- 6 hours ago
Khushi - Episode 24 | 6th Oct 2026 | Sumaiyya Bukhsh, Mariam Ejaz, & Arslan Khan (Episode 24)
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Kindly Support and Follow my channel so as you don't miss latest weekly drama episodes... Thanks!!!
Category
📺
TVTranscript
00:05موسیقی
00:30یہ بات پہلے بتا دینی چاہیے تھی
00:32میں نے تو
00:33تم لوگوں سے پہلے ہی نکا کا ذکر کر دیا تھا نا
00:36اس لیے کہ بعد میں کوئی مدمزگی نہ ہو
00:39کیا ضرورتی تمہارے چاچوں کو
00:46اللہ فسد
00:49نکا کے لیے منع کرتی ہے
00:54چاہم ساری
01:13خوشید
01:14تم تھک گئی ہوگی
01:17آرام کرو
01:19چی ماما
01:26مانا
01:32ہاں کہو
01:37خوشی بولو
01:39نہیں کچھ نہیں
01:48خوشی تم
01:49زیادہ مت سوچو
01:53اللہ کے ہر کام میں
01:56کوئی نہ کوئی مسئلہات ہوتی ہے
01:57اور بے دری بھی
02:02یہ تو اچھا ہوا نا
02:04کہ بابا تمہارے نکاح میں شامل ہو جائیں گے
02:09انہیں بھی تو خوشی ہوگی نا
02:14آرام کرو
02:27بلا وجہ نکاح کے لیے منع کر دی آپ نے
02:31رکسانہ کا مو بن گیا تھا
02:33ہونے دیتے نکاح
02:38سائم
02:38اور رکسانہ کا مو سخت خراب تھا
02:40ظاہر سی بات ہے
02:42نکاح کی اتنی تیاری کر کر لائے تھے وہ لوگ
02:46ارے ہمنا بالکل ٹھیک کہہ رہی تھی
02:49میں نے جو بھی فیصلہ کیا ہے نا
02:50موستو سمجھ کے کیا ہے
02:52خدا نہ خاصتہ اگر خوشی کے ساتھ بھی ایسا ہوتا تو پھر
02:55کیا جواب دیتا میں بھائی صاحب کو
02:57شکل بھی دکھانے کے قابل نہیں رہتا میں
03:00ارے کیوں ہو جاتا ایسا
03:02سب لوگ ایک جیسے تھوڑی ہوتے ہیں
03:04اور ضروری تھوڑی ہے
03:06جو ہمنا کی دوست کے ساتھ ہوا ہے وہ خوشی کے ساتھ بھی ہونا تھا
03:09بلا وجہ رخصتی سے پہلے کوئی طلاق نہیں دیتا ہے
03:13ارے بھائی کوئی بھی وجہ ہو
03:18ہمیں کم از کم احتیاط تو کرنی ہے نا بھائی
03:22اور بھائی صاحب میں بھی ساری ذمہ داریاں مجھ پہ ڈالی ہوئی ہیں
03:26اور نکاح اگر رخصتی والے دن ہو جائے شادی والے دن ہو جائے
03:31تو کون سی آفت آ جائے گی
03:32میں تو صرف اس لیے ڈر رہی ہوں
03:34کہ شادی والے دن عموماً چھوٹی باتوں پہ اوچ نیر بدمزگی ہو جاتی ہے
03:39پھر ساری زندگی لڑکی کو بھگتنی پڑتی ہے
03:43سسرار والے تانے دیتے رہتے ہیں
03:45پیسے اتیہ تم بھی بہت عجیب ہورت ہو
03:48ابھی تو تم کہہ رہی تھی کہ رخصانہ ایسی نہیں ہے
03:52ایسی نہیں ہے رخصانہ
03:54اور اگر وہ خوشی کے ساتھ ایسا کرتی تو پھر
03:58رنے دے سوہیل
03:59آپ میری بات نہیں سمجھیں گے
04:02بھائی مجھے سمجھنا بھی نہیں ہے
04:04میں بہت تک گیا ہوں
04:06مجھے سونا ہے
