضروریات کو اپنے وسائل سے پورا کرے گا
01:56وزیراعظم کا باجور لکی مروت اور چتران میں دانے سکول قائم کرنے کا اعلان
02:01دی آئی خان میں ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹ بھی قائم کرنے کا اعلان
02:05دہشت گھڑی کے خلاف جنگ میں پولس کی صداد دیکار بہتر بنائی جائے گی
02:09پولس اور سی ٹی ڈی کی تمام ضروریات تجیحی بنیادوں پر پوری کی جائیں گی
02:25خیبر پختومخواہ میں ریپٹی کمیشٹرز کو مجسٹریٹ کے اختیارات تفریز کر دیے گئے
02:29نوٹفیکیشن جاری
02:30تمام ازلا کے ریپٹی کمیشٹرز کو اختیارات ایم پی او آرڈیننز کے تحت دیے گئے
02:35گورنر کے پی نے ریپٹی کمیشٹرز کو وفاقی حکومت کا نمائندہ قرار دے دیا
02:38تمام ریپٹی کمیشٹرز وفاق کی جانب سے صوبائی حکومت کو تفریز اختیارات استعمال کریں
02:50وفاقی حکومت خیبر پختومخواہ میں مجلن سے لگانے کا فیصلہ پہلے ہی کر چکی تھی
02:55لانگ مارچ اس لیے آگے بڑھایا تاکہ مذاقرات سے مسائل حل ہو سکیں
02:58تریکن صاحب کے راہما آسد کیسر کہتے
03:01یہ حقیقت ہے مجھے لانگ مارچ کے پلان بی اور سی کا علم نہیں تھا
03:04مذاقرات میں ڈیڈ لانگ بانی سے ملاقات پر نہیں
03:07دہشت گدی کے خلاف پالسی پر تھا
03:09حکومت سیاست دانو نہیں فیملی اور وکلا کی بانی سے ملاقات کرانے پر تیار تھی
03:24حکومت کے ساتھ کوئی مذاقرات نہیں ہو رہے
03:26حل ڈھوننے کے لیے مذاقرات ہونے چاہیے
03:29چیئرمن پی ٹی آئی بیریسٹر گوھر کی پائلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو
03:32کہا سلمانت اکر ورادہ کی ٹوئٹ جس خبر کی بنیاد بنی اسے سیاق ہو سباق سے ہٹ کر لیا گیا
03:37علی امین گنڈا پور شیق وقاس اور لیگر سے بات ہوئی
03:40درخواست کی ہے کہ اندر کی باتیں باہر نہ آئیں
03:43یہ متحد رہنے کا وقت ہے
03:45کوئی فاورٹ بلوک نہیں
03:46سحیل آفیری وزیر آرہ اور جنیت اکبر صدر ہیں
03:59پاکستان اور یورپی یونین کے درمیان اسلام آباد میں ان صداد دہشت گردی مزاقرات
04:03دہشت گردی کی ہر شکل میں شدید مظمت
04:06افغانستان کی اس سے کیورٹی صورتحال پر تشکیش کا اظہار
04:09تجمعان دفتر خارجہ کے مطابق
04:11یورپی یونین نے ان صداد دہشت گردی کے لیے پاکستان کی پوششوں کا اعتراف کیا
04:15اقوامی متحدہ سمیت آنمی فورمز پر ان صداد دہشت گردی کے لیے
04:20تعاون مضبوط بنانے پر تفاق کیا
04:21انتہا پسندی اور دہشت گردوں کی مالی معاملت روکنی کے لیے
04:25تجربات کا تبادلہ کیا گیا
04:33پاکستان کی انتظامی تشلیل نو
04:35نئے صوبوں کے قیام پر قومی مباحثہ
04:37وفاقی وزیر اسم اقبال نے کہا
04:39صوبے وفاق سے وسائل لیتے ہیں
04:40اس کے بعد کوئی چیک ان بیلنس نہیں ہوتا
04:43با اقتیار تھا ٹی آر حکومت کائن کریں گے
04:45تو نئی لیڈرشپ نکلے گی
04:47وزیر سہت مصطفیٰ کمال کا کہنا ہے
04:48ہم اپنے ہی لوگوں کو اقتیارات دینے سے کتراتے ہیں
04:51صوبے اترے بڑے ہو گئے
04:53لوگوں کو سہولیات نہیں دے پا رہے
04:54کمر زبان کائرہ کہتے ہیں
04:56نئے صوبے بنانے میں ہرچ نہیں لیکن آئین میں طریقہ درچ ہے
