00:00।
01:00عالمی منڈیوں میں تیل کی قیمتیں پھر نیشے آئی ہیں
01:03جو کمی آ رہی ہے اس کو ہم ریٹین کر رہے ہیں
01:06تاکہ اس قوم کے جو زخم ہیں ان کو ہم ان پیسوں سے ان کی مرم پٹی کر سکیں
01:11کراچی، کلات، خوزدار، کوئٹا اور چمن
01:14یہ جو خونی سڑک ہے اس کو ہم نے بدلنا ہے خوشالی کی سڑک میں، خوشیوں کی سڑک میں
01:19عالمی منڈی میں تیل کی قیمتیں کم ہونے کا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کریں گے
01:25ان پیسوں سے قوم کے زخموں پر مرحم رکھیں گے
01:28حضر عظم شباب شریف کا کابینہ اجلاس سے خطاب کہا
01:31سکھر سے ہیدرباد اور کراچی تک موٹر وی بفاق بنائے گا
01:34خونی سڑک کو خوشالی اور خوشیوں کی سڑک میں بدلیں گے
01:38پاکستان کے دفاع محفوظ ہاتھوں میں ہیں
01:44کوئی پاکستان کو میلی آنکھ سے نہیں دیکھ سکتا
01:47حضر عظم شباب شریف کا اوورسیز پاکستانی کنونشن سے خطاب
01:51کہا جنرل آسمونیر ایک سچے پاکستانی ہیں اور زبردست پروفیشنل ہیں
01:54زبان پر جو بات ہوتی ہے وہی دل میں ہوتی ہے
01:57اب آجے پاکستانی دشت گردوں کے خاتمے کے لیے جو جہاد کیا اس کی مثال نہیں ملتی
02:01پچھلے دور میں سنگین غلطیاں کی گئیں
02:03دشت گردی کے تانبانے کہاں ملتے ہیں
02:05پنڈنگ کون کر رہا ہے سب جانتے ہیں
02:07افسوس ہے سوشل میڈیا پر غلیظ گفتگو کی جاتی ہے
02:11زہر اکننے والوں کا مقابلہ کریں گے
02:13جیسے فوج دشت گردوں سے لڑتی ہے
02:15سرمایہ کاری لانے والے پاکستانی میرے آقا ہوں
02:19اوورسیز پاکستانیوں کے مقدمات کے لیے خصوصی عدالتیں بنا دی ہیں
02:22اوورسیز پاکستانیوں کو سبل ایزاز دیے جائیں
02:33دشت گردوں کی دس نسلیں بھی بلوچستان اور پاکستان کا کچھ نہیں بکار سکتی ہیں
02:39بلوچستان پاکستان کے تقدیر اور ہمارے ماتھے کا جھومت ہے
02:43اس ملک کے غیور عوام افاج پاکستان کے ساتھ کھڑی ہیں
02:47آپ کی فوج ہر مشکل سے بہ آسانی نبردازمہ ہو سکتی ہے
02:50آج مل کر بازے پیغام دے رہی ہیں جو پاکستان کی ترقی کے راستے میں حائل ہوگا
02:54ہم مل کر اس رکاوٹ کو ہٹا دیں
02:57آرمی چیف جنرل سید آسم ملیت کا اورسیز پاکستانی کنونشن سے خطاب
03:01کہا اورسیز پاکستانیوں کے جذبات دے کر بہت متاثر ہوا
03:04یقین دلاتا ہوں کہ آپ کے لیے ہماری جذبات مضبوط ہیں
03:08آپ صرف پاکستان کے سفیریں ہیں پاکستان کی وہ روشنی ہیں جو پورے اقوام عالم پر پڑتی ہے
03:13جو برین درین کا بیانیہ بناتے ہیں وہ جان لیں یہ برین درین نہیں بلکہ برین گین
03:18آپ سب نے پاکستان کی کہانی اپنی اگلی نسل کو سنانی ہے
03:22اپنے خطاب کے اختتام پر آرمی چیف اور شرکہ نے پاکستان ہمیشہ زندہ بات کے نعرہ لگایا
03:27فش نے پاکستان کی ریٹنگ اپگریٹ کر دی
03:39پاکستان کی ریٹنگ ٹرپل سی پلس سے بڑھا کر بی مائنس کر دی
03:43وزر آزم کا معاشی ریٹنگ میں بہتری کا خیر مقدم وزر خزانہ محمد اورنگزیب دیکھا ہر ریٹنگ بڑھنا معاشی استحکام کا ثبوت ہے