04:09لائٹ بند کرو
04:12دو منٹ سبر کر لی چھئے
04:14پھر لائٹ بند کر دیتی ہوں
04:16یہ چیزیں تو سمیٹھوں میں
04:18مجھے لگتا ہے تمہارا لڑنے کا موند ہے
04:20تو میں بھی تیار ہوں
04:25موسیقا
04:26موسیقا
04:49موسیقی
05:02موسیقی
05:38موسیقی
05:39موسیقی
05:58موسیقی
06:07موسیقی
06:08موسیقی
06:10موسیقی
06:22موسیقی
06:23موسیقی
06:27موسیقی
06:31موسیقی
06:35موسیقی
06:36موسیقی
06:42موسیقی
06:43موسیقی
06:45موسیقی
06:46موسیقی
06:48موسیقی
06:49موسیقی
06:50موسیقی
06:50موسیقی
06:53خوشی
07:05خوشی
07:10امار
07:12امار
07:12امار
07:13امار پلیز مجھے سالون لے چلو
07:16خوشی میرا بود نیا مجھے سونے دو
07:18تنگ نہیں گرو مجھے
07:20مجھے پتا ہے تم سونے رہے صرف ایکٹنگ کر رہا ہو
07:24پلیز لے چلو نا
07:26یار خوشی میں کہہ رہا ہوں نا میرا مود نہیں ہے
07:29تم کسی اور کے ساتھ چلی جاؤ
07:31کس کے ساتھ چلی جاؤں
07:33تم اچھے سے جانتے ہو مجھے کوئی اور نہیں لے کے جانے والا
07:36پلیز نا
07:38پلیز
07:40کیا مسیبت ہے
07:41تمہاری یہ مسیبت بھی نا بہت جلدی سالو جائے گی
07:46ایسے بھی ایک دو دن میں میری رکھ ستی ہے
07:48پلیز نا امار پلیز
07:54کیا سوچ رہے ہو
07:58میں نے کہا نا میں نہیں جاؤں گا
08:01امار پہلے تو تم نے کبھی اس طرح منع نہیں کیا
08:04اب کر رہا ہوں
08:06پلیز یار خوشی جاؤ یہاں سے
08:09تم پکہ نہیں لے کے جا رہے ہیں
08:11نہیں
08:12سوچ لو
08:13توچ لیو
08:19ایک بار پھر سوچ لو
08:27امار
08:28پرنا میں تم سے ناراض ہو جاؤں گے
08:29اور تمہارے ساتھ کبھی کہیں نہیں جاؤں گے
08:35اچھا ٹھیک ہے
08:36اچھا یا رکو
08:41چھلو
08:44چھلو
08:45مجھے پتہ تھا کہ
08:46مجھے کبھی انکار نہیں کر سکتے
08:47چھلو
08:48چھلو
08:53چھلو
08:53ہم نہ
08:55کوئی بڑا گیم کھیلنا پڑے گا
08:58نکار تو تم نے رکوا دیا تھا
09:05مگر کل
09:06کل شادی کو کیسے رکوا ہوگی تم
09:10ہاں
09:11یہ آئیڈیا ٹھیک رہے گا
09:13ایسے ہی کل
09:14مجھے کچھ کرنا ہوگا
09:17کچھ بہت بڑا
09:21اپنی چھوٹی سی بات پر شادی رکھ تو نہیں سکتی
09:25اور کچھ بھی ہو جائے
09:27میں یہ شادی نہیں ہونے دوں گی
09:31ہم نہ
09:35کس کی شادی رکھنی ہوگی
09:37کیا باتیں کر رہے ہو
09:41کچھ بھی نہیں
09:42میں نے تو ایسا کچھ نہیں کہا
09:44اب نہیں
09:45ابھی تو تم نے کہا کہ
09:46یہ شادی رکھوانی ہوگی
09:48کچھ کرنا ہوگا
09:49مجھے لگتا ہے
09:50آپ کے کانوں نے کچھ زیادہ ہی سننا شروع کر دیا ہے
09:55آپ کو یہاں کیا کوئی نظر آ رہا ہے جس سے میں بات کر رہی ہوں
09:59یا پھر آپ یہ کہنا چاہ رہے ہیں کہ میں پاگل ہوں
10:02نفس سے آتی ہوں