04:59آرٹیکل 141 کے تحت اقتیارات منتقل کریں
05:03فواد چودوی نے کہا
05:04لوکل گورنمنٹ سے آپ وہ حاصل کر سکتے ہیں
05:06جو مشرف دور میں کیا تھا
05:08وزیر مشیر سب وزیدیالہ نے لگانا ہے
05:11تو لوکل گورنمنٹ کا مقصد ہی ختم ہو گیا
05:25مکم پاکستان کے جالی ڈگری والے وکلہ کے خلاف
05:27مقدمہ درج کرنے کا مطالبہ وسیم اختر نے کہا
05:30شابداللطیف انیورسٹی کے 1184 وکلہ کی ڈگریہ جالی ہیں
05:34وزیدیالہ کے کہنے پر ایک جونئر وکیل کراچی انیورسٹی کا ڈین بن گیا
05:37خبر ہے کہ ڈاو کے 27 ملازمین کی ڈگریہ بھی جالی ہیں
05:40وزیر جامعہ سندھ اسماعیل راہو کہتے ہیں
05:43کسی بھی انیورسٹی میں غیر قانونی کام برداشت نہیں کیا جائے گا
05:46جالی ڈگریوں میں جو بھی ملوث پایا گیا اس کے خلاف کاروائی ہوگی
05:50ترجمان سندھ اکمہ سادیہ جاوید کہتی ہیں
05:52میرٹ کا درست دینے والے بوری بند لاشوں اور بھتہ خوری کے تلق ماضی کے جواب دیں
05:56تقسیم کے خواب دیکھنے والے یاد رکھیں
05:58سندھ کی وحدت پر کوئی سمجھوتا نہیں کیا جائے گا
06:18پیٹرولیم لیوی کے خلاف جماعت اسلامی کا کل سے اسلام آباد کی طرف لانگ بارچ کا اعلان
06:23وفاقی وزیر ایسن اقبال کا نائب امری جماعت اسلامی لیاقت پلوک سے رابطہ
06:27مذاکراتی کمیٹی کا اجلاس کل بھولانے پر تفاق
06:30حافظ نیم الرحمان کا کہنے پیٹرولیم لیوی کے خاتفے تک احتجار جاری رہے گا
06:35مذاکرات اور احتجار ساتھ ساتھ ہوں گے
06:37جماعت اسلامی نے جامعہ کراشی کو آٹھ پسے فراہم کر دی
06:40حافظ نیم الرحمان کہتے ہیں احتیارات اور وسائل نہ ہونے کے باوجود
06:44نو ٹاؤنز نے مثالی کام کیے
06:47جامعہ کراشی کے تیس ہزار طلبہ کے لیے ٹرانسپورٹ کا کوئی مناسب نظام موجود نہیں
06:51آئندہ سال مزید دس بسیں دیں گے
07:03میر رضا قتل کیس میں جی آئی ٹی کی تشکیل میں حائل قانونی اور انتظامی پیچیدگیوں کو حل کر لیا
07:09گیا
07:09آئرفاند ملوچ کی نگرانی میں جی آئی ٹی تشکیل دی جائے گی
07:12وزیر داقلہ سنگ زیال انجار کہتے ہیں
07:14پولیس افسران کے خلاف کاروائی کی سفارشات پر عمل کے لیے
07:17ڈی آئی جی زلفقہ لڑک کی سمرا راہی میں الگ کمیٹی تشکیل دی گئی
07:21کمیٹی کمیشن کی سفارشات کی روشنے پر کاروائی تجویز کرے گی
07:24میر رضا کی اہل خانہ جیڈیشل کمیشن کی سفارشات اور نتائج سے مطمئن ہے
07:28آئی جی سنج جعوید آرام اوڑھو کا کہنا ہے
07:31جیڈیشل کمیشن کی سفارشات پر عمل کیا جائے گا
07:33پولیس سے کہیں غفرت بھی ہو سکتی ہے
07:36اس کو دیکھا جائے گا
07:47سنگین سیکیورٹی خامیوں کی انکشاف کے بعد دنیا بھر میں ویب سائٹس پر ہیکنگ حملے
07:52کلاوڈ فلر کے مطابق سیکیورٹی حملے ہزاروں سے بڑھ کر لاکھوں تک پہنچ گئے
07:57یورپ اور جاپار میں حکومتی بینکنگ ائرلائنز اور ریلوے سروسز آرزی طور پر موتل
08:02پی ایچ پی فاؤنڈیشن نے ہنگامی پیجز جاری کر دیئے
08:06ایڈمنسٹریٹرز کو خودکار اور اے آئی حبلوں کا سامنا
08:19صدر مملکہ تعاصف علی زرداری جرمنی روانہ
08:22وقت کے ہمراہ جرمن ہم منصب اور علا حکومتی اہتداروں سے ملاقات کریں گے