03:50فش ریٹنگ سے حکومتی معاشی ایجنڈے کو تقویت ملے گی
03:52حجتہ دو سال سے معاشی اصلاحات پر کار بند ہیں
03:55حکومتی اقدامات سے مہنگائے کی شرعہ میں نمائیہ کمی آئی
03:59اداروں کی مدد سے معاشی استحکام کا ایجنڈہ جاری رہے گا
04:02مائنز اینڈ منرلز کانفرنس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد نظر آیا
04:05ویٹنگ بہتر ہونے پر پاکستانی قوم کو مبارک پا
04:08امریکی وفظ ملقات کے لیے بیرسٹر گوھر کو دعوت دی تھی
04:12فون کال اور ویڈس ایپ کا ریکارڈ موجود ہے
04:14سپیکر قوم بیسملی نے بیرسٹر گوھر کا بیان بھد کر دیا
04:16کہا عاطف خان اور ڈاکٹر انجد کو میں نے نہیں بلایا
04:20امریکہ سے مدد مانگنے والوں کے لیے موقع تھا
04:23وہ آ کر بات کرتے
04:24امریکی وفظ نے بانی پیٹی آئی کا ذکر تک نہیں کیا
04:26بیرسٹر گوھر اپنی بات پر قائم
04:28کہا عیاء صادق یا سپیکر آفیس سے کوئی دعوت نامہ نہیں ملا
04:31عیاء صادق قابل احترام ہے
04:33معاملہ ہی ختم کرتے ہیں
04:44پیٹی آئی کے لیے شاید آسانیاں پیدا ہو سکتی تھیں
04:47یا ہو جاتی ہیں
04:48یا ہو سکتی ہیں لیکن ان آسانیوں کی راہ میں
04:51سوائے ان کی اپنی ذات کے کوئی اور رکاوٹ نہیں ہے
04:54وہ اپنے لیے مشکلات میں بڑے خودکفیل ہیں
04:57جب بھی آسانی پیدا ہونے کی توقع ہوتی ہے
05:00ان کا جو باہر کا بریگیڈ ہے
05:02سوشل میڈیا کا وہ برس پڑتا ہے
05:03یا وہ خود ایک ٹویٹ کر دیتے ہیں
05:05ترک انصاف جماعت نہیں ون مین آمریت ہے
05:12نون لیگی سینیٹر ریفان صدیقی کہتے ہیں
05:14بانی پیچھے اپنی رہائی میں خود رکاوٹ ہیں
05:16آسانیہ پیدا ہونے لگتی ہیں تو
05:18ٹویٹ آ جاتا ہے
05:19حکومت یا کوئی ادارہ بانی کی راہ میں
05:22رکاوٹ نہیں
05:22آزم سواتے کچھ جبکہ
05:24عارف الوی کچھ کہہ رہے ہوتے ہیں
05:26پیچھے کا ہر فرد ایک پارٹی بنا ہوا ہے
05:29جو کچھ سوشل میڈیا پر چلا ہا ہے
05:31وہ پہلے کبھی نہیں دیکھا
05:32کبھی کہتے ہیں
05:33باہر سے پیسے نہ بھی کرو
05:35کبھی کہتے ہیں
05:35مذاکرات کریں گے
05:36کبھی کہتے ہیں
05:37تحریک چلائیں گے
05:39بشرا کی فیملی کو ملقات کے اجازت دے گئی
05:43بانی کی فیملی کو نہیں ملنے دیا جا رہا
05:45خاندان میں درار پیدا کرنے کی پوشش کی جا رہا ہے
05:48چیرمن پیچھے بیرشو گوھر کی بانی سے ملقات کے بعد گفت کو کہا
05:50بانی نے اپنے لئے مذاکرات کے اختیار کسی کو نہیں دیا
05:53ڈائلوگ یا ڈیل کا تاثر غلط ہے
05:56بانی نے اپوزیشن جماعتوں سے باتچیت وڑھانے کے ادائت کی
05:59وزرال اکی پی اور پارٹی خیادت سے بانی کے ملقات تک
06:02مائنز اور منرل ایکٹ پر موقف نہیں دیں گے
06:04بانی پی ٹی آئی سے بیسر گوھر سمیت پانچ وکیلوں کے ملقات
06:07اڈیل اجیل کی کانفرنس روم میں کرائے گئے
06:22پی ٹی آئی کی فنڈنگ اوورسیز بند ہوئی ہے
06:24جو پی ٹی آئی کی پاکستانی امریکنی فنڈنگ کرتے تھے
06:27وہ آج اس کنونشن کا حصہ تھے
06:29وہ اس کنونشن میں بیٹھے ہوئے تھے