10:03کیا یہ ہی کہنا چاہ رہی ہیں آپ
10:05نہیں نہیں میں تو بس ایسے پوچھ رہی ہوں تم سے
10:10کیوں آئیں آپ یہاں پر
10:12ہاں وہ کھانا لگ گیا ہے تو میں نے سوچا تمہیں بھلا لوں
10:16ٹھیک ہے آپ جائیں میں آ رہی ہوں
10:26ہم نو تم دی نو
10:28ہو گاڑ
10:37کیا مطلب ہے آپ کا امین
10:40آپ کل دن کی فلائٹ سے آئیں گے
10:43آتے آتے شام ہو گئی تو
10:46فلائٹ لیٹ ہو گئی تو
10:48مجھے کچھ نہیں پتا
10:50آپ خوشی سے خود ہی بات کر لیں
10:52ابھی بات نہیں کروا سکتی
10:53خوشی پالر گئی ہوئی ہے
10:54واپس آتی ہے تو بات کرواتی ہوں
10:57یہ آپ دونوں باپ بیٹی کا معاملہ ہے
10:59آپ خود ہی سالف کریں
11:00میں کچھ نہیں جانتی
11:04کیا ہوا میری
11:05سب خیریت تو ہے
11:09اتیا بھابی میں سمجھ رہی تھی کہ امین
11:11رات کو آ رہے ہیں
11:12لیکن
11:14انہوں نے تو کل دن کی فلائٹ لی ہے
11:17ہاتے آتے شام ہو جائے گی
11:20پتہ نہیں سب کیسے میں نے جوگا
11:22اور بیٹی کی شادی ہے
11:24انہیں ذرا تو خیال کرنا چاہیے
11:27تم پریشان مات ہو
11:28میں اور سہیل
11:30سب کچھ دیکھتو رہے ہیں
11:33اب بھائی صاحب کی بھی تو مجبوری ہے
11:35اگر فلائٹ چل رہی ہوتی
11:37تو وہ ضرور پہلے آ جاتے ہیں
11:39وہ کیا کر سکتے ہیں
11:41کم از کم بیٹی کی شادی میں
11:43ایک دو ہفتے پہلے تو آتے
11:44لیکن میری سنتے کہاں ہیں
11:47اچھا بھائی
11:47تم ٹینشن مت لو
11:50اپنا آپ کو ریلیکس کرو
11:52اللہ نے چاہاں سب کام خیریت سے ہو جائے گا
11:56ہاں
11:57میں ذرا جا کر کپڑے دیکھتی ہوں کہ اس طریح ہوئے نہیں ہوئے
12:00ہاں مسکراؤ
12:04سب ہو جائے گا
12:05ٹھیک ہے
12:21یہاں لے بھائی
12:22تیری چائے
12:23یہ تو بہت اچھا کام کیا ہے
12:25چائے بنوا کر لیا ہے
12:30مجھے کبھی کبھی لگتا ہے کہ
12:32چائے کا نشہ کرتا ہے
12:35چائے تو زندگی ہے
12:36اور اتنا کام کروانے کے بعد
12:38اگر ایک کپ چائے بنوا کر لیا
12:40تو کون سا احسان کر دیا ہے
12:41باتوں کی بات ہے
12:42تنہیں کام باقی بہت اچھا کی ہے
12:44گود جب
12:45ٹھیک کیوں
12:50آہ... باقی سب کانگا ہے
12:51آنس اور نبیل کو
12:53کسی کام سے جانا تھا وہ چلے گئے
12:55آہ... باقی تو بتا
12:56کوئی چیز باقی رہ گئی ہے جو کاروانی ہے
13:00مجھے لگتا ہے اس میں پھول اور لگ سکتا ہے
13:03میں بھی یہ سوچ رہا تھا
13:04ایک نو
13:06اس میں تونہ درہاں پھول لگوا ہے
13:07اس میں تونہ درہاں پھول لگوا ہے
13:10اگزاکٹل اگزاکٹل
13:24ارے دولن یہ کیا کر رہے ہیں آپ؟
13:28وہ آری کا پاسٹر کھانے کا دل کرلا تھا
13:31تو میں نے سوچا میں بنا دیتیوں
13:33پاگل ہو گیا
13:34کل تمہاری شادی ہے اور آج تم کچن میں گھڑی ہو