08:25دو طرف تعلقات علاقائی عالمی صورتحال معاشی تجارتی تعاون کے فروغ پر تباردہ خیال کیا جائے گا
08:31ترجمہ دیوانی صدر کے مطابق
08:33صدر زرداری کا دورہ دو طرفات تاریخی تعلقات کو وزید مستحکم کرنے کی جانب اہم سنگمی ہے
08:46تشاور ہائی کورٹ نے ڈیپٹی سپیکر خیبر پختنخاہ سمدی سوریہ بی بی کی سرکاری رہائشتہ کو خالی کرنے کا نوٹس
08:53موطل کر دیا
08:54آئندہ سب مات تک گرفتار کرنے سے بھی روک دیا
08:56کہا ڈیپٹی سپیکر سرکاری رہائشتہ میں رہ سکتی ہیں
08:59گھر تک رسائی دی جائے
09:01عدالت نی فرح نے ان سے جواب طلب کرتے ہوئے سمار دس نومبر تک ملتو بھی کر دی
09:10معاشی استحکام کی باوجود پاکستان میں نوجوانوں کو صلاحیت اور قابلیت کے مطابق روزگار میسر نہیں
09:16یہ آبادی میں اضافتی شرعہ معاشی ترقیق سے زیادہ ہے
09:19ورلڈ بینک کی ریپورٹ کے مطابق مالی سال دوہدار چھبیس میں پاکستان کی معاشی شرعہ نمو تین اشاریہ سات پیسد
09:25رہی
09:25ذر مبادلہ کے ذخائر بڑھ کر انیس اشاریہ سات ارب ڈالر تک مہنج گئے
09:29مالی سال دوہدار ستائیس میں معاشی نمو تین اشاریہ آٹھ پیسد مہنگائی کی شرعہ آٹھ اشاریہ دو فیسد رہنے کی
09:36توقع ہے
09:36تبانائی کی قیمتوں میں اضافت
09:38الپی جی کی قیمتوں میں اضافتے کے خلاف رکشہ ڈرائیورز کا احتجار
09:42فیصلہ آباد میں مظاہری میں رکشے کھڑے کر کے زیلہ کانسل جوک کو ٹرافک کے لئے بند کر دیا
09:47کہا الپی جی کی سرکاری قیمت دو سو اسی روپے مگر چھے سو روپے کلو مل رہی ہے
09:52امیر پور ساکرو میں بھی رکشہ ڈرائیورز کا مظاہرہ گیس کی قیمتوں میں کمی کا مطالبہ
09:57کہا گیس چھے سو تیس سے چھے سو پچاس روپے فی کلو فروت ہونے پر اخراجات پورے کرنا مشکل ہو
10:03گیا
10:03کوئٹا میں الپی جی کی فی کلو قیمت ساڑھے پانچ سو تک پہنچ گئی
10:07مہنگائی سے پریشان شہریوں نے متبادل انگھن کے طور پر لکڑی جلانا شروع کر دی
10:20سعودی عرب میں دو فضائی حملوں میں چار افراج آمہ حق دل زخمی
10:23شیبہ آئیل فیلپر ڈرون حملے میں فلپائن نپال کی شہری جان سے گئے
10:27پاکستانیہ اور بھارتی شہری زخمی ہوئے
10:29سعودی وزارت طوانائی کے بیان میں کہا گیا
10:32دفاعی نظام میں ڈرون کو فضا میں تباہ کر دیا
10:34ملبا گرنے سے جانی نقصان ہوا
10:36دماغ میں شاہ فہد انٹرنیسٹل ائرپورٹ پر حملے میں دو افراج آمہ حق
10:39آٹھ افراج زخمی
10:40ترجوان سعودی اتحادی افراج کے مطابعت مشرق علاقے میں چار جونز تباہ کر دی گئے
10:54ایران کے ساتھ جنگ کا جلد کوئی نہ کوئی نتیجہ سامنے آئے گا
10:58ایران سے محدود پیمانے پر بات چیت ہو رہی ہے
11:01امریکی صدر ڈالر ٹرم کہتے ہیں
11:03ایران کے ساتھ مذاقرات ختم کریں یا جاری رکھیں جلد فیصلہ ہو جائے گا
11:07ایران کے خلاف امریکہ کو فوجی اور مالی دونوں محضو پر برطری حاصل ہے
11:11سی بی ایس نیوز نے دعویٰ کیا ہے
11:13پینٹیگون مشرق وستہ میں اپنے فوجیوں کی تعداد خاموشی سے کم کر رہا ہے
11:17امریکی عہددار نے بتایا
11:19ہوسی ملیشیا سے علاقہ خطرات
11:21اور ایران کی براہ راست دھنکیوں کے پیش نظر
11:23امریکی فوج مشرق وستہ میں