06:31بیٹھے ہوئے تھے کیونکہ چیف و آرمی سٹاف پاکستان کو پٹری پہ لے آئے ہیں
06:34کہ آج جو تقریر ہوئی
06:35اس تقریر کے اندر جو چیف کی پچھتی
06:37ویجن تھا
06:38اس میں بہت ہی کمانڈ اور کنٹرول تھا
06:40پلان بھی دے رہے تھے
06:41پی ٹی آئی کی اوورسیز فنڈنگ بند ہو گئی
06:48جو اوورسیز پاکستانی فنڈنگ کرتے تھے
06:51آج وہ کنونشن میں تھے
06:52بانی کے لیے کیوں ٹرمپ کارٹ نہیں جلا
06:55کیوں اوورسیز پاکستانی کنونشن میں آ گئے
06:57آرمی چیف کو کریڈٹ دینا چاہیے
06:59کنونشن میں لوگوں کا اعتماد بحال کیا
07:01سینٹر فیصل وارڈا کے پرگیم خبر میں
07:03گفرگاہ شہباز شریف اسمانٹ آدمی ہیں
07:05وہ بھی موقع کا بھرپور فائدہ اٹھا رہے ہیں
07:07آرمی چیف کی جو آج دقریق تھی
07:09اس میں پلان بھی تھا اور عظم بھی تھا
07:12آرمی چیف کے لیے جو نعرے لگائے گئے
07:14میں نے کسی اور کے لیے ایسے نعرے نہیں سمجھا
07:16گوونرسن کامران ٹوسری کے سمندر پار
07:29پاکستانیوں کو گوونر ہاؤس دورے کی دعوت
07:31اوورسیز پاکستانی کنونشن سے خطاب میں کہا
07:34کنونشن میں شرکت سے بابسی پر پہلے گوونر ہاؤس آئیں
07:37اور دیکھیں حکومت کا پیسہ خرج کے بغیر
07:39بلاہی کام کیسے کیے جاتے ہیں
07:42پچاس ہزار بچوں کو آئی ٹی کے تعلیم حاصل کرتا دیکھیں
07:45آپ ایک بدلہ ہوا پاکستان پائیں گے
07:48امید کی گھنٹی سے کیسے مسائل حل کر رہی ہیں
07:50ساٹھ لاکھ شہریوں کو گوونر ہاؤس آنے کا موقع دیا
07:53دس لاکھ راشن تقسیم کے
07:55اختر منگل سے درپاس ہے
08:00دھڑنا ختم کر کے مذاکرات کی میز پر آ جائیں
08:03وفاقی وزیر خالد مقصی کہتے ہیں
08:05گردتاریاں نظام کے تحت کی جاتی ہیں
08:06سڑکیں بند کر کے رہا کرانا ہیں
08:08تو پھر ریاست کا کیا کام
08:10ریاست کو مجبور نہ کیا جائے
08:12کیونکہ ریاست خوشی سے کوئی آپریشن نہیں کرتی
08:14کوئی کہہ ریاست زورت پڑھنے پر ایکشن نہ لے
08:17تو ایسا نہیں ہو سکتا
08:18ہم روشتان کے لوگوں کی بہتری کے لیے کام کرتے رہیں گے
08:21کراچی کی گیارہ مرکزی چڑکوں پر
08:25غیر کانون رکشوں کی عام دورف پر پابندی لگا جی گئی
08:27ون پلس ٹو ون پلس ٹو
08:29موٹر کیپ رکشوں پر
08:31چودہ جون تک پابندی لگی گئی
08:33کمیشنر کراچی کا فور اطلاق کا حکوم
08:35ٹرافک کولیس کو کاروائی کا اختیار دی گیا
08:37شارف فیصل آئی چندریگر روٹ
08:40کارساز سمید
08:40مصوف ترین شارہ انشان
08:42کمیشنر کی رکشہ ڈرائیورز کو
08:44متبادر راستوں کے استعمال کیدار
08:46ٹرافک کا بہت بہتر اور حساس سے
08:49بچاؤ کے لیے فیصلہ کیا گیا
08:50پی ایس ایل ٹین میں
08:53لاہور کلندرز کی لگتار دوسری کامیابی
08:56کراچی کنگز اخلاف پینسٹر پرنس سے فتح سمید کی
08:58دو سو دو رنز کے تاقب میں
09:00کنگز ایک سو چھتیس رنز بنا سکے
09:02حسن علی اور خوشدل شاہ کے مضامت بھی کام نہ آئی
09:05رشاد استین اور شاہن شاہ کے تین تین وکٹیں
09:07کراچی میں کلندرز نے پہلے کھیل