13:37چلو جاؤ یہاں سے
13:38کسی نے اگر دیکھ لیا تو ڈاٹ مجھے ہی پڑھنی ہے
13:41کوئی کچھ نہیں کہیں گا
13:43میں خوشی ہوں ہم نہ تھوڑے
13:45میں کہہ دوں گے کہ میں اپنی مرضی سے آئی ہوں
13:49یہ تو ہے
13:50تمہیں بتایا
13:51جب تم یہ گھر چھوڑ کر چلی جاؤ گی نا تو
13:54تمہاری کمی ہمیشہ میں محسوس کروں گی
13:57میں محسوس کروں گی
14:07کس کی کول آرہی ہے؟
14:12محسوس کروں گی
14:15چلو
14:15اب تم کول مصیب کرو
14:17میں بنا دوں گی
14:18تونٹ وری
14:20تھانکی بھابی
14:20آپ کا انتظار کر رہے ہیں نا وہ
14:29علی
14:30آپ کو کون سا پاس سکھانا ہے چیز یا پلین
14:35دکھاؤ نا روم
14:36نو
14:37روم تو بلکل بھی نہیں دکھاؤں گا
14:39یہ کیا بات ہوئی سائن
14:41جب تک نے مجھے اپنا روم دکھانا ہی نہیں تھا
14:43تو ویڈیو کال کیوں کی
14:45دیکھو روم میں صرف تب دکھاؤں گا
14:47جب تم میرے گھر میری دولن بن کے آوگی
14:49ابھی صرف گھر سے گزارا کرو
14:52شاباش
14:52ٹھیک ہے اب تم بھی مجھے تب ہی دیکھنا
14:55جب میں تمہاری دولن بن رہا
14:57ٹھیک ہے
14:58خوش
15:04فون کٹ دیا
15:06باغل لکھی
15:08کس سے بات کر رہی تھی
15:12سائم سے
15:16وہ تو تمہارے چہرے سے صاف ظاہر ہے
15:20کہ تم سائم سے ہی بات کر رہی ہوگی
15:26ایسے اپنی محبت کو حاصل کر لینا
15:30کتنا خوبصورت احساس ہوتا ہے
15:34ایسا رگتا ہے جیسے
15:37جیت گئے ہوں
15:39نا
15:40کسی ہار کسی جیت
15:42محبت میں محبت کی جاتی ہے
15:45کمپیٹیشن نہیں
15:47ایسے تم نے
15:48ابھی تک
15:51ڈریس کیوں نہیں چینج کیا
15:52کل سے یہی پہنی ہوئی ہو
15:53میں تو چینج کرنے والی تھی
15:55مگر ماما نے منہ کر دیا
15:57وہ کہی تھی
15:58دلہن
16:00اپنا مائیوں کو جوڑا
16:01شادی والے دن ہی چینج کر دیا
16:03یہ کوئی رسم ہے
16:06اور اگر
16:09شادی نہ ہوئی تو
16:13اب
16:14میرا مطلب ہے کہ
16:16کتنی عجیب اور فضول سی رسم ہے یہ
16:18تمہیں نہیں لگتا
16:48موسیقی
17:04ہلو
17:05کیا کر رہی ہو ہم نا
17:06کب سے فون کر رہی ہوں
17:07فون کی نہیں اٹھا رہی تھی تم
17:09اٹھا لیا نا
17:12اب میری بات غور سے سننا
17:14میں نے کل کی ساری پلاننگ کر لی ہے
17:17کیسی پلاننگ
17:20بس
17:21بس تمہیں میرا ساتھ دینا ہوگا لائبہ
17:23وہی تو پوچھ رہی ہوں
17:25کس طرح کی پلاننگ
17:27ایک بات یاد رکھنا
17:30تمہارے علاوہ اس بارے میں
17:31کسی کو بھی نہیں پتا چلنا چاہیے
17:35ورنہ تم سوچ بھی نہیں سکتی
17:37جتنی اچھی میں دوستیں نبھاتی ہوں
17:40اس سے کئی زیادہ اچھی دشمنیں نبھا سکتی ہوں
17:44ارے جانتی ہوں تمہیں
17:46بتاؤ بھی اب
17:49اوکے لسن
18:04ہمنا
18:05کیا یہ سب کرنا ضروری ہے
18:08ضروری نہیں
18:09بہت ضروری ہے
18:13سوچوں اگر
18:14اگر میں نے ایسا نہیں کیا
18:16تو
18:19تو میں مر جاؤں گی
18:21کیسی فضول سی بات کر رہی ہو
18:40کل اس وقت تم میری ہوگی
18:44پورے حق کے ساتھ
18:55بڑی بے لگام سی ہو گئی ہیں میری آنکھیں
19:00بڑی بے لگام سی
19:02ہو گئی ہیں میری آنکھیں
19:17بڑی بے لگام سی
19:23ہو گئی ہیں میری آنکھیں
19:25تیرے دیدار کے مسلسل بہانے ڈھومتی ہیں
19:35موسیقی
19:36موسیقی
20:06موسیقی
20:11ہمنا
20:12تم یہاں کتنے اپنان سے بیٹھی بھی ہو
20:15بیٹا آج گھر میں شادی ہے
20:16اور پھر تمہارے بڑے ابو بھی آنے والے
20:19گھر میں اتنا سارا کام ہیں
20:21اٹھو بیٹا شابش
20:22جاؤ جا کر سمیرہ کی کچن میں ہیلپ کرو
20:26ماما
20:27خوشی سے کہہ دیں وہ کر دے گی
20:29اور آپ کو پتہ ہے نا کہ
20:30مجھ سے یہ کچن ویچن کے کام نہیں ہوتے ہیں
20:32پلیز مجھ سے مت کہا کریں
20:33تمہار دماغ ٹھیک ہے
20:35آج خوشی کی شادی ہے
20:37بڑا اچھا لگے گا
20:38کہ میں دلہن سے کہوں
20:40جاؤ جا کر کچن میں کام کرو
20:41حد کرتی ہو
20:46دلہن
20:47ابھی وہ دلہن بنی نہیں ہے
20:50اور ویسے بھی
20:51اب تو اس نے
20:53آرام ہی کرنا ہے
20:54اچھا ہے تھوڑے بہت گھر کے کام کر لے گی تو
20:57تم سے جو کہا جائے
20:59تم سے وہ کرو
21:00اتنی کام چوری اور سستی
21:02اچھی بات نہیں ہوتی ہے
21:04اٹھو چلو شابش
21:05اچھا ٹھیک ہے
21:06میں جا رہی ہوں
21:09یہ بتا ہے کہ وہ
21:11امار کہا ہے
21:13امار
21:13بتا ہے نہیں
21:14اپنی کمرے میں ہوگا
21:15مجھے لگتا ہے
21:17اس کے آج تبیت ٹھیک نہیں ہے
21:19صبح سے کمرے سے
21:20باہر بھی نہیں نکلا
21:21اور ناشتہ بھی نہیں کیا
21:23اچھا چلو اٹھو جلی سے جاؤ
21:24جاؤ فار
21:34موسیقی
21:36موسیقی
21:46موسیقی
21:57امار
21:58یہاں کیا کر رہے ہو
22:01ممہ نے بتایا تھا کہ تم نے ناشتہ بھی نہیں کیا
22:06کچھ نے مجھے بھوک نہیں ہے
22:09کیوں ماتم منا رہے ہو
22:13جس کا کوئی فائدہ بھی نہیں
22:17بھوک لگ رہی ہوگی
22:18کچھ کھالو
22:19میں لے کر آتی ہوں
22:21پلیز ہمنا
22:22میں نے کہاں نہ میرا دل نہیں چاہ رہا
22:26مجھے بھوک نہیں ہے
22:30تم کہیں جا رہے ہو
22:33ہاں میں دوستوں میں جا رہا ہوں
22:34what
22:36امار تم پاگل ہو گئے ہو
22:39مطلب گھر میں تقریب ہے اور تم دوستوں کے پاس جا رہے ہو
22:44تمہیں یاد ہے نا
22:48آج خوشی کی شادی ہے
22:52ہاں یاد ہے
22:54کیسے بول سکتا ہوں
22:56تو پھر بھاگ کیوں رہے ہو
23:00تم میرے بھائی ہو
23:03تمہارا چہرہ دیکھ کر بتا سکتی ہو
23:06کہ اس وقت تم پر کیا گزر رہی ہے