11:25اپنے بعض اڈوں پر فوجیوں کی موجودگی کم کر رہی ہے
11:37امریکہ شرائط مان لے تو
11:39آبناہ اوہرمز کو سات دن کے اندر دوبارہ کھولا جا سکتا ہے
11:43ایرانی وزیر خردہ باسر اچی کو برطانوی اخبار فائننشل ٹائمز میں مضمون
11:47لکھا وائٹ ہاؤس سرجیبی دکھائے
11:49جاریت کو ہمیشہ کے لیے ختم کرے
11:50امریکہ سے مذاکرات میں پیشتر کی توقع کم ہے
11:53ایران کو امریکی دعویوں پر کوئی اعتماد نہیں
12:04بولیوڈ ادھکار ٹائگر شوف پر فائرنگ کے تحقیقات میں سنسنی خیزن کشفات
12:09ممبائی پولس کے مطابق گرفتار ملزمان نے ٹائگر شوف کے علاوہ ادھکار انبیل کپور کے گھر کی بھی رکی کی
12:14تھی
12:14پولس تحقیقات کر رہی ہے کہ اس گینگ کے نشانے پر زیگر کون کون سے ادھکار تھے
12:19کہ اس میں اب تک مجموعی طور پر دست افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے
12:27گروپ کیپٹن آسن تارے قتل کیس میں ملزم سعید عباسی پر پرد جرمائے
12:31ملزم کا صحت جرم سے انکار
12:34انصداد ایڈشن کر دی حضارت استعماباد نے آئندہ سماعت پر استغاثہ کے گواہان کو طلب کر لیا
12:38سماعت دو نویمبر تک ملتن
12:44وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا عورتوں اور بچوں کے خلاف پڑتے جرائم پر مرہمی کا اظہار
12:49عورتوں اور بچوں کے خلاف جرائم سمیت امن و امان کی مجموعی صورتحال میں بہتری کے لیے چار ہفتوں کی
12:54محلت دے دی
12:55متعلقہ پولیس افسر کو ہٹانے کی بورننگ
12:57کہا پنجاب میں بدمواشی کلچر کو برداشت نہیں کیا جائے گا
13:00انشیات کے خاتمے کے لیے بھی بھرپور کاروائی یقینی بنانے کی ہدایت
13:13لاہور میں گلز کالج اور یونیورسٹی کے طرف لڑکوں کے کھڑے ہونے پر پابت لی دی
13:17آئی جی آپریشنز کی خواتین اور بچوں سے متعلقہ کیسز تجہی بنیادوں پر حل کرنے کی ہدایت
13:22کہا استحاری اور آدھی مجرمان کے گرد گھیرہ تنگ کیا جائے
13:30ترانچی میں مدرسے کے طلبہ نے سیرت نمائش میں ابراہ کے واقعے سے لے کر
13:34فتح بکتہ تک اہم ترین واقعات کو موڈل سی صورت میں پیش کیا
13:38انوکھی نمائش میں نبی کریم کے ذریعہ استعمال اشیاء مبارک کی تمسیر بھی پیش کی گئی
13:43جامعہ اربیہ اشکامیہ کے طلبہ کی کاوش نئی نسل تک سیرت النبی پہنچانے کے لیے ہے
13:48شرکان مدرسے کے طلبہ کی کوشش کو خوب سراہا
13:54کال ادم ٹی ٹی پی کے لیے سائبر گائیڈ تیار کرنے والے ملزم کو برطانی عدالت نے سزا سنا دی
13:59دیشت گردی کے جرائم ثابت ہونے پر یوسف چاہ کو چار سال دو ماہ قید کی سزا سنائی گئی
14:05ایلفورٹ سے تعلق رکھنے والے یوسف شاہ کو ہیترو ائرپورٹ سے گرفتار کیا گیا تھا
14:11فرانسیسی صدر میکرون کا ٹرم سمیت غیر ملکی رہنموں کو دو ٹک جواب
14:15فرانس میں جاری احتجاج سے متعلق بیانات کو احمقانہ قرار دے دیا
14:20کہا احتجاج کو تارکین وطن اور اسلام پسندوں سے جوڑنے کے دعوے بے بنیاد ہیں
14:25حالیہ واقعات میں غیر ملکی مداخلت کے شواہد نہیں لے
14:28امریکی صدر سمیت بعض رہنمہ اپنے سیاسی مفادات کے لیے ملک کو نشانہ بنا رہی ہیں
14:34غلط معلومات آگے بڑھا رہی ہیں