09:09کا اچھا وکٹ پر دو سو ایک رنز جڑے
09:11فخر زمان چھتی رنز بنا کر لگتا
09:13اور دوسری بار میچ کے بہترین کلالی پر
09:15جالل میچل نے پیشتی رنز جڑے
09:18نائب کپتان حسن علی نے چار شکار کی
09:20ایونٹ کے تمام ایچز دیکھے سپورٹس و براہ را
09:22پی ایس ایل کا بڑھائی جوش
09:28وکٹ کا سب سے بڑا شوہل نمہ پھر جوش
09:30باسد علی کہتے ہیں شاہن شاہ فریدی
09:32کو کریڈٹ دینا چاہیے جس نے
09:33ٹاؤس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا
09:35لہور کلندرز نے اچھے فکر کھیلی
09:37قاسطار پر فخر اور مچل نے
09:39کامرہ نے پل بولے لہور کی ٹین ہنگ ورک کر کے آئی ہے
09:42ٹاؤس جیت کر بیٹنگ کی اور بہادر والا
09:44فیصلہ کیا
09:45ساتھی اچھا ٹوٹل بنایا
09:46بولنگ بھی اچھے کی
09:48ادھکارہ ہبا علی بنی مہمان کھیلا
09:50سامنا کیا دلچس تیخے سوالوں کا
09:53ہبا علی نے کہا
09:55میری سپورٹ کراچے کنگز کے ساتھ ہے
09:57یہ میری پسندیدہ ٹین ہے
09:58مصطفیٰ چودری اور آدھی لائے ہسی کا طفان
10:00سب کو خوب ہسایا
10:01تمام کلالیوں کے حدف ٹائٹل جیتنا
10:14کراچے کنگز کے کپتان ڈیویڈ وارنر کا خصوص انٹیویو
10:16کہا پی ایس ایل کی سب سے مضبوط ٹین کراچے کنگز ہی ہے
10:19ٹیم آنر سلمان اکبال سے ملا
10:21وہ بہترین انسان ہے
10:22سلمان بھائی ٹیم میں جوش اور جذبہ لاتے ہیں
10:25کہا پاکستان میں فاس بولنگ کا بے پناہ ٹیلنٹ موجود ہے
10:28پاکستان سے زیادہ فاس بولرز کہیں دیکھنے کو نہیں مل گئے
10:30صدر ٹرمپ دنیا کے ٹریڈ فریم ورک کو ٹھیک کرنا چاہتے ہیں
10:37ایک سو تیس ملکوں نے تجارتی معاملات پر بات کرنے کے لئے رابطہ گیا ہے
10:40ترجمان امریکی محکمہ خارجہ ٹیمی بروز کی پریس کانفرنس کہا
10:43ایران کے ساتھ مضبط باتشیت ہوئی ہے
10:45واضح کر دیا کہ ایران جہوری قوت کے طور پر قابل قبول نہیں
10:49باتشیت کا دوسرا مرحلہ آئندہ ہفتے ہوگا
11:03پاکستان اسرائیل کو تسلیم نہیں کرتا
11:05کسی بین القوامی فرم پر رابطہ نہیں رکھتا
11:07اسرائیلی مفادات کو مدر نظر رکھنے کا تاثر بے بنیاد ہے
11:11پاکستان فلسطینی کاؤس کے ساتھ تاریخی اور غیر متزلسل واپس تکی رکھتا ہے
11:15ترجمان دفتری خاجہ کہنا ہے
11:17فلسطین پر ہیومن رائٹس کانسل قرارداد پر گمراہ کن
11:20سوشل میڈیا پورٹس دوری بنیاد ہیں
11:22قرارداد اوائیسی کی مشترکہ کابش ہے
11:24پاکستان نے بطور کواڈینیٹر پیش کی
11:26گندم کی قیمت مقرر نہ کرنے پر کاشتکاروں کا لہور میں تجاج
11:33گندم کی قیمت چار ہزار روپے پی من مقرر کرنے کا مطالبہ
11:36چیرمن کسان اتحاد خالد حسین نے کہا
11:39مطالبہ تسلیم نہ کیا گیا تو اسلام آباد کا رکھ کر سکتے ہیں
11:43وزرال عمری بن نواز کہتے ہیں گندم کے کاشتکاروں کو محنت کا پورا معظم لے گا
11:47حکومت پنجاب کسان پیکج کے لان آج کرے گی
11:50لیبیا کے سمندر میں ایک اور کشتیں چھوٹ گے
12:00چار پاکستانوں سے میں گیرہ افراد کی لاش نکال لے گئی