23:10ہمنا میرا دل گھوٹ رہے ہیں
23:12میں دوستوں کے پاس باہر جا رہا ہوں
23:13ایک منتے
23:17صرف اس لیے
23:19کیونکہ تم خوشی کو کسی اور کا ہوتے ہوئے دیکھ نہیں سکتے
23:25امار
23:27تم کیوں اپنی محبت کا گلہ گھوٹ رہے ہو
23:32خوشی تو نادان ہے
23:35وہ تم سے محبت کرتی ہے
23:39لیکن صرف اس لیے خاموش ہے کیونکہ
23:42اس کا رشتہ سائم کے ساتھ دیہ ہو چکا تھا
23:45خوشی مجھ سے محبت نہیں کرتی
23:47تم ایسا کیسے کہہ سکتے ہو
23:50کیا خوشی نے خود تم سے کہا ہے
23:51کہ وہ تم سے محبت نہیں کرتی
23:54کیا اس نے ایسا کہا ہے
23:55کہ وہ
23:56سائم سے محبت کرتی ہے
23:58اور اس کے بغیر رہ نہیں سکتی
24:02دیکھو
24:03ابھی بھی کچھ بگڑا نہیں ہے
24:05تم چاہو تو
24:07ابھی بھی خوشی تمہاری ہو سکتی ہے
24:13امار تو مرد ہو
24:14اور مرد تو سٹرونگ ہوتے ہیں
24:18اور جو محبت
24:19تم خوشی سے کر سکتے ہو
24:22وہ سائم نہیں کر سکتا
24:25جو خیال
24:26تم خوشی کا رکھ سکتے ہو
24:29سائم نہیں رکھ سکتا
24:31میں تو تم سے یہی کہوں گی
24:34ابھی سائم کو کال ملاو
24:36اور اس سے ملنے کا کہو
24:39اور اس کے سامنے جا کر
24:41صاف صاف کہہ دو
24:42کہ تم خوشی سے محبت کرتے ہو
24:46یہی موقع ہے تمہارے پاس
25:00خوشی میں نے تمہارا سارا سامان جولری
25:03گاڑی میں رکھوا دیا ہے
25:04میں کہتا ہوں ایک دفعہ تم دیکھ لوں گی
25:07تو مجھے اتمنان ہو جائے گا
25:09بھابی آپ نے پیک کیا ہے
25:10تو سب صحیح ہوگا
25:11مجھ سے زیادہ ذنہ دار آپ ہے
25:13وہ تو ٹھیک ہے لیکن پھر بھی
25:15ایک پال اگر تم چیک کر لیتی
25:17تو اچھا ہوتا
25:18تمہیں پتا ہے
25:19اس وقت ہم لوگ اتنے بزی ہوں گی
25:22کہ کوئی نہ کوئی اگر تمہارا سامان رہ گیا
25:24تو پلاوہ جی کا مسئلہ ہو جائے گا
25:28اب خوشی
25:29تم سائلوان کب تک نکلو گی
25:31بھابی ابھی تو ٹائم ہے
25:32آپ نے ملا وجہ اتنی جلدی باقی گئتی
25:36ارے تمہیں تو پتا ہے نا بڑی امی کا
25:38وہ جا رہی تھی
25:39کہ سب سے پہلے میں تمہارا سامان ریڈی کر دوں
25:41تاکہ تمہاری طرف سے ہم سب کو تصلیوں سے
25:47اب ویسے
25:48ایسا کیوں نہیں کرتی
25:49تم ہم نہ کو ساتھ لے جاؤ
25:52ہاں یہ اچھا ایڈیا ہے
25:54ہم نہ ساتھ ہوگی
25:55تو مجھے اپنی چیزوں کی ٹنشن بھی نہیں ہوگی
25:57ہاں بالکل
25:58اور ویسے بھی برائٹ کے ساتھ
26:00کوئی نو کوئی ضرور ہونا چاہیے
26:03تمہیں پتا ہے
26:03جب میں برائٹ بننے گئی تھی نا
26:05تو میرے ساتھ سالون میں میری ایک کزن گئی تھی
26:08انہوں نے ساری ذمہ داریاں سمال لیتی
26:10میری ساری ٹنشن ریز ہو رہی تھی
26:13آپ کو تو ٹنشن ہونی کی شاہی ہے
26:15آپ کی شادی اسمان بھائی سے جو ہو رہی تھی
26:18انہیں ہانڈل کرنا کوئی آسان کام نہیں ہے
26:20نہیں
26:21بیسے شادی والے دنہ
26:23ہر لڑکی کو ٹنشن ہوتی ہے
26:27لیکن
26:32یہ سب سائن کے پیار اور اعتماد کی وجہ سے ہے
26:38اچھا
26:40شاہلو اللہ تمہیں ہمیشہ ایسی مسکراتا رکھے
26:43تم اور سائن ہمیشہ ایسی خوش رو
26:46میری بہت ساری دعائیں
26:47تینکیو بھا بھی
26:55شاہلو اب تم سامان چیک کرلو میں یہ ساتھ آکے
26:58ٹھیک ہے
27:01مام اور کوئی کام ہے تو مجھے ابھی بتا دے میں دوبارہ نہیں جاؤں گا
27:06پیٹا میری تو کوشش یہی ہوتی ہے کہ میں تمہیں کوئی کام نہ دوں
27:10لیکن اب دیکھو نا پھر کچھ نہ کچھ بھول آئی
27:16کتنی بھری بات ہے مام
27:18ایک بیچارے دھلے سے آپ کو کتنا کام کروا رہی ہیں
27:21تمہارے علاوہ کوئی اور ہے بھی تو نہیں نا اس گھر میں کیا کروں میں
27:24منہ میں تمہیں مائیوں بٹھا دیتی
27:28ایک کی تو مرد ہو تم اس گھر میں
27:29سارے کام تم نہیں کرنے
27:31جی مادم آپ جو کہیں گی وہ میں کروں گا
27:33حاضر ہوں نے
27:36اس کا فون ہے
27:38کون کون کرا
27:39چھب میں زرہ کچھن دیکھ
27:44ہاں
27:45ہلو
27:47ہاں سائن مجھے
27:49تم سے ضروری بات کرنی ہے
27:51کیا مل سکتے ہیں
27:54یار آپ کو مل تو رہے ہیں
27:55میں جب آؤں گا تو بات کر لیں گے
27:57اس ہی کیا بات ہے
28:00مجھے تم سے ابھی بات کرنی ہے سائن
28:04ہمار سب ٹھیک ہے نا
28:06اس ہی کیا بات ہے جو تم نے ابھی کٹنی ہے
28:07بتاؤ
28:09فون پر نہیں کہہ سکتا
28:11ورنہ ملنے کا اسرار نہیں کرتا
28:14اچھا چھلو ٹھیک ہے
28:16نا تو
28:17مجھے لوکیشن دیستو
28:46تم ابھی فوراں گیٹنگ والے کے پاس جاؤ
28:48جو بیلنس پیسے وہ ادا کرو
28:50اور اس کے بعد تم ہال چلے جانا
28:52اور دیکھنا کوئی کمی نہ رہا ہے بیٹا
28:55انتظام میں
28:55ٹھیک ہے
28:56ٹھیک ہے بابا میں بس نکل رہا ہوں
28:59ایسے چاچو کی فلائٹ کب ہے
29:01ابھی تو خاصا ٹائم ہے
29:03تین چار گھنٹے ہیں
29:04تم یہ کام کر لو بیٹا
29:06ٹھیک ہے سل
29:08اسمان میں نے آپ یہ کپ ریڈی کر دیا
29:10تو میں کیا کروں
29:11بھئی مجھے بہت کام نبتانے ہے بھی
29:14میں جا رہا ہوں
29:17اچھا بیٹا سنو
29:18وہ گھر کی ساری خواتین سے کہہ دو
29:21کہ وہ وقت پہ تیار ہو جائیں
29:22کیونکہ تم تیاری میں
29:24چھ سات گھنٹے لگاؤ گے سارے
29:27خیال لگتا
29:28جی بابا میں بول تم کی
29:30بیٹا تم کیا کر رہے ہو
29:33کچھ نہیں بابا میں فون یوز کر رہا ہوں
29:35ارے تم جاؤ بھائی صاحب کو ائرپورٹ لینے جانا ہے
29:38ٹائم سے چلے جانا بتا رہا ہوں
29:41بابا مجھے کچھ امپورٹن کام کرنا ہے
29:43تو میں تو نہیں جا پاؤں گا
29:45آپ ایک کام کرنا اسمان بھائی کو بھیج دیں
29:47ارے تمہارے ضروری کام ختم ہی نہیں
29:49اب کیا ضروری کام ہے
29:51مجھے بابا وہ اپنا نا کوٹ پک کرنا ہے
29:53ایسے پک تو وہ مجھے کل رات کرنا تھا
29:55لیکن میں بھول گیا تو اس لیے
29:57اوہ ہوہ
29:59ہمیشہ تم کوئی نہ کوئی بہانہ بنا دیتا ہو
30:01ٹھیک ہے میں
30:02اسمان کو فون کرتا ہوں کہ وہ وہاں سے فارغ ہو کر
30:05بائی صاحب کو ائرپورٹ سے لے لے
30:08ہم نا
30:09تمہیں کام کرو خوشی کے ساتھ سیلون چلی جاؤ
30:13بابی
30:13اس پورے گھر میں
30:15ایک میں ہی آپ کو فارغ نظر آ رہی ہوں
30:18آپ کو پتہ ہے نا خوشی کو پالوں میں کتنا ٹائم لگے گا
30:20اور اتنی دیر میں وہاں نہیں بیٹھ سکتی ہوں
30:23سوری
30:23اور ویسے بھی میں
30:26امار کے ساتھ جا رہی ہوں
30:31امار کے ساتھ
30:32لیکن امار تو ٹائلر کے پاس جا رہا ہے
30:34اپنا سوٹ کلیک کرنے کے لیے
30:37تو تم اس کے ساتھ کیسے
30:39آپ کو اس سے کیا لینا دینا
30:42آپ نہ جا کر اپنا کام کریں
31:02سائم
31:04سائم
31:06سائم
31:12سائم
31:13سائم
31:15کہاں چلا گیا یہ لڑکا
31:26تمہیں کیا ہوا ہے
31:32کچھ نہیں یار
31:34میں بس یہ سوچ رہا ہوں
31:35کہ میں
31:37کہ میں صحیح کر رہا ہوں
31:41امار
31:43یہ وقت غلط اور صحیح کو سوچنے کا بلکل نہیں ہے
31:47یہ وقت
31:47فیصلہ کرنے کا ہے
31:50یہ وہ جنگ ہے جو تم
31:51اپنے لیے نہیں
31:53بلکہ خوشی کے لیے لڑ رہا ہوں
31:56اگر تم لڑنے سے پہلے ہی ہتھیار ڈالنا چاہتے ہو تو ٹھیک ہے
31:59تمہاری مرضی ہے
32:01لیکن یہ صرف تمہاری نہیں
32:03تمہاری محبت کی بھی ہار ہوگی
32:06اور پھر تم
32:07ساری زندگی اس نقصان کا بوجھ اٹھاتے رہو گے
32:11ساری زندگی پچتاؤ گے
32:13کہ کاش میں وقت پر حمد کر لیتا
32:18کیا ہوا اب تم خاموش کیوں ہو
32:21امار کہ اب تمہارے اندر اتنی بھی حمد نہیں ہے
32:23کہ تم اپنی محبت کو حاصل کرنے کے لیے
32:26ایک چھوٹی سی کوشش ہی کر سکو
32:31او گاڑ
32:33امار
32:35تم کچھ نہیں کر سکتے ہو
32:36تم گاڑی سٹارٹ کرو
32:37ہم واپس چلتے ہیں
32:39کیونکہ تم نہایت بزدل انسان ہو
32:42تم سے کچھ نہیں ہو سکتا
32:43تم مرد ہو کر اتنا ڈر رہے ہو
32:45حد ہوتی ہے امار
32:48ہمنا میں ڈر نہیں رہا ہوں
32:53میں بس یہ سوچ رہا ہوں
32:54کہ میں صحیح کر رہا ہوں یا نہیں
32:56تو پھر اتنا سوچنا کیوں ہے امار
32:59اگر اتنا ہی دم ہے نا
33:01تو جاؤ اور جا کر
33:02ابھی سائم سے کہو کہ تم خوشی سے محبت کرتے ہو
33:06بھائی مجھے بھی تو پتا چلے
33:09کہ میں ایک غیرت مند بھائی کی بہن ہوں
33:14ٹھیک
33:16میں جاتا ہوں
33:19میں سے بات کرتا ہوں
33:51موسیقی