12:03حاصلہ 12 اور 13 اپریل کے دریوانی شاہ پیش آیا
12:05جانبھاک افراد میں منڈی باہودین کا آصف پیش آمل
12:08تین سال پہلے لیبیا گیا تھا
12:10آلیا کہنے ہیں گیرہ اپریل سے رابطہ نہیں ہوا
12:12حاصلہ دو بچوں کا بات تھا
12:14فالیا کا 24 سالہ آلی حسین بھی جان سے حد ہوئے تھا
12:17سابق زلہ ناظم کوہارٹ ملک اسد پنڈی روڈ پر فارنگ سے جانبھاک ایک شک سکنی
12:25ملک اسد گاڑی میں کوہارٹ شہر آ رہے تھے
12:28پشاور موٹیوی پر نامعلوم افراد کی فارنگ
12:30ایڈیشنل جج مردان محمد حیات اور وکیل خالد خان جانبھاک
12:34حملہ آورو نے رشکہ انٹرچینج کے غریب گاڑی پر فارنگ کی
12:37جج کا تعلق سوات اور وکیل کا مردان سکھا
12:40کراچے میں ٹرافک حاصات چار افراد کی جان لے گیا
12:44سائٹ ایریا غری چرنگی کری
12:46ٹرک اور ٹریلر میں ٹرکر سے ایک شخص جانبھاک
12:49شاہ فیصل کالونی اور لانڈی میں گاڑی کے ٹرکر سے دو مرسیکل سوار جان سے گیا
12:53گلوائیٹ شاک کے قریب ٹرک کے ٹرکر سے راہگیر خاتھوں جل بسی
12:57راوہ برس کراچے میں ٹرافک حاصات میں جانبھاک شہریوں کی تعداد دو سو اٹھتھر پہ
13:01ملتان میں روڈ کی کھدائی کے دران مٹی کا توہدہ گینرزے چار مزدور دبکر جانبھاک ہو گئے
13:07نیجی ہاؤسنگی سکین میں روڈ کی تعمیر کے دران مزدور بیس فٹ گہرائی میں کھدائی کر رہے
13:12کرک میں انڈرس ہائی ویو میٹھا خیل کے قریب پیلر اور وینڈ میں ٹرکر خاوتین اور بچوں سمیت
13:19بہرہ فراد جانبھاک پانچ زخنی پور میں ہزارہ موٹری وی پر بس برساتی نال میں جا گئے دو فراد جانبھاک شہر زخنی
13:25آسا ڈرائیور کو نیند آنے کے باعث پیش آیا شیخ اپورہ میں ڈھم کر رہے
13:29رکشے کو ٹیک کر تین افراد جانبھاک ہو گئے
13:31مستونگ میں دشت روڈ پر گاڑی کے قریب دھماکا
13:35ملشتان کانسٹیبلی کے تین جوان شہیر سولہ زخنی
13:38پلیس کی بروقت کاروائی سے ریسٹورانٹ پر نقصان نہیں پہنچا
14:08چیرمن اسلامی نزیاتی کانسل مولانا راغب نیمی کہتے ہیں
14:11اسرائیلی مصنوعات اور کامتنیز کا معاشر بائیکار ضرور کریں
14:13مگر شہریوں کے جان و مال اور املاک کو نقصان نہ پہنچائیں
14:16غزہ میں اسرائیلی جہاری جہاری سہونی پورسز نے زمینی کاروائی مزید تیز کر دی
14:22چوبیس گھنٹے میں پندرہ فلسطینی شہید غزہ کی ستر فیصد آبادی کو جبر منتقلی کا سامنا
14:28غیرہ مذاقرات بے نتیجہ ختم حماس کا غیر مسلح ہونے سے انکار
14:32مصر کی جانت سے غیر مسلح ہونے کی تجویز پر حماس کا وفت حیرہ نہیں کیا
14:36خالد مشل کہتے ہیں اپنے لوگوں کی شکست قبول نہیں کریں
14:39اتیار ڈالنا ہمارے لیے سرکھ لکھیت ہے
14:42غزہ کا اقتدار کسی اور فلسطینی کی عرب کمیٹی کے حوالے کرنے کو تیار
14:46اقوامی متحدہ مشن وزارتی کانفرنس کا سلامباد میں آغاز
14:51امن کے لیے ٹیکنالوجی کے استعمال اور مربوط اقوامی تیملی پر سیشنز
14:54پاکستان اور چنوبی پوریہ کے اشتراف سے دو روزہ جلاس
14:58مائی میں برلن میں ہونے والی امن مشن کانفرنس کے بنیاد رکھتے